Monday 11 May 2020

May 11th, 2020


آج غزوہ بدر کا دن ہے۔۔

غزوہ بدر کا پیغام ہمارے لئے غزوہ ہند کا پیغام ہے۔۔

اس کی حقیقت اور حکمت عملی کو اچھی طرح سمجھ لیں۔۔


https://www.youtube.com/watch?v=VSUv58hJvZI&feature=emb_logo


آج غزوہ بدر کا دن ہے۔۔
غزوہ بدر کا پیغام ہمارے لئے غزوہ ہند کا پیغام ہے۔۔
اس کی حقیقت اور حکمت عملی کو اچھی طرح سمجھ لیں۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2933756640012461



آپ نے یہ بات نوٹ کی ہوگی کہ ڈرامہ ارطغرل کی وجہ سے پوری دنیا میں اسلام دشمنوں، لبرل اور سیکولر کمینوں، قومیت پرستوں اور فرقہ پرست ملاؤں کو کتنی آگ لگی ہے۔۔😁

اور ان کو کیوں نہ آگ لگے؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1259878719424024577?s=19&fbclid=IwAR1AhvHGk2_encun49Pd6HihNTc7BH9rhFscMt2lL0TL1dvgU51Fn9cOJD4




آپ نے یہ بات نوٹ کی ہوگی کہ ڈرامہ ارطغرل کی وجہ سے پوری دنیا میں اسلام دشمنوں، لبرل اور سیکولر کمینوں، قومیت پرستوں اور فرقہ پرست ملاؤں کو کتنی آگ لگی ہے۔۔😁
اور ان کو کیوں نہ آگ لگے؟
پہلی مرتبہ مسلمان نسل اپنے غیرت مند اور دلیر آباواجداد سے صحیح معنوں میں واقف ہو رہی ہے۔۔
‏جب کسی تہذیب کو تباہ کرنا ہو اس کا طریقہ ہی یہ ہوتا ہے کہ اس کو اس کے ماضی، اس کی تاریخ اس اور کی اقدار سے کاٹ کر الگ کر دیا جائے۔
اس قوم کی نوجوان نسلوں میں فحاشی پھیلائی جائے اس کے رول ماڈل ایسے لوگوں کو بنا دیا جائے جو زانی و بدکار و بزدل و بے غیرت ہو ں۔
‏آج کل کے دور میں میڈیا کی جنگیں ایٹمی جنگوں سے زیادہ خطرناک ہیں۔ ٹی وی کی سکرین پر ہی قوموں کو تباہ و برباد کر دیا جاتا ہے۔
اللہ ترکوں کو برکت دے کہ ان کے اس ایک ڈرامے نے ہی دشمنوں کی جانب سے کئی دہائیوں کی کوششوں کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔
اسی لئے کفار کی چیخیں نکل رہی ہیں۔
‏یہ حقیقت ہے کہ مسلمانوں کی نوجوان نسل کو معلوم ہی نہیں تھا کہ غیرت مند اور دلیر حکمران کہتے کسے ہیں۔۔
نگاہ بلند سخن دلنواز جاں پرسوز کونسی قیادت ہوتی ہے؟
جس قوم کی نسلوں نے دیکھا ہی زرداری نوازشریف اور الطاف کو ہو، اس کے لیے ارطغرل کا کردار کس قدر ناقابل یقین رومانوی ہوگا۔۔
‏ارطغرل کو صرف ایک ڈرامہ نا سمجھیئے گا۔۔ یہ آج کے دور میں دین اسلام اور اسلامی ریاست کی اذان ہے۔ پوری دنیا میں اسلام کی تبلیغ کے لیے سب سے طاقتور ہتھیار ہے۔ لاکھوں کروڑوں لوگوں کا تصور اسلام کے بارے میں مثبت کردیا اس سیریز نے، بلکہ سینکڑوں ہزاروں مسلمان بھی ہو گئے۔۔
‏پاکستان کے وہ لبرل سیکولر بے غیرت جو چوبیس گھنٹے ہندو بنے بھارتی اداکاروں کی تعریف کرتے رہتے ہیں، ان کو اس بات پر آگ لگ رہی ہے کہ پاکستانی ایک ترک غازی کے کردار سے کیوں عشق کرنے لگے ہیں۔
ارطغرل ترک کردار نہیں اسلامی کردار ہے۔ دنیا کا ہر مسلمان ان سے اپنا قلبی تعلق محسوس کرتا ہے
‏پاکستان کے مسلمان محمد بن قاسم سے پیار کرتے ہیں اور وہ عرب تھے۔
ہم سلطان صلاح الدین ایوبی سے عشق کرتے ہیں اور وہ کرد تھے۔۔
ہمیں عثمانیوں سے پیار ہے اور وہ ترک ہیں۔
دین اسلام کا کمال ہی یہی ہے کہ مسلمان ایک عالمگیر دین رکھتے۔
مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا۔۔
‏میں پاکستان کی نوجوانوں سے بھی کہوں گا کہ اس ڈرامے کے کرداروں پر فحش مذاق نہ بنائیں۔۔
برسوں سے ہمارے ہاں ایک بھانڈ اور ک*** کلچر رواج پا چکا ہے جس میں ہر معزز ہستی کے پگڑی اچھالی جاتی ہے۔۔
ہمارے ترک بھائی بہت غور سے ہمیں دیکھ رہے ہیں ہیں۔۔ اپنی شرم حیا اور غیرت کی حفاظت کریں۔۔
‏ہم پاکستانی تو ایسے تاریخی ڈرامے نہ بنا سکے، اگر ترک مسلمانوں نے یہ خدمت کر ہی دی ہے تو اس سے فیض لیں، اس کا مذاق نہ بنائیں۔۔
ترک مسلمان اپنی قوم کی تعمیر نو کر رہے ہیں۔۔ان کی اس خدمت سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی نسل کی تربیت کریں۔۔
اسلام تو ہمارا ایک ہی ہے۔۔ہم ایک ہیں ملت ہیں۔۔


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2935177296537062




No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment