Monday, 27 November 2017

August 8th, 2017


Its very painful to read the comments of some people here. how can we be such a naive people ???


https://drive.google.com/file/d/0B8Gs2NKjdaDFcGxkbUczM0RkMmM/view?usp=sharing

Its very painful to read the comments of some people here. how can we be such a naive people ??? we dont want to work, we dont want to read, we dont want to search, we dont want to pay to get knowledge... even refuse free books...

yesterday, we posted about the new hard copy book. almost every second post was about :
where is the link, how can I buy, in which shop, how can I download......

Only if they had read our post properly or clicked on the "Buy Books Now" link on the page......:( so sad..

https://www.facebook.com/syedzaidzamanha…/…/206429986046631/

For Allah's sake, just google....you will find the link.....

dont use us like clerks please. we have done our duty of offering you the free book which NO ONE does and still some of you want us to use us like servants.....for God sake, have some sharam.


Google Drive Link : https://drive.google.com/…/0B8Gs2NKjdaDFcGxkbUczM0RkM…/view…

Scribd link

https://www.scribd.com/document/351564647/Qum-Be-Iznillah

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1394381660616641





یہ بات اچھی طرح سمجھ لیں کہ جو اس فیض سے بھی خیر نہ لے سکے، پھر اس میں کوئی خیر نہیں ہے! اب آگے آپ کا 

نصیب ہے! اللہ نے جس سے کام لینا ہے اسی کو یہ خیر عطا کرے گا۔

الحمدللہ، یہ اللہ کا احسان ہے کہ اس فقیر اور براس ٹیکس کی پوری ٹیم کو اجازت دی کہ اس یوم آزادی پر پوری قوم کو ”قم باذن اللہ“ کا تحفہ پیش کرسکیں۔

ہم اور ہماری اس چھوٹی سی جماعت نے اپنا فرض پورا کردیا۔ کتاب کو مفت اپ لوڈ بھی کردیا گیا ہے، اور اب کتابی شکل میں بھی دستیاب ہے۔ اس سے فیض لینا اب آپ کا کام ہے۔

یہ ”قم باذن اللہ“ کوئی معمولی کتاب نہیں ہے، یہ اقبالؒ بابا کا وہ خاص فیض ہے کہ جس سے انہوں نے اس وقت ایک مردہ قوم میں صور پھونک کر اس کو اللہ کے حکم سے دوبارہ زندہ کردیا تھا۔ اب یہی صور اس کتاب کی شکل میں آج امت مرحوم کو نئی زندگی بخشنے کیلئے پھونکا جارہا ہے۔

آنے والے دور میں وہ کون سے فرد ہونگے اور کونسی قوم ہوگی کہ جو خلافت علیٰ منہاج النبوة کی ذمہ داریاں اٹھا سکے، اس کا تعارف، تربیت اور روحانی مقام اقبالؒ نے مثنوی اسرار و رموز میں بیان کیا تھا۔ ”قم باذن اللہ“ اسی معرکة الآراءکلام کے روح کی ایسی تشریح ہے کہ جو آج نوجوان نسل کو وسعت افلاک میں تکبیر مسلسل کیلئے قوت پرواز عطا کرے گی۔

یہ بات اچھی طرح سمجھ لیں کہ جو اس فیض سے بھی خیر نہ لے سکے، پھر اس میں کوئی خیر نہیں ہے! اب آگے آپ کا
نصیب ہے! اللہ نے جس سے کام لینا ہے اسی کو یہ خیر عطا کرے گا۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1394530520601755

No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment