Sunday, 28 November 2021

November 25th, 2021

دشمن پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے اور سازشیں کرنے پر کھربوں روپے خرچ کر رہا ہے۔۔۔پاکستان کے اپنے سرکاری ادارے ابلاغی جنگ پر اربوں روپے خرچ کر رہے ہیں۔
ان سب کے مقابلے پر مشرق اور مغرب میں دشمنوں کو سب سے زیادہ تکلیف براس ٹیکس سے ہے۔۔ کیوں؟
ہمارے دشمن ہماری اہمیت کو جانتے ہیں


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4569649159756526?__tn__=-R


‏ہم پاکستانی آپس میں اتنے گتھم گتھا ہیں اور باہم دست و گریباں ہیں کہ دشمن کی جانب دیکھ ہی نہیں رہے۔۔۔تمام ادارے ایک دوسرے کے خلاف لڑ رہے ہیں، تمام سیاسی جماعتیں ملک ہی کی جڑیں کاٹ رہی ہیں،

میڈیا آوارہ طوائفوں کی طرح ننگا ناچ رہا ہے،۔۔۔اور وقت کے ہلاکو خان ہمارے سروں پر کھڑے ہیں۔۔


‏افتخار چوہدری کی وکلاء تحریک کے ذریعے

آوارہ جمہوریت لانے کا جو مقصد دشمنوں کا تھا وہ اب پورا ہوا چاہتا ہے ۔۔۔ پاکستان کی جس تباہی کا آغاز زرداری کے دور سے ہوا اب اس کی تکمیل ہوا چاہتی ہے۔۔۔پاکستان کو اس قابل ہی نہ چھوڑا جائے کہ وہ بھارتی حملے کے خلاف کوئی موثر دفاع کر سکے۔۔


‏آپ دیکھتے ہیں کہ یہ سیاسی درندے ایک دوسرے کی کھال نوچ رہے ہوتے ہیں۔۔۔کسی غلط فہمی میں مت رہنا ۔۔ یہ سب ملک دشمن طاقتوں کے مہرے ہیں۔۔۔سب کا ایک ہی مقصد ہے کہ پاکستان کو لوٹ کھسوٹ کر خون تک چوس لینا ۔۔پورا نظام ہی تباہی لا رہا ہے۔۔۔تمام ادارے ملک کو غرق کر رہے ہیں۔۔شکوہ کس سے کریں؟


‏اللہ کے فضل سے دشمن کو جتنی تکلیف اس براس ٹیکس کی وجہ سے پہنچتی ہے ،اتنی تکلیف پوری حکومت پاکستان کی وزارت اطلاعات اور آئی ایس پی آر سے

بھی نہیں پہنچتی۔۔۔جب کہ ان کے پاس ہزاروں کی ٹیم اور اربوں کے بجٹ ہیں۔۔جبکہ ہماری پوری چھوٹی سی ٹیم کا مہینے کا خرچہ صرف دس لاکھ کے قریب ہے۔۔


‏جو معلومات، انٹیلیجنس، خبریں اور پیشگی خطرات سے آگاہ آپ کو ہمارے اس صفحے پر کیا جاتا ہے، ایمانداری سے بتائیں کیا دنیا کے کسی اور صفحے پر آپ کو اتنی معلومات ملتی ہے؟

یہاں تک کہ ریاستی ادارے بھی ہم سے معلومات لیتے ہیں۔۔ پورے پاکستانی میڈیا اور حکمرانوں کو بھی ہم خبریں بھیجتے ہیں۔


‏دشمن پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے اور سازشیں کرنے پر کھربوں روپے خرچ کر رہا ہے۔۔۔پاکستان کے اپنے سرکاری ادارے ابلاغی جنگ پر اربوں روپے خرچ کر رہے ہیں۔

ان سب کے مقابلے پر مشرق اور مغرب میں دشمنوں کو سب سے زیادہ تکلیف براس ٹیکس سے ہے۔۔ کیوں؟

ہمارے دشمن ہماری اہمیت کو جانتے ہیں۔


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4569649159756526?__tn__=-R

No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment