...

Tuesday, 14 March 2017

March 11th, 2017

فیصلہ اب جنرل باجوہ اور پاک فوج کو کرنا ہے۔ اگر صرف ملکی قانون ہی نافذ کردیا جائے تو یہ این آر او سے دھلے تمام سیاستدان جیلوں میں ہونگے۔



قرآن میں سورة قریش سے ہمیں اللہ کی یہ حکمت معلوم ہوتی ہے کہ جب وہ کسی قوم کو سزا دینا چاہتا ہے تو اس پر خوف
اور بھوک کا عذاب مسلط کرتا ہے
اگر اللہ نے کسی کو اندھا، گونگا، بہرا نہ کردیا ہو، اس کے دل پر مہر نہ لگا دی ہو، تو واضح نظر آتا ہے کہ آج ہم پر خوف و بھوک کا عذاب نازل ہے
خوارج ملک میں خوف و دہشت پھیلا رہے ہیں اور خائن حکمران اور دشمن معاشی دہشت گردی اور پانی روک کر قوم کو معاشی قحط میں مبتلا کررہے ہیں
ہمیں دشمنوں سے کوئی شکایت نہیں، ہمیں ہمارے اپنوں نے فروخت کیا ہے، غداروں نے ہمارے خون کی قیمت وصول کی ہے۔
جب گھر کا باپ ہی اولاد کو فروخت کردے تو پھر دشمنوں سے کیا شکایت!
ایوب خان کے بعد پاکستان کے تمام حکمرانوں نے نہ پانی ذخیرہ نہ کیا، نہ دشمن کو ڈیم بنانے سے روکا۔
ایسی قوم کو بھوکا، پیاسا ہی مرنا چاہیے کہ جو غدار ملک و ملت باچا خان کے نام پر ایئر پورٹ، جامعات اور ادارے قائم کرے۔
آج جو پانی کا قحط مسلط ہے اس کا سب سے بڑا ذمہ دار یہی غدار ابن غدار خاندان ہے۔ غفار خان، عبدالولی خان، اسفندیار ولی سب سانپ اور سنپولیے
صوبہ سرحد اور سندھ کی اسبملیوں نے کالا باغ ڈیم کے خلاف قراردادیں پیش کیں۔ وہ تمام غدار سولی چڑھانے کے قابل ہیں۔
دوسری جانب بھارت نے اسی عرصے میں چھ سو سے زائد چھوٹے و بڑے ڈیم بنائے، خاص طور پر ہمارے دریاﺅں پر۔ سندھ طاس معاہدہ عرصہ ہوا دفن ہوچکا ہے
پاکستان میں سندھ طاس معاہدے کا کمشنر جماعت علی شاہ حرام خور خاموش بیٹھا رہا کہ جب بھارت ہمارے دریاﺅں پر ڈیم تعمیر کررہا تھا۔
آج منگلا اور تربیلا خالی ہوچکے ہیں۔ مودی ہمارے دریاﺅں پر پانی روک چکا ہے۔ قدرت نے بارشیں روک لی ہیں۔ اب اللہ ہی اس امت مرحوم پر رحم فرمائے
اب اپنے دریاﺅں کو دوبارہ بہانے کیلئے ہمیں پہلے اپنے ہزاروں یا شاید لاکھوں جوانوں کا خون بہانا ہوگا۔ بھارت تو اب کھل کر آبی جنگ کررہا ہے
ہماری قوم کا فوج سمیت،المیہ ہے کہ پانی سر سے گزرنے کے بعد ہوش میں آتے ہیں۔سوات آپریشن تب شروع ہوا جب خوارج پورے سوات پر قبضہ کرچکے تھے
اب مسئلہ پاناما، ماڈل ٹاﺅن، کراچی کی دہشت گردی، یا ڈاکٹر عاصم سے آگے جاچکا ہے۔اب اللہ کی پکڑ بھوک و خوف کے عذاب کی شکل میں ظاہر ہورہی ہے
یہ سیاسی حکمران ہی ملت کا اصل کینسر ہیں۔ اس کینسر کی سرجری صرف پاک فوج کرسکتی ہے، ورنہ یہ پاک فوج کی رگوں اور جڑوں میں سرایت کرجائے گا۔
نواز شریف وزیراعظم رہے یا نہ رہے، اگر سیاستدان اور یہ ناپاک جمہوریت باقی رہی تب بھی خوف، دہشت و بھوک و پیاس کا عذاب قوم پر قائم رہے گا
فیصلہ اب جنرل باجوہ اور پاک فوج کو کرنا ہے۔ اگر صرف ملکی قانون ہی نافذ کردیا جائے تو یہ این آر او سے دھلے تمام سیاستدان جیلوں میں ہونگے۔
فوج کو مارشل لاءلگانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس موجودہ غلاظت پر قانون نافذ کریں، نئی عبوری حکومت قائم کریں اور غلاظت کا صفایا شروع کریں۔
بغیر ایک محب وطن ٹیکنوکریٹک حکومت کے، کہ جو پاک فوج کو مکمل حمایت دے، ممکن ہی نہیں ہے کہ اس ہمہ جہتی جنگ کا مقابلہ کیا جاسکے۔
اس ملک کو ٹھیک کیسے کرنا ہے طریقہ کار تو بالکل واضح ہے، مگر اس قوم کا المیہ یہ ہے کہ یہ کوئی کام سوجوتے اور سو پیاز کھائے بغیر کرتی نہیں
ہمارا کام اذان دینا ہے، ڈنڈا جنرل باجوہ کے ہاتھ میں ہے۔ حقیقت یہی ہے کہ یہ قوم صرف ڈنڈا سمجھتی ہے۔ اللہ کرے جنرل باجوہ بھی یہ سمجھ جائیں

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1248040631917412

Friday, 10 March 2017

March 10, 2017

Everyone ask us what should we do ?? should be vote for PTI ??

https://www.youtube.com/watch?v=Wq8YVZVRSm0

Everyone ask us what should we do ?? should be vote for PTI ??
watch this one also.....entire spectrum is explained so that you know the fitnahs of democracy, constitution and slave nations and the way forward.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1246472328740909


You must watch this in total silence and ponder deep....this is from the heart and yo must let your heart listen to this azaan...

 https://www.youtube.com/watch?v=TzJxP35tODM

Thousands of members join this page every month...who are new and have NO idea about our mission, passion, duty and the strategy. Here is a detailed talk we gave to some students about 6 years ago. Nothing has changed since...every word we said back then is applied and demonstrated today with full force...no U turns alhamdolillah... :)

You must watch this in total silence and ponder deep....this is from the heart and yo must let your heart listen to this azaan...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1246468918741250

March 9th, 2017

Now watch this video. This is done in 2007 -- every threat we face today was explained years ago before anyone could see.....This is Allah's fazal and Karam alone....

https://www.youtube.com/watch?v=NlqN0cBeum8&feature=youtu.be

Often I read extremely ignorant and arrogant comments by people here who know nothing about Defense & Security issues. They challenge our analysis, reject our views and try to teach us...:)

we normally block such ignorant comments because we DO NOT allow anyone to spread confusion here. There are thousands of Indians, Kharjis, enemies on this page. We cannot allow wise enemies & stupid friends to spread ideological confusion. Allah showed us things years ago, when the entire nation was in dark...

Most of You are NOT qualified enough to challenge a highly professional sophisticated science of Threat Analysis. You are on this page to listen to our views not to teach us yours....

Now watch this video. This is done in 2007 -- every threat we face today was explained years ago before anyone could see.....This is Allah's fazal and Karam alone....thats why we say, trust this faqeer and do not argue, even if our words seem difficult to believe or appear to be harsh....ponder deep and Allah will show you the wisdom in our words, InshAllah.

Now watch this...remember this is 2007 video

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1245232378864904





You must see this...Deobandi HCKD Tahir Ashrafi....he was leading the war against Mission Takmeel e Pakistan & this faqeer. We had exposed him years ago...

https://www.youtube.com/watch?v=-wEtDb1ac8g&feature=youtu.be

You must see this...Deobandi HCKD Tahir Ashrafi....he was leading the war against Mission Takmeel e Pakistan & this faqeer. We had exposed him years ago...he called me a Kafir, a qadiani, an Irani agent, a shia, an ISI agent and tried to get me killed...

Now Allah humiliates this swine...he was a real Indian & CIA agent working to ignite sectarian and religious wars in Pakistan and to destroy our mission of Takmeel e Pakistan....

Alhamdolilah, now zillet and ruswai is in his naseeb...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1245278738860268





Just did a program on Blasphemous pages on Social Media Bhensa & Mochi... and the judgement of Islamabad High court.

https://www.youtube.com/watch?v=PySWspb682k&feature=youtu.be

Just did a program on Blasphemous pages on Social Media Bhensa & Mochi... and the judgement of Islamabad High court.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1245578445496964



Also reminded the Hindu Zionists that they were Muslim slaves in the last 1300 years and Pakistan has already divided india into 3 parts...


https://www.youtube.com/watch?v=0JkZogCS7-E&feature=youtu.be


Also reminded the Hindu Zionists that they were Muslim slaves in the last 1300 years and Pakistan has already divided india into 3 parts...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1245652068822935



Wednesday, 8 March 2017

March 8th, 2017


جنرل باجوہ....! اللہ اور اسکے رسولﷺ اور اس پاک سرزمین سے خیانت نہ کیجیئے گا۔ مارشل لاءنہ لگائیں، مگر ان غداروں پر قانون ضرور نافذ کریں۔




اب رانا ثناءاللہ اور پرویز خٹک بھی ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں۔الطاف حسین، اچکزئی اور اسفندیار جیسے حرام خور کیا کم تھے پہلے؟

یہ اتفاق نہیں ہے کہ آج فضلو نے بھی پاکستانی ریاست کے خلاف مسلح بغاوت کرنے کی بڑھک ماری ہے۔ اس کے خوارج کتے تو تیرہ برس سے خون بہا رہے ہیں۔

مرحوم غلام اسحاق خان نے یہ بات نواز شریف کے بارے میں کہی تھی کہ یہ شخص اتنا زہریلا ہے کہ ایک دن پاکستان کے صوبوں کو آپس میں لڑوائے گا!

پوری پاکستانی قوم جانتی ہے کہ اگر دشمن اس ملک کی جڑ کاٹنا چاہتا ہے تو اس میں قومیت، صوبائیت، لسانیت اور فرقہ واریت کو بھڑکائے گا۔

آج چار بڑی سیاسی جماعتیں تین صوبوں پر قابض ہیں۔ پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، ن لیگ اور پی ٹی آئی۔ اور اب چاروں ہی صوبائیت پر سیاست کررہی ہیں

ایم کیو ایم، اے این پی، پیپلز پارٹی، ن لیگ، فضلو گروپ، اچکزئی اور اب پی ٹی آئی بھی۔ یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ کون زیادہ بے شرم ہے۔

اگر 2018ءمیں انتخابات ہوئے تو انہی بے شرموں، بے غیرتوں، وطن فروشوں اور خائن غداروں نے پھر سے پارلیمنٹ میں پہنچ کر حرام خوری شروع کرنی ہے

آج پاکستان کا سب سے بڑا دشمن وہ احمق ہوگا کہ جو اس جمہوریت کوانہی سیاسی جماعتوں اور اسی نظام کے ساتھ قائم اور برقرار رکھنے پر اصرار کرے۔

اب سارے آزمائے جاچکے ہیں، پی ٹی آئی سمیت۔ کچھ کھلے دشمن ہیں، کچھ صفوں میں چھپے غدار ہیں، اور کچھ پرلے درجے کے احمق!

پاکستان میں اگر صرف قانون کو نافذ کیا جائے تو تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت یا جیل میں ہوگی یا لٹکی ہوگی۔ بات صرف قانون نافذ کرنے کی ہے۔

جنرل باجوہ....! اللہ اور اسکے رسولﷺ اور اس پاک سرزمین سے خیانت نہ کیجیئے گا۔ مارشل لاءنہ لگائیں، مگر ان غداروں پر قانون ضرور نافذ کریں۔

میمو گیٹ، پاناما، ڈان لیکس، ماڈل ٹاﺅن، عزیر بلوچ، عاصم، بلدیہ، کراچی کی ٹارگٹ کلنگ، صرف انہی مقدمات پر ساری پارلیمنٹ لٹک جاتی ہے۔

حکومت یا سیاست میں ہونے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ان کے قتل ڈاکے بھی معاف کردیئے جائیں یہ فیصلےعوام کی عدالت میں نہیں فوجی عدالت میں طے ہونگے

ہم بار بار اس قوم کو نصیحت کررہے ہیں کہ ان قاتلوں اور دہشت گردوں کے حکومت میں ہوتے ہوئے ہم طویل عرصے تک صرف لاشیں ہی اٹھاتے رہیں گے۔

پاکستان کو بچانے کا فیصلہ آج سپریم کورٹ بھی کرسکتی ہے اور جی ایچ کیو بھی۔ عوام بے اختیار ہیں، اور پارلیمنٹ میں بیٹھے ڈاکو بے انتہا طاقتور

مودی اور نواز شریف دونوں کے پاس ہی اب تھوڑا وقت بچا ہے۔ دشمنوں نے دیکھ لیا ہے کہ فوج سیاست سے الگ ہے، لہذا اب کھل کر حملے کررہے ہیں۔

یہ بات طے ہے کہ اگر پاک فوج خود آگے بڑھ کر معاملات نہیں سنبھالے گی تو پھر اللہ اس کو مجبور کرے گا۔ اور وہ بہت خونریز و تکلیف دہ عمل ہوگا

چاہے خونریزی ہو یا معاشی تباہی، صوبائیت کی آگ ہو یا نظریاتی جڑیں کاٹی جارہی ہوں، فوج کتنا انتظار کرے گی یہ تو
جنرل باجوہ ہی بتا سکتے ہیں

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1244382468949895

Tuesday, 7 March 2017

March 6th, 2017

حکمران تو بے شرم ہیں ہی، قاضیوں کو یہ بات اچھی طرح معلوم ہونی چاہیے کہ پاک سرزمین سیدی رسول اللہﷺ کی امانت اور صالحؑ کی اونٹنی کی مانند ہے


اس سے زیادہ بے شرمی اور بے غیرتی کی بات اور کیاہوسکتی ہے، کہ جو حکومت پولیو کے قطرے بھی خود نہ پلوا سکے، وہ فائنل کا کریڈٹ خود لے رہی ہے۔

اس بات میں کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے کہ فائنل کرانے کی تمام تر عزت سپہ سالار، پاک فوج، آئی ایس آئی، رینجرز اور پولیس کی ہے۔

جہاں تک پٹواریوں کی عزت کا تعلق ہے، اس کی شہادت تو پورا سٹیڈیم دے رہا تھا، کہ جس کے خوف سے نہ بڑا وہاں پہنچا نہ چھوٹے نے شکل دکھائی۔

احادیث مبارکہ سے یہ بات ثابت ہے کہ سب سے بدترین حکمران وہ ہیں کہ جن پر عوام لعنت کریں اور وہ عوام پر لعنت کریں۔

کسی لمحے بھی پاناما کا فیصلہ آسکتا ہے۔ عدالت کو اب دیر نہیں کرنی چاہیے، کہ کہیں یہ ڈاکو بچا کچا ملک ہی لوٹ کر نہ فرار ہوجائیں۔

ان کی تاریخ ہے کہ انہوں نے سپریم کورٹ پر حملے کروائے، فوج میں بغاوت کروائی، جہاز اغواکیا، ماڈل ٹاﺅن کا قتل عام کیا، خیانت کی حرام مال بنایا

ہم صرف تہمت نہیں لگا رہے، اس غلیظ خاندان کو ان جرائم پر باقاعدہ سزائیں ہوچکی ہیں، جیلیں کاٹ چکے ہیں، ملک بدر کیے جاچکے ہیں۔

کسی بھی آئین، شریعت یا قانون کے تحت یہ اس پاک سرزمین کی حکمرانی کے اہل نہیں ہیں، مگر آج تک ظلم، جبر اور رشوت کے ذریعے قابض رہے ہیں۔

پاکستان کی عدلیہ کا آج تک کا کردار شرمناک ہے۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ قاضی بھی ہوں، عدالتیں بھی ہوں اور پھر ظلم بھی ہو؟

ظلم و جبر کا نظام، بزدل قاضی، بے حیاءوکیل، بے غیرت حکمران اور ان کے بے ضمیر حواری۔ یہ ہے پاکستان کی سیاست و عدلیہ کا نظام۔

وہ کیا دن ہوگا کہ جب خواجہ آصف، سعد رفیق، رانا ثناءاللہ وغیرہ روز محشر نواز شریف جیسے مجرم کے ساتھ اللہ کی عدالت میں کھڑے کیے جائیں گے۔

یہ حواری نواز شریف کو پکاریں گے کہ دنیا میں ہم تمہاری اتباع کرتے تھے، اب آخرت میں ہمارے عذاب میں سے کچھ حصہ خود لے لو۔

جواب میں نواز شریف ان کو کہے گا کہ میں نے کب کہا تھا کہ میری اتباع کرو، تم نے جو ظلم کیا ہے، تو اس کے تم خود ذمہ دار ہو۔

اللہ پوری دنیا کو دکھا رہا کہ ان کیلئے دنیا میں ذلت و رسوائی ہے، قوم کی لعنت ہے، اور آخرت میں بھی ذلت و رسوائی کا عذاب ہے۔

قاضیوں کو بھی اس دن کا خوف ہونا چاہیے کہ جس دن نہ کوئی سفارش کام آئے گی نہ کوئی مال، یہ اللہ کی عدالت میں ملزم کی طرح پیش کیے جائیں گے۔

حکمران تو بے شرم ہیں ہی، قاضیوں کو یہ بات اچھی طرح معلوم ہونی چاہیے کہ پاک سرزمین سیدی رسول اللہﷺ کی امانت اور صالحؑ کی اونٹنی کی مانند ہے

اگر آج قاضی عدل و جرات کے ساتھ فیصلہ دیتے ہیں تو آنے والے وقت میں پاک سرزمین کی جان اس ناپاک اور خائن خاندان سے ہمیشہ کیلئے چھوٹ جائے گی

اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہے۔ اس سے خیانت کرنے والے دنیاو آخرت میں رسوا ہونگے۔ احکم الحاکمین العادل روز
محشران قاضیوں کا فیصلہ بھی کریگا

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1242626582458817:0



Very candid program tonight....watch it all...

 https://www.facebook.com/24NewsHD.tv/videos/1915668138646965/?hc_ref=PAGES_TIMELINE

Very candid program tonight....watch it all...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1242768449111297