Tuesday 14 November 2017

July 23rd, 2017

پہلے احتساب ۔۔۔ پھر انتخاب


پہلے احتساب ۔۔۔ پھر انتخاب
By S. Safdar.
دنیا کی ٹاپ فائیو ہنڈرڈ امیر ترین کمپنیوں میں امریکہ کی ایک سو بتیس کمپنیاں ہیں ۔ چائینا کی ایک سو نو ، انڈیا کی سات
جبکہ پاکستان کی ایک بھی کمپنی نہیں ہے۔
جرمنی جو صرف بلوچستان جتنا ملک ہے اس کی بھی بیس کمپنیاں دنیا کی پانچ سو امیر ترین کمپنیوں کی لسٹ میں شامل ہیں ۔
آپ کو یہ بات کوئی بھی حرام خور سیاستدان یا نام نہاد جرنلسٹ نہیں بتائے گا ۔
یہ وہ فراڈیئے ، جھوٹے ، مکار اور جعل ساز لوگ ہیں جنہوں نے ہمیشہ قوم کو جھوٹے اور کھوکھلے نعرے دیئے ، ملک لوٹا، ادارے تباہ کیئے ، آف شور کمپنیاں بنائیں ، پیسہ باہر لے گئے۔
پاکستان کو تباہ ہونے کے لئے جتنا بڑا خطرہ ان حرام خور کرپٹ حکمرانوں اور ان کو بچانے والے اس گلے سڑے کرپٹ حکومتی نظام سے ہے اتنا بڑا خطرہ نہ انڈیا سے ہے نہ ٹی ٹی پی سے۔
پاکستان کے چند دفائی اداروں کے علاوہ تمام سول ادارے تباہ ہو چکے ہیں۔
کیا دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں کہیں بھی ایسا تعلیمی نظام ہے کہ جس کو کروڑوں بچے افورڈ ہی نہ کر سکیں ؟
ایسا تعلیمی نظام کہ کروڑوں نوجوان ڈگریاں لینے کے باوجود جاہل اور بے روزگار ہوں ؟
صحت کا ایسا نظام کہ آدھی قوم ذہنی و جسمانی بیماریوں میں مبتلا ہو ؟
قدرتی وسائل اور خزانوں کے با وجود زراعت کے لئے ڈیم نہ بنیں ، پانی نہ ہو ، بھوک ، ننگ اور افلاس ہو؟
صنعت کو بجلی نہ ملے؟ گھروں میں چولہا نہ جلے ؟
پاکستان میں دہشتگردی، انتہا پسندی اور جرائم میں اضافے کے اصل ذمہ داریہی حرام خور ہیں ۔
اور ان حرام خوروں کو پروٹیکٹ کرنے والا یہ کرپٹ حکومتی نظام ہے۔
کیا دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں پولیس ایسی ہوتی ہے ؟
آپ نے امریکہ، برطانیہ، روس ، فرانس ، چین ، جاپان میں یا دبئی ،کنیڈا، ملیشیاء میں ایسی پولیس دیکھی ہو ؟
یہ بکواس کرتے ہیں کہ ہم ایک غریب ملک ہیں ۔۔۔ ہم نہیں ہیں ایک غریب ملک ۔
انہوں نے ملک کو غریب کیا ، مقروض کیا ، اداروں کو تباہ اور کمزور کیا ۔۔۔ اندر سے کھوکھلا کیا۔۔۔
یہ صرف کرپشن کا نہیں ۔۔۔ نیشنل سکیورٹی کا معاملہ ہے۔۔۔
ان کو سو بار پھانسی دیں ۔۔۔ تب بھی کم ہے۔
پاکستان کو معاشی دہشتگردوں سے آزاد کروائے بغیر آپریشن ردلفساد کا کوئی فائدہ نہیں ۔۔۔
احتساب کے بغیر انتخاب ۔۔۔ مزید فساد ۔۔۔
انہوں نے تمام اداروں میں قمر زمان چودری ، اور ظفر حجازی یا ڈاکٹر عاصم اور شرجیل میمن لگائے ہوئے ہیں۔۔۔
سڑکوں اور گلیوں میں گلو بٹ اور عزیر بلوچ چھوڑے ہوئے ہیں ۔
یہ سوال قوم ، فوج ، عدلیہ اور آئی ایس آئی سے براہ راست ہے ،
کیا دنیا کے ترقی یافتہ اورطاقتور ممالک میں ایسا ہوتا ہے ؟؟؟
اگر آپ کے خیال میں ہم ایک ’’ترقی یافتہ اورطاقتور‘‘ ملک نہیں ہیں ،
تو سوچیں کیوں نہیں ہیں ؟؟؟
عجیب بات ہے ۔۔۔
ملک میں سیلاب تو آ جاتے ہیں مگر ڈیم نہیں بنتے ۔۔۔
کپاس تو اُگتی ہے مگر لوگوں کو سستے کپڑے نہیں ملتے۔۔۔
ملک تو زرعی ہے مگر لوگ بھوکے سوتے ہیں ۔۔۔
سکول، کالج یونیورسٹیاں تو بہت ہیں ، ذہانت کی بھی کمی نہیں ۔۔۔
مگر بے روزگاری ہے ، پانچ سو کمپنیوں میں ایک بھی پاکستانی نہیں۔۔۔
سی پیک تو بن رہا ہے مگر انجینئرز اور لیبر چائینا سے ہی آئے گی۔۔۔
دہشتگردی کے خلاف سب سے ذیادہ شہادتیں اور قربانیاں افواج پاکستان نے دیں ۔۔۔
مگراس کے باوجود ملک میں لسانی اور فرقہ وارانہ دہشتگردی کا خطرہ اب بھی دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔۔۔
اگرپاک فوج بھی، ریلوے، پی آئی اے ، پی ٹی وی اور پولیس کی طرح تباہ ہو جاتی
تو ’’کولڈ‘‘ کب کی ’’سٹارٹ‘‘ ہو چکی ہوتی۔۔۔
یہ تو پاکستان پر ’’سایہء خدائے ذوالجلال‘‘ ہے کہ
اللہ نے پاک فوج کو’’غزوہء ہند‘‘ کے لئے بچا کے اور تیار کر کے رکھنا تھا
ورنہ ان حرام خوروں نے تو پاکستان کو تباہ کرنے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔۔۔
کیا آئی ایس آئی کو وزارتِ داخلہ کے ماتحت کرنے، اور جیو کے ذریعے بدنام کرنے کی کوشش نہیں کی گئی۔
کیا میمو گیٹ اور ڈان لیک کے زریعے فوج کو تباہ کرنے کی کوشش نہیں کی گئی۔
کس مصلحت کے تحت آپ ان ناپاک حرام خوروں اور اس پلید نظام کو برداشت کر رہے ہیں ؟؟؟
نہیں اب سب خاموش نہیں ہیں۔۔
آپ جے آئی ٹی کے ممبرز کو دیکھیں۔
فوج اور آئی ایس آئی کو دیکھیں۔
محب وطن میڈیا اینکرز کو دیکھیں۔
سپریم کورٹ کو دیکھیں۔
آج تمام عزت دار اور غیرت مند محب وطن پاکستانی
دھرتی کا قرض اتاررہے ہیں۔
اپنی قوم اور آنے والی نسلوں کے لئے
اپنا اختیار استعمال کررہے ہیں۔
اپنا کردار ادا کررہے ہیں۔
اپنا فرض ادا کررہے ہیں۔
اب سارے پاکستان کی ایک ہی آواز ہے
’’ پہلے احتساب ۔۔۔ پھر انتخاب ‘‘
جو اس آواز کی مخالفت کرے گا
وہ نواز شریف کی طرح ذلیل و رسوا ہو گا
--
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1379790908742383



کہتا ہے زمانے سے یہ درویش جواں مرد
جاتا ہے جدھر بندۂ حق، تو بھی ادھر جا!


There would be 3 types of people in Pakistan...

1. Those who contribute in harming Pakistan.
2. Those who contribute in serving, defending Pakistan.
3. Those who are just helpless souls, confused...always in fear and doubt. These people have NO role in creating a new world but they can only create confusions.
99/% of the people are from category 3. even 99% people on this page are category 3.
We have many enemies from group 1.
Very very few diehards from group 2.
When we say something to you, there is khair in trusting it. we are leading the group 2 in Pakistan...dont argue with us, dont contradict us...dont spread confusion if you cannot understand what we say.
کہتا ہے زمانے سے یہ درویش جواں مرد
جاتا ہے جدھر بندۂ حق، تو بھی ادھر جا!
قلندر جواں مرد درویش ہے۔ وہ زمانے سے کہتا ہے کہ اے زمانے! تو دنیا کو اپنے پیچھے چلانے کا عادی ہے لیکن میں مرد مومن اور بندۂ حق ہوں۔ میں تیری پیروی نہیں کروں گا بلکہ تجھے میرے پیروی کرنی پڑے گی۔ میں تجھے حکم دیتا ہوں کہ جدھر میں جا رہا ہوں، تو بھی ادھر چل

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1380061342048673



Today, I asked my wife, what are my worldly assets ?

Today, I asked my wife, what are my worldly assets ?
She looked deep into my eyes and said..."the only assets you will ever collect are your horses & your swords".....
And then I realized....she is so true....
The only worldly asset I have in my name are :
my two horses (two cars...2000 model old Baleno, 2007 model Corolla which I use for duty)
My swords...( my legal guns for Ghazwa e Hind ).
Alhamdolillah, so far, NO property, no gold, no bank balance, no shares, no hidden or exposed wealth...Allah has kept us light for this duty....shukar.
My children have nothing in their name or with them worth value.
My wife has nothing in her name. she does not even have a single gold ring even...gave everything she ever had for this mission....

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1380104008711073






No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment