Tuesday, 18 April 2017

April 18th, 2017

Team BrassTacks present a gift of love to Pak army, SSG, Rangers, QRF and all special operations units.

https://www.youtube.com/watch?v=rC-bZ8ujIoc

Team BrassTacks present a gift of love to Pak army, SSG, Rangers, QRF and all special operations units.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1287362317985243



کوئی محب وطن حاکم آئے تو سب سے پہلے اے این پی اور اسکے زندہ و مرے ہوئے غدار بڈھوں کو ہمیشہ کیلئے جہنم رسید کرےگا یہ پاکستان کا ناسور ہیں

تاریخ تحریک پاکستان گواہ ہے کہ قیام پاکستان کے وقت صوبہ سرحد میں پاکستان کے شدید ترین مخالف عوامی نیشنل پارٹی اور خان عبدالغفار خان تھا۔
انہی مشرک پرست اور انگریزوں کے ٹٹوﺅں ”خدائی خدمت گاروں“ کی مزاحمت کی وجہ سے سرحد میں الحاق پاکستان کیلئے ریفرنڈم کرانا پڑا تھا۔
یہ پلید اور ناپاک وجود اپنے آپ کو ”سرخ پوش“ کہتے ہیں، مارکسسٹ ملحد نظریات کے حامل، اللہ اور اسکے رسولﷺ کے دشمن، پاکستان کے غدار۔
قیام پاکستان سے لیکر آج تک خان عبدالغفار خان ہو، یا اس کا ناپاک تخم عبدالولی خان یا اسکا ناپاک تخم اسفند یار ولی۔ غدار ابن غدار ابن غدار!
اس سے زیادہ شرم سے ڈوب مرنے کا کیا مقام ہوسکتا ہے کہ نسل در نسل ان غداروں کے نام پر سرحد میں جامعات اور ہوائی اڈوں کے نام رکھے جائیں۔
باچا خان یونیورسٹی ہو یا ولی خان یونیورسٹی، وہاں نظریہ پاکستان کا نہیں، پاکستان کی جڑیں کاٹنے والوں کا قبضہ کا ہے۔ تخم حرام ،شجر خبیث
شاید ہی کوئی قوم ہوگی جو غداروں، ملحدوں، اپنے قائداعظم پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں اور پشتونستان بنانے والوں کے نام پر عمارتیں قائم کرے
جو کچھ ولی خان یونیورسٹی میں ہوا وہ ملحدوں کی آپس کی لڑائی تھی۔ دونوں جانب سرخ پوش نظریہ پاکستان کے مخالف، مدینہءثانی پاکستان کے غدار۔
مذہب کو استعمال کرکے جذبات بھڑکانا ان ملحدوں کا پرانا طریقہ ہے، بھٹو کے خلاف بھی انہوں نے ہی ”نظام مصطفی تحریک“ چلائی تھی۔
کوئی محب وطن حاکم آئے تو سب سے پہلے اے این پی اور اسکے زندہ و مرے ہوئے غدار بڈھوں کو ہمیشہ کیلئے جہنم رسید کرےگا یہ پاکستان کا ناسور ہیں

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1287759201278888

No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment