Sunday, 31 May 2020

May 31st, 2020

شیطان کی انگلی!!

شیطان کی انگلی!!
ایک مرتبہ ایک سیانے نے شیطان سے پوچھا کہ تم دنیا میں فساد کس طرح برپا کرتے ہو؟
شیطان نے جواب دیا میں تو صرف انگلی لگاتا ہوں، باقی فساد تو انسان خود کرتے ہیں۔۔۔
اس شخص نے شیطان سے وضاحت چاہی تو شیطان نے کہا دیکھو۔۔
شیطان نے ایک انگلی پر شہد لگایا اور دیوار پر لگا دیا۔۔۔۔
تھوڑی دیر میں اس شہید کے قطرے پر مکھیاں آ کر بیٹھ گئیں۔ مکھیوں کو کھانے کے لئے چھپکلی وہاں پر آگئی۔۔
چھپکلی کو دیکھ کر بلی اس کو کھانے کے لئے جھپٹی۔
بلی کو بھاگتے دیکھ کر کتا اس کے پیچھے دوڑ پڑا۔۔
بھاگتے ہوئے کتے سے بچنے کے لیے ایک آدمی نے چھلانگ لگائی تو دوسرے کے ٹھیلے پر جا گرا ۔۔
اب دونوں آدمیوں میں تکرار اور تو تو میں میں شروع ہوگیء اور دونوں نے اپنی مدد کے لئے اپنے ساتھیوں کو آوازیں دیں۔۔۔ تھوڑی ہی دیر میں پورا محلہ میدان جنگ بن گیا۔۔ کئی لوگ قتل ہوئے، کئی زخمی اور شہر میں فساد پھیل گیا۔۔۔
شیطان نے فاتحانہ انداز میں اس سیانے کی طرف دیکھا اور بولا بتاؤ اس میں میرا کتنا کردار تھا؟ میں نے تو صرف انگلی لگائی تھی باقی سب کچھ تو انسانوں نے خود کیا۔۔
آج کرونا کے معاملے پر حکومت وقت کی خود کش پالیسیوں کو دیکھ کر مجھے شیطان کی انگلی یاد آ گیء۔
شیطان نے تو صرف کرونا کی افواہ پھیلائی تھی، باقی فساد خوف اور دہشت میں مبتلا ہوکر ہم نے خود ہی برپا کر دیا۔ چند سو لوگوں کی موت کے خوف سے ہم نے اپنے آپ کو دینی، روحانی، معاشرتی اور معاشی طور پر تباہ و برباد کر لیا ۔۔
وہ تباہی اور تباہ کاری جو دشمن صدیوں میں نہ کرسکتا تھا، ہم نے خود ہی چند ہفتوں میں کر دکھای۔
کسی سمجھدار نے کیا خوب کہا تھا کہ لاکھوں اہل علم کے مر جانے سے اتنا نقصان نہیں ہوتا کہ جتنا ایک جاھل کے حکمران بننے سے ہوتا ہے۔۔۔ حاکم چاہے غدار ہو یا جاھل، نقصان ایک جیسا ہی کرتا ہے۔۔
وقت کے شیاطین دجال کا عالمی نظام قائم کرنے کے لئے جو جو ہدایات دیئے جارہے ہیں، مسلمانوں کے حاکم انکو امت رسول پر نافذ کرتے جا رہے ہیں۔۔ حرم کعبہ بند کرنا ہو، عمرہ و طواف و حج موقوف کرنا ہو، روضہ رسول پر حاضری بند کرنی ہو، مساجد کو تالے لگانے ہوں، مسلمانوں کی معاشرت اور تجارت تباہ کرنی ہو، اسلامی تہذیب کا طرز حیات تباہ کرنا ہو۔۔۔یہ سب کچھ مسلمان حکمرانوں کی مرضی کے بغیر نہیں ہوسکتا تھا، اسی لیے دجال نے سب سے پہلے ان کو اپنا ہمنوا بنایا۔
اس لوک ڈاؤن کی نفسیاتی، ذہنی اور روحانی تباہی اس قدر شدید ہے کہ آنے والی کئی نسلوں تک اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔۔ معیشت تو پھر بنائی جا سکتی ہے مگر جو ذلت و رسوائی امت رسول کو دنیا اور آخرت میں حاصل ہوگی، اس کا کفارہ ناممکن ہے۔۔۔
اب یہ قوم اللہ اور اس کے رسول کو کیا عذر پیش کرے گی کہ ایک معمولی سے کیڑے کے جعلی خوف سے ہم نے اپنے دین کو ترک کردیا، اپنی معاشرت کو ترک کردیا، اپنی تہذیب کو چھوڑ بیٹھے، اپنے حج و عمرہ کو موقوف کر دیا، دربار نبوی پر حاضری بند کر دی، مساجد کو تالے لگا دیے، اور مسلمانوں نے آپس میں ہاتھ ملانا تک بند کر دیا۔۔۔
شیطان نے تو صرف صرف وائرس کا خوف پھیلا کر انگلی لگائی تھی، باقی سب فساد تو ہم نے خود برپا کردیا۔۔۔
سیدی رسول اللہ نے سچ فرمایا تھا کہ تم پر دنیا کی قومیں بھوکوں کی طرح ٹوٹ کر گریں گی، کیونکہ تم کو دنیا کی محبت اور موت کے خوف کی بیماری لگ جائے گی۔۔۔
اللہ بہت بے نیاز ہے۔۔ چاہے تو معاف فرما دے، چاہے تو اس قوم کو تبدیل کرکے اس کی جگہ ایسے لوگ لے آئے جو اللہ سے محبت کرتے ہوں گے اور اللہ ان سے محبت کرتا ہوگا اور وہ لوگ دین کے معاملے میں کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کی پرواہ نہیں کریں گے۔۔
جہاں تک پاکستانی قوم کا تعلق ہے ہے تو کم از کم پوری قوم ایک بات پر متفق ہے کہ ہم نے توبہ کرکے نہیں دینی۔۔۔
آج بھوک کا عذاب بھی دیکھ رہی ہے، خوف کا عذاب بھی اس پر مسلط ہے، ٹدی دل کے حملے بھی ہیں، فصلیں بھی خراب ہو رہی ہیں، معیشت بھی تباہ ہورہی ہے، دنیا میں بھی ذلت و رسوائی ہے، ہمارے علاقوں پر بھی دشمن قبضہ کر رہا ہے، عزتیں بھی پامال ہورہی ہیں۔۔ مگر حکمرانوں کو خوف ہے تو صرف اس شیطان کی انگلی سے۔۔۔۔
حسبنا اللہ ونعم الوکیل نعمل مولا ونعم نصیر۔۔

