اپنے آپ کو مشرقی پاکستان کی فوج کی جگہ پر رکھ کر سوچئے۔۔۔مرکز سے
ہزاروں میل دور، بے سروساماں، اپنوں کی غداریوں اور دس گناہ زیادہ طاقتور
دشمن کے نرغے میں۔۔۔یہ جانتے ہوئے بھی کہ دھوکا ہوا ہے اور یہ جنگ جیتی
نہیں جا سکتی۔۔۔۔پھر بھی اس قدر سرفروشی اور جانثاری؟ اللہ اکبر!
اپنے آپ کو مشرقی پاکستان کی فوج کی جگہ پر رکھ کر سوچئے۔۔۔مرکز سے ہزاروں میل دور، بے سروساماں، اپنوں کی غداریوں اور دس گناہ زیادہ طاقتور دشمن کے نرغے میں۔۔۔یہ جانتے ہوئے بھی کہ دھوکا ہوا ہے اور یہ جنگ جیتی نہیں جا سکتی۔۔۔۔پھر بھی اس قدر سرفروشی اور جانثاری؟ اللہ اکبر!
مشرقی پاکستان میں ہماری فوج جس پاکستان کے دفاع کے لیے جنگ کر رہی تھی وہی بنگلہ دیش میں تبدیل ہو گیا۔۔۔۔دشمنوں کی سازشوں اور اپنوں کی غداری کا زخم بہت گہرا ہے۔۔ہمارے ہزاروں جانباز گمنام قبروں میں ابھی بھی مشرقی پاکستان کی مٹی تلے سو رہے ہیں۔۔۔اللہ کی قسم یہ تو سرخرو ہوگئے۔۔۔
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/pcb.4623027864418655/4623027101085398/?type=3&theater
No comments:
Post a Comment