اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو سختی کا عادی بنائیں۔۔سادی خوراک اور سادی زندگی پر اللہ کا شکر ادا کرنا سکھائیں۔۔۔میکڈونلڈ اور کے ایف سی کے بجائے کسی دن روٹی اور پیاز چٹنی بھی کھلائیں۔۔لکڑی کی آگ پر کھانا پکانا سکھائیں۔۔۔آپ ان کے ساتھ ظلم کریں گے اگر مشکل وقتوں کے لیے تیار نہ کریں تو۔
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4039253522796095?__tn__=-R
آج ٹیم کے ساتھ کچھ وقت گاؤں میں گزارا۔۔پاکستان میں جس کے پاس بھی اپنی
زمین ہے، وہ غلہ اگاے، جانور اور مرغیاں رکھے، شمسی بجلی اور پانی کا
انتظام کرے۔۔جو آنے والے وقت کے لئے تیار نہیں ہوگا بہت تکلیف اٹھائے گا۔۔
حکومت کے آسرے پر مت رہنا۔۔۔
وقت کم ہے اب۔۔
ہماری آج کی نسل جدید نظام اور آسایشوں کی اتنی غلام ہو چکی ہے کہ بجلی
کے بغیر تین دن گزارا نہیں کر سکتے۔۔گیس کے بغیر کھانا نہیں پکا سکتے، مرغی
ذبح کر کے تیار نہیں کر سکتے، ایک سبزی نہیں اگا سکتے۔۔
گائے یا بکری کا دودھ نہیں نکال سکتے۔۔۔
اس "تعلیم" نے یہ حشر کیا ان کا ...
اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو سختی کا عادی بنائیں۔۔سادی خوراک اور سادی زندگی پر اللہ کا شکر ادا کرنا سکھائیں۔۔۔میکڈونلڈ اور کے ایف سی کے بجائے کسی دن روٹی اور پیاز چٹنی بھی کھلائیں۔۔لکڑی کی آگ پر کھانا پکانا سکھائیں۔۔۔آپ ان کے ساتھ ظلم کریں گے اگر مشکل وقتوں کے لیے تیار نہ کریں تو۔
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4039253522796095?__tn__=-R
No comments:
Post a Comment