Gave a beeper last night on how the Govt is trying to exploit the blasphemy issue to shut down the entire Social Media which is exposing Govt crimes....
https://www.youtube.com/watch?v=G2nrKMg0uS4&feature=youtu.beGave a beeper last night on how the Govt is trying to exploit the blasphemy issue to shut down the entire Social Media which is exposing Govt crimes....
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1261045223950286
آج سیدی رسول اللہﷺ کی یہ امانت، یہ مدینہءثانی، ان پانچ قاضیوں کے حوالے کی گئی ہے۔ یہاں خیانت ہوئی تو زندگی کے اعمال ضائع ہوجائیں گے۔
پاناما کے قاضیوں کو ہم یہ نصیحت کرتے ہیں کہ اللہ سے ڈریں کہیں ایسا نہ ہو کہ کل دربار نبویﷺ میں ان کے نصیب میں رسوائی لکھ دی جائے۔
سیدی رسول اللہﷺ نے واضح فرمایا ہے کہ قاضی تین طرح کے ہوتے ہیں کہ جن میں سے صرف ایک عدل کرنے والا ہی جنتی ہے، اور دو جہنمی!
آج سیدی رسول اللہﷺ کی یہ امانت، یہ مدینہءثانی، ان پانچ قاضیوں کے حوالے کی گئی ہے۔ یہاں خیانت ہوئی تو زندگی کے اعمال ضائع ہوجائیں گے۔
یہ پاکستان صالحؑ کی اونٹنی ہے، جس نے اس کو ذرہ برابر بھی زخم لگایا، وہ دنیا و آخرت میں تباہ کردیا جائے گا۔
آج نہ نماز کام آئے گی، نہ روزہ، نہ حج، نہ زکوٰة، اگر کسی نے سیدی رسول اللہﷺ کی اس امانت ”پاک سرزمین “سے خیانت کی۔
اس پاکستان نے تو قائم رہنا ہی ہے، انشاءاللہ۔ اللہ تو صرف اس کی اشرافیہ کو موقعے دے رہا ہے کہ اپنے نصیب چمکا لیں۔
اس سے بڑا بد نصیب اور کون ہوگا کہ جس کو اللہ اس پاک سرزمین میں صاحب اختیار بنائے اور وہ پلید کتے کی طرح زبان لٹکا کر ہانپتا ہی رہے۔
ہمارا کام اذان دینا بھی ہے اور حجت تمام کرنا بھی۔ صاحب اختیار جلد اللہ کی عدالت میں پیش کیے جائیں گےاور وہ سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1261130653941743/?type=3
The privilege of being an elder is that no one get you out and when you finally lose the ball, you still get to walk like a Boss.. 🤣😎
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1261409210580554/The privilege of being an elder is that no one can get you out, you get five turns and when you finally lose the ball, you still get to walk like a Boss.. 🤣😎
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1261409210580554/
No comments:
Post a Comment