پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ پاناما کیس سے نہیں، میمو گیٹ، ڈان لیکس، حسین حقانی کیس، عزیر بلوچ کیس اور الطاف حسین کی سزا سے ہوگا۔
حسین حقانی کم سانپ تھاکہ آج یہ انکشاف ہوا کہ عزیز بلوچ بھی را اور ایرانی جاسوس ہے۔ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی غداری میں کیا فرق ہے؟
’رمضان شوگر ملز ‘اور’ ڈان لیکس ‘نون لیگ کی غداری کے کھلے ثبوت ہیں۔ اچکزئی، اسفندیار اور فضل الرحمن تو ہمیشہ سے کھلے زہریلے سانپ ہیں۔
بات تو اب پاناما، ایان، عاصم اور شرجیل کی معاشی دہشت گردی سے بہت آگے جاچکی ہے۔ اب تو کھلم کھلا ریاست کے خلاف غداری اور جنگ ہے۔
عدالتوں سے تو کسی خیر کی توقع نہیں، بات آخر میں سپہ سالار پر ہی آتی ہے۔ مارشل لانہ لگائیں، لیکن اللہ کا واسطہ ہے غداروں کو تو معاف نہ کریں
جو کچھ سیاسی جماعتیں کررہی ہیں یہ سیاست نہیں ہے۔ فوج اگر غداری روکتی ہے تو اس کو سیاست میں دخل دینا نہیں بلکہ اپنے حلف کی پاسداری کہتے ہیں
تاریخ گواہ ہے کہ اگرتلہ سازش کے غداروں کو معاف کرکے الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دینے کی سزا ہمیں سقوط مشرقی پاکستان کی صورت میں ملی۔
اس وقت نہ صرف یہ کہ پاکستان کا پورا آئین عملی طور پر مفلوج ہوچکا ہے، بلکہ تمام ہی سیاسی جماعتیں سنگین ترین خیانت اور غداری کی مرتکب ہیں۔
پاناما کا فیصلہ کچھ بھی آئے، اس سے سیاسی جماعتوں میں موجود دہشت گردوں، جاسوسوں اور غداروں کو سزا نہیں ملے گی۔ ان کو کون سزا دلوائے گا؟
پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ پاناما کیس سے نہیں، میمو گیٹ، ڈان لیکس، حسین حقانی کیس، عزیر بلوچ کیس اور الطاف حسین کی سزا سے ہوگا۔
آج سپہ سالار کو اللہ تعالیٰ نےسنہری موقع دیا ہے کہ ملک کے تمام سیاسی و عسکری دہشت گردوں کو فوجی عدالتوں کے ذریعے ہمیشہ کیلئے دفن کردیں
آج قوم فوج کے ساتھ ہے،فوجی عدالتیں بھی ہیں اور غدار بھی سامنے آچکے ہیں۔ اب ان کو معاف کرنے کا مطلب، اللہ نہ کرے، مزید ’سقوط ڈھاکہ‘ ہوگا
اس قدر کھلی غداری اور معاشی دہشت گردی کے بعد پارلیمان، جمہوریت اور حکومت آئینی طور پر ناجائز ہے۔
انہی سیاسی جماعتوں اور ان کی غدار قیادت کے ساتھ نہ تو حکومت چل سکتی ہے، اور نہ ہی اگلے انتخابات ہوسکتے ہیں۔ پہلے عدل ہوگا پھر انتخاب۔
ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی ہوتی ہے یا غداروں و معاشی دہشت گردوں کی، اس کا فیصلہ سپریم کورٹ کے ہاتھ میں نہیں،سپہ سالار کے ہاتھ میں ہے
ہم پوری قوت کے ساتھ سپہ سالار کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہمیں پورا یقین ہے کہ سپہ سالار اس پاک سرزمین و امت رسولﷺ کی ہر حال میں حفاظت کریں گے
یہ پاک سرزمین، یہ مدینہءثانی، یہ امت رسولﷺ کی آخری چٹان، اہم ہے ۔نہ کوئی سیاست جماعت، نہ کوئی معاشی دہشت گرد، نہ کوئی جمہوریت۔
قوم اچھی طرح جان لے کہ اللہ نے ان غداروں کو بے نقاب کرکے ہمیں ایک موقع دیا ہے۔ اس کو ضائع کردیا تو بڑی عبرتناک سزا ہمارے نصیب میں ہوگی
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1268126706575471/?type=3
No comments:
Post a Comment