Monday, 17 January 2022

January 16th, 2022

 اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ سمجھدار پاکستانیوں کی اکثریت موجودہ ‌ناپاک اور غلیظ پارلیمانی نظام کو ترک کر کے مضبوط صدارتی نظام چاہتی ہے۔ مگر مضبوط وفاقی صدارتی نظام اسی وقت مفید ہوگا جب صدر ایک مضبوط فرد ہو۔ صدر کے انتخاب کے لیے مضبوط نظام بنانا ہوگا۔۔
اس بات کو اچھی طرح سمجھ لیں۔

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1482779875568140293?t=etN51o_FJJvFmMzAqImo1g&s=19


‏اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ سمجھدار پاکستانیوں کی اکثریت موجودہ ‌ناپاک اور غلیظ پارلیمانی نظام کو ترک کر کے مضبوط صدارتی نظام چاہتی ہے۔ مگر مضبوط وفاقی صدارتی نظام اسی وقت مفید ہوگا جب صدر ایک مضبوط فرد ہو۔ صدر کے انتخاب کے لیے مضبوط نظام بنانا ہوگا۔۔

اس بات کو اچھی طرح سمجھ لیں۔


‏صدر کو منتخب کرنے کا طریقہ کار کیا ہوگا گا؟

نیشنل سیکورٹی کونسل پورے ملک میں سے تین بہترین افراد کا انتخاب کرے،جن کی پاکستان کے لئے خدمت ثابت شدہ ہو، سمجھدار اور باکردار ہوں ۔۔۔دلیر اور غیرت مند ہوں۔

پھر پوری قوم انتخاب کے ذریعے ان تینوں میں سےکسی ایک کو صدر منتخب کر لے۔


‏روس تباہ ہوچکا تھا مگر روس کی اسٹیبلشمنٹ نے اپنی "آئی ایس آئی" کے سربراہ کو ملک کا صدر بنا دیا.۔۔

اس سخت گیر وطن پرست نے چند ہی سالوں میں روس کو دوبارہ ایک عالمی طاقت بنا دیا۔۔۔ پاکستان کو بھی پوٹن جیسا صدر چاہیے۔۔سخت گیر فیصلے کرنے والا سمجھدار مسلمان محب وطن۔

ہیں ایسے لوگ۔۔


‏امریکی قوم پسند کرتی ہے کہ اگر ان کا صدر میدان جنگ کا تربیت یافتہ ہو، ملک کےلئے جان کو خطرے میں ڈال چکا ہو۔۔ وہ صدر جو ماضی میں فوجی افسر رہے ہوں ۔۔ انکی زیادہ عزت کی جاتی ہے۔۔ امریکہ کے اکثر صدور سابق فوجی افسر رہے ہیں۔۔

یہی اسلامی طریقہ بھی ہے۔۔

حکمران ہی سپہ سالار ہوتا ہے۔۔


‏پاکستان میں ایوب خان اور جنرل ضیاء بہترین فوجی صدور رہے ہیں۔۔

غلام اسحاق خان بہترین سویلین صدر تھے۔۔

ہم کو ملک میں ایک ایسا سیاسی نظام بنانا ہے کہ پوری قوم اپنی مرضی سے صدر کا انتخاب کر سکے چاہے سویلین ہو یا سابق فوجی۔۔۔بندا سمجھدار دلیر غیرت مند ہونا چاہیے، پاک دل و پاک باز۔۔


‏کیا 22 کروڑ پاکستانیوں میں ہم کو تین ایسے فرد نہیں ملیں گے جو سمجھدار بھی ہوں، نگاہ بلند بھی ہوں، سخن دلنواز بھی اور جاں پر سوز بھی؟ جن کی زندگی پاکستان کی خدمت میں گزری ہو۔۔جن کی دلیری امانت اور شجاعت کی گواہی ان کی زندگی دے؟

ایسے پاکستانی موجود ہیں، مگر سیاسی جماعتوں میں نہیں۔


‏پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں میں ایک فرد بھی نہیں ہے جو مسلمان قیادت کی بنیادی شرائط کو بھی پورا کرتا ہو۔ کوئی ایک بھی سمجھدار شخص نہیں ہے۔ہم کو سیاسی قیادت ان سیاسی جماعتوں کے باہر تلاش کرنی پڑے گی۔۔پورے سسٹم کو لپیٹ کر ری سیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔۔

ورنہ یہ اپنے وزن سے گر جائے گا۔


‏عمران خان اور پاکستان کی قومی سلامتی کونسل کے پاس محدود وقت ہے۔۔۔۔اگر انہوں نے اس غلیظ گلے سڑے کینسر شدہ نظام کو تبدیل نہیں کیا، تو پھر کسی کے کنٹرول میں کچھ بھی نہیں رہے گا۔۔۔اور ہمارے دشمن اور بیرونی طاقتیں پاکستان کے نظام کو تہہ و بالا کریں گی۔

ان کے پاس بہت زیادہ وقت نہیں ہے۔

 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4756492617738845?__cft__[0]=AZWaPzcyerNhlCwFYkppKU22qtefZP202f3pz3Vj4oNP28uhKtf31stXdm2aaIuIJ0XEVc3c48Gle06ki86wi_QSSSO5anY1fMdgXpIikrJIT1iOnGDayKnU7FNOk1u0_-89RCnU3r7R_15F2wn77rCuRQIwDJg_8qK2L-FkJI27qQ&__tn__=%2CO%2CP-R 

 

 

This is our analysis and report on Balochistan..Should be invaluable to destroy the enemy propaganda. 

https://www.youtube.com/watch?v=A0iB65TZpbQ

 


 

This is our analysis and report on Balochistan..
Should be invaluable to destroy the enemy propaganda. 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4756973364357437?__cft__[0]=AZUPUdi1WtQjfL1knkVeQJmnksDIuWy3HpBHa-BOjjI3ldsZE_jmf7fN77rCek6iaHHfVTrafrQY7yBHzLkGDMHLBk6wnCGDagnnlJlCPbyFg9xaV__gRE8WzC89eQ-o7vjM1dB9oJiYWRC20nPGq-s2jWqtf5eFBqY1R3HIW5ehpq1sLcZ2c9PMBYGi30uwWcc&__tn__=%2CO%2CP-R

No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment