کیا
ہم یہ سمجھتے ہیں کہ دعا کی قبولیت کے مقامات بند کرکے، اللہ کے فضل کو
طلب کیے بغیر، حج و عمرہ بند کرکے، روضہءپاک پر سلام بند کرکے۔۔۔۔ ہم خود
اپنی تدبیر سے ہی اس مصیبت سے نکل جائیں گے؟؟؟
موت کا خوف تم پر ایسا غالب ہوا کہ بے غیرتو تم نے اللہ اور اسکے رسولﷺ کو ہی بھلا دیا۔۔۔!!!
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1249706533585391617?s=19میں بار بار حکومت کو سختی سے تنبیہ اور نصیحت کررہا ہوں مگر واضح طور پر یہ نظر آرہا ہے کہ اہل اقتدار میں کوئی ایک بھی سمجھدار وجود نہیں ہے۔
کرونا اتنا خطرناک مرض نہیں ہے کہ جتنا ایک سازش کے تحت اس کو بتایا جارہا ہے۔ کوئی ضرورت نہیں کہ اس کے خوف سے پاکستان اپنی معیشت کو تباہ کرلے۔
میری یورپ میں انتہائی قابل ترین ڈاکٹروں سے بات ہوئی ہے۔ سب اس بات کی تصدیق کررہے ہیں کہ کرونا سے ہونیوالی اموات کی تعداد کو جان بوجھ کر بڑھا چڑھا کر صرف دہشت پھیلانے کیلئے بتایا جارہا ہے۔ ہزاروںلوگ جو دوسری بیماریوں سے مررہے ہیں، ان کے مرنے کی وجہ بھی کرونا کو بتایا جارہا ہے۔
پاکستان میں دیکھ لیں۔ پچھلے تین ماہ میں دو لاکھ ستر ہزار (270000) افراد مختلف بیماریوں سے ہلاک ہوئے ہیں۔
جب کہ پچھلے تین ماہ میں کرونا سے صرف 80 اموات ہیں، جن میں اکثریت دیگر خطرناک امراض میں مبتلا تھے۔اب بتائیں۔۔۔ کوئی جواز ہے ملک کے کروڑوں لوگوں کو بھوکا مارنے کا۔۔۔؟
سویڈن بھی یورپ کا ایک ملک ہے، مگر وہاں کی قیادت سمجھدار ہے۔ پورے ملک میں کوئی لاک ڈاﺅن نہیں کیا، اپنی معیشت کو تباہ نہیں کیا، اپنے افراد کو بھوکا نہیں مارا۔۔۔
صرف قدرتی اور فطری طور پر جسم کے مدافعاتی نظام کو چھوڑ دیا کہ وہ خود اس زکام نمونیا کا علاج کرلے۔
ملک میں اس دفعہ گندم کی فصل کو بہت نقصان پہنچا ہے۔ بارشوں سے بھی اور ٹڈی دل کے حملوں سے بھی۔ دنیا کے سائنسدان اب اس بات کو تسلیم کررہے ہیں کہ دنیا میں خوراک کا قحط پڑنے والا ہے۔
ہمیں ہر صورت میں اپنی گندم اور چاول کو ملک کے اندر ہی محفوظ رکھنا ہے۔ کوئی کمینہ اس کو برآمد نہ کردے
صاف نظر آرہا ہے کہ حکومت کے اندر ایسے غدار موجود ہیں کہ جو جان بوجھ کر پورے ملک میںافراتفری پھیلانا چاہ رہے ہیں۔ ایسے جاہلانہ احکامات دیے جارہے ہیں کہ جن کی تعمیل کرانے کی صلاحیت ہی نہیں ہے حکومت میں۔
وزیراعظم ہاتھ میں ڈنڈا لے لیں، یا پھر ڈنڈے والی سرکار کیلئے راستہ چھوڑ دیں۔
بھارت کی جانب سے انتہائی محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ وہ باﺅلا دشمن پوری طرح جنگی جنون میں مست چڑھا چلا آرہا ہے۔ ہماری بزدلی اور بے غیرتی جو مرضی نام ہم دیں، یہ جنگ تو ہمیں لڑنی پڑے گی۔
اس کرونا کے فساد نے تو ثابت بھی کردیا ہے کہ قیادت کس قدر بوکھلائی ہوئی اور راہ گم کردہ ہے۔
کرونا کے اس فساد میں ہم مسلمانوں کیلئے ایک خیر بھی ہے۔
اللہ نے دکھا دیا ہے کہ بحیثیت ایک قوم ہم کس قدر غیر تربیت یافتہ اور بے خبر تھے کسی بھی ناگہانی مصیبت سے نمٹنے کیلئے۔ کرونا تو کچھ بھی نہیں ہے، جب بھارت سے جنگ ہوئی جو چودہ طبق روشن ہوجائیں گے۔ اس وقت کیا کریں گے؟
پوری قوم کو چاہیے کہ اللہ سے سخت توبہ اور استغفار کریں۔ بازاروں میں رش ہے، راشن اور پیسے بٹنے کے مقامات پر رش ہے، مگر ظالموں نے بند کرنا ہے تو صرف مسجدوں کو بند کرنا ہے تاکہ مسلمانوں کی اجتماعیت کو زد لگائی جائے۔
کیا ہم یہ سمجھتے ہیں کہ دعا کی قبولیت کے مقامات بند کرکے، اللہ کے فضل کو طلب کیے بغیر، حج و عمرہ بند کرکے، روضہءپاک پر سلام بند کرکے۔۔۔۔ ہم خود اپنی تدبیر سے ہی اس مصیبت سے نکل جائیں گے؟؟؟
موت کا خوف تم پر ایسا غالب ہوا کہ بے غیرتو تم نے اللہ اور اسکے رسولﷺ کو ہی بھلا دیا۔۔۔!!!
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2863232343731558
تم چاہو یا نہ چاہو۔۔ اب وقت بہت نزدیک ہے۔۔۔
قوم تیار نہیں ہے، حکومت غافل ہے، فوج کو اندر الجھا دیا گیا ہے، دشمن بہت مکار ہے، صفوں میں بہت غدار ہیں۔۔۔
یہی وقت ہے وفا کا۔۔
جاںنثارو، سرفروشو۔۔ یہ وقت ہے وفا کا
تم چاہو یا نہ چاہو۔۔ اب وقت بہت نزدیک ہے۔۔۔
قوم تیار نہیں ہے، حکومت غافل ہے، فوج کو اندر الجھا دیا گیا ہے، دشمن بہت مکار ہے، صفوں میں بہت غدار ہیں۔۔۔
یہی وقت ہے وفا کا۔۔
جاںنثارو، سرفروشو۔۔ یہ وقت ہے وفا کا
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2861458723908920
No comments:
Post a Comment