Tuesday, 9 November 2021

November 7th, 2021

 

وزیراعظم عمران خان کے پاس ایک تاریخی موقع ہے اس قوم کا صحیح معنوں میں ہیرو بننے کا۔۔۔

‏ملک میں صدارتی نظام کے لیے ریفرنڈم کرا لیں۔

‏موجودہ پارلیمانی نظام پورے ملک کو ڈبو دے گا۔ریاست خود اپنا نظام تبدیل کرلے، یا دشمن آ کر اس کو غرق کر دے گا۔۔

‏موجودہ حرامزادگی تو نہیں چل سکتی۔۔

 

https://twitter.com/zaidzamanhamid/status/1457464185621786624?s=21


کپتان آخری امید ہے، کپتان کو ایک چانس ملنا چاہیے۔۔۔۔!"

‏الیکشن سے پہلے جب میں قوم کو کہتا تھا کہ اس پارلیمانی جمہوریت میں صرف ذلت و ہلاکت ہے تو مجھے ایسے جواب ملتے تھے ۔۔۔
‏کیا اب وقت نہیں آگیا کہ ہم شخصیت پرستی اور مسیحا کے انتظار کے بجائے نظام کی تبدیلی کی بات کریں ؟

میری ملک کی طاقتور شخصیت سے بات ہو رہی تھی۔ وہ کہنے لگے کہ ہمیں معلوم ہے کہ پانچ ہزار سے دس ہزار حرامی لوگ ایسے ہیں جنہوں نے 22 کروڑ کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔۔یہی ملک کی ڈاکو اشرافیہ ہے جو ہر سیاسی جماعت اور ادارے میں ہے ۔۔پھر خود ہی کہتے ہیں، مگر اس نظام کو تبدیل کون کرے گا ؟

آپ ملک میں دس الیکشن اور کرا لیں۔۔ یہی ڈاکو پارٹیاں بدل کربارباراقتدارمیں آتے رہیں گے۔۔ان سے پوچھو کہ تمہارا استحقاق کیا ہے پاک سرزمین پر حکمرانی کرنے کا تو کہتے ہیں، میں بھٹو کا نواسہ ہوں، میں نواز شریف کی بیٹی ہوں، میں شہباز کا بیٹا ہوں۔۔۔
‏صرف شخصیت پرستی کا بت!

اگلے الیکشن میں وہی سب کچھ ہو گا جو آج ہو رہا ہے۔۔۔تو کیا آپ چاہتے ہیں کہ یہی ذلت و رسوائی آپ کی اور آنے والی نسلوں کے نصیب میں رہے؟
‏کیا اب وقت نہیں آگیا کہ اس شرمناک پارلیمانی جمہوریت کو تبدیل کر کے یہاں ایک مہذب صدارتی نظام رائج کیا جائے، جو ان مافیاز کی قید سے آزاد ہو؟

وزیراعظم عمران خان کے پاس ایک تاریخی موقع ہے اس قوم کا صحیح معنوں میں ہیرو بننے کا۔۔۔
‏ملک میں صدارتی نظام کے لیے ریفرنڈم کرا لیں۔
‏موجودہ پارلیمانی نظام پورے ملک کو ڈبو دے گا۔ریاست خود اپنا نظام تبدیل کرلے، یا دشمن آ کر اس کو غرق کر دے گا۔۔
‏موجودہ حرامزادگی تو نہیں چل سکتی۔۔ 

 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4514624935258949?__tn__=-R

 

No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment