Tuesday, 21 September 2021

September 21st, 2021

لوگ مجھ سے سوال کرتے ہیں کہ آپ کا مشن کیا ہے؟
جب سوشل میڈیا مفت ہے تو آپ کو فنڈز کی کیا ضرورت ہے؟

میں نے سوچا کہ ان لوگوں کی تسلی کرا دی جائے۔۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/812446539438570/?__tn__=-R

September 19th, 2021

 ‏یارو، اٹھو اور اپنی ڈیوٹی کرو۔ ہمارے پاس اگلے مہینہ اس ڈیوٹی کو چلانے کے پیسے ختم ہو چکے ہیں۔۔۔ اس مشن کی ذمہ داری پاکستان سے پیار کرنے والوں نے اٹھائی ہوئی ہے۔۔۔آپ خوب جانتے ہیں کہ یہ پاک سرزمین اور امت رسول کے دفاع کی مضبوط ترین اذان ہے۔۔
اس کو رکنے نہیں دینا ہے۔۔

‏حسبنا الله ونعم الوكيل نعم المولى ونعم النصير
.....

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/823653641588198/?__tn__=-R

یارو، اٹھو اور اپنی ڈیوٹی کرو۔ ہمارے پاس اگلے مہینہ اس ڈیوٹی کو چلانے کے پیسے ختم ہو چکے ہیں۔۔۔ اس مشن کی ذمہ داری پاکستان سے پیار کرنے والوں نے اٹھائی ہوئی ہے۔۔۔آپ خوب جانتے ہیں کہ یہ پاک سرزمین اور امت رسول کے دفاع کی مضبوط ترین اذان ہے۔۔
اس کو رکنے نہیں دینا ہے۔۔

‏حسبنا الله ونعم الوكيل نعم المولى ونعم النصير.....

‏آپ نے دیکھا کہ جب ہم نے لوگوں سے یہ کہا کہ اس مشن کو جاری رکھنے کے لئے ہمیں وسائل کی ضرورت ہے، تو کیسے کیسے گھٹیا اور جاھل اعتراضات شروع ہوگئے۔۔
یہ کیسا پاکستانی ہوگا جس کو ابھی تک یہ نہیں پتا کہ ہماری کیا ڈیوٹی ہے؟ چودہ سال ہوگئے مجھے میڈیا پر۔یہ اللہ کے بندے ابھی تک غافل ہیں؟

‏ظاہر ہے کہ جو حرام خور ان ناپاک اور پلید سیاستدانوں اور جاہل علماء سو کو اپنا خدا سمجھتے ہیں وہ کیا جانیں ہماری اذان اور ڈیوٹی۔۔۔؟
اگر ہماری ڈیوٹی کو دیکھنا ہے تو یہ دیکھو کہ بھارتی مشرکوں کی چیخیں کس طرح نکلتی ہیں ہماری اذان سے۔۔۔خوارج اس فقیر کو کیوں اپنا دشمن سمجھتے ہیں؟

‏اگر آپ ہماری ڈیوٹی کو نہیں جانتے اور نہ آپ میں یہ صلاحیت ہے کہ آپ دیکھ سکیں کہ پاک سرزمین کے دشمنوں کو ہماری ڈیوٹی سے کتنی تکلیف پہنچتی ہے تو پھر خاموش رہیں۔ ہم آپ سے مخاطب نہیں ہیں۔۔
جو پاک سرزمین سے پیار کرتا ہے وہ ہماری ڈیوٹی کو جانتا ہے اور اس کی قدر کرنا بھی۔
 
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/823653641588198/?__tn__=-R

Monday, 13 September 2021

September 11th, 2021

Please sign this petition and spread it around.. We need 10000 signatures..

https://www.change.org/p/united-nations-petition-against-hudson-institute-washington-d-c-for-disseminating-hate-scholarship?utm_content=cl_sharecopy_30540607_en-GB%3A6&recruiter=1224333778&utm_source=share_petition&utm_medium=copylink&utm_campaign=share_petition

Please sign this petition and spread it around..
We need 10000 signatures..

Hudson institute is running an organised campaign of Islamophobia and distortion of facts and history against Muslims. They need to be put on trial and exposed...
Let's do it.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4336026686452109?__tn__=-R

Monday, 6 September 2021

September 5th, 2021

 یوم دفاع ضرور مناو۔۔۔۔مگر یاد رکھو کہ اصل امتحان ابھی باقی ہے۔۔
کشمیر ابھی تک مشرک دشمنوں کے قبضے میں ہے۔۔۔بھارت کے مسلمانوں پر ابھی تک ظلم و ستم جاری ہے۔۔اور اس پاک سر زمین پر مشرک دشمن مسلسل حملے کر رہا ہے ۔۔
غزوہ ہند کی آخری جنگ ابھی باقی ہے۔۔۔۔اور اب انتہائی نزدیک۔۔۔۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4317702508284527?__tn__=-R

Thursday, 2 September 2021

September 2nd, 2021

He was the "Umar mukhtar" & "Mullah Umer" of Indian occupied Kashmir...

The honourable old man spent his life fighting for freedom with dignity courage and honour.. spent most of his life in jail... Now freed at last....!

He was the "Umar mukhtar" &
"Mullah Umer" of Indian occupied Kashmir...

The honourable old man spent his life fighting for freedom with dignity courage and honour.. spent most of his life in jail... Now freed at last....!

Kashmir will weep tonight..!

#SyedAliGeelani

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.1643903065664498/4307896169265161/?type=3&__xts__[0]=68.ARCdv5jQb7WdB04PSMqAgT1hKAw-qhm-mBJdbVY7KEL2CNJPuq0Sek6YloAorbJ00Sh0EglHvC7Tm48zYVgFdcPqkRhcWwjkjybdkPmqEUkg3XiibsiDQlzUFiQEIOZJMOJrJgbgFKUw25R9LBwQ23Qbr06CKp4P4SyGGjMfBQ6RGiGeEqe9knW0CF8ZsQ7hjFMiFwj8OdQfpxCYE-bR7j6Wrbe1GSw2iuUrRf7mVnjZHMcA8-uY3jwfiRmwXogr0FW9nfc1c1hdqfGB7YeabW91ZER5ShYOEpSigXEdnSCmNHDZNgd-NQ