Saturday, 30 May 2020

May 30th, 2020

2007 میں ،جب اس فقیر نے اپنی ڈیوٹی کا آغاز کیا تو دشمنوں اور بہت سارے دوستوں کا بھی خیال تھا کہ پاکستان اب ڈوب چکا ہے۔

آج لوگ ہم سے پوچھتے ہیں کہ آپ نے ٹوئیٹر کے علاوہ کیا کیا ہے؟

سیدی رسول اللہ کا کرم ہو ، تو مرد مجاہد کی اذان انقلاب برپا کرتی ہے! 

‏2007 میں پاکستان جس حال میں تھا اور جہاں سے خون جگر دے کر ہم نے اس کو نکالا تھا، آج ان ظالموں نے پاکستان کو واپس اسی مقام پر پہنچا دیا ہے۔
اب ایک مرتبہ پھر دشمن کو امید ہوچلی ہے کہ وہ پاکستان کو نقصان پہنچا سکے گا۔
اور ایک مرتبہ پھر پاکستان کے شاہین سردھڑ کی بازی لگائیں گے ۔۔
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2986392764748848?__cft__[0]=AZUvXYoSlf0DJeULT-rrZuvhZ0UWXNYpmgMrqwmHmuacCTg21-0ufMQDowAVmrhp4xxMzwv0C0lZWInQNXWS63iySyRokRMEayG1C-IzWsUG4EUriMOKa8-4yJcNlByLUQK_mZhgqEMF6rgQ2pEKKVkG3FgxupiwPVaCM4FpKZsKsdg13XhKHE3ynT6d6xjlTDk&__tn__=%2CO%2CP-R 

شام میں سیدنا عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ کے مزار مبارک کی بے حرمتی ۔۔
کون ذمہ دار ہے اور آئندہ کا لائحہ عمل کیا ہونا چاہیے، ہمارا تفصیلی تجزیہ۔۔۔
The attack on the tomb of Caliph Umer Bin Abdul Aziz in Syria...
Who is responsible and what should be the responce...?
Our detailed analysis...

Thursday, 28 May 2020

May 28th, 2020

اپنے گھروں، محلوں، دفتروں اور یونٹوں میں ہینڈ پمپ لگوایں۔ ضرورت پڑنے والی ہے۔
‏آپ کے لئے اہم نصیحت ہے۔۔ غور سے سنیں۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2980878451966946

اپنے گھروں، محلوں، دفتروں اور یونٹوں میں ہینڈ پمپ لگوایں۔ ضرورت پڑنے والی ہے۔
‏آپ کے لئے اہم نصیحت ہے۔۔ غور سے سنیں۔۔
 
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2980878451966946 
 
You must have your own power backup system for emergency lights and charging.
You will never regret it.
Panels, batteries and UPS

You must have your own power backup system for emergency lights and charging.
You will never regret it.
Panels, batteries and UPS.
 
Monday, 25 May 2020

May 26th, 2020

 اب اے این پی والے سرخے پاکستان کے خلاف اپنی نفرت کو بھی پوری طرح آشکار کر رہے ہیں۔۔

یہ ایک وائس نوٹ ہے ہے جو ایک این پی کے اہلکار کو جواب میں بھیجا گیا ہے۔

میں اور بھی اپلوڈ کروں گا۔

یہ مجھ سے پوچھ رہے ہیں کہ میں کیوں اے این پی کے خلاف ہو ں۔۔؟

یہ سارے ہمارا جواب سن لیں۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2973820209339437

Saturday, 23 May 2020

May 23rd, 2020

اللہ امت رسول کی حفاظت فرمائے۔۔ ہمیں امت رسول کا محافظ بنائے۔۔ غزوۃ الہند اور فتح القدس کی سعادت نصیب کرے۔۔

مشرکوں خوارج اور صہیونیوں کو ہمارے ہاتھوں رسوا کرے۔۔

اس پاک سرزمین کو نیک اور صالح حکمران عطا فرمائے۔۔

اس دنیا میں خلافت علیٰ منہاج النبوۃ قائم و نافذ فرمائے۔

آمین۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2968883779833080

Friday, 22 May 2020

May 22nd, 2020

27 رمضان المبارک کو ہمارے گھر پر ایک چھوٹی سی محفل تھی۔ اس میں یہی نصیحت کی گئی تھی کہ آج فتنوں کے دور میں اپنے گرد روحانی حصار قائم کر کے رکھیں۔

آواز ذرا آہستہ ہے اسپیکر یا ہیڈ فون لگا کر سنیں۔

یہ بہت قیمتی نصیحتیں ہیں۔ ایک مومن کا ہتھیار ہیں۔

سنیں!

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2966374443417347

https://www.youtube.com/watch?v=PSCzuscwu4Y&feature=emb_logo

27 رمضان المبارک کو ہمارے گھر پر ایک چھوٹی سی محفل تھی۔ اس میں یہی نصیحت کی گئی تھی کہ آج فتنوں کے دور میں اپنے گرد روحانی حصار قائم کر کے رکھیں۔
آواز ذرا آہستہ ہے اسپیکر یا ہیڈ فون لگا کر سنیں۔
یہ بہت قیمتی نصیحتیں ہیں۔ ایک مومن کا ہتھیار ہیں۔
سنیں! 

May 21st, 2020

پچھلے سال اگست میں جب بھارت نے کشمیر کو ضم کرکے پاکستان کے خلاف بھرپور جنگی تیاریوں کا آغاز کیا تھا، تو اس وقت ہم نے اپنی قوم کو یہ نصیحت کی تھی۔

بھارت کی جنگی تیاریاں اب تقریبا مکمل ہو چکی ہیں۔

ہمارا کام اذان دینا ہے، باقی اس قوم کا نصیب۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2965128903541901

https://www.youtube.com/watch?v=QUZLKPRMfmo&feature=youtu.be&fbclid=IwAR1x6bauKVNwpcJd7xNu5JxVvtFMZ7H12C3Xx0mrq840Hz9nBOK6ilkAnww

پچھلے سال اگست میں جب بھارت نے کشمیر کو ضم کرکے پاکستان کے خلاف بھرپور جنگی تیاریوں کا آغاز کیا تھا، تو اس وقت ہم نے اپنی قوم کو یہ نصیحت کی تھی۔
بھارت کی جنگی تیاریاں اب تقریبا مکمل ہو چکی ہیں۔
ہمارا کام اذان دینا ہے، باقی اس قوم کا نصیب۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2965128903541901

اب تو ملک کا وزیراعظم بھی بھی یہ تسلیم کر رہا ہے کہ بھارت کسی بھی وقت حملہ کر سکتا ہے۔

ایسی صورت میں آزادکشمیر و گلگت بلتستان اور پاکستان کے مشرقی علاقے شدید دباؤ میں آجائیں گے۔۔

عام پاکستانی اس صورتحال میں کیا کریں؟

اس کو غور سے سنیں۔۔ 

Wednesday, 20 May 2020

May 20th, 2020

Indians are insanely obsessed with Zaid Hamid....
They hate me to the extent that my Twitter account is forcibly blocked in India. They have tried to have me assassinated in Pak, extradited from KSA & have launched all their media attack dogs.
Now watch!

