Tuesday 12 April 2016

April 12th, 2016

For once, we would urge you to join the "Halqa e Yaran" a blessed circle of Razdaar friends....


http://www.pdfbookspk.com/2015/07/halqa-e-yaran.html

The core crisis of this millat is that we have lost our spiritual bond with Sayyadi Rasul Allah (sm), have lost the essence of spirituality, of mysticism, of tazkia, of Ihsaan, of Tareeqat, of Maarfat, of Haq ul Yaqeen and of Qalb e Shaheed,,,,

For once, we would urge you to join the "Halqa e Yaran" a blessed circle of Razdaar friends.... This is the world you dont know about... this is the world of spiritual reality which controls this physical realm... This is the essence of the unseen mystical world of Tazkia o Ihsaan...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/978660305522114



Our leader can only be chosen by Sayyadi Rasul Allah (sm)... as Baba Quaid was...

https://www.youtube.com/watch?v=WhYO86Lf_h8

You will not be warned over and over again... time is almost up...

The leadership Allah has approved is not what we have today... stop following false gods...Our leader can only be chosen by Sayyadi Rasul Allah (sm)... as Baba Quaid was...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/978664875521657



Our Mushriks enemy has many names, many faces but they are all Kalbhoshan Yadav or Hussain Mubarak Patel..

A volunteer sent this note. Wanted to share it with you all. Its profound and has a deep sense of history built into it. Our Mushriks enemy has many names, many faces but they are all Kalbhoshan Yadav or Hussain Mubarak Patel..

حسین مبارک پٹیل

حسین مبارک پٹیل پاکستان بنتے وقت ہی پاکستان آگیا تھا ۔
وہ گاندھی کا قریبی دوست تھا اس لئے پاکستان میں سرحدی گاندھی کے نام سے مشہور ہوا۔۔۔
اس نے پاکستان میں آتے ہی تمام فرقوں اور قوموں کے حقوق کی جنگ لڑنا شروع کر دی ۔۔۔
حسین مبارک پٹیل نے بتایا کہ کشمیریوں کے حقوق کی بات چھوڑو ، بنگالیوں کے حقوق کی بات کرو۔۔۔
اس نے بنگالیوں کے حقوق کا نعرہ لگایا اور انیس سو اکہتر میں بنگالیوں کو آزادی دلوائی۔۔۔
حال ہی میں حسین مبارک پٹیل کی بیٹی نے نریندر مودی کو بنگلہ دیش کی آزادی کا ایوارڈ دیا ۔۔۔
اور دنیا کو بتایا کہ دو قومی نظریے کی کوئی حقیقت نہیں ۔۔۔
در اصل اس کے باپ اور مودی کا تعلق ایک ہی قوم سے ہے۔

پھرحسین مبارک پٹیل نے کراچی میں اردو بولنے والوں کے
حقوق کے لئے جدوجہد کا آغاز کیا۔۔۔
انیس سو بانوے میں حسین مبارک پٹیل کو پاکستان چھوڑکر لندن جانا پڑا مگر اس نے لندن میں بیٹھ کے بھی مہاجروں کے حقوق کی جنگ جاری رکھی۔۔۔

بلوچستان سے حسین مبارک پٹیل کا بہت پرانا تعلق ہے۔
اس نے لندن کے نائٹ کلب چھوڑ کر بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں کا رخ کیا اور بلوچوں کے حقوق اور آزادی کی جنگ لڑنا شروع کی۔۔۔پھر اس نے ڈیلی ٹائمز ، جنگ اور جیو پر آکر بھرپور جدو جہد کی ،پاکستانی بچوں کو چڑیا کی کہانیاں سنائیں، پھر جب میاں سانپ نے حسین مبارک پٹیل کو پنجاب میں منصفانہ انتخابات کے عوض پاکستان کرکٹ بورڈ کا چئرمین مقرر کیا تو اس نے خطے میں بھائی چارے کو خوب فروغ دیا۔

حسین مبارک پٹیل نے پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی کی مخالفت کے باوجود کپیٹل ٹاک پر بلوچوں کے حقوق کی بات کی اور مسنگ پرسنز کے معاملے کو اٹھایا۔۔۔بنگالیوں پر پاکستانی فوج کے مظالم کی بات بھی کی۔۔۔اور ایوارڈ بھی وصول کئے۔
اس نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ جب ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ظہیر الاسلام اس پر حملہ کریں گے تو اس کی روح واپس آ جائے گی اور پاکستانی بچوں کو حملے کی ساری کہانی سنائے گی جس پر بچے خوش ہو کر تالیاں بجائیں گے۔۔۔

کبھی حسین مبارک پٹیل نے کالا باغ ڈیم کی مخالفت کی اور عوام کو ڈوبنے سے بچایا۔۔۔
تو کبھی ڈیزل پی پی کرخود کو ٹینکربنا لیا مگر اپنے اباؤ اجداد کی روایت کو برقرار رکھا۔۔۔
کبھی خود کش دھماکوں کے ذریعے شرعیت نافظ کرنے کی کوشش کی تو کبھی شیعہ اور سنی کا قتل کروا کے اسلام کی حفاظت کی۔۔۔

