اللہ کے رازوں کو سمجھیں۔۔۔ جب اللہ فیصلہ کر لیتا ہے کہ اس نے پوری امت کو تبدیل کرنا ہے تو پھر کفر کو اجازت دیتا ہے کہ غافل مسلمانوں کا صفایا کرے
اللہ کے رازوں کو سمجھیں۔۔۔ جب اللہ فیصلہ کر لیتا ہے کہ اس نے پوری امت کو تبدیل کرنا ہے تو پھر کفر کو اجازت دیتا ہے کہ غافل مسلمانوں کا صفایا کرے۔
آج پوری دنیا زمانہ جاہلیت میں واپس لوٹ چکی ہے۔ دنیا میں کوئی ایک جگہ بھی نہیں ہے جہاں اللہ کی حدود و شریعت نافذ ہو۔ مکمل اندھیرا!
ہلاکو خان کو اللہ نے نے کسی حکمت سے بھیجا تھا۔۔ اس وقت کی گلی سڑی امت کو جڑ سے اکھاڑنا مقصود تھا۔۔ ایشیا وسطی سے لے کر افریقہ تک سب کچھ صاف کروایا گیا۔۔ خوارزم شاہ، عباسی خلافت، سلجوق حکومت، ایوبی ریاست۔۔۔۔ سب کچھ اس تاتاری سیلاب میں تباہ کروا دیا گیا۔۔
جب ایک مرتبہ ہلاکو کی تلوار نے تسلی سے غافل اور ناپاک مسلمانوں کو ختم کر دیا، تو اللہ نے نے مسلمان امت کی قیادت کے لیے دلیر عثمانی ترکوں کو منتخب کیا اور امت کی قیادت ان کے حوالے کردی۔ خود تاتاریوں میں سے بھی بہت سے مسلمان ہو گئے۔۔
اللہ کا دین تو قائم ہے اور ہمیشہ قائم رہے گا ۔
آج کیء صدیوں کے بعد امت مسلمہ پھر اسی مقام پر آ کھڑی ہے جب ہلاکو خان کے دور میں تھی۔۔
وہی ذلیل قیادتیں، وہی غافل عوام، وہی فرقہ پرست ملا، وہی بےشرم اشرفیہ، وہی موت کا خوف، وہی دنیا کی محبت، وہی کفار کی غلامی، وہی غداروں کی کثرت۔
سزا تو بنتی ہے۔
گندے خون کا صفایا شروع ہو چکا ہے
ہلاکو خان کو اللہ نے ہی اجازت دی تھی کہ امت کے گندے خون کا صفایا کردے۔
اور آج بھی اس نے اس دور کے ہلاکو خانوں کو اجازت دی ہے کہ امت سے گندا خون خارج کرے۔
اس امت کو ابھی کچھ عرصہ بہت مار پڑے گی۔۔ بہت صفایا ہوگا۔۔
مگر اسی میں سے وقت کے ارتغرل نکلیں گے۔
اس سرجری سے اب گزرنا ہوگا
پاکستان کو سنبھالنا اور امت مسلمہ کی قیادت کرنا اس موجودہ پاکستانی قیادت کے بس کا کھیل ہی نہیں ہے۔۔ بلکہ فطرت انہیں اس لئے لائی ہے کہ ملک میں جو تباہی و بربادی ہو اس کی ذمہ داری بھی انہیں پر آئے۔۔
جن لوگوں نے ملک کی تعمیر کرنی ہے وہ اور لوگ ہونگے، وہ ڈنڈے والی سرکار ہوگی۔۔۔
پاکستان کے موجودہ حکمرانوں اور اشرافیہ کو اب نصیحت کرنا بیکار ہے۔
ان پر اللہ کی لعنت پڑ چکی ہے، یہ اندھے گونگے اور بہرے ہیں، ملک میں تباہی اور اس کا صفایا ان کے ہاتھوں ہو گا۔۔۔ ان میں جاہل بھی ہیں اور کھلے غدار بھی۔۔
میں نے ان سے زیادہ ناپاک حکمران پہلے کبھی نہیں دیکھے۔
ttps://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3268334463221342
پاکستان کے موجودہ حکمرانوں اور اشرافیہ کو اب نصیحت کرنا بیکار ہے۔
ان پر اللہ کی لعنت پڑ چکی ہے، یہ اندھے گونگے اور بہرے ہیں، ملک میں تباہی اور اس کا صفایا ان کے ہاتھوں ہو گا۔۔۔ ان میں جاہل بھی ہیں اور کھلے غدار بھی۔۔
میں نے ان سے زیادہ ناپاک حکمران پہلے کبھی نہیں دیکھے
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3269184869802968
پاکستان کے موجودہ حکمرانوں اور اشرافیہ کو اب نصیحت کرنا بیکار ہے۔
ان پر اللہ کی لعنت پڑ چکی ہے، یہ اندھے گونگے اور بہرے ہیں، ملک میں تباہی اور اس کا صفایا ان کے ہاتھوں ہو گا۔۔۔ ان میں جاہل بھی ہیں اور کھلے غدار بھی۔۔
میں نے ان سے زیادہ ناپاک حکمران پہلے کبھی نہیں دیکھے۔
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3269184869802968
No comments:
Post a Comment