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2958868057501319

Indians are insanely obsessed with Zaid Hamid....
They hate me to the extent that my Twitter account is forcibly blocked in India. They have tried to have me assassinated in Pak, extradited from KSA & have launched all their media attack dogs.
Now watch!
This is incredible PR & publicity for me....🤭
The more they try to attack & discredit our credibility, the more respect & outreach we get.
Just recently, Indian FO had gotton my Twitter account blocked on grounds that it is destroying Indian foreign policy in the world.

Tuesday, 19 May 2020

May 19th, 2020

         پاکستان اور بھارت کے تصادم میں افغان طالبان کا کوئی کردار ہو سکتا ہے؟

بھارت کیوں افغان طالبان سے خوفزدہ ہے؟

کیا افغانستان میں امن آ سکتا ہے؟

بھارت کے ساتھ تصادم میں کون کون سے مسلمان ملک پاکستان کی مدد کرسکتے ہیں؟

 https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2956466214408170

Sunday, 17 May 2020

May 15th, 2020

ہم آپ کو کیوں کہہ رہے ہیں کہ ارطغرل کو بہت غور سے دیکھیں۔
اس کا جواب علامہ اقبال نے تقریبا سو برس قبل دیا تھا۔۔
عطا مومن کو پھر درگاہ حق سے ہونے والا ہے
شکوہ ترکمانی ذہن ہندی نطق اعرابی

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1261730263912132610?s=19&fbclid=IwAR1q12DJYga4dY9eT2WcTV8zLLu57iZnJpcMCP9hl3bDYpKuJCc06ulv4RA

ہم آپ کو کیوں کہہ رہے ہیں کہ ارطغرل کو بہت غور سے دیکھیں۔
اس کا جواب علامہ اقبال نے تقریبا سو برس قبل دیا تھا۔۔
عطا مومن کو پھر درگاہ حق سے ہونے والا ہے
شکوہ ترکمانی ذہن ہندی نطق اعرابی۔۔۔ آئیے آپ کو سمجھائیں اس کا کیا مطلب ہے۔۔۔۔
‏اس شعر میں علامہ اقبال نے 3 مسلمان تہذیبوں کا ذکر کیا ہے اور ان کی اعلی ترین خوبیاں بیان کی ہے ہیں۔
فرماتے ہیں کہ اگر آج مسلمانوں کو عروج حاصل کرنا ہے تو ان تینوں تہذیبوں کی خوبصورت ترین خصوصیات کو زندہ و جمع کرنا ہوگا ایک مرکز پر۔
‏بابا اقبال فرماتے ہیں کہ ہمیں عربوں کی زبان یعنی عربی کی ضرورت ہے ۔
ہم کو پاکستان کے مسلمانوں کا ذہن اور ان کی علمی صلاحیتوں کی ضرورت ہے۔
اور ہم کو ترک مسلمانوں کا جلال و جمال اور ان کی مجاہدانہ صلاحیتوں سے سیکھنا ہے۔۔
یہ تین اسلامی تہذیبیں ایک مرکز پر جمع کرنی ہے۔۔
‏اللہ سبحانہ و تعالی نے ترک مسلمانوں کو دو تحفے خاص طور پر عطا کئے ہیں۔
ایک ان کا مجاہدانہ جلال وجمال ہے۔۔
دوسرا ان میں عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ادب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے۔
اقبال اسی خوبصورت امتزاج کو شکوہ ترکمانی کہتے۔۔
‏پاک و ہند کے مسلمانوں کی یہ بدنصیبی ہوئی کہ وہ سوسال تک انگریزوں کے غلام ہوگئے گئے اور اس غلامی میں پیدا ہونے کے سبب ان سے وہ مجاہدانہ جلال چھین لیا گیا۔
اللہ کا کرم اور احسان یہ ہوا کہ ترک مسلمانوں کی تلواریں صدیوں تک اسلام کا دفاع کرتی رہیں اور ترک کبھی غلام نہیں بنے۔
‏آج جب کہ پوری امت مسلمہ زوال اور غلامی کے دور سے گزر رہی ہے، یہ اللہ کا احسان ہے کہ اس میں مسلمان ترک آج بھی مرد آزاد ہیں اور مجاہدانہ جلال رکھتے ہیں۔
پاکستان کے مسلمانوں کی نوجوان نسل کی تربیت کے لئے یے ہمارے ترک بھائی اور ان کی تاریخ ہمارے لئے قیمتی ترین اثاثہ ہیں۔
‏میں پاکستان کے نوجوانوں سے خاص طور پر کہوں گا گا کہ ترکی زبان سیکھیں۔۔
ترک صوفیانہ کلام اور ان کے جنگی ترانے  صدیوں سے پوری امت مسلمہ کا خون گرما رہے ہیں۔۔
ان میں ایک خاص عقابی روح ہے کہ جس سے بدنصیبی سے پاک و ہند کے مسلمان محروم ہیں۔
ترک تاریخ ہماری اپنی اسلامی تاریخ ہے ۔۔
‏دشمن چاہے کتنی بھی سازشیں کرلے، آنے والے وقتوں میں پاکستانی اور ترک مسلمان ہر میدان جنگ میں اکٹھے ہوں گے۔
ہم پاکستانی امت مسلمہ کے مشرقی محاذ کے محافظ ہیں جبکہ ترک مسلمان اسلامی ہلال کی مغربی سرحدیں سنبھالے ہوئے ہیں۔
دین کی اخلاقی روحانی اور مجاہدانہ اقدار  ہی شکوہ ترکمانی ہے۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2949867238401401

