اگر ہم نے مسلمانوں سے کہا ہے کہ اس مشن کی ذمہ داری اٹھائیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی طاقتور گروہ یا ادارہ ہمارے اس مشن کو فنڈ نہیں کرتا۔۔ اسی لئے ہم آزادی سے کھل کر سخت ترین سچ اور حق کی اذان دے سکتے ہیں۔۔

اسی لئے پاکستان کے تمام دشمن ہم سے نفرت کرتے اور خوف کھاتے ہیں۔
ہمارے لیے بہت آسان ہے کہ ہم ملکی یا غیر ملکی اداروں سے فنڈ لے لیں۔
مگر پھر ہم سچ نہیں بول سکیں گے۔ مسلمانوں کے خلاف ہونے والی سازشوں کو کھول کر بیان نہیں کر سکیں گے۔ نقصان کس کا ہوگا؟
یا اگر ہم مشن بند کر دیں تو آپ خود سوچیں جھوٹ کے اس طوفان میں آپ سچ کہاں تلاش کریں گے؟
جو ڈیوٹی ہم کر رہے ہیں، پورے پاکستان یا امت مسلمہ میں ایسا کوئی اور ادارہ نہیں ہے ہے جو اتنی بڑی جنگ لڑ رہا ہو۔۔
یہ پورے پاکستان اور امت مسلمہ کی آنے والی نسلوں کا دفاع ہے۔ جو سچ آپ کو یہاں بتایا جاتا ہے پوری دنیا میں کوئی اور پلیٹ فارم اتنی مستند معلومات نہیں دیتا۔۔
No comments:
Post a Comment