Friday, 2 June 2017

May 22nd, 2017

”حرم رسوا ہوا پیرِ حرم کی کم نگاہی سے“
اگر یہی حال رہا تو جلد ہی امت مرحوم یہ منظر بھی دیکھ لے گی۔





Read Urdu text before you start to comment on Pic. All idiots who start to attack us without reading Urdu will be blocked immediately.
”حرم رسوا ہوا پیرِ حرم کی کم نگاہی سے“
اگر یہی حال رہا تو جلد ہی امت مرحوم یہ منظر بھی دیکھ لے گی۔
*********************
آج بابا اقبالؒ بہت یاد آرہے ہیں کہ جس طرح بک رہی ہے آبروئے دین مصطفیٰ اور جس طرح ”خاک خون میں لٹ رہا ہے ترکمان سخت کوش“۔
متاع دین و دانش لٹ گئی اللہ والوں کی
یہ کس کافر ادا کا غمزہ خونریز ہے ساقی
لے گئے تثلیث کے فرزند میراثِ خلیلؑ
خشتِ بنیادِ کلیسا بن گئی خاکِ حجاز
حکمتِ مغرب سے ملت کی یہ کیفیت ہوئی
ٹکڑے ٹکڑے جس طرح سونے کو کردیتا ہے گاز
May Allah have mercy on Ummat e Rasul (sm)....What a painful time has come....what trials await us now.... Innalillahe inna ilehe rajeoon.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1318509718203836




There is a reason why NS & Zardari like corrupt rule over us Pakistanis. We are so dumb after eating donkeys that Allah has taken away all our wisdom and noor.

There is a reason why NS & Zardari like corrupt rule over us Pakistanis. We are so dumb after eating donkeys that Allah has taken away all our wisdom and noor.
I wrote clearly in Urdu over Trump/Kaaba fake pic that "If Muslims continue to go down like this, then one day we might see this scene as well" ...... it is obviously NOT a real pic BUT shows how low we have become.
But instead of reading this and understanding the seriousness of the text written, the idiots are screaming that it is a fake pic. Astaghfurullah !!!
I wrote clearly still no one reads..... Innalillahe inna ilehe rajeoon..

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1318519201536221

2 comments:


  1. جھوٹے دجال کذاب زاھد حامد زمان صاحب آپ کے زبان پر جھوٹ کے علاوہ کچھ آتا ہی نہیں،تم نے خانہ کعبہ میں اپنے باپ ٹرمپ کا فوٹو امیج کارٹون بنا کر لوگوں میں بد گمانی پھیلانے کی کوشش کی
    تمہیں اس جھوٹ کا اللہ کو جواب دینا پڑیگا، لوگوں میں جھوٹے پروپیگیڈے پھیلانے کاتم کو کس نے فری ہینڈ دیا ہے، تم ایک جھوٹے نبی یوسف کذاب کے خلیفہ ہو اور سب یہ جانتے ہیں کہ تم نے ابھی تک یوسف کذاب سے برآت کا اظہار نہیں کیا ہے، تم کو دیو بند والے اس لئے برے لگتے ہیں کہ وہ تمہارے راستے کے کانٹے ہیں،تیرے جھوٹے نبی یوسف کذاب کے جھوٹے دعوے کو غلط ثابت کروادیا اور وہ اس جیسے ہر برائی ہر جھوٹے کے سامنے بند باندھ کر کھڑے ہوجاتے ہیں، ان کی وجہ سے تمہارے جیسے جھوٹوں کاسارا پلان تباہ و برباد ہوجاتا ہے،تمہارا جھوٹ چلتا نہیں ہے، تمہارا جھوٹ فریب پکڑا گیا، تمہارے چرب زبانی سے وہ متاثر نہیں ہوئے، دبے نہیں بلکہ چٹان کی طرح کھڑے ہوگئے اب تم نے ٹرمپ کی جھوٹی تصویر خانہ کعبہ میں انیمیشن کے زریعئے بنائی ہے، یہ ایڈیٹینگ تو آج کا بچہ بھی کرلیتا ہے، پھر تم تو اسرائیل اور ایران کے ایجنٹ ہو تیرے لئے ایسا کرنا کیا مشکل ہے،جھوٹ اتنا پھیلاو ¿ جتنا اس کا آخرت میں سزا بھگتنے کا تحمل ہو،اور انشاءاللہ وہ دن دور نہیں کہ دنیا میں بھی بہت جلد تمہیں اس جھوٹ اور غلط پروپیگینڈے کا حساب دینا پڑے گا،ہاں موت تک توبہ کا وقت ہے اگر توبہ کرلو تو اللہ تعالیٰ معاف کرنے والے ہیں

    ReplyDelete

  2. ٹرمپ کی تصویر خانہ کعبہ میں
    یہ ٹرمپ کی ایڈیٹینگ جھوٹے دجال کذاب زاھد حامد زمان نے بنائی ہے ٹرمپ کو خانہ کعبہ میں دکھایا ہے، سب کو معلوم ہے نہ وہ خانہ کعبہ میں گیا ہے اور نہ ان شاء اللہ جاسکے گا، مگر یہ آدمی ان شاءاللہ بہت جلد ذلیل ہوگا

    ReplyDelete