حسین مبارک پٹیل نے سیاست سے لے کر میڈیا اور سپریم کورٹ تک ہر جگہ اپنی خدمات سر انجام دیں ۔۔۔

سنا ہے ایک بار میاں سانپ کو حسین مبارک پٹیل کی خوبصورت بیٹی امن کی آشا سے عشق ہوگیا تو انہوں نے کہا کہ ہم تو ایک ہی ہیں،ایک ہی کلچر ہے، ایک ہی جیسے لوگ ہیں۔ ایک ہی بھگوان کو پوجتے ہیں پتا نہیں یہ بیچ میں جدائی والی لکیر کہاں سے آگئی ہے۔۔۔

پچھلے کچھ سالوں کے دوران حسین مبارک پٹیل نے بنگلہ دیش کی طرز پر بلکہ اس سے بھی آگے بڑھ کر اپنی سر توڑ کوشش کی۔۔۔
لیکن پتا نہیں کیوں اب کی بار فوج ، آئی ایس آئی اور زید حامد صاحب جیسے لوگوں نے اس کو کامیاب نہیں ہونے دیا ۔۔۔
زید حامد صاحب تو ویسے بھی ایسی باتیں کرتے ہیں جو سامنے نظر نہیں آ رہی ہوتیں۔۔۔
کیونکہ
میں نے کچھ دن پہلے ماہ رخ قریشی سے پوچھا کہ آپ نے زید حامد صاحب کے ساتھ کافی پروگرام کئے تھے اب آپ ان کو اپنے پروگرام میں کیوں نہیں بلاتی ہیں؟ تو انہوں نے کہا کہ زید صاحب بہت اچھے ہیں میں ان کو پسندبھی کرتی ہوں مگر وہ ایسی باتیں کرتے ہیں جو لاجیکل نہیں ہوتیں ۔۔۔میں نے حیرت سے پوچھا لاجیکل ۔۔؟ کہنے لگیں کہ وہ ایسی باتیں کرتے ہیں جو سامنے نظر نہیں آرہی ہوتیں ۔۔۔
مجھے دل میں ہنسی آئی ۔۔۔ہوں۔۔اچھا۔۔اور میں خاموش ہوگیا۔۔۔
جب روس ٹوٹ رہا تھا ۔۔۔اگر اس وقت (کے جی بی) اس ان دیکھی قوت کوجو روس کو توڑ رہی تھی اور اس کے ان دیکھے منصوبے کو دیکھ لیتی اور کوئی کاؤنٹر حکمت عملی بنا لیتی تو روس نہ ٹوٹتا۔۔۔

جب انیس سو اکہتر میں اگرتلہ سازش پکڑی گئی تھی لیکن ذوالفقار علی بھٹو نے اپنی آنکھوں پرپٹی باندھ لی،
تو پاکستان دو لخت ہوگیا۔۔۔
کیونکہ
اس وقت بھٹو کو بھی سامنے کل بھوشن یادیو نہیں ۔۔۔
حسین مبارک پٹیل نظر آرہا تھا۔۔۔

ماشاء اللہ آئی ایس آئی کے کاؤنٹر انٹیلی جنس ونگ نے جس طرح کل بھوشن یادیو کو پکڑا اور جس طرح ایک بہترین وقت پر بھارت کا مکروہ چہرا دنیا کو دیکھایا، وہ انٹیلی جنس کی تاریخ کا ایک بہت بڑا واقع ہے۔اس کی ایک الگ داستان ہے۔

لیکن اللہ نے زید حامد صاحب کو حسین مبارک پٹیل کے اندرچھپے ہوئے کل بھوشن یادیو کو دیکھنے کی صلاحیت دی ہے۔

پاکستان کے خلاف امریکہ ، بھارت اور اسرائیل کے تمام منصوبے فیل ہوگئے۔۔۔
زید صاحب نے ایک کہانی میں ان تمام واقعات کا ذکر کیا ہے۔۔۔
لیکن ہو سکتا ہے یہ کہانی بچوں کی سمجھ میں نہ آئے۔۔۔


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/978889262165885



Story of BrassTacks.. even you can be part of this epic war...

 https://www.scribd.com/doc/303934542/Story-of-BrassTacks-an-epic-tale-of-passion-courage-and-romance

Story of BrassTacks.. even you can be part of this epic war...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/978953578826120



When you are part of BrassTacks mission on social media, then you are a deadly force against the enemies of Pak Sarzameen !


https://www.scribd.com/doc/305221807/Story-of-BrassTacks-Urdu

When you are part of BrassTacks mission on social media, then you are a deadly force against the enemies of Pak Sarzameen ! Each one of you can be part of it. Be on social media and fight the info war.

what do we do ?? read this amazing story.. alhamdolillah..

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/978952845492860

No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment