Have a confession to make Went to see WAAR last night !!! The entire hostile information war, Aman Ki Asha, SAFMA and GEO have been humiliated beyond repair now. alhamdolillah !
Have a confession to make Went to see WAAR last night !!!
Only when you see the movie you realize why the tails of Beyghairat Brigade are so much on fire that now they have become black and smelly
The entire patriotic narrative that RAW is backing up Khawarij, political traitors and terrorists in Pakistan has been most powerfully depicted while accepting the judicial collapse in the country which has failed to punish the terrorists. The dirty role of ANP and all those who are opposed to Kalabagh Dam have been most strongly exposed. Respect for army and anti-terrorist police have gone through the sky and the narrative that we should talk to the Khawarij has been totally destroyed.
But the most powerful aspect which has come to light is that the nation was hungry for a patriotic media and the narrative of Geo and SAFMA has been most comprehensively defeated in the country. The entire hostile information war, Aman Ki Asha, SAFMA and GEO have been humiliated beyond repair now. alhamdolillah !
ARY has emerged as a patriotic voice which is willing to stand with the nation, army and the ideology. We would strongly encourage ARY to build upon this respect which they have earned and boycott all Indian filth and become a patriotic channel as a counter narrative to SAFMA and GEO.
The movie was definitely not perfect, had many errors in representing TTP and khawarij, Urdu subtitling had some horrible spelling mistakes which are not compatible for movie of such stature, some scenes were embarrassing which could have been avoided and some war scenes seemed artificial but overall the impact that it created was patriotic, pro-Pakistan, anti-India, anti-TTP, pro-Kalabagh Dam, anti-Geo and pro-army/Police.
WAAR has sent a new trend in cinematography that patriotic, clean narrative can also be commercially viable. Pak media should take serious note of this phenomenon.
May Allah bless Pakistan and all those patriots who took part in this much needed production. Please do dua for Ali Azmat. His apendex burst within the body and he was in life threatening danger last night. In the movie, he spoke our words :))
stay blessed all of you and may the enemies of Pakistan burn in hell in dunya and akhira.
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/559488677439281
This read shattered my heart. Today, Pakistan need fanatic sons who are willing to live and die for its sake. read this and cry your heart out and learn the lesson. This is a story of 1973...
This read shattered my heart. Today, Pakistan need fanatic sons who are willing to live and die for its sake. read this and cry your heart out and learn the lesson. This is a story of 1973...
ہمارے گاﺅں کے کچھ فوجی جو جنگی قیدی تھے جب واپس آئے تو لوگوں نے اپنے اپنے طریقے سے خیرات بانٹی۔ گاﺅں کی مسجد میں نوافل ادا کئے گئے۔ شام کو لوگ جب گاﺅں کے واحد ڈیرے پر اکٹھے ہوئے تو خیرات کے چاول ڈیرے پر بیٹھے تمام لوگوں کو بھیجے گئے۔ لا محالہ بات مشرقی پاکستان کی طرف چلی گئی۔ میں اس وقت نیا نیا میجر بنا تھا اور گاﺅں چھٹی پر آیا ہوا تھا۔ گاﺅں کا ایک بزرگ، جو تھا تو بالکل ان پڑھ لیکن تھا بڑا غیرت مند اور بہادر انسان۔ ساری عمر سر اٹھا کر گزاری تھی۔ قبیلے کی نوجوان نسل کے لئے وہ مثالی شخصیت تھی۔ اسے ہم سب عزت سے بڈھا بلوچ یا بڈھا سردارکے نام سے پکارتے تھے۔ جب چاول بانٹے گئے تو بابا جی ڈیرے پر موجود تھے۔ بابا جی نے حقے کا کش لیا اور میری طرف متوجہ ہو کر پوچھا:”پتر اس جنگ میں کتنے جرنیل مارے گئے ہیں؟“ ”جرنیل تو کوئی نہیں لیکن بہت سے آفیسرزاور جوان شہید ہوئے ہیں“ جو مجھے یاد تھا۔ میں نے جواب دیا۔