Thursday, 14 May 2020

May 14th, 2020

عشق و جنون کی لازوال داستان جب خون جگر سے لکھی جائے تو پھر عثمانی ترکوں کی عظیم رومانوی داستان جنم لیتی ہے

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2943066695748122

عشق و جنون کی لازوال داستان جب خون جگر سے لکھی جائے تو پھر عثمانی ترکوں کی عظیم رومانوی داستان جنم لیتی ہے‌ ۔۔
یہ شیروں اور دلیروں کے سفر ہیں یہاں بزدلوں اور بے غیرتوں کا کوئی کام نہیں ۔۔ پہلی مرتبہ پاکستانی قوم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے کہ غیرت مند قیادت کہتے کسے ہیں۔
‏غلامی کی ذلت سے مفلوج قوم کے ذہن اس کو ناقابل یقین دیومالائی داستان سمجھ رہے ہیں۔۔
انشاءاللہ اللہ اس میں سے خیر نکالے گا۔
شاید ہماری نوجوان نسل یہ جان سکے کہ فقر غیور کی حامل آزاد قوم کیسی ہوتی ہے۔
 
لوگ تاج محل کو محبت کی علامت قرار دیتے ہیں مگر یقین کریں کہ #عثمانی دور میں مسجد #نبویﷺ کی تعمیر تعمیرات کی دنیا میں محبت اور عقیدت کی معراج ھے
ذرا پڑھیے اور اپنے دلوں کو عشق #نبی_ﷺ سے منور کریں۔

