Monday, 13 May 2019

May 10th, 2019



Since the WW1, we have entered the era of ideological wars.... Creation of Israel, NeoCons's project for new American century, Iranian revolution, Pakistan-India hostilities - are all deeply ideological



Something worth reading for the Arab world...

Since the WW1, we have entered the era of ideological wars....
Creation of Israel, NeoCons's project for new American century, Iranian revolution, Pakistan-India hostilities - are all deeply ideological.

Google Drive link:

https://drive.google.com/…/1Pp2LTREAUAh5nph5GLKjqNc7Q…/view…

Scribd link

https://www.scribd.com/…/غزوة-الهند-Ghazwae-BrassTacks-Arab…


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2159512617436871?__xts__%5B0%5D=68.ARDoNdzziB4TW8pWsB-GgNUBDS9mqxDhC9rEAb8MO5RXo1J33sW27GrtZ9palODrhWugX3G5N108QrTMOxXFuwdW-G2ITjCqbvIQoqXI45yKBoKagHLYnsye-ThdZcOC2Jhkc4o8ledPNbKSvH01VqUS1ZgT3gtRh8wbUnB-LXYK2G3bwRUqLBBLQhEznnflrQ16TjYBtMCUCkAsJA3qkwBOaf9crfc3wwfKnbc2tpnDhArQ2t5-cb5_pP9UiSMvkpF4W-RY9FLh_okndd95XpWqCN-tmyzAY61aikJC4_Vci_KZQ-efBFLVoJrkSvX_A3Mq9QGQWeHsgQODKhqCGTlNuA&__tn__=-R


 

"Thunders in Delhi"....this will be our response to Indian provocation.... JF17 Thunders will attack Delhi as we did in occupied Kashmir on February 27th.



https://www.facebook.com/watch/?v=2243381925990973

"Thunders in Delhi"....this will be our response to Indian provocation....
JF17 Thunders will attack Delhi as we did in occupied Kashmir on February 27th.
This is not a hypothetical scenario but shapes of things to come in case India crosses our borders....

#GhazwaeHind


https://www.facebook.com/watch/?v=2243381925990973

May 9th, 2019


I cant stay away from the Gun range for long...😊 So, here we are today with a new Turkish semi auto ShotGun Mavaric...


https://www.facebook.com/watch/?v=473545966719195

I cant stay away from the Gun range for long...😊
Friends bring their guns & want me to test & review them & I get so many requests to recommend good weapons for home defense...
So, here we are today with a new Turkish semi auto ShotGun Mavaric...

https://www.facebook.com/watch/?v=473545966719195



Our local Peshawar arms industry has made tremendous progress in recent years. From hand tools they have moved to CNC machines

https://www.facebook.com/watch/?v=827960490893549

You will not believe if I tell you that this is a clone Barretra 92FS made by an excellent gun smith in Peshawar.
I shall do a review on this one soon & share with you the results.
Local gun makers can do mind boggling engineering with simplest of tools.
Stunning indeed.

Our local Peshawar arms industry has made tremendous progress in recent years. From hand tools they have moved to CNC machines.
But they need serious training in quality control, standardisation, customer services & metallurgy.
Lack of the above severely dent their progress.

An update on Gun licenses, Interior Ministry has still NOT come up with arms policy. So, ministry is not issuing license for general public.
Home Departments of respective provinces can issue all Pakistan licenses.
Local DC's can also issue provincial arms licenses.

I CANNOT help you to get licenses, so dont bother me here please...🤦‍♂️🙄
Home office or local DCs can make licenses but they are generally very reluctant as they have very limited monthly quota & they save it for special people.
But MOI is making licenses for Govt employees only.

If you are Govt officer, apply at MOI arms branch in S Block Islamabad.
If you are provincial citizen, apply at arms branch in respective home department.
You can also apply to your DC.
There are no other ways to get a license, MOI has not opened for gen public.
Tragic/Sad

https://www.facebook.com/watch/?v=827960490893549

May 7th, 2019


أخبر النبي صلى الله عليه وسلم أمته بالفتوحات وأعلمهم إلى أين ستصل وتمتد أمته، وهذا من عظيم معجزاته صلى الله عليه وسلم وهو إخباره بأمور مستقبلية بل وحدث أمته بما سوف يحصل إلى يوم القيامة وكأنه يرى ذلك رأي العين صلى الله عليه وسلم


أخبر النبي صلى الله عليه وسلم أمته بالفتوحات وأعلمهم إلى أين ستصل وتمتد أمته، وهذا من عظيم معجزاته صلى الله عليه وسلم وهو إخباره بأمور مستقبلية بل وحدث أمته بما سوف يحصل إلى يوم القيامة وكأنه يرى ذلك رأي العين صلى الله عليه وسلم.
في حادثة الهجرة النبوية وفي حين مرافقة سيدنا أبي بكر الصديق رضي الله عنه لنبينا الكريم أثناء خروجهم من مكة والكفار يلاحقونهم ويقتفون أثرهم، في هذا الوقت يخبر النبي الكريم صلى الله عليه وسلم لسيدنا سراقة رضي الله عنه خبرا عجيبا وجميلا، وذلك أنه قريبا سوف يهزم المسلمون الفرس وهو ما تحقق وحصل بالفعل.
أخبرنا القرآن الكريم بالحرب بين الفرس والروم بل وأعلمنا بأن الروم ستنتصر على الفرس بعد هزيمة الفرس لهم، وهو ما راهن عليه سيدنا أبا بكر الصديق رضي الله عنه كفار مكة متقينا بصدق موعود الله.
ومن معجزات النبي صلى الله عليه وسلم في هذا الجانب هو إخباره عن فتح القسطنطينية في الحديث المشهور (لتفتحن القسطنطينية، فلنعم الأمير أميرها، ولنعم الجيش ذلك الجيش).
وفي هذا الجانب أيضا تحدث وأخبر النبي الكريم صلى الله عليه وسلم عن فتح الهند، أعطى النبي عليه الصلاة والسلام بشارات منها حملة على السند والتي تتبعها حملة على الهند تقودها جيوش االمسلمين، .تبعا لذلك قال النبي عليه الصلاة والسلام أن جيوشا غير عربية مسلمة ستقود حملة أخرى على الهند في آخر الزمان، يلقون فيها ملوك الهند مغلولين في السلاسل،وتنصرف الجيوش من هناك إلى الشام حيث يلتقون بعيسى عليه الصلاة والسلام.حين سمع أبو هريرة رضي الله عنه ذلك سأل النبي عليه الصلاة والسلام متلهّفا: يا رسول الله عليك الصلاة والسلام! هل لي أن أخبر عيسى عليه السلام أني من صحابتك؟ فتبسم الرسول عليه الصلاة والسلام وضحك ثم قال:هيهات،هيهات!
عن أبي هريرة رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم - وذكر الهند - فقال : ( ليغزون الهند لكم جيش يفتح الله عليهم، حتى يأتوا بملوكهم مغللين بالسلاسل، يغفر الله ذنوبهم، فينصرفون حين ينصرفون فيجدون ابن مريم بالشام ) قال أبو هريرة : إن أنا أدركت تلك الغزوة بعت كل طارف لي وتالد وغزوتها، فإذا فتح الله علينا وانصرفنا فأنا أبو هريرة المحرر، يقدم الشام فيجد فيها عيسى بن مريم، فلأحرصن أن أدنوا منه فأخبره أني قد صحبتك يا رسول الله، قال : فتبسم رسول الله صلى الله عليه وسلم وضحك ثم قال : هيهات ، هيهات.
هذا الحديث يخبرنا عن أحداث آخر الزمان وعن نزول سيدنا عيسى عليه السلام و ظهور الإمام المهدي، ففي ما يتعلق بالهند فقد أخبرنا رسول الله صلى الله عليه وسلم ببأن المسلمين سيغزون السند وبعدها يغزون الهند، وهذا يوضح أن الصدام مع مشركي الهند هو أمر لا مفر منه، وجميع هذه الأحاديث هي مهمة لتوضيح غزوة الهند ، بل وتم استعمال مفردة الغزوة وهو ما يعني أن المسلمين سوف يقاتلون المشركين.
ما سبق يوضح ويبين الفتوحات الإسلامية ابتداء من محمد بن القاسم الثقفي رحمه الله وحتى السلطان محمود غزنوي رحمه الله وحملاته، ومن ثم السلطان محمد غوري رحمه الله وحرب راج وأيضا أحمد شاه عبدالي رحمه الله وانتهاء بالجيش الباكستاني والذي سوف يحارب الهند في المعركة الفاصلة.
كل ما سبق هو جزء من غزوة الهند وبهذا الخصوص أيضا يخبرنا النبي الكريم صلى الله عليه وسلم ببشرى للجيش المسلم ابتداء من محمد بن القاسم الثقفي رحمه الله وانتهاء بالجيش الباكستاني حيث يتبقى فقط أن الجيش المسلم (الجيش الباكستاني) سوف يفتح الهند ويضع ملوكها و حكامها في السلاسل، وهذا الجيش سوف يذهب لملاقاة سيدنا عيسى عليه السلام في الشام، وتخبر الأحاديث أيضا بأن هذا الجيش سوف يكون جزء من جيش الإمام المهدي.
عَنْ ثَوْبَانَ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : (عِصَابَتَانِ مِنْ أُمَّتِي أَحْرَزَهُمَا اللَّهُ مِنَ النَّارِ : عِصَابَةٌ تَغْزُو الْهِنْدَ، وَعِصَابَةٌ تَكُونُ مَعَ عِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ عَلَيْهِمَا السَّلَامُ )


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.1643903065664498/2153855858002547/?type=3&theater



 اے گرفتار ابوبکرؓ و علیؓ، ہوشیار باش!





اے گرفتار ابوبکرؓ و علیؓ، ہوشیار باش!
تحریر: سید زید زمان حامد
میرے شیعہ دوست ہمیشہ سے مجھ سے بحث کرتے آئے ہیں کہ پاکستان میں کوئی شیعہ دہشت گرد گروہ نہیں ہے۔ میں ہمیشہ اس بات کو سختی سے رد کرتا رہا ہوں، اور آج میرے موقف کی تصدیق بھی ہوگئی۔ 19 افراد پر مشتمل ایک دہشت گرد گروہ کراچی سے گرفتار ہوا ہے، جس کا تعلق سپاہ محمد سے ہے اور جس کی تربیت اور مالی معاونت ایران سے ہوئی۔
کیا پاکستان ریاستی سطح پر ایران کے خلاف کام کرنے والے کسی سنی دہشت گرد گروہ کی حمایت کررہا ہے؟ کبھی نہیں!
پاکستان میں ٹی ٹی پی کے کچھ ٹھکانے ہیں کہ جس کی پشت پر افغانستان اور راء ہیں۔ مگر یہ دہشت گرد ریاست پاکستان پر بھی حملے کررہے ہیں۔ یہ پاکستان کی افغانستان اور ایران کے ساتھ موجود سرحدوں کے ذریعے پاکستان اور ایران میں داخل ہوتے ہیں۔
میرا دو بار ایران جانا ہوا، جہاں میں نے اپنے تھنک ٹینک براس ٹیکس کی نمائندگی کرتے ہوئے دہشت گردی اور خطے کی سالمیت پر ہونے والی کانفرنسوں میں شرکت کی۔ وہاں میں ایرانی قیادت، انٹیلی جنس کے افسران اور میڈیا کے نمائندوں سے ملا۔ سب کو میں نے پاکستان سے متعلق گمراہ کن پراپیگنڈہ کا شکار پایا۔ یہی وجہ تھی کہ ان کا رویہ پاکستان سے متعلق دشمنانہ تھا۔یہ شدید ترین غلط فہمی اور ذہنی خلجان ہی کی وجہ ہے کہ ایرانی سیکورٹی فورسز اور تھنک ٹینک پاکستان کو ایک دشمن ملک تصور کرتے ہیں۔ لہذا وہ ہندوستان کے ساتھ مل کر پاکستان میں مسلکی بنیادوں پر دہشت گردی کرنے والے گروہوں کی حمایت و امداد کررہے ہیں۔ یہ سخت افسوس کا مقام ہے!
پاکستان میں اہل تشیع پر مظالم اور نسل کشی کی جھوٹی داستانوں کو بڑی مہارت کے ساتھ گھڑا گیا ہے۔ یہ گمراہ کن پراپیگنڈہ کہ جو پاکستان کے خلاف ہونے والی ابلاغی جنگ کا حصہ ہے، ایرانیوں کی سوچ و فکر کو بری طرح متاثر کررہا ہے۔سچ تو یہ ہے کہ اہل تشیع اثرورسوخ کے اعتبار سے پاکستان کا سب سے طاقتور فرقہ ہیں۔
ریاست پاکستان نے تمام مسالک کو اپنے وجود میں بڑے احسن طریقے سے جذب کیا ہوا ہے۔ یہاں کسی پر بھی شیعہ یا سنی ہونے کی بنا پر کوئی ظلم نہیں کیا جاتا۔ ہاں دہشت گردی اس ملک میں ضرور ہے کہ جس کا شکار بلا تفریق مسلک، قومیت اور صوبائیت ہر پاکستانی ہے نہ کہ صرف شیعہ۔اس کے باوجود ایرانی اس وسوسے میں مبتلا ہیں کہ پاکستان میں اہل تشیع پر مظالم ہورہے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کہ جو 40 سال سے سندھ پر راج کررہی ہے،کی قریب قریب تمام قیادت شیعہ ہے۔ دیگر سیاسی جماعتوں اور حکومتی اداروں میں بھی ایک بھاری تعداد اہل تشیع کی ہے۔
پاکستان کے لیے، پاکستان میں افغانستان اور بھارت کی طرف سے کی جانے والی دہشت گردی کو سمجھنا آسان ہے۔ہمیں یہ بھی معلوم ہے کہ پاکستان میں ایران اور سعودیہ اپنی فرقہ وارانہ جنگیں لڑتے ہیں۔مگر جو بات ہماری سمجھ سے باہر ہے، وہ یہ کہ ایران کیسے پاکستان کو اپنا دشمن ملک تصور کرکے پاکستان میں دہشت گرد گروہوں اور بھارت کی حمایت کرسکتا ہے؟پاکستانی قیادت میں سے کسی کو ایران سے بہت دو ٹوک بات کرنا ہوگی۔ ہمارا سعودی عرب سے قریبی تعلق ہے کہ جو ایران کے جانی دشمن ہیں۔ لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ہم سعودیہ کے کہنے پر ایران کے خلاف کوئی محاذ کھولیں گے۔ہم نے یمن کی جنگ میں بھی سعودیہ کی حمایت و امداد سے انکار کیا تھا کہ جو سعودیہ کی ناراضگی کا باعث بھی بنا۔ وجہ محض یہ تھی کہ ہم یمن کی جنگ کو ایک فرقہ وارانہ جنگ سمجھتے تھے۔
ایرانیوں کو فہم و تدبر سے کام لینا ہوگا۔ اگر پاکستان بھی ان کا دشمن بن گیاتو ایران کیلئے بہت مسائل کھڑے ہوجائیں گے۔1979 ء سے آج تک ایران پاکستان میں شیعہ دہشت گردہوں کی حمایت کرتا آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس وقت بھی شیعہ مسلح افراد، افغانستان اور پاکستان سے شام جارہے ہیں کہ وہاں وہ بشار الاسد کی حکومت کا دفاع کرسکیں۔ایران کو پاکستان سے شیعہ دستے بھرتی کرنے کا کام بند کرنا پڑے گا۔جہاں تک پاکستانی اہل تشیع کی اکثریت کا تعلق ہے تو وہ بھی اپنی جگہ نادانی کی حد تک بیوقوفی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ ان کا خود ترسانہ رویہ اور شیعہ نسل کشی پر واویلے نے ہی ایران کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا موقع دیا ہے کہ جس کے باعث اب دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی پیدا ہوچکی ہے اور اس سے دونوں ہی ملک نقصان اٹھارہے ہیں۔
میں نے جب بھی یہ سب باتیں کی ہیں پاکستان کے شیعہ حضرات فوراً بھڑک جاتے ہیں۔ مجھ پر ”سعودی ایجنٹ“ ہونے کا بھی الزام لگایا جاتا ہے۔مضحکہ خیز بات یہ ہے کہ دوسری جانب خود سعودی مجھے ”ایرانی ایجنٹ“ ہونے کے شبے میں گرفتار اور قید بھی کرچکے ہیں۔
جو ذہن فرقہ وارانہ نفرت سے بھرے ہوں، وہ یہ باتیں کبھی نہیں سمجھ سکتے۔
٭٭٭٭٭