”کتنے مولوی اور سیاستدان جہاد پر گئے تھے یا شہید ہوئے ہیں“۔ بابا جی نے مزید پوچھا۔”میری اطلاع کے مطابق کوئی نہیں“ میں نے جواب دیا۔اس پر بابا جی نے ایک قصہ سنایا۔کہنے لگا” ایک دفعہ چند مکھیاں پروانوں کے پاس گئیں اور کہا کہ ہم آپ سے رشتہ داری کرنا چاہتی ہیں۔ ہمیں بھی اپنے گروپ میں شامل کر لیں۔ پروانوں کے بزرگ نے جوا ب دیا کہ اچھا ہم سوچ کر جواب دیں گے۔ شام کے وقت جب لوگ دئیے جلاتے ہیں تو پروانوں کے بزرگ نے مکھیوں کو بلا کر کہا کہ جاﺅ گاﺅں میں دیکھ آﺅ کتنے دئیے جل رہے ہیں۔ مکھیاں چلی گئیں اور کچھ دیر بعد واپس آکر بتایا کہ کتنے دئیے جل رہے ہیں۔ یہ سن کر بزرگ پروانے نے کہا کہ تم لوگ چلے جاﺅ۔ آپ اور ہماری رشتہ داری نہیں ہو سکتی۔
”کیوں؟ “ مکھیوں نے حیران ہو کر پوچھا۔
بزرگ پروانے نے جواب دیا ”پروانوں کا کام ہوتا ہے شمع پر جل مرنا۔ اگر تم ہماری رشتہ دار ہوتیں تو ادھر ہی جل کر مر جاتیں ہمیں بتانے کیلئے واپس نہ آتیں۔“بابا جی نے حقے کا ایک اور لمبا کش لیا اور گھمبیر آواز میں کہا ”پتر ہم سب مکھیاں ہیں مکھیاں، اگر ہم صحیح پاکستانی ہوتے تو وہاں مرجاتے واپس کیوں آتے؟ میں نے پاکستان بنتے دیکھا ہے پروانہ تو محض ایک ہی شخص تھا اور وہ شخص تھا قائد اعظم جو چلا گیا۔ اب تو ہمارے سیاستدان۔ مولوی اور جرنیل سب ایسے ہی ہیں۔ اگریہ پروانے ہوتے تو یوں پاکستان نہ ٹوٹتا۔ اٹھا لو میرے سامنے سے یہ خیرات کے چاول۔ ملک دے کر اور عزت لٹا کر آنے والے عزت دار نہیں کہلا سکتے اور ہم پیچھے بیٹھنے والے پاکستان کی عزت کے محافظ کیسے بن بیٹھے ہیں؟ فوج قوم کے بل بوتے پر لڑتی ہے ہم تو انہیں محاذِ جنگ پر بھیج کر ان کیلئے کچھ بھی نہ کر سکے۔ فوج کے جرنیل جن کا کام تھا فوج کو لڑانا۔ انہوں نے ہتھیار ڈال دئیے۔ ہر وقت گرج چمک کے ساتھ شور مچانے والے سیاستدان اور مولوی حضرات بھی قوم کی سرداری نہ سنبھال سکے تو اب خیرات کے چاول بانٹنے کا کیا فائدہ؟ جو قوم اپنی غیرت کی حفاظت نہ کر سکے وہ کیسی قوم ہے“
محفل پر سناٹا چھا گیا۔ خیرات کے چاول بابا جی کے سامنے سے اٹھا کر خواتین اور بچوں میں تقسیم کر دئیے گئے۔ بابا جی کے چہرے پر دو موٹے موٹے آنسو آکر داڑھی کے بالوں میں رک گئے۔ قید سے واپس آنے والوں میں ایک بابا جی کا عزیز نامی بیٹا بھی تھا۔ بابا جی بقیہ زندگی اس سے نہیں بولے۔ ہمیشہ دکھ سے کہتے تھے میرا خون اتنا بے غیرت کیوں ہوگیا ہے؟ہم سب نے بابا جی کو بہت سمجھایا کہ یہ تو میڈیکل کور میں تھا۔ سی ایم ایچ میں ڈیوٹی دے رہا تھا۔ اس نے تو کوئی بزدلی نہیں دکھائی۔ لیکن بابا جی کا ایک ہی جواب تھا: ”پاکستانی فوج میں تو تھا۔ وردی بھی پاکستان کی پہنی ہوئی تھی۔ پھر یہ بزدل کیوں نہیں لڑا؟“ پھر ایک دن بیٹھے بیٹھے کہنے لگے۔ ”اگر ہم پاکستان کی حفاظت نہیں کر سکتے تھے تو پاکستان بنایا کیوں تھا؟“جب آخری وقت باباجی بیمار ہوئے تو ان کا یہ بیٹا حکیم صاحب کو لے آیا۔ باباجی کی طبیعت کو جانتے ہوئے اسے ہم نے دروازے پر روک لیا لیکن بابا جی کی نظر پڑ گئی۔ باباجی نے منہ دوسری طرف کر لیا۔ آہستہ سے ہونٹ ہلے ہمارا خیال تھا کہ باباجی کلمہ پڑھ رہے ہیں لیکن ساتھ بیٹھے مولوی صاحب نے بتایا کہ باباجی کے منہ سے نکلا تھا ”بزدل“ اس کے بعد کلمہ پڑھا اور روح قفسِ عنصری سے پرواز کر گئی۔کیا موجودہ18کروڑ پاکستانیوں میں سے کوئی بھی اس روح کو سکون دے سکتا
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/559628160758666
No comments:
Post a Comment