پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کے نتیجے میں سعودی عرب پاکستان کو چھوڑ کر بھارتی کیمپ چلا گیا۔۔۔
سعودی عرب کی حفاظت کے لیے بھارت نے فوجی بھیجنے پر مذاکرات شروع کر دیے۔۔۔
تاریخ میں ملتانی پیر ، معید یوسف اور حرام چربی کے ڈرم کا نام سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔۔
پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کے نتیجے میں سعودی عرب پاکستان کو چھوڑ کر بھارتی کیمپ چلا گیا۔۔۔
سعودی عرب کی حفاظت کے لیے بھارت نے فوجی بھیجنے پر مذاکرات شروع کر دیے۔۔۔
تاریخ میں ملتانی پیر ، معید یوسف اور حرام چربی کے ڈرم کا نام سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔۔
میں یہاں لوگوں کے کمنٹس پڑھ رہا ہوں کہ جو سفارتکاری کی الف ب بھی نہیں جانتے مجھ سے اختلاف کر رہے ہیں۔۔۔
سعودی عرب کو اپنے قابو میں رکھنے کے ہزار طریقے تھے اور ہیں۔ لیکن ہم نے صرف بھیک مانگنے کا رشتہ رکھا ہوا تھا۔۔۔ اور جس کے نتیجے میں وہ ہمیں لٹا کر ہمارے اوپر سے بلڈوزر گزار گئے
ہم کسی صورت میں اسرائیل کو تسلیم کرنے والی بات قبول نہیں کر سکتے تھے تھے۔۔ مگر سعودی عرب کو بھی پاکستان کی بہت ضرورت ہے اور کسی صورت میں پاکستان کو اپنا دشمن نہیں بنا سکتے۔۔۔ مگر جب ہماری سفارت کاری صرف ڈرائیور بننے پر شروع ہو کر ختم ہو جائے، پھر برابری پر بات نہیں ہو سکتی۔۔
جب پاکستان کی سعودی پالیسی ایک حرام چربی کا ڈرم چلاے گا جو سعودی بادشاہ کا ذاتی ملازم ہے تو پھر آپ کیسے توقع کر سکتے ہیں کہ پاکستان عزت غیرت اور برابری کی بنیاد پر سعودیہ سے بات کرے؟
پہلے سعودیہ سے بات کرنے کے لیے مرد کا بچہ تو لاو۔۔
زانی بدکار شرابی غلام بھیجتے ہو بات کے لیے
یہ بدو جب زیادتی پر آجائیں تو ان سے صرف سختی سے بات کی جاسکتی ہے۔
پاکستان کھل کر ایران اور ترکی کے ساتھ ایک بلاک بنائے اور ان کو دھمکی دے کہ پاکستان انکے خلاف کھڑا ہوگا اگر انہوں نے پاکستان کے مفادات کو نقصان پہنچانا بند نہ کیا تو۔۔ سعودی پاکستان کی دشمنی قبول نہیں کر سکتے۔
صرف سخت اور جارحانہ رو یہ ہی سعودیوں کو لائن پر لے آئے گا۔۔
لیکن کوئی ہے جو پاکستان میں ان سے اس لہجے میں بات کر سکے؟
ملتانی پیر نے سوکھی تڑی دینے کی کوشش کی بعد میں حرام چربی کے ڈرم کے ذریعے منتیں ترلے کرتا رہا نوکری بچانے کے لیے۔۔
پاکستان امت مسلمہ کا طاقتور ترین ایٹمی ملک ہے۔۔۔ مگر امت مسلمہ کی سب سے کمزور اور بزدل قیادت۔۔۔ افغانستان جیسا ملک جس کو دھمکیاں لگاتا رہے، ان حکمرانوں سے یہ توقع کہ سعودی عرب سے برابری کی سطح پر بات کریں گے امر محال ہے۔۔
سعودی عرب کو ڈیل کرنا کوئی مسئلہ نہیں ہے مردوں کے لیے
No comments:
Post a Comment