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.1643903065664498/2154650277923105/?type=3&__tn__=-R

Sunday, 12 May 2019

May 6th, 2019

War crimes against Gaza Palestinians....what is the strategy of Israel and what is the role of Muslim world....the painful truth no one wants to hear...

 https://www.facebook.com/watch/?v=325971124756187

War crimes against Gaza Palestinians....what is the strategy of Israel and what is the role of Muslim world....the painful truth no one wants to hear...

https://www.facebook.com/watch/?v=325971124756187

May 4th, 2019

ٹیپو سلطان کی شہادت اس دور میں امت مسلمہ کیلئے سب سے بڑا سانحہ تھی کہ جس کے بعد ہند کے مسلمانوں پر صدیوں کی غلامی کے دروازے کھول دیئے گئے تھے۔






آج 4 مئی 1799 ء کے روز ٹیپو سلطان کو داخلی غداری کی وجہ سے شہید کردیا گیا تھا۔
جانتے ہیں پھر کیا ہوا۔۔۔۔۔؟
آج 220 برس ہونے کو آئے ہیں، آج تک انگریزوں کی غلامی چل رہی ہے۔ کروڑوں مسلمان شہید کروائے، صدیوں کی غلامی اوربرصغیر میں اسلامی تہذیب کا عبرتناک زوال۔

جعفر از بنگال، صادق از دکن
ننگ دیں، ننگ ملت، ننگ وطن
علامہ اقبالؒ نے ٹیپو سلطان کی شہادت پر، میر جعفر غداری پر یہ المناک مرثیہ کہا تھا۔ ایک غدار وزیراعظم، میر صادق، صدیوں تک امت رسولﷺ کو غلام کرگیا۔

ٹیپو سلطان کو کس نے شکست دی؟
انگریزوں نے۔۔۔۔؟ نہیں۔۔۔!
ٹیپو کے جنازے پر غداروں کا ٹولہ میر صادق، غلام علی لنگڑا اور پنڈت پورنیا جمع ہوا اور غلام علی لنگڑا نے کہا: ”ٹیپو کو انگریزوں نے نہیں ہم نے شکست دی ہے۔“
میر صادق وزیراعظم اور پورنیا وزیر خزانہ تھا۔

بزرگ کہتے ہیں کہ جو قومیں اپنی تاریخ سے سبق نہیں سیکھتیں ان کا جغرافیہ بہت جلد تبدیل ہوجاتا ہے۔
ہم پاکستانیوں نے بھی تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا۔ غداروں کو اپنی صفوں میں پالا، نتیجتاً آزادی کے 25 برس بعد ہی ہمارا جغرافیہ بھی تبدیل ہوگیا۔

ٹیپو سلطان فرمایا کرتے تھے: ”اگر تم مجھے میرے دوستوں کے شر سے بچا سکو تو میں دشمنوں سے تمہاری حفاظت کرنے کا وعدہ کرتا ہوں“۔
کیا آج پاکستان اور پاک فوج کا بھی یہی المیہ نہیں ہے؟
داخلی غداروں اور منافقین نے ملک کو کھوکھلا کرکے رکھ دیا ہے۔

یاد رکھیے گا کہ میر جعفر وزیراعظم تھا۔ پورنیا وزیر خزانہ تھا۔
کیا زرداری، نواز شریف، اسحاق ڈار، شوکت عزیز اور اب پاکستان پر آئی ایم ایف کی جانب سے مسلط کردہ وزراء میر جعفر اور پورنیا سے کچھ مختلف ہیں۔۔۔؟ اگر نہیں۔۔۔ اور یقیناً نہیں۔۔۔ تو پھر انجام کیا ہوگا؟

ٹیپو سلطان کی شہادت اس دور میں امت مسلمہ کیلئے سب سے بڑا سانحہ تھی کہ جس کے بعد ہند کے مسلمانوں پر صدیوں کی غلامی کے دروازے کھول دیئے گئے تھے۔
اقبالؒ فرماتے ہیں کہ فطرت انفرادی غلطیوں سے تو درگزر کرجاتی ہے مگر جب پوری قوم کی اشرافیہ ہی ناپاک ہوجائے تو پھر ”بڑی سخت ہی فطرت کی تعزیریں“۔

آج پاکستان میں سڑک سے اینٹ اٹھا کر دیکھیں تو نیچے سے ایک غدار نکلتا ہے۔ حقیقی معنوں میں اس پاکستان پر ”سایہء خدائے ذوالجلال“ ہے، کا مفہوم نظر آتا ہے کہ اگر اللہ کا خاص فضل نہ ہوتا تو ممکن نہیں تھا کہ یہ ملک آج سلامت رہ سکتا۔
زرداری ملک کا صدر ہو، نواز وزیراعظم، افتخار چوہدری چیف جسٹس، اسحاق ڈار وزیر خزانہ اور کیانی جیسا سپہ سالار۔۔۔۔
کیا پاکستان کا بچ جانا معجزہ نہیں ہے۔۔۔؟

آج بھی پاکستان کو وہی خطرات لاحق ہیں جو ٹیپو سلطان کو تھے۔
ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرز پر سامراجی طاقتیں تجارت کے راستے قابض ہورہی ہیں، ملک کی سیاست، معیشت اور فوج میں غداروں نے سرایت کرلیا ہے، داخلی دشمن مسلسل افواج پاکستان کی پشت میں خنجر ماررہے ہیں، اور بیرونی دشمن حملہ آور ہیں۔۔۔

قدرت اللہ شہاب سے ایک مرتبہ فیض احمد فیض نے کہا کہ جس طرح کے ملکی حالات ہیں مجھے خطرہ ہے کہ کہیں پاکستان ختم ہی نہ ہوجائے۔
جواب میں قدرت اللہ شہاب نے فرمایا:”مجھے پاکستان کے ختم ہونے کا کوئی خطرہ نہیں، مجھے خطرہ اس بات کا ہے کہ جس طرح پاکستان کو چلایا جارہا ہے، کہیں اسی طرح ہی نہ چلتا رہے۔“
ہمیں بھی یہی خطرہ ہے۔۔۔!!!

پاکستان سے پیار کرنے والے ہر وجود کو چاہے وہ عوام الناس میں ہو یا صاحب اختیار و اقتدار ہو، اچھی طرح معلوم ہے کہ یہ سیاسی معاشی اور عدالتی نظام ہمارے غیر ملکی آقاؤں کا بنایا ہوا ہے اور اس کا صرف اور صرف مقصد ہمیں دائمی طور پر غلام رکھنا ہے۔ اس کے باوجود صاحب اختیار و اقتدار جرأت کیوں نہیں کرپاتے کہ اس نظام کو تبدیل کریں؟
یہ ہوتا ہے قوموں کا حال صدیوں کی غلامی کے بعد!

