Monday 10 January 2022

January 10th, 2022

مری کا سانحہ کسی ایک ادارے کی غلطی نہیں ہے۔۔۔یہ ہماری قوم کی اجتماعی جہالت اور مجرمانہ غفلت کی عکاسی ہے۔۔

کیا عوام، کیا انتظامیہ، کیا‌حکمران، کیا مقامی لوگ۔۔۔ایک کے بعد ایک ایسی ہلاکت خیز غلطیاں اور مجرمانہ غفلت کے اس کا انجام یہی ہونا تھا ۔۔

سوچیں اگر بھارت سے جنگ ہو جائے تو؟🙄

‏مری کا سانحہ کسی ایک ادارے کی غلطی نہیں ہے۔۔۔یہ ہماری قوم کی اجتماعی جہالت اور مجرمانہ غفلت کی عکاسی ہے۔۔

کیا عوام، کیا انتظامیہ، کیا‌حکمران، کیا مقامی لوگ۔۔۔ایک کے بعد ایک ایسی ہلاکت خیز غلطیاں اور مجرمانہ غفلت کے اس کا انجام یہی ہونا تھا ۔۔

سوچیں اگر بھارت سے جنگ ہو جائے تو؟🙄

‏جہاں دس ہزار گاڑیوں کی جگہ ہوں وہاں آپ پونے دو لاکھ گاڑیاں داخل کردیں، اس کے بعد کوئی نظام اور انتظام کام نہیں کرتا ۔۔آنے والی تباہی کا آغاز یہیں سے ہو گیا تھا۔۔

اب نہ سڑکیں صاف کرنے کے بلڈوزر چل سکتے تھے، نہ فوج آ سکتی تھی، نہ لوگ نکل سکتے تھے ۔۔۔اور پھر برف کا خوفناک طوفان۔۔

‏ہمارے معاشرے میں ہمارا تعلیمی نظام

اتنا فرسودہ ہے کہ ہم اجتماعی طور پر ایک جاھل قوم کو پیدا کر رہے ہیں ۔جو نہ کسی سفر پر جانے سے پہلے انتظامی تیاری کرتی ہے، نہ اس کے پاس سائنسی علم ہے۔

گاڑیوں میں بیٹھے لوگ بھی بچ سکتے تھے اگر ان کو کاربن مونو آکسائیڈ کا پتہ ہوتا ۔۔

‏آپ کو سانحہ مری سے اندازہ ہو گیا کہ ہماری یہ قوم کس قدر جاھل اور غیر تربیت یافتہ ہے۔اللہ نہ کرے اگر ملک پر جنگ مسلط ہو گئی تو پھر ملک کے حکمرانوں ،انتظامیہ اور عوام کا کیا بنے گا؟

میں برسوں سے کہہ رہا ہوں کہ بھارت سے جنگ لازمی ہے، مگر حکومت نہ خود تیار ہے نہ قوم کو تیار کرتی ہے۔

(سید زید حامد)

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4732059573515483?__cft__[0]=AZUGOKCVZlhSGFGqF5sZXxlHZJBtnXLm4WikdcfkxjmKysZB2XbCIBHlWEX8D_KhpK8rKkWYceHZ5bUti91UPYgfdkfIkID6aM58xE288kFdJEGO97yikbusyzEOPNU7GsSBFUCj4QgKuEEZXHD4D6YqxjtpJFPd8cRYugkSH9sIfA&__tn__=%2CO%2CP-R

No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment