Monday 20 January 2020

January 20th, 2020


Comments of a patriot on our new book on east Pakistan tragedy...

Comments of a patriot on our new book on east Pakistan tragedy...
IA tonight, we will share the final complete version here.
Printing hardcopy will take a month..for now please share and read soft copy or take a printout.

السلام علیکم... سرجی سب سے پہلے تو اس عظیم تحفے اور خوبصورت ترین تحریر "سقوط ڈھاکہ" کی زبردست، مفصل اور حقیقت پر مبنی اس خوبصورت تاریخی کتاب لکھنے اور قوم کو ایک چھپا ہوا سچ بتانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں... سر جی میں نے 71 کے حوالے سے اپنی زندگی میں اتنی مفصل، حقیقت پرمبنی اور مستند تصاویر و حوالہ جات سے سے مزین ایسی تحریر ایسی کتاب آج تک نہ دیکھی نہ پڑھی نہ آگے کہیں اس سے بہتر تحریر اور تاریخ شاید پڑھ سکوں...
سر جی یہ کتاب انشاءاللہ تاقیامت ہمارے لیے رہنمائی اور سبق کا ذریعہ بنتی رہے گی اور اس خوبصورت تحفے کی بدولت انشاءاللہ جلد افواج پاکستان کو زمہ دار ٹھہرانے اور انکے خلاف عشروں سے جاری بے بنیاد پروپیگنڈا جلد ہی مرجائے گا اور ہماری قوم کو اس کتاب پڑھنے کے بعد اصل سچائی کا پتہ چلے گا... کتاب کا ہر صفحہ آنے والے صفحے سے زیادہ پرتجسس، دلچسپ، خوبصورت اور حقیقت کی سیڑھی کا اگلہ قدم دکھاتا ہے، بہت ہی جامعہ فوٹوگرافی، تاریخی اور نایاب تصاویر، مشہور شخصیات کے قول اور اس وقت کے نایاب اخبارات کے تراشے اس کتاب کی خوبصورتی، دلچسپی اور سچائی میں مزید اضافہ کرتی ہیں، سر جی مجھ جیسے ناچیز کو تو جرات ہی نہیں اور نہ حق رکھتا ہوں کہ گرامر میں کوئی نقص نکال سکوں اور پڑھ کر یہی دعا کرتا رہا ہے مجھے کوئی گرائمر کی غلطی کہیں نظر نہ آئے ورنہ مجھے نشاندہی کرتے ہوئے بہت زیادہ مشکل پیش آئے گی، مجھے بظاہر ایسی کوئی کمی بیشی نظر ہی نہیں آسکی اور اگر کہیں کسی اور نے اسکی نشاندہی بھی کی ہو تو سرجی اسکا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ یہ خوبصورت کتاب میں نے غور سے اور دلچسپی سے نہیں پڑھی یا پھر نشاندہی کرنا مناسب نہیں سمجھا بلکہ اسکا مطلب یہ ہوگا میری اپنی گرائمر کمزور اور میں خود کمزور ہوں... جزاک اللہ سر جی... بہت اعلیٰ تحریر بہت ہی خوبصورت تحفہ...
سر جی آپکی یہ کاوش یہ صدقہ جاریہ پاکستان اور افواج پاکستان کے لیے مستقبل میں ایک بیش قیمت سرمایہ ثابت ہوگا...
اللہ سے دعا ہے اللہ آپکی زندگی دراز کرے آپکی فیملی میں آپکو بہت خوشیاں نصیب کرے اور اللہ آپکو تندرستی عطاء فرمائے آمین...
پاکستان پایندہ باد
افواج پاکستان زندہ باد 🇵🇰

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2670402766347851?__tn__=-R





Saqoot e Dhaka ..Tribute to our bravest of our fathers, uncles, brothers.....who fought so bravely and heroically in East Pakistan

https://www.scribd.com/document/443602666/Saqoot-e-Dhaka-by-Syed-Zaid-Zaman-Hamid#download

Alhamdolillah, a debt of history paid here. A Tribute to our bravest of our fathers, uncles, brothers.....who fought so bravely and heroically in East Pakistan.... abandoned and betrayed by their govt and the nation.....
They deserved our utmost respect for their desperate last ditch stand to defend Pakistan against impossible odds...for no fault of their own...
We have rewritten the history .... Truth for the first time ...to destroy the lies and the deceptions decisively for all times.
This book must become a text book in entire nation to know what really happened in East Pakistan.
No rascal can now accuse our army of not fighting in East Pakistan. They were betrayed not defeated.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2670547549666706?__tn__=-R

No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment