Thursday, 16 December 2021

December 15th, 2022

مشرقی پاکستان میں پاکستان کا داخلی سیاسی انتشار تھا۔۔۔
بھارت کو کس نے اجازت دی تھی کہ دہشت گرد گروہ تیار کرکے مسلح بغاوت کے ذریعے پاکستان کو توڑ دے؟








مشرقی پاکستان میں پاکستان کا داخلی سیاسی انتشار تھا۔۔۔
بھارت کو کس نے اجازت دی تھی کہ دہشت گرد گروہ تیار کرکے مسلح بغاوت کے ذریعے پاکستان کو توڑ دے؟
بنگالیوں کو حقوق ملے تھے یا نہیں، یہ سب پاکستان کا داخلی معاملہ تھا۔۔۔پاکستان نے تو بھارت پر کوئی جنگ مسلط نہیں کی تھی، تو کس قانون کے تحت بھارت نے مسلح دہشت گرد تیار کرکے پاکستان کو توڑا؟ بھارت کی ریاستی دہشتگردی اور جارحیت کا کیا اخلاقی سیاسی اور عسکری جواز تھا؟
پاک فوج کو شکست کا ذمہ دار ٹھہرانے والے حرام خور کے بچے بھارت کو جارحیت کا الزام کیوں نہیں دیتے؟
خود بھارت تسلیم کر رہا ہے ہے کہ انیس سو اکتر کے آغاز سے ہی مکتی باہنی کو باقاعدہ فوج کی شکل دے دی گئی تھی۔۔۔اور اس کے سارے تربیتی مراکز بھارت میں تھے۔۔۔

تو اگر پاکستان بھارت کے اندر انتشار پیدا کرتا ہے کہ یہ دہشت گردی کیسے ہوگی؟

اللہ بزدلوں بغیرتوں اور کمینوں کو قبر کی

مٹی نصیب نہ کرے۔۔۔۔

 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4636458049742303?__tn__=-R 

 

 


غداروں پر مقدمہ چلانا ضروری ہے ہے اور ان کو نشان عبرت بنانا۔۔۔

یہ کیسے ممکن ہے کہ ملک ٹوٹ کر الگ ہو جائے اور ایک کمینے کو بھی سزا نہ ملے۔۔۔۔😡

 

 


 


غداروں پر مقدمہ چلانا ضروری ہے ہے اور ان کو نشان عبرت بنانا۔۔۔

یہ کیسے ممکن ہے کہ ملک ٹوٹ کر الگ ہو جائے اور ایک کمینے کو بھی سزا نہ ملے۔۔۔۔😡

 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/2510757062389736/?__xts__[0]=68.ARAbLW19slQnbRdEwbXmZsUkF5UiwBYRfDcpOek5HdwodpY_Za29ZfxDfeM6IVfbGFUFajjm6Au-XY_P7cXOumhVdSF7O-0koN_6hmkjiS5pm8_7hB-UiQ-eptDHZ_3xt7mxFGFUAFbF6qV9t_C1k8EA0vdAyjhqETqGZBTmyhPx_LuruwK6VkvmSgzA6H7R5Q_UDswh7wxDvM_oolPmdNCCryoW8ocJrxkGx1liXVfKciZBMGomPIOkA7359lfA1A5ZQ-th_NTkmgeBerHfYNbAlhW6FMOvxKIdfoxEK6Wv1voV1SVpWSNDCFRKbv1RUw

 

 

 


پاکستان توڑنے والوں کا عبرتناک انجام۔۔۔۔اللہ نے ان کی نسلیں تباہ کر دیں۔۔۔پاکستان کے آج کے حکمران بھی ہوشیار رہیں۔۔۔اللہ پاکستان کے معاملے میں بہت حساس ہے۔۔۔۔

بھارت سے انتقام لینا باقی ہے۔۔۔

ڈھاکہ کے بدلے دہلی لیا جائے گا۔۔۔۔

لبیک غزوہ ہند!

https://www.youtube.com/watch?v=3JA8ExT_ER4

 


 

آخری قسط!

پاکستان توڑنے والوں کا عبرتناک انجام۔۔۔۔اللہ نے ان کی نسلیں تباہ کر دیں۔۔۔پاکستان کے آج کے حکمران بھی ہوشیار رہیں۔۔۔اللہ پاکستان کے معاملے میں بہت حساس ہے۔۔۔۔
بھارت سے انتقام لینا باقی ہے۔۔۔
ڈھاکہ کے بدلے دہلی لیا جائے گا۔۔۔۔
لبیک غزوہ ہند
!

 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4636851546369620?__tn__=-R

 


 


No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment