صرف ایک لمحے کے لئے یہ سوچیں کہ اگر براسٹیکس کی اذان بند ہوگئی پھر آپ کو پاکستان میں کون حقیقت سے آشنا کرے گا، کون آپ کو حوصلہ دلائے گا، کون آپ کو سازشوں کو وقت سے پہلے خبردار کرے گا؟ الحمدللہ دوست اور دشمن یہ مانتے ہیں کہ پاکستان میں سب سے مضبوط بیانیہ ساز براسٹیکس ہے۔۔
ہم طویل عرصے سے عربوں کو بھارتیوں کے خلاف بھڑکا رہے تھے، اشتعال دلانا رہے تھے، ہندو مشرکوں کے مسلمانوں کے خلاف ظلم وستم کو بیان کر رہے تھے۔۔۔ الحمداللہ آہستہ آہستہ ہماری اذان عرب ممالک میں پھیلنے لگی۔۔
آج اللہ کے فضل سے پورے بھارت میں ایک دہشت پھیل گئی ہے کہ عرب ناراض ہوگئے ہیں۔
اللہ کے فضل سے براسٹیکس پاکستان کا واحد دفاعی ادارہ ہے جو مختلف زبانوں میں پوری مسلم دنیا سے بات کرتا ہے۔۔۔
اللہ کے فضل سے وہ کام جو پاکستان کی وزارت خارجہ نہ کرسکی وہ ہمارے شیروں نے اللہ کے فضل سے کر دیا۔۔
پوری بھارتی حکومت نے خوف کھا کر براسٹیکس کے سوشل میڈیا کو بین کیا ہوا ہے.
اللہ کے فضل اور کرم سے پوری دنیا کے مشرک اور کفار پاکستان کے اگر کسی ایک دفاعی ادارے سے خوفزدہ ہیں تووہ براس ٹیکس ہے۔۔۔
اگر پاک فوج اور آئی ایس آئی پاکستان کی حفاظت کرتی ہے تو براسٹیکس پاک فوج اور آئی ایس آئی کی حفاظت پر بھی مامور ہے۔۔
الحمدللہ ہماری ڈیوٹی سے دشمن خوفزدہ ہے !
خود ذرا سوچیں پاکستان اور بھارت کی فوجیں تو آپس میں جنگ نہیں کر رہی پھر جنگ کس محاذ پر ہورہی ہے؟
بھارت نے کیوں پورے ہند میں اورکشمیرمیں براسٹیکس کے اکاؤنٹ بند کروا دیے؟
پوری دنیا میں انہوں نے وائرس کے نام پر جو فراڈ اور جھوٹ پھیلایا ہے اس کے بارے میں حقیقت کون بتا رہا ہے آپ کو؟
آج پوری دنیا کو جو صہیونیوں نے بند کرکے تباہ و برباد کرنے کی سازش کی ہے یہ سب بیانیے کی جنگ ہے، پروپیگنڈے کی جنگ ہے، حق بات اور دجل و فریب کی جنگ ہے۔۔۔
پوری دنیا کو انہوں نے صرف ایک جھوٹ کی بنیاد پر تباہ و برباد کر دیا۔۔
اس جھوٹ کا مقابلہ ایک موذن کی اذان سے ہوتا ہے ہے۔۔
جو بیانیہ کی جنگ کو جیتے گا وہی میدان جنگ میں بھی فتح یاب ہوگا۔۔
ہم تکبر نہیں کر رہے مگر بہت دکھ کے ساتھ بیان کر رہے ہیں کہ بیانیہ کی اس جنگ میں پوری ریاست پاکستان کی طرف سے کوئی مضبوط بیانیہ حکومتی سطح پر پیش نہیں کیا جا رہا۔۔
اور یہ ذمہ داری براسٹیکس کے کندھوں پر ہے ہے۔۔
اس وائرس کے فراڈ اور پروپیگنڈے سے آپ نے دیکھ لیا ہے کہ کس طرح صرف بیانیہ کو کنٹرول کرکے پوری دنیا کو تہ و بالا کیا جا سکتا ہے۔۔
براسٹیکس کے جان نثار پوری دنیا میں دشمن پر کڑی نگاہ بھی رکھتے ہیں اور مسلمانوں کی جانب سے مضبوط بیانیہ تیار کرکے دشمن کو فنا بھی کرتے ہیں۔۔
الحمدللہ۔۔
صرف ایک لمحے کے لئے یہ سوچیں کہ اگر براسٹیکس کی اذان بند ہوگئی پھر آپ کو پاکستان میں کون حقیقت سے آشنا کرے گا، کون آپ کو حوصلہ دلائے گا، کون آپ کو سازشوں کو وقت سے پہلے خبردار کرے گا؟
الحمدللہ دوست اور دشمن یہ مانتے ہیں کہ پاکستان میں سب سے مضبوط بیانیہ ساز براسٹیکس ہے۔۔
ہم اللہ کے فضل سے پچھلے بیس برس سے اندھیری اور تاریک ترین راتوں میں ہم امید کا یہ چراغ جلا کر بیٹھے ہیں۔
خوارج کے خلاف جنگ ہو یا غزوہ ہند کا بیانیہ، چوتھی اور پانچویں نسل کی جنگ ہو یا یابھارتی کولڈاسٹارٹ۔۔نظریہ پاکستان کا دفاع ہو یا روحانی اساس کو زندہ کرنا،۔۔
الحمدللہ۔۔۔
پچھلے تیرہ برس سے ہماری اذان کو بند کرانے کے لیے دنیا کی تمام دشمن طاقتیں تمام زور لگا چکی ہیں اور آج بھی لگا رہی ہیں۔۔
ہم پہ درجنوں مقدمات قائم کیے گئے، قتل کی سازش کی گئی، توہین رسالت کے الزام لگائے گئے، یہاں تک کہ سعودی عرب میں قید کروایا گیا۔
ہمارے ساتھ سفر کرنا بہت مشکل ہے۔
جب تک اللہ سبحانہ و تعالی نے اجازت دی ہم پاک سرزمین اور امت رسول کے دفاع کی ڈیوٹی کرتے رہیں گے۔۔مگر یہ حقیقت ہے کہ آج بھی عالمی دشمن اور پاکستان کے اندر موجود غدار ہماری اذان کو بند کرنے کے لیے ہم پر دباؤ بڑھا رہے ہیں۔
آنے والا وقت پوری امت مسلمہ اور پاکستان کے لئے بہت سخت ہو گا
جو ہم آپ سے کہتے ہیں اسے بہت غور سے سنا کریں۔۔ہر بات کھول کے بیان نہیں کی جاسکتی۔۔ ہماری باتیں جاہلوں اور احمقوں کے لیے نہیں بلکہ غوروفکر کرنے والوں کے لئے ہیں۔
ہماری ڈیوٹی رزم حق و باطل کی ہے اور اس میں آپ ہمیں شدید اور فولاد پایں گے۔
جو مذاق اڑائے گا وہ بعد میں بہت روئے گا۔۔
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2886437421411050
No comments:
Post a Comment