Tuesday, 21 September 2021

September 19th, 2021

 ‏یارو، اٹھو اور اپنی ڈیوٹی کرو۔ ہمارے پاس اگلے مہینہ اس ڈیوٹی کو چلانے کے پیسے ختم ہو چکے ہیں۔۔۔ اس مشن کی ذمہ داری پاکستان سے پیار کرنے والوں نے اٹھائی ہوئی ہے۔۔۔آپ خوب جانتے ہیں کہ یہ پاک سرزمین اور امت رسول کے دفاع کی مضبوط ترین اذان ہے۔۔
اس کو رکنے نہیں دینا ہے۔۔

‏حسبنا الله ونعم الوكيل نعم المولى ونعم النصير
.....

 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/823653641588198/?__tn__=-R

 



یارو، اٹھو اور اپنی ڈیوٹی کرو۔ ہمارے پاس اگلے مہینہ اس ڈیوٹی کو چلانے کے پیسے ختم ہو چکے ہیں۔۔۔ اس مشن کی ذمہ داری پاکستان سے پیار کرنے والوں نے اٹھائی ہوئی ہے۔۔۔آپ خوب جانتے ہیں کہ یہ پاک سرزمین اور امت رسول کے دفاع کی مضبوط ترین اذان ہے۔۔
اس کو رکنے نہیں دینا ہے۔۔

‏حسبنا الله ونعم الوكيل نعم المولى ونعم النصير.....

‏آپ نے دیکھا کہ جب ہم نے لوگوں سے یہ کہا کہ اس مشن کو جاری رکھنے کے لئے ہمیں وسائل کی ضرورت ہے، تو کیسے کیسے گھٹیا اور جاھل اعتراضات شروع ہوگئے۔۔
یہ کیسا پاکستانی ہوگا جس کو ابھی تک یہ نہیں پتا کہ ہماری کیا ڈیوٹی ہے؟ چودہ سال ہوگئے مجھے میڈیا پر۔یہ اللہ کے بندے ابھی تک غافل ہیں؟

‏ظاہر ہے کہ جو حرام خور ان ناپاک اور پلید سیاستدانوں اور جاہل علماء سو کو اپنا خدا سمجھتے ہیں وہ کیا جانیں ہماری اذان اور ڈیوٹی۔۔۔؟
اگر ہماری ڈیوٹی کو دیکھنا ہے تو یہ دیکھو کہ بھارتی مشرکوں کی چیخیں کس طرح نکلتی ہیں ہماری اذان سے۔۔۔خوارج اس فقیر کو کیوں اپنا دشمن سمجھتے ہیں؟

‏اگر آپ ہماری ڈیوٹی کو نہیں جانتے اور نہ آپ میں یہ صلاحیت ہے کہ آپ دیکھ سکیں کہ پاک سرزمین کے دشمنوں کو ہماری ڈیوٹی سے کتنی تکلیف پہنچتی ہے تو پھر خاموش رہیں۔ ہم آپ سے مخاطب نہیں ہیں۔۔
جو پاک سرزمین سے پیار کرتا ہے وہ ہماری ڈیوٹی کو جانتا ہے اور اس کی قدر کرنا بھی۔
 


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/823653641588198/?__tn__=-R

No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment