Tuesday, 3 July 2018

June 19th, 2018


جب یہ قوم اللہ سے بغاوت اور خود کشی پر مصر ھے تو پھر اللہ کے حکم کا ‌انتظار کریں۔ اب اس قوم کے پاس معافی کی گنجائش نہیں ھے۔۔۔بدنصیب لوگ۔۔۔



اس لیے ھم کہتے ھیں کہ موجودہ جمھوریت حرام ‌اور ناپاک ھے۔ کتوں کی طرح اقتدار کی جنگ، صرف حرام کھانے کے لیے۔
جہاں ذرداری جیسے "صادق اور امین" کھلاے جایں، وہاں کے لوگ تو صرف اللہ کا عذاب طلب کر رھے ھیں۔ شراب اور سور کو حرام کہنے والے، اسی حرام طرز حکومت کی پوجا کرتے ھیں۔ ۔غلیظ لوگ

‏جب یہ قوم اللہ سے بغاوت اور خود کشی پر مصر ھے تو پھر اللہ کے حکم کا ‌انتظار کریں۔ اب اس قوم کے پاس معافی کی گنجائش نہیں ھے۔۔۔بدنصیب لوگ۔۔۔
اللہ تو اپنا کام کروا کر رھے گا، مگر اس قوم ‌اور اسکی اشرافیہ کو سخت ترین سزا دے گا۔ استغفراللہ۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1703643456357125

No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment