آپ نے کل پڑھا کہ انگلینڈ کے
سب سے بڑے اخبار گارڈین میں چنگیز خان کی تعریف کی گئی تھی اس نے جو قتل
عام کیا تھا وہ دنیا کے لیے اچھا تھا۔۔
انہوں نے یہ مضمون آج اس لیے چھاپا ہے کہ آپ کو سمجھا سکیں کہ اب یہ جو قتل عام کرنے جا رہے ہیں وہ بھی دنیا کے لیے اچھا ہے ۔
ابھی بھی آپ کو شک ہے؟
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3913511665370282
آپ
نے کل پڑھا کہ انگلینڈ کے سب سے بڑے اخبار گارڈین میں چنگیز خان کی تعریف
کی گئی تھی اس نے جو قتل عام کیا تھا وہ دنیا کے لیے اچھا تھا۔۔
انہوں نے یہ مضمون آج اس لیے چھاپا ہے کہ آپ کو سمجھا سکیں کہ اب یہ جو قتل عام کرنے جا رہے ہیں وہ بھی دنیا کے لیے اچھا ہے ۔
آج دنیا کی اکثر آبادی یا تو اتنی بیوقوف ہے کہ سمجھ ہی نہیں سکتی یا اتنی بے بس ہے کہ کچھ کر نہیں سکتی۔۔
اور یہ وقت کے فرعون اس قدر طاقتور ہو چکے ہیں کہ یہ بہرحال اربوں انسانوں کو ہلاک کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
ان کے خلاف مزاحمت صرف سچے اور پکے مسلمان کر سکتے ہیں۔
"ابلیس کی مجلس شوریٰ" میں بابا اقبال نے اپنے دشمن کی تمام چالیں کھول کر بیان کر دی تھی۔
دشمنوں کا سب سے پہلا حملہ یہ ہوگا کہ مسلمانوں کو سیدی رسول اللہ سے دور کردیں۔
یہ فاقہ کش کہ جو موت سے ڈرتا نہیں لیکن،
روح محمد اس کے بدن سے نکال دو۔
اسی لئے انہوں نے مسجد نبوی بند کی ہے۔
جب ہم لوگوں کو دجال کے فتنے سے آگاہ کرتے ہیں تو وہ صرف مذاق اڑانے لگتے
ہیں۔۔۔ یہ ایسے لوگوں کی نشانیاں ہیں جنہوں نے دجال کے ہاتھوں ہلاک ہونا
ہوتا ہے، یا اس کا غلام بننا ہوتا ہے۔۔۔
جن پر اللہ کا فضل ہے، وہ اس خطرے کو دیکھ بھی رہے ہیں اور اس کے خلاف مزاحمت بھی کر رہے ہیں۔۔
جب
ہم لوگوں کو یہ بتاتے ہیں کہ یہ دنیا کی آبادی کم کرنے کے لیے وایرس و
ٹیکوں سے لیکر قحط و جنگیں تک مسلط کریں گے، تو لوگ یقین کرنے سے انکار کر
دیتے ہیں۔۔
حالانکہ پورے مغربی تہذیب انسانیت کے قتل عام پر ہی قایم ہے۔
آج مغرب کی ترقی کے پیچھے اربوں انسانوں کا خون ہے ۔۔
ہاں
اب فطرت کا مکافات عمل شروع ہو چکا ہے اور اب مغربی تہذیب اور اس میں رہنے
والے بھی اسی طرح ہلاک کیے جائیں گے جیسے یہ پہلے باقی دنیا کو تباہ کرتے
تھے تھے۔
دجال اور اس کے نظام کو دنیا میں اتنی آبادی کی ضرورت نہیں ہے۔۔ مشرق ہو یا مغرب اب ہر طرف ہلاکت ہوگی۔
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3913511665370282
وزیراعظم
عمران خان کو سمجھنا چاہئے کہ ایک ریاست و حکومت جب تک اعلی ترین اخلاقی
اور روحانی اقدار پر نہ ہو صرف ریاستی جبر سے حکومت نہیں کر سکتی۔
جب وعدہ کیا تھا تو پورا کریں۔
لبیک والے بھی سمجھیں کہ اگر حکومت وعدہ خلاف ہے تو آپ پاکستان کو آگ نہیں لگا سکتے۔۔یہ آپ کی جانب سے ظلم ہے۔
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3914886555232793
حکومت معاہدے کی پاسداری کرے اور فرانسیسی سفیر کو نکال دے۔
لبیک کے جتنے لوگ شہید یا زخمی ہوئے ہیں ان کو دیت ادا کی جائے۔
جتنے پولیس افسران اور جوان شہید وزخمی ہوئے ہیں لبیک والے ان کو دیت ادا کریں۔
جب پاکستان جل رہا ہو اور زیادتی دونوں جانب سے ہو، پھر صلح کرلیں
وزیراعظم
عمران خان کو سمجھنا چاہئے کہ ایک ریاست و حکومت جب تک اعلی ترین اخلاقی
اور روحانی اقدار پر نہ ہو صرف ریاستی جبر سے حکومت نہیں کر سکتی۔
جب وعدہ کیا تھا تو پورا کریں۔
لبیک والے بھی سمجھیں کہ اگر حکومت وعدہ خلاف ہے تو آپ پاکستان کو آگ نہیں لگا سکتے۔۔یہ آپ کی جانب سے ظلم ہے۔