اللہ پاکستان کے حال پر رحم کرے۔ پاک فوج ملک کا دفاع تو کررہی ہے مگر نظام نہیں تبدیل کررہی۔
سیاست، معیشت اور عدالت وہی کفر کی غلاظت ہیں کہ جو ٹیپو سلطان کی شہادت کے بعد سامراجی استعمار نے قائم کی تھیں۔
قائداعظم اور علامہ اقبال کا پاکستان کون بنائے گا، یہ تو اللہ بہتر جانتا ہے، مگر ہمارا کام اذان دینا ہے، سیدی رسول اللہﷺ سے وفاداری کرنا ہے، سو ہم کریں گے۔۔۔

فکر نہ کریں، اللہ کے فضل و کرم سے یہ پاکستان کبھی ختم نہیں ہونیوالا، چاہے کتنے ہی حرام خور مل کر زور ہی کیوں نہ لگا لیں۔
ہاں! ہمیں سزا ملے گی، مل رہی ہے، ملتی رہے گی۔۔۔
اللہ اور اسکے رسولﷺ سے وعدہ خلافی کرنے کی،تکمیل پاکستان نہ کرنے کی، سود اور رباء کا نظام چلانے کی، خلافت راشدہ کا نظام قائم نہ کرنے کی۔۔۔۔
بیشک ہم سب مجرم ہیں اور ہم سے سوال کیا جائے گا!!!

بات سخت لگے گی لیکن حقیقت یہ ہے کہ آج پاکستان کی قسمت کا فیصلہ پاکستانی نہیں، ہمارے دشمن اور غیر ملکی آقا کررہے ہیں۔ پاکستان کے قاضی، پاکستان کی حفاظت کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں۔
پاکستان کے سیاستدان ناپاک اور پلید ہیں۔
پاکستان کا میڈیا فحاشی اور آوارگی کے اڈے ہیں۔
پاکستان کی افواج بے پناہ قربانیاں دینے کے باوجود تذبذب کا شکار ہے۔
یہ امت رسولﷺ کہاں جائے۔۔۔!


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2150266248361508?__tn__=K-R


 یاد رکھو کہ سخت ہیں فطرت کی تعزیریں۔۔۔
میر جعفروں اور میر سادقوں اور میر شکیلوں اور حامد میروں کو پالنے والی قومیں بہت سخت سزا کاٹتی ھیں۔



یاد رکھو کہ سخت ہیں فطرت کی تعزیریں۔۔۔
میر جعفروں اور میر سادقوں اور میر شکیلوں اور حامد میروں کو پالنے والی قومیں بہت سخت سزا کاٹتی ھیں۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.1643903065664498/2150298215024978/?type=3&theater

May 2nd, 2019

In response to Indian aggression on February 27th, PAF launched operation Swift Retort and blasted out 2 Indian fighter jets (Mig21 & SU30) and also bombed the Indian Division HQ and Brigade HQ in Indian occupied Kashmir....

https://www.facebook.com/watch/?v=810626495974593

In response to Indian aggression on February 27th, PAF launched operation Swift Retort and blasted out 2 Indian fighter jets (Mig21 & SU30) and also bombed the Indian Division HQ and Brigade HQ in Indian occupied Kashmir....
This is how it happened....!!

#PAF
#IAF
#abhinandan

https://www.facebook.com/watch/?v=810626495974593

May 1st, 2019

Hunting the enemy in the dark...the art of using a gun torch..


Hunting the enemy in the dark...the art of using a gun torch..

https://www.facebook.com/watch/?v=328767187789904

April 30th, 2019

After the powerful press conference by Army, why is PTI govt has gone silent?

https://www.facebook.com/watch/?v=2192450494400666

After the powerful press conference by Army, why is PTI govt has gone silent?
What will be the repurcussions if political govt fails to take responsibility....?

https://www.facebook.com/watch/?v=2192450494400666