Thursday, 27 April 2017

April 27th, 2017

Doing two programs tonight at 10 pm IA. Both on Hindu Zionists & their threat to Asia.


Doing two programs tonight at 10 pm IA.
Channel 24 with Lucman.
Din News with Mustapha Niaz
Both on Hindu Zionists & their threat to Asia.

https://web.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1297121413676000/?type=3



یہ جان لیں کہ ملک و قوم کا محافظ اللہ نے اسی پاک فوج کو بنایا ہے۔ یہ عمل کرنے میں تاخیر تو کرسکتی ہے، مگر پاک سرزمین سے خیانت کبھی نہیں

اس میں کوئی شبہ نہیں کہ آج اشرافیہ امت رسولﷺ اور ملت پاکستان سے خیانت کررہی ہے۔ اور بے شک پوری پاکستانی قوم حد درجہ مایوس ہوئی پڑی ہے۔
جہاں تک سیاستدانوں کا تعلق ہے تووہ کھلم کھلا ننگ ملت ہیں۔ سپریم کورٹ سے بھی اعتبار اٹھ چکا اور لوگ اب فوج سے بھی مایوس ہورہے ہیں
آج آپ دیکھ رہے ہیں کہ اسی مایوسی اور تاریکی کے دور میں ہمارا بدترین مشرک دشمن مودی اپنا خفیہ دستہ خائن حکمرانوں سے سازش کیلئے بھیجتا ہے۔
ان حالات میں قوم کی فوج سے بھی بدگمانی پیدا ہوتی ہے اور دشمن اسی بدگمانی کو بھڑکانے کی کوشش کررہا ہے۔ یہاں محتاط ہونے کی ضرورت ہے۔
یہ جان لیں کہ ملک و قوم کا محافظ اللہ نے اسی پاک فوج کو بنایا ہے۔ یہ عمل کرنے میں تاخیر تو کرسکتی ہے، مگر پاک سرزمین سے خیانت کبھی نہیں
ہم بپھری ہوئی و دکھی قوم سے سختی سے کہتے ہیں کہ کسی صورت بھی پاک فوج اور اس کی قیادت پر شک نہ کریں۔ یہ غلطی کررہے ہیں، مگر خیانت نہیں۔
جنرل باجوہ ایک مخلص اور قابل سپہ سالار ہیں، مگر ہیں تو پاکستانی۔ یہ ہمارا قومی مزاج ہے کہ خطرہ نازل ہونے کے بعد ہی کوئی قدم اٹھاتے ہیں۔
پاک فوج کی قیادت کو اب آگے بڑھ کر آئین اور قانون کو بہت سختی سے نافذ کروانا چاہیے۔ فوج ابھی بھی براہ راست مداخلت سے ہچکچارہی ہے۔
ہم فوج کو مارشل لا نہیں صرف قانون نافذ کروانے کا کہہ رہے ہیں۔ ظاہر ہے جب قانون وزیراعظم پر نافذ کرنا ہو تو فوجی قیادت ہزار دفعہ سوچے گی
یہی پاک فوج کی قیادت، افسر اورجوان اس ملک کی آبرو و محافظ ہیں۔ ہم ان سے شکوہ بھی کرتے ہیں تو پیار و محبت کی شدت میں، نہ کہ تخریبی تنقید۔
اگر آج اللہ نے پاکستان کو عراق و شام بننے سے روکا ہے تو پاک فوج کی برکت سے۔ اس میں لاکھ کمزوریاں ہونگی، مگر ہے یہ سیدی رسول اللہﷺ کی فوج
ہم سختی سے تاکید کرتے ہیں کہ کسی صورت فوج یا اسکی قیادت کو بے حوصلہ نہ کریں فوج کو جو کہنا ہے وہ ہم کہہ رہے ہیں انشاءاللہ فوج عمل کریگی

ہم جنرل باجوہ کو نصیحت کرتے ہیں کہ آپ کی اولین ذمہ داری سیدی رسول اللہﷺ و پاک سرزمین سے وفا ہے۔ غداروں کا خاتمہ کریں، قوم آپ کے ساتھ ہے2/1
اگر آپ نے مزید تاخیر کی تو آئندہ ہونے والی لاکھوں شہادتوں کے ذمہ دار آپ ہونگے۔ آج اللہ نے اختیار آپکو دیا ہے۔ سوال بھی آپ سے ہی ہوگا2/2
یہ قوم قلب و جگرسے اپنے سپہ سالار کے ساتھ کھڑی ہوگی، صرف اسکو یہ اعتماد چاہیے کہ سپہ سالار بھی ملک و قوم کا دفاع بغیر کسی تاخیر سے کرینگے
پاناما ہو ڈان لیکس یا ہندو مشرکوں کا حالیہ خفیہ دورہ، یہ تمام معاملات سپہ سالار کی براہ راست و فوری توجہ مانگتے ہیں۔خاموشی باعث نقصان ہوگی

https://web.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1297146653673476



Rise of Hindu Zionists and destruction of India...


Second prog tonight. my segment starts from 17 minutes...
Rise of Hindu Zionists and destruction of India...

https://web.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1297318320322976



RAW delegation came to secure release of Kalbhoshan..

https://www.youtube.com/watch?v=NxQWq0Ub_RA&feature=youtu.be

Our azaan tonight...
RAW delegation came to secure release of Kalbhoshan..

https://web.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1297317453656396

No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment