ھمارا کام اپنی کوتاہیوں کو رومانوی نعروں میں چھپانا نہیں ھے ۔۔۔ ھمارا ھر فوجی بیٹا ھیرے کی طرح قیمتی ھے۔ ھم نے انکو قربان نہیں کرنا بلکہ ان کے ذریعے دشمنوں کو مردار کرنا ھے
بیشک، پاک فوج تیار ھے۔ شیروں اور دلیروں کی فوج ھے۔ غزوۂ ھند کی فوج ھے۔
پر کیا پاک فوج اکیلے جنگ لڑے گی؟ بغیر قوم کی حمایت کے کون سی فوج جنگ لڑ سکتی ھے؟
دنیا کی کون سی فوج معاشرے میں غداروں اور خاینوں کے ھوتے دشمن کا مقابلہ کر سکتی ھے؟
اس دھرنے نے ایک مرتبہ کھل کر ثابت کر دیا کہ ملک کی پلید سیاسی جماعتیں، میڈیا کے دھشت گرد اور خوارج ملا کس طرح فوج کے خلاف زھر اگلتے رھے، پاک سرزمین پر خونریزی برپا کرنے کے لیے مشرکوں کے ساتھ مل گیے۔۔۔
کیا ھمارے پاک فوج کے بیٹے فالتو کے ھیں جو ان کمینے غداروں کے ہاتھوں شہید ھوتے رھیں اور پھر بھی ان غداروں کو ملک میں اختیار، طاقت اور عہدے دیے جایں؟
بھارت اب کسی بھی لمحے حملہ کر سکتا ھے۔ تمام دفاعی اور عسکری اشارے واضح بتا رھے ھیں کہ کشمیر بھڑک اٹھے گا اور تصادم ناگزیر ھے۔
تو پھر کیا وجہ ھے کہ نہ تو قوم کو خطرات سے آگاہ کیا جا رھا ھے اور نہ ھی تیار ۔۔۔ نہ حکومت میں کوی سنجیدہ ھے نہ میڈیا میں، نہ معاشرے میں۔ یہ قوم نہ صرف جاھل ھے بلکہ آزمایش میں اپنی ھی فوج پر بوجھ بن جاے گی کہ سول ادارے وجود ھی نہیں رکھتے ۔۔۔
کسی کو اس پر سوچنا ھو گا اور جلدی۔۔
صفوں میں غدار ھوں اور قوم غیر تربیت یافتہ تو اسکا نتیجہ صرف ھمارے افسروں اور جوانوں کی شہادتوں پر منتج ھو گا۔
ھمارا کام اپنی کوتاہیوں کو رومانوی نعروں میں چھپانا نہیں ھے ۔۔۔ ھمارا ھر فوجی بیٹا ھیرے کی طرح قیمتی ھے۔ ھم نے انکو قربان نہیں کرنا بلکہ ان کے ذریعے دشمنوں کو مردار کرنا ھے۔
یھی ذمہداری ھے قیادت کی۔۔۔۔اگر نہ کر سکے تو ناکام ھیں۔۔۔ باقی یہ پاک سرزمین تو سایہ خداے ذوالجلال میں ھے۔۔۔
اللہ اکبر !!!!
سید زید زمان حامد۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2490844577637005?__xts__%5B0%5D=68.ARDrfICtV_jGI6cVHaK7olslz1a2yhVRmiRLylpoOtCgAGfUoMi9gh_YJ0B5xGLTLlrLTxx6MTKKkB2YrjHsUaIRipg0MW8P1g98ID8atGVuf-dfi3w-qMYux1PA6pH3fjUAxm9f6AUyyVly6_GcOLE_jUDKtShSOkeh8BZU3pJHYECZxlyyToqVsZwlxUiyI_mfFcoI0mPtDRbcaDuye9vQG4IZ0wWOa1ghZVxhrYrJrqZlR2On5dGGFLlPbKTuw-9sbXbI5WkVxUy9F9CMGfo3bYrTd84lbNRN6Pe4qHJGoG7G6CleY8WyHKlmjz_D0nj8V_1aE-JCZLv7fyhE4w&__tn__=-R
No comments:
Post a Comment