لوگ تاج محل کو محبت کی علامت قرار دیتے ہیں مگر یقین کریں کہ #عثمانی دور میں مسجد #نبویﷺ کی تعمیر تعمیرات کی دنیا میں محبت اور عقیدت کی معراج ھے
ذرا پڑھیے اور اپنے دلوں کو عشق #نبی_ﷺ سے منور کریں۔
ترکوں نے جب مسجد نبوی کی تعمیر کاارادہ کیا تو انہوں نے اپنی وسیع عریض ریاست میں اعلان کیا کہ انھیں عمارت
سازی سے متعلق فنون کے ماہرین درکار ھیں، اعلان کرنے کی دیر تھی کہ ھر علم کے مانے ھوۓ لوگوں نے اپنی خدمات پیش کیں،
سلطان کے حکم سے استنبول کے باہر ایک شہر بسایا گیا جس میں اطراف عالم سے آنے والے ان ماہرین کو الگ الگ محلوں میں بسایا گیا اس کے بعد عقیدت اور حیرت کا ایسا باب شروع ھوا جس کی نظیر مشکل ھے.
خلیفۂ وقت جو دنیا کا سب سے بڑا فرمانروا تھا شہر میں آیا اور ھر شعبے کے ماہر کو تاکید کی کہ اپنے ذھین ترین بچے کو اپنا فن اس طرح سکھاۓ کہ اسے یکتا و بیمثال کر دے اس اثنا میں ترک حکومت اس بچے کو حافظ قرآن اور شہسوار بناۓ گی
دنیا کی تاریخ کا یہ عجیب و غریب منصوبہ کئی سال جاری رھا 25 سال بعد نوجوانوں کی ایسی جماعت تیار ہوئی جو نہ صرف اپنے شعبے میں یکتاۓ روزگار تھے بلکہ ہر شخص حافظ قرآن اور باعمل مسلمان بھی تھا یہ لگ بھگ 500 لوگ تھے اسی دوران ترکوں نے پتھروں کی نئی کانیں دریافت کیں، جنگلوں سے لکڑیاں کٹوایٔیں، تختے حاصل کئے گئے اور شیشے کا سامان بہم پہنچایا گیا،
یہ سارا سامان #نبی_کریمﷺ کے شہر پہنچایا گیا تو ادب کا یہ عالم تھا کہ اسے رکھنے کے لیۓ مدینہ سے دور ایک بستی بسائی گیٔ تا کہ شور سے مدینہ کا ماحول خراب نہ ھو،
#نبیﷺ کے ادب کی وجہ سے اگر کی پتھر میں ترمیم کی ضرورت پڑتی تو اسے واپس اسی بستی بھیجا جاتا ماھرین کو حکم تھا کہ ھر شخص کام کے دوران #باوضو رھے اور درود شریف اور تلاوت قرآن میں مشغول رھے ھجرہ مبارک کی جالیوں کو کپڑے سے لپیٹ دیا گیا کہ گرد غبار اندر روضہ پاک میں نہ جاۓ ستون لگاۓ گئے کہ ریاض الجنت اور روضہ پاک پر مٹی نہ گرے یہ کام #پندرہ سال تک چلتا رھا اور تاریخ عالم گواہ ھے ایسی محبت ایسی عقیدت سے کوئی تعمیر نہ کبھی پہلے ہوئی اور نہ کبھی بعد میں ھو گی.
 
Monday, 11 May 2020

May 11th, 2020

آج غزوہ بدر کا دن ہے۔۔

غزوہ بدر کا پیغام ہمارے لئے غزوہ ہند کا پیغام ہے۔۔

اس کی حقیقت اور حکمت عملی کو اچھی طرح سمجھ لیں۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=VSUv58hJvZI&feature=emb_logo

آج غزوہ بدر کا دن ہے۔۔
غزوہ بدر کا پیغام ہمارے لئے غزوہ ہند کا پیغام ہے۔۔
اس کی حقیقت اور حکمت عملی کو اچھی طرح سمجھ لیں۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2933756640012461

آپ نے یہ بات نوٹ کی ہوگی کہ ڈرامہ ارطغرل کی وجہ سے پوری دنیا میں اسلام دشمنوں، لبرل اور سیکولر کمینوں، قومیت پرستوں اور فرقہ پرست ملاؤں کو کتنی آگ لگی ہے۔۔😁

اور ان کو کیوں نہ آگ لگے؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1259878719424024577?s=19&fbclid=IwAR1AhvHGk2_encun49Pd6HihNTc7BH9rhFscMt2lL0TL1dvgU51Fn9cOJD4

آپ نے یہ بات نوٹ کی ہوگی کہ ڈرامہ ارطغرل کی وجہ سے پوری دنیا میں اسلام دشمنوں، لبرل اور سیکولر کمینوں، قومیت پرستوں اور فرقہ پرست ملاؤں کو کتنی آگ لگی ہے۔۔😁
اور ان کو کیوں نہ آگ لگے؟
پہلی مرتبہ مسلمان نسل اپنے غیرت مند اور دلیر آباواجداد سے صحیح معنوں میں واقف ہو رہی ہے۔۔
‏جب کسی تہذیب کو تباہ کرنا ہو اس کا طریقہ ہی یہ ہوتا ہے کہ اس کو اس کے ماضی، اس کی تاریخ اس اور کی اقدار سے کاٹ کر الگ کر دیا جائے۔
اس قوم کی نوجوان نسلوں میں فحاشی پھیلائی جائے اس کے رول ماڈل ایسے لوگوں کو بنا دیا جائے جو زانی و بدکار و بزدل و بے غیرت ہو ں۔
‏آج کل کے دور میں میڈیا کی جنگیں ایٹمی جنگوں سے زیادہ خطرناک ہیں۔ ٹی وی کی سکرین پر ہی قوموں کو تباہ و برباد کر دیا جاتا ہے۔
اللہ ترکوں کو برکت دے کہ ان کے اس ایک ڈرامے نے ہی دشمنوں کی جانب سے کئی دہائیوں کی کوششوں کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔
اسی لئے کفار کی چیخیں نکل رہی ہیں۔
‏یہ حقیقت ہے کہ مسلمانوں کی نوجوان نسل کو معلوم ہی نہیں تھا کہ غیرت مند اور دلیر حکمران کہتے کسے ہیں۔۔
نگاہ بلند سخن دلنواز جاں پرسوز کونسی قیادت ہوتی ہے؟
جس قوم کی نسلوں نے دیکھا ہی زرداری نوازشریف اور الطاف کو ہو، اس کے لیے ارطغرل کا کردار کس قدر ناقابل یقین رومانوی ہوگا۔۔
‏ارطغرل کو صرف ایک ڈرامہ نا سمجھیئے گا۔۔ یہ آج کے دور میں دین اسلام اور اسلامی ریاست کی اذان ہے۔ پوری دنیا میں اسلام کی تبلیغ کے لیے سب سے طاقتور ہتھیار ہے۔ لاکھوں کروڑوں لوگوں کا تصور اسلام کے بارے میں مثبت کردیا اس سیریز نے، بلکہ سینکڑوں ہزاروں مسلمان بھی ہو گئے۔۔
‏پاکستان کے وہ لبرل سیکولر بے غیرت جو چوبیس گھنٹے ہندو بنے بھارتی اداکاروں کی تعریف کرتے رہتے ہیں، ان کو اس بات پر آگ لگ رہی ہے کہ پاکستانی ایک ترک غازی کے کردار سے کیوں عشق کرنے لگے ہیں۔
ارطغرل ترک کردار نہیں اسلامی کردار ہے۔ دنیا کا ہر مسلمان ان سے اپنا قلبی تعلق محسوس کرتا ہے
‏پاکستان کے مسلمان محمد بن قاسم سے پیار کرتے ہیں اور وہ عرب تھے۔
ہم سلطان صلاح الدین ایوبی سے عشق کرتے ہیں اور وہ کرد تھے۔۔
ہمیں عثمانیوں سے پیار ہے اور وہ ترک ہیں۔
دین اسلام کا کمال ہی یہی ہے کہ مسلمان ایک عالمگیر دین رکھتے۔
مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا۔۔
‏میں پاکستان کی نوجوانوں سے بھی کہوں گا کہ اس ڈرامے کے کرداروں پر فحش مذاق نہ بنائیں۔۔
برسوں سے ہمارے ہاں ایک بھانڈ اور ک*** کلچر رواج پا چکا ہے جس میں ہر معزز ہستی کے پگڑی اچھالی جاتی ہے۔۔
ہمارے ترک بھائی بہت غور سے ہمیں دیکھ رہے ہیں ہیں۔۔ اپنی شرم حیا اور غیرت کی حفاظت کریں۔۔
‏ہم پاکستانی تو ایسے تاریخی ڈرامے نہ بنا سکے، اگر ترک مسلمانوں نے یہ خدمت کر ہی دی ہے تو اس سے فیض لیں، اس کا مذاق نہ بنائیں۔۔
ترک مسلمان اپنی قوم کی تعمیر نو کر رہے ہیں۔۔ان کی اس خدمت سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی نسل کی تربیت کریں۔۔
اسلام تو ہمارا ایک ہی ہے۔۔ہم ایک ہیں ملت ہیں۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2935177296537062

May 9th, 2020

اگر آپ کے پاس قانونی لائسنس اور ہتھیار نہیں ہیں تو آپ ایرگن سے بھی تربیت کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو کسی لائسنس کی ضرورت نہیں ہے۔۔

آدمی سنجیدہ ہو تو بہانے نہیں کرتا ہزار طریقے تلاش کر لیتا ہے۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2930228753698583

اگر آپ کے پاس قانونی لائسنس اور ہتھیار نہیں ہیں تو آپ ایرگن سے بھی تربیت کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو کسی لائسنس کی ضرورت نہیں ہے۔۔
آدمی سنجیدہ ہو تو بہانے نہیں کرتا ہزار طریقے تلاش کر لیتا ہے۔۔
جو ہم سمجھا رہے ہیں، اس پر بحث نہ کیا کریں، غور کیا کریں اورعمل کیا کریں۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2930228753698583

اب پاکستان کی حکومت فوج اور قوم کو یہ فیصلہ کرنا ہے کہ جنگ ہم نے سری نگر کے آس پاس لڑنی ہے یا مظفرآباد کے گرد۔۔

دشمن بہانے تلاش کر رہا ہے پاکستان پر حملہ کرنے کے ۔۔یہ وقت پوری قوم کو تیار کرنے کا ہے ورنہ غفلت کی سزا لاکھوں جانوں کا ضیاع ہو گا۔ ۔

  https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2930287270359398

Friday, 8 May 2020

May 8th, 2020

سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ جس کا مفہوم ہے کہ ایک وقت آئے گا کہ یہ کفار اگر سانپ کے بل میں بھی گھسیں گے تو مسلمان ان کے پیچھے پیچھے اس بل میں گھس جائیں گے۔۔

کرونا کے معاملے پر پوری مسلمان امت کا یہی حال ہوا

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2927521547302637

سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ جس کا مفہوم ہے کہ ایک وقت آئے گا کہ یہ کفار اگر سانپ کے بل میں بھی گھسیں گے تو مسلمان ان کے پیچھے پیچھے اس بل میں گھس جائیں گے۔۔
کرونا کے معاملے پر پوری مسلمان امت کا یہی حال ہوا۔
ہمارا تفصیلی تجزیہ۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2927521547302637

Wednesday, 6 May 2020

May 5th, 2020

ایک تو یہ ٹیسٹ بھی بدنیتی اور جھوٹ پر کر رہے ہیں، پھر بیماری ناپنے کا معیار بھی غلط ہے۔

+ آنے کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ شخص بیمار ہے۔ اگر علامات نہیں ہیں تو اس کا یہ بھی مطلب ہے کہ اس شخص نے اپنے اندر مدافعتی نظام پیدا کرکے بیماری کو شکست دے دی ہے اور اب صحت مند ہے

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1257664121631387652?s=19&fbclid=IwAR16YnjvSk6PoSToCpQuaRs6xly-Cq9maRmeT73WJXxjuEwb2mGz_G-m__s

ایک تو یہ ٹیسٹ بھی بدنیتی اور جھوٹ پر کر رہے ہیں، پھر بیماری ناپنے کا معیار بھی غلط ہے۔
+ آنے کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ شخص بیمار ہے۔ اگر علامات نہیں ہیں تو اس کا یہ بھی مطلب ہے کہ اس شخص نے اپنے اندر مدافعتی نظام پیدا کرکے بیماری کو شکست دے دی ہے اور اب صحت مند ہے۔
‏آپ نوٹ کریں گے کہ سارا دن میڈیا پر یہ کہہ کر دہشت پھیلائی جاتی ہے کہ کہ اتنے سو لوگوں کا ٹیسٹ پوزیٹو آگیا۔۔مگر میڈیا کبھی یہ نہیں بتائے گا کہ ان میں سے کتنوں میں بیماری کی علامات بھی ظاہر ہیں اور کتنے بغیر علامات کے ہیں۔۔
بغیر علامات کے ٹیسٹ پوزیٹیو ہونا بیماری کی دلیل نہیں ہے۔
‏آپ اگر مکمل طور پر صحت مند ایک ہزار لوگوں کا بھی ٹیسٹ کریں تو کئی سو لوگوں کا ٹیسٹ پوزیٹو آجائے گا۔۔
اس کا صرف یہ مطلب ہے کہ ان کے جسم میں اس بیماری کے خلاف مدافعتی نظام بن چکا ہے ہے اور اب وہ بیمار نہیں بلکہ بیماری کو شکست دے چکے ہیں اور انہیں بیماری کا پتہ بھی نہیں چلا
‏ان جانوروں نے دماغ خراب کر دیا چیخ چیخ کر کر کے پاکستان میں 20 ہزار لوگوں کا ٹیسٹ پازیٹو آگیا۔۔مگر یہ گھٹیا یہ نہیں بتا رہے کہ 19500 میں بیماری کی کوئی علامات ہی نہیں ہے۔۔صرف تعداد بڑھا چڑھا کر دہشت پھیلا رہے۔ پچھلے تین ماہ میں 500 لوگ بھی جو مرے ہیں وہ دوسری بیماریوں سے مرے ہیں۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2919178054803653

Monday, 4 May 2020

May 4th, 2020

اگر آپ اپنے گھر کے دفاع کے لیے یا شکار کے لئے شاٹ گن خریدنا چاہتے ہیں تو پہلے اس کو دیکھ لیں۔۔

پاکستان کے ماحول میں کونسی شاٹگن زیادہ بہتر ہے۔۔ پمپ ایکشن یا سیمی آٹومیٹک۔۔ اس کا فیصلہ آپ اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد کریں۔۔

 https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2914992081888917