Sunday, 18 July 2021

July 9th, 2021

بچوں اور نوجوانوں کو وقت نہ ضایع کرنیں دیں۔ ورنہ بہت نقصان ہو جائے گا۔
ان پر سختی کریں۔ویڈیو گیم اور فلموں سے باہر نکالیں۔۔
ان کو وہ علم سکھا ئیں جو اسکول میں نہیں سکھائے جاتے

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1413674967821135878?s=19

 

 ‏بچوں اور نوجوانوں کو وقت نہ ضایع کرنیں دیں۔ ورنہ بہت نقصان ہو جائے گا۔
ان پر سختی کریں۔ویڈیو گیم اور فلموں سے باہر نکالیں۔۔
ان کو وہ علم سکھا ئیں جو اسکول میں نہیں سکھائے جاتے۔۔
اردو اور انگریزی بہترین کروائیں۔۔دین تاریخ جغرافیہ اور ادب پڑھائیں۔۔
جسمانی ورزش اور ہنر سکھایں۔

حکومت نے آنے والی نسلوں کی تعلیم کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔۔۔اگر آپ خود سنجیدہ نہ ہوئے تو ڈگریوں میں کچھ نہیں رکھا اب۔۔
اپنے بچوں کو لازما ہاتھ کے ہنر بھی سکھایں۔۔۔ابتدائی طبی امداد اور مشکل حالات میں بقاے زندگی کے طریقے۔
جانور ذبح کرنا اور تیار کرنا سکھائیں اور خود دفاع کے طریقے بھی.

‏ہماری نوجوان نسل انتہائی غیر سنجیدہ ہے۔۔۔
اس کو کوئی احساس نہیں ہے کہ موجودہ دور اور آنے والا وقت کتنی مشکلات کا ہے۔۔
نہ اس نسل کے پاس تعلیم ہے نہ تربیت، نا یہ سنجیدہ مضامین میں دلچسپی رکھتی ہے اور نہ ہی کوئی ہنر اور علوم۔۔۔اور نہ ہی زبانیں جانتی ہے۔نہ اردو لکھ سکتی ہے نہ انگریزی

‏تمام تعلیمی ادارے ایک گستاخ بےادب اور جاھل نسل تیار کر رہے ہیں۔۔۔بچی کھچی کسر حکومت نے لاک ڈاؤن لگا کر پوری کر دی۔۔
ابھی تو بچوں کو بہت مزے آ رہے ہیں، مگر آگے جا کے یہ بہت روئیں گے۔۔۔نہ ان کے پاس اعلی تعلیم ہوگی نہ کوئی ہنر۔۔۔آرام طلب جاھل اور گستاخ نسل زندگی کی دوڑ میں خوار ہوگی

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4148249401896506?__tn__=-R

No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment