...
Showing posts with label corrupt politicians. Show all posts
Showing posts with label corrupt politicians. Show all posts

Monday, 2 November 2020

November 2nd, 2020

 

پاک فوج کو محبت اور پیار سے نصیحت کرنا ہمارا ہی حق ہے۔۔۔

یہ فوج ہمارے ہیں بیٹے اور بھائی ہیں اور ہماری طرح کی ہی خوبیاں اور خامیاں ان میں بھی ہیں۔۔

ہم ہر دشمن اور منافق سے اس پاک فوج کی حفاظت کریں گے، اور جہاں ضرورت ہوئی نصیحت بھی دیں گے۔۔۔

 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3457805224274264

 


 

پاک فوج کو محبت اور پیار سے نصیحت کرنا ہمارا ہی حق ہے۔۔۔

یہ فوج ہمارے ہیں بیٹے اور بھائی ہیں اور ہماری طرح کی ہی خوبیاں اور خامیاں ان میں بھی ہیں۔۔

ہم ہر دشمن اور منافق سے اس پاک فوج کی حفاظت کریں گے، اور جہاں ضرورت ہوئی نصیحت بھی دیں گے۔۔۔

 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3457805224274264 

 

 

 اگلے دس برس جنگوں کے ہیں، آزمائشوں کے ہیں اور عالمی تصادم کے ہیں۔۔ جتنا جلدی ہم آنے والے وقت کے مزاج کو سمجھ لیں گے اتنا ہی ہمارے لئے بقا کا عنصر قائم رہے گا۔۔ ورنہ ہلاکت ہے۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3459221850799268 

 

 


اگلے دس برس جنگوں کے ہیں، آزمائشوں کے ہیں اور عالمی تصادم کے ہیں۔۔ جتنا جلدی ہم آنے والے وقت کے مزاج کو سمجھ لیں گے اتنا ہی ہمارے لئے بقا کا عنصر قائم رہے گا۔۔ ورنہ ہلاکت ہے۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3459221850799268

November 1st, 2020

یہ ہمارا ایک اہم ترین پروگرام ہے۔۔
پاکستان کی تمام تر سیاسی دفاعی معاشرتی اور معاشی صورتحال پر گہرا ترین تجزیہ۔۔
حکومت پاکستان اور مسلح افواج کے لئے اہم ترین نصیحتیں اور ہدایات۔۔
وما علینا الا البلاغ المبین۔۔۔!
حسبنا اللہ ونعم الوکیل۔۔۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3454863207901799

 

یہ ہمارا ایک اہم ترین پروگرام ہے۔۔
پاکستان کی تمام تر سیاسی دفاعی معاشرتی اور معاشی صورتحال پر گہرا ترین تجزیہ۔۔
حکومت پاکستان اور مسلح افواج کے لئے اہم ترین نصیحتیں اور ہدایات۔۔
وما علینا الا البلاغ المبین۔۔۔!
حسبنا اللہ ونعم الوکیل۔۔۔۔

 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3454863207901799 

 

 

 

 

لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے کہ شریعت کا حکم نافذ کر دیں۔۔۔۔ اگر اللہ کے دین کو نافذ نہیں کریں گے تو اسی طرح ذلیل و خوار ہوتے رہیں گے۔۔۔۔

کتنا بھی بڑا مافیا ہو، اللہ کی شریعت میں یہ طاقت ہے کہ اس کو گھٹنوں پر لے آئے۔۔

جنگ کا خطرہ بھی ہے قوم کو تیار کریں۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3456380607750059 

 


 

 

لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے کہ شریعت کا حکم نافذ کر دیں۔۔۔۔ اگر اللہ کے دین کو نافذ نہیں کریں گے تو اسی طرح ذلیل و خوار ہوتے رہیں گے۔۔۔۔

کتنا بھی بڑا مافیا ہو، اللہ کی شریعت میں یہ طاقت ہے کہ اس کو گھٹنوں پر لے آئے۔۔

جنگ کا خطرہ بھی ہے قوم کو تیار کریں۔۔

 

 

Tuesday, 20 August 2019

July 9th, 2019

مریم صفدر اورفریال تالپور، یہ دو بڈھی جادوگرنیاں اور خون آشام چڑیلیں ہیں کہ جنہیں ناجانے کیوں ہماری عدالتیں اور نیب عورت ہونے کی وجہ سے غیر معمولی ڈھیل اور آزادی دیئے ہوئے ہیں

 

 مریم صفدر اورفریال تالپور، یہ دو بڈھی جادوگرنیاں اور خون آشام چڑیلیں ہیں کہ جنہیں ناجانے کیوں ہماری عدالتیں اور نیب عورت ہونے کی وجہ سے غیر معمولی ڈھیل اور آزادی دیئے ہوئے ہیں۔
یہ اپنے خاندان کے مردوں سے زیادہ بڑی ڈکیت اور خطرناک ہیں۔

چیئرمین نیب فرماتے ہیں کہ فریال تالپور کو عورت ہونے کی وجہ سے گرفتار نہیں کیا جائے گا۔
ان سے میرا سوال ہے کہ کیا قانون شریعت میں، آئین پاکستان میں اور نیب کے قوانین میں چوراور ڈاکوعورتوں کیلئے عام معافی ہے، نرمی کرنے کا حکم ہے، الگ قوانین ہیں۔۔۔؟

مریم صفدر نے نہ صرف اپنے پورے خاندان کے ساتھ ملکر ملک و قوم پر ڈاکے مارے، بلکہ خود سپریم کورٹ میں بدترین توہین عدالت، جھوٹ اور فراڈ کی مرتکب ہوئی کہ جب ”کیلیبری فونٹ“ کا سکینڈل سامنے آیا۔
وہ آج بھی آزاد گھوم رہی ہے، سارے گناہ معاف ہیں، ریاست پر حملے جاری ہیں۔

عورت اگر قاتل ہو تو کیا اس لیے معاف کردی جائے گی کہ عورت ہے؟
عورت اگر ملک و قوم کی غدار ہو توکیا اس لیے معاف کردی جائے گی کہ عورت ہے؟
عورت اگر ڈاکو اور معاشی دہشت گرد ہے توکیا اس لیے معاف کردی جائے گی کہ عورت ہے؟
تو پھر جیلوں میں دیگر عورتوں کو کیوں رکھا ہوا ہے، ان کو بھی رہا کریں۔

مریم صفدر کی جانب سے نیب کی عدالت پر شدید فحش الزامات لگنے کے بعد اب دو ہی صورتیں ہیں۔
مریم کو گرفتار کرکے ضمانت منسوخ کی جائے، اور اعلیٰ عدالتیں مقدمے کو آگے چلائیں۔
یا پھر اس پورے خاندان کو گرفتارکرکے ایک مرتبہ پھر شروع سے مقدمہ چلایا جائے۔ اوراب کی دفعہ انہیں کسی قسم کی ضمانت نہ دی جائے۔

اچھی طرح یاد رکھیں کہ ضمانت ملزم یا مجرم کا حق نہیں ہے، بلکہ ایک سہولت ہے۔ اگر سہولت کا ناجائز استعمال کیا جائے، جیسا کہ کیا جارہا ہے، تو پھر ملزم یا مجرم کو سلاخوں کے پیچھے ہی رکھا جاتا ہے۔
اب حکومت، فوج اور عدلیہ کو ان ڈاکوﺅں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرنی ہی پڑے گی۔

مریم صفدر اب بغاوت کی حد تک پہنچ چکی ہے۔ اس دن ٹول پلازہ پر اس کی 80 گاڑیوں نے بدمعاشی کرتے ہوئے ریاست پاکستان کو ٹول دینے سے بھی انکار کیا، براہ راست فوج اور عدلیہ کو بغاوت کی دھمکیاں دی رہی ہے، دشمن طاقتوں سے مدد مانگ رہی ہے۔
اس کو ہر حال میں سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے۔

عمران خان کو میں نصیحت کروں گا کہ ہوش میں آﺅ!
تمہاری معاشی ٹیم تمہارے خلاف ملک میں بغاوت برپا کروا دے گی۔ جس قدر شرمناک اور کمر توڑ ٹیکس لگائے جارہے ہیں ان کے ہوتے ہوئے حکومت کو خراب کرنے کیلئے سیاسی اپوزیشن کی کوئی حاجت ہی نہیں رہ گئی ہے۔

پاکستان کی تاریخ میں بھی، اورعالمی تاریخ میں بھی بڑے بڑے طاقتور بادشاہ اور حکومتیں صرف اس لیے تباہ ہوئیں کہ انہیں یہ تکبر تھا کہ وہ ریاستی طاقت کے ذریعے عوام کے غم و غصے کوکچل سکتے ہیں۔
ناجائز ٹیکس، مہنگائی اور بھوکی عوام بڑے بڑے طاقتور حکمرانوں اور حکومتوں کے تختے الٹ چکی ہے۔

عمرانحکومت سے لوگوں کی تین توقعات تھیں۔
-1 چوروں اور ڈاکوﺅں کو سلاخوں کے پیچھے کریں گے۔
-2 لوٹا ہوا مال واپس لاکر ملک کو خوشحال کریں گے۔
-3 پاکستان کو ریاست مدینہ کے مطابق فلاحی ریاست بنائیں گے۔
کیا ان میں سے کوئی ایک کام بھی پچھلے ایک سال میں ہوا ہے؟؟؟

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2260096774045121?__xts__%5B0%5D=68.ARDVOELhnpVlqOGwIEHE0e8Rgw0pblMO1wxBfFBviE5_uqIwyrcpYiragVrWUwFg67D9q0y5PM5EJBIQ3a2b93tDxOPD1eqU_NPFMn9AePcENjl1uInvTzxQw3AVVV2Z6xnn66mii_ZSaNSo7UE9oTrj7PRFjibAMU4JXLz-sRa0JTo01hyYTabqFr0cfPM573PyJwp5Dd9-HmjqJzFDhF0vXrZ1v05rWacwIUHPo-X7iqcbzMDp4dG8bCmJ8vMAvrJ7Z2xS-GENbS_a-tB-qysAuqKGAUHwrv66IOOjfPjtV9zzlNeidjkZ6A6DGWEC4T7ZSNZ6qIY_lejUk3zuSA&__tn__=-R



 کمال کے حکمران ھیں۔ پوری دنیا سے بھیک مانگ رھے ھیں، قرض کے لیے ملک و قوم کو گروی رکھ کر خون نچوڑ رھے ھیں غریب کا خون چوس لیا کہ سود خور کو سود کی قسطیں دینی ھیں مگر نہ سود بند کرتے ھیں نہ شریعت نافذ کرتے ھیں نہ چور کے ھاتھ کاٹتے ھیں ۔۔

اللہ سے جنگ کر کے خوشحالی مانگتے ھیں۔



‏کمال کے حکمران ھیں۔ پوری دنیا سے بھیک مانگ رھے ھیں، قرض کے لیے ملک و قوم کو گروی رکھ کر خون نچوڑ رھے ھیں غریب کا خون چوس لیا کہ سود خور کو سود کی قسطیں دینی ھیں مگر نہ سود بند کرتے ھیں نہ شریعت نافذ کرتے ھیں نہ چور کے ھاتھ کاٹتے ھیں ۔۔
اللہ سے جنگ کر کے خوشحالی مانگتے ھیں۔
‏سودی نظام اور ظالمانہ ٹیکسوں کی وجہ سے پورے ملک میں افراتفری ھے، ہڑتالیں شروع ھیں، لوگ سڑکوں پر آ رھے ھیں، معیشت کا پہیہ رک رھا ھے مگر غریب ترین مسکینوں پر بھی ٹیکس پر ٹیکس لگا کر خون ھی چوس لیا۔
حکمران اللہ سے ڈریں۔ اس ظلم کا حساب دنیا اور آخرت میں سخت ھوتا ھے۔
‏شریعت نافذ کرنے میں خیر ھے۔ اسکے بغیر نہ یہ قوم ٹھیک ھو گی نہ معیشت۔
چور کے ھاتھ کاٹنے کا حکم ھے، ذرداری اور نواز کے ھاتھ کاٹ دیں۔ باقی سارے چور خود مال لا کر واپس کریں گے۔
کر کے دیکھ لیں۔
ورنہ ظالمانہ ٹیکس لگاتے رھیں قوم پر۔ قوم آپ کو گالیاں بھی دے گی اور ہڑتال بھی کرے گی۔
‏اللہ اور اسکے رسول سے جنگ کر کے خوشحالی نھیں، ذلت و مسکینی آتی ھے۔ سود اور ربا سے اللہ کا کرم اور فضل اٹھا لیا جاتا ھے۔ کوی سکیم، کوی تدبیر کام نھیں آتی۔۔۔ صرف غربت و مسکینی و ذلت ھے اس میں۔
زکوٰۃ کا نظام بابرکت ھے، انکم ٹیکس حرام اور کافرانہ ھے۔
مگر یہ پاگل کفر میں گم ھیں

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.1643903065664498/2260345887353543/?type=3&theater

Saturday, 8 June 2019

May 31st, 2019



Final wake up call to the Govt and judiciary and a call of action to the army. Its going to be messy cleaning this filth up but then someone has to do it when cancer has spread so deep.



https://www.facebook.com/watch/?v=365423850748755

My latest Bol News program is a final wake up call to the Govt and judiciary and a call of action to the army. Its going to be messy cleaning this filth up but then someone has to do it when cancer has spread so deep.
Let the heads roll!

https://www.facebook.com/watch/?v=365423850748755




Part two of my series of brief interviews given to Farhan Virk...Govt would do itself a favour listening to it seriously.



https://www.facebook.com/watch/?v=311797983065753

Part two of my series of brief interviews given to Farhan Virk...
These are deep analysis on issues being discussed. Govt would do itself a favour listening to it seriously.

https://www.facebook.com/watch/?v=311797983065753


  

PTM is an axis of attack previously applied in Syria....This time the Govt must not make the blunder of letting them escape.....this Mossad created pashtun spring attempt needs to be crushed ruthlessly.....NOW!!!


https://www.facebook.com/watch/?v=342664169730811

PTM is an axis of attack previously applied in Syria....
This time the Govt must not make the blunder of letting them escape.....this Mossad created pashtun spring attempt needs to be crushed ruthlessly.....NOW!!!
My program today...

https://www.facebook.com/watch/?v=342664169730811


Monday, 21 January 2019

January 3rd, 2019


یہ عبرتناک تماشا جمھوری تاریخ میں دنیا کے کسی ملک میں نہیں دیکھا گیا اور نہ دیکھا جاۓ گا


بابر اعوان صاحب اپنے تازہ کالم میں ھمیں سوچنے پہ آمادہ کرنے کے لیے دو مناظر پیش کیۓ ہیں - پہلا منظر صبح دس بجے کا ھے - پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے عالیشان کمرے میں شہباز شریف گھومنے والی اونچی کرسی پہ تشریف فرما ہیں - انہوں نے بدعنوانی کے اھم کیسون پہ بریفنگ کے لیے نیب اور ایف آیؑی اے والوں کو بُلا رکھا ھے - دستوری اختیارات سے لیس شہباز شریف کرپشن کے خلاف اپنی نفرت کو نمایاں کرتے ھوۓ نیب والوں کو درسِ عمل دیتے ہیں ، حرکت تیز تر کرنے کی ھدایت کرتے ہیں -

دوسرا منظر دن کے تین بجے کا ھے - شہباز شریف اور نیب افسران نے جگہ بدل لی ھے - یہ نیب ھیڈکوارٹر کا منظر ھے - نیب افسران شہباز شریف سے مختلف کیسوں میں اربوں روپے کی کرپشن پہ سوالات پوچھ رھے ہیں - شہباز شریف ملزم کی حیثیت سے بوکھلاۓ ھوۓ واضح جوابات دینے کی بجاۓ بے معنی سی " یاؤں یاؤں ، غاؤں غاؤں " کر رھے ہیں - ان کے ماتھے سے پسینہ بہہ رھا ھے اور وہ نیب افسران کی چبھتی ھویؑی نگاھوں کا سامنا کرنے سے قاصر نظر آتے ہیں

کل سویرے پھر یہ یاؤں یاؤں کرتا بندہ گھومنے والی اونچی کرسی پہ بیٹھا ھوگا اور کرپشن کے خلاف بھاشن دیتے ھوۓ نیب والوں سے چُبھتے ھوۓ سوالات کر رھا ھوگا اور اُن کی ھوایؑیاں اُڑ رہی ھوں گی -

ان دونوں مناظر کو دیکھ کر ھر پاکستانی کے منہ سے " لخ دی لعنت " کے الفاظ کے سوا اور کیا برآمد ھو سکتا ھے - اب یہ ملین ڈالر کا سوال ھے کہ یہ لعنت پاکستانی جمھوریت کے لیے ھے ، بدبودار روایات کی مالک پارلیمان کے لیے یا موجودہ حکومت کے لیے ؟

یہ عبرتناک تماشا جمھوری تاریخ میں دنیا کے کسی ملک میں نہیں دیکھا گیا اور نہ دیکھا جاۓ گا -

منقول

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1979526218768846?__xts__%5B0%5D=68.ARAtNh0Zs7c94ngeFSY499IZQ0n6_DxU2L5h0fMihM7ZB3tIwilHDj2KODcEJk2YjAKCYzz7XEh3wPGdvynEXc5ApYS4a4KMvngVuVBK5j--hRp6Q5Siu79Mi5qUwwbsl8-qYJkFfRpA1XrAaynBwdMm--97A8CGSbL7WFQHnurmjrbhFTaCG5aGFy3rwnIc5Os0SlpF5z50pQb9lsj8_ks6p9hRfHpdBW1cxTm2rnYKa4pWzfwImdI5-yUd_tWRA3f7eS4IQQm6jk25MICfFfsE9MTs86heXFZeSG0UfWzR2WtiQGAcTcM8kppv3nFLdjpZW2OKO4xAddc2QZPo0A&__tn__=-R

Saturday, 8 December 2018

December 3rd, 2018

ظلم‘‘، انصاف کے جنازے کو ہی کہتے ہیں۔۔۔

اگر کوئی بھی شخص اپنی آمدنی سے زائد اثاثے رکھتا ہے، تو یہ کافی ہے اس کو مجرم ٹھہرانے کیلئے۔

یہ مذاق بند کریں۔۔۔



جب سیدنا عمرؓ سے دو چادروں کے بارے میں سوال کیا گیا، تو یہ حقیقت میں ’’آمدنی سے زیادہ اثاثوں‘‘ کا ہی کیس تھا۔

سیدنا عمرؓ نے اسی لمحے اپنی ’’اضافی چادر‘‘ کا ثبوت پوری عدالت کے سامنے پیش کیا، اور اسی لمحے یہ کیس خارج بھی ہوگیا۔

اسلامی شرعی قوانین میں اور اس کے ساتھ ساتھ نیب کے قوانین میں بھی ’’آمدنی سے زائد اثاثے‘‘ رکھنا خیانت اور جرم تصور کیا جاتا ہے۔

جے آئی ٹی اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ضرورت ہی پیش نہیں آنی چاہیے تھی کہ نواز شریف کا مقدمہ نیب کی عدالت میں بھیجا جاتا۔ یہیں تو انصاف کا قتل ہوتا ہے۔۔۔۔

موجودہ حکومت کو بڑے وسیع پیمانے پر جرأت اور دلیری کے ساتھ قوانین اور ان کے نفاذ میں تبدیلیاں لانی ہونگی۔

نظام بھی غلیظ ہے، قوانین بھی فرسودہ ہیں، ان کے نافذ کرنے والے بھی خائن اور ڈاکو۔

’’ظلم‘‘، انصاف کے جنازے کو ہی کہتے ہیں۔۔۔

اگر کوئی بھی شخص اپنی آمدنی سے زائد اثاثے رکھتا ہے، تو یہ کافی ہے اس کو مجرم ٹھہرانے کیلئے۔

یہ مذاق بند کریں۔۔۔

تین برس ہوگئے ہیں نواز شریف کا مقدمہ حرام خور وکیلوں کے ذریعے لٹکتا ہی جارہا ہے، استغفراللہ۔۔۔

پاکستان میں ایک اور جو بہت بڑا ظلم ہے وہ یہ کہ وراثت کی تقسیم شریعت اور قانون کے مطابق نہیں کی جاتی۔

عدالتوں سے وراثت نامہ بنوانا بھی ایک ناممکن اور مہنگا امر ہے۔

وراثت نامے اب نادراکو جاری کرنے چاہئیں کہ جس کے پاس پورے خاندان کا ریکارڈ موجود ہوتا ہے۔

اگر ملک میں وارثت شرعی حقداروں کو قانون کے مطابق تقسیم ہونے لگے ،تو پورے معاشرے میں خوشحالی کا ایک نیا دور شروع ہوجائے گا۔ دولت چند ہاتھوں میں محدود رہنے کے بجائے معاشرے میں تقسیم ہونے لگے گی اور معاشرے کے کمزور طبقے، یتیموں اور بیواؤں پر ہونیوالا ظلم بھی بند ہوجائے گا۔

اسی طرح دستاویزات کی گریڈ 18 کے افسروں سے تصدیق کا غلامانہ نظام بھی فوری طور پر ختم ہونا چاہیے۔ ہر پاکستانی شہری، یا درخواست کنندہ خود ہی اپنے کاغذات کی تصدیق کرے۔ اگر جھوٹی تصدیق کرے تو خود نتائج کا ذمہ دار بھی ہو۔

ہمیں کشمیر، گلگت، بلتستان کو ملا کر ایک نیا صوبہ تو لازماً بنانا ہے، مگر جنوبی پنجاب کا صوبہ بنانے کی کوئی تُک نہیں ہے۔

اچھی طرح سمجھ لیں کہ عدل و انصاف اور ’’گڈ گورننس‘‘ نئے صوبے بنانے سے نہیں آتی، اچھے اور عادلانہ قوانین اور نیک اور صالح حکمرانوں کے ذریعے، ان کے نفاذ سے آتی ہے۔

جب ملک میں قوانین انگریز سامراج کے چھوڑے ہوئے ہوں، پولیس اور عدالتیں 1860 ء کے ظالمانہ نظام کے تحت چلیں، انصاف لینا ناممکن امر ہو، وکالت کا پیشہ جھوٹ بولنے کا دوسرا نام ہو، انصاف کیلئے عمر نوح، صبر ایوب اور خزانہ قارون درکار ہو، تو پھر جتنے مرضی صوبے بنالیں، ظلم ہی رہے گا۔۔۔۔

کیا کبھی ایسا ممکن ہے کہ ایک عام شخص عدالت سے مفت اور فوری انصاف لے سکے؟؟؟؟؟؟؟؟

کیا یہ ممکن ہے کہ وکیلوں کو ہزاروں لاکھوں روپے ادا کیے بغیر اور سالوں انتظار کے بغیر بھی انصاف مل جائے؟؟؟؟؟؟؟

جب ایسا ہوگا، تب ’’نیا پاکستان‘‘ بنے گا۔

پاکستان کے عدالتی نظام میں فرعونوں والا ظلم ہوتا ہے۔ جھوٹے مقدمے، جھوٹی گواہیاں، جھوٹی پولیس، جھوٹے وکیل، کمزور اور بزدل جج، ڈیڑھ سو سال پرانا گلا سڑا انگریزوں کا چھوڑا ہوا نو آبادیاتی قانونی نظام۔۔۔۔

اگر اس نظام کو تبدیل نہ کیا تو جو مرضی بکواس کرلیں، ’’نیا پاکستان‘‘ نہیں بنے گا۔

پاکستان کے عدالتی نظام کی سب سے شرمناک بات یہ ہے کہ یہاں نہ جھوٹے مقدمات قائم کرنے پر کسی کو کوئی سزا ہے، اور نہ ہی ججوں کو جھوٹے اور غلط فیصلے کرنے پر احتساب کا ڈر۔

بیس بیس جیل کاٹنے کے بعد بے گناہ اگر رہا ہو بھی جائے تو اس کو جیل میں رکھنے والے، مدعی، پولیس اور جج پھر بھی ناقابل گرفت۔

اسلامی عدالتی نظام میں کوئی وکیل نہیں ہوتے۔

مدعی براہ راست قاضی کے سامنے اپنا مقدمہ پیش کرتا ہے۔ جس کے خلاف مقدمہ ہوتا ہے اسے قاضی خود طلب کرتا ہے۔ آمنے سامنے دونوں کو بٹھاتا ہے، خود تحقیق کرتا ہے اور فیصلہ سنا دیتا ہے۔ کسی کا ایک روپیہ بھی خرچ نہیں ہوتا، ایک دن بھی ضائع نہیں جاتا۔

اسلامی نظام عدل میں زور صرف اس بات پر ہوتا ہے کہ اللہ کے قانون کے مطابق فوری طور پر عدل اور انصاف کیا جائے۔

قانونی پیچیدگیاں، مقدمے کے طریقہء کار، وکلاء کے دلائل اور کاغذی کارروائیاں، وجود ہی نہیں رکھتیں۔

مقصد فوری انصاف ہوتا ہے، نہ کہ کمائی اور کیس لٹکانا۔

انصاف کا حصول جب بھی کسی پیشہ ور طبقے کی کمائی کا ذریعہ بنے گا، اسی لمحے سے نظام عدل، نظام ظلم میں تبدیل ہوجائے گا۔

شرعی اعتبار سے وکالت کا پیشہ ہی حرام ہے، جیسے کہ بینکر کی سودخوری یا صحافی کے جھوٹ۔ یہ سارے پیشے شیطان کے ایجاد کیے ہوئے ہیں۔

آج کفر کا پورا نظام تین پیشوں پر کھڑا ہے۔ اگر ان پیشوں کی جڑ نکال دی جائے، تو کفر کا پورا نظام بھی دھڑام سے آگرے گا۔

-1 سود خور بینکر

-2 انصاف فروش وکیل

-3 قلم فروش صحافی

ان تین پیشوں کے ہوتے ہوئے ملک میں کبھی شریعت نافذ نہیں ہوسکتی۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.1643903065664498/1936762459711889/?type=3&theater

Sunday, 7 October 2018

September 21st, 2018

تاج برطانیہ کی چوری


تاج برطانیہ کی چوری

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ملکہِ برطانیہ کا تاج چوری ہو گیا۔ کچھ دنوں کے بعد برطانوی پولیس نے ایک اطلاع پر محل کے ایک ملازم کے گھر چھاپہ مارا، پولیس وہاں پہنچی تو اس دیکھا کے محل کا ملازم صوفے پر بیٹھا ٹی وی دیکھ رہا ہے اور اسکا پانچ سال کا بچہ اس کے قدموں میں مسروقہ تاج سے کھیل رہا ہے۔ پولیس نے محل کے ملازم کو گرفتار کر کے متعدد دفعات لگا کر اسے عدالت میں پیش کردیا۔ ان دفعات میں سے ایک:

سیکشن 9(4) شاہی محل میں نقب زنی اور چوری
اور دوسری سیکشن 9(5) قبضے سے مال مسروقہ کی برامدگی

تھی۔ استغاثہ نے یہ جانتے ہوئے کی پہلی دفعہ میں جرم ثابت کرنا محال ہے، تمام توجہ دوسری دفعہ پر دی جس پر ، ظاہر ہے، ملزم رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کی وجہ سے جرم تقریباً ثابت شدہ تھا،۔

ملزم کو بھرپورموقعہ دیا گیا کہ وہ اپنی صفائی پیش کرے، پر ملزم تاج کی اپنے گھر میں موجودگی کوئی معقول تاویل نہیں کرسکا۔ عدالت نے فیصلہ لکھتے ہوئے لکھا کہ سیکشن 9 (4) میں ملزم پر نقب زنی اور چوری کا جرم ثابت نہیں ہوا مگر سیکشن 9 (5) کے تحت مال مسروقہ کی تحویل کا جرم میں سزا سنا دی گئی۔
اس پر ملزم کے حواریوں نے شور مچا دیا کہ چوری تو ثابت نہیں ہوئی تو سزا کس بات پر دی گئی؟ دوسرا یہ کے تاج تو بچے کے پاس تھا، باپ کو سزا محض مفروضے پر دی گئی۔

یہاں تو یہ بات ایک لطیفہ ہی معلوم ہوتی ہے پر یقین جانیے اس دنیا کے ایک ملک میں چند بڑے بڑے دانشور اور صحافی اس استدلال کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1840341879353948?__xts__%5B0%5D=68.ARC4bOtwk06oPudw0zF0w8CaJp1Ty1lBmnbiJPrcxOOX1f43Gx8VOFcDsjVi2LPw65ZgLxV36i8Z7w1i6anfDgCEd0wJjddi-CX1gbDYexA70H3yuVQtzgs5g8oOgVziO0RWA7emV3ARlSH68PhYS8nwOJeeJe7J2NZXjGJNn7-oDv9TMC3LFA&__tn__=-R



We need more scholars like him to bring sectarian harmony in the Ummah...  He is a Shia scholar from Pakistan....and a bridge between the two communities. In a time when sectarian wars have ripped the Muslim world apart, sane voices are few and far between...


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/964895717030329/?__xts__[0]=68.ARAtfOtEYzz1FXurJLvMoRy08-04HAIspsfxcPV4gy_JBR5W-k9sKcTmeah5grVRoTyJYOylnU45qUpa9xKVnSHv3wJ0-Bk9pgye7_G97toHZLLyHAU2fhubORtfNfvFcIb_zN4DYxmcESwKSi34aRO9T7v3r8Fat0tPVcSFbxTyKCe_UlCk&__tn__=-R

 
We need more scholars like him to bring sectarian harmony in the Ummah...
He is a Shia scholar from Pakistan....and a bridge between the two communities. In a time when sectarian wars have ripped the Muslim world apart, sane voices are few and far between...


 
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/964895717030329/?__xts__[0]=68.ARAtfOtEYzz1FXurJLvMoRy08-04HAIspsfxcPV4gy_JBR5W-k9sKcTmeah5grVRoTyJYOylnU45qUpa9xKVnSHv3wJ0-Bk9pgye7_G97toHZLLyHAU2fhubORtfNfvFcIb_zN4DYxmcESwKSi34aRO9T7v3r8Fat0tPVcSFbxTyKCe_UlCk&__tn__=-R

Tuesday, 3 July 2018

June 21st, 2018

حکمرانوں کے اثاثے تو آپ نے دیکھ لےء۔ اب فقیر کے اثاثے بھی گن لیں۔۔۔

اللہ کا احسان ھے، اس سفر میں اس نے ہمیں ہلکا رکھا ھے۔


‏حکمرانوں کے اثاثے تو آپ نے دیکھ لےء۔ اب فقیر کے اثاثے بھی گن لیں۔۔۔
اللہ کا احسان ھے، اس سفر میں اس نے ہمیں ہلکا رکھا ھے۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.1643903065664498.1073741828.109463862441767/1706024692785668/?type=3

Wednesday, 17 May 2017

May 16th, 2017

You have got to see this...every word which the real godfather uses in the movie, NS uses that too... Brilliant compilation...


May Allah's curse be upon liars, upon the corrupt, upon the traitors, upon the beyghairats who have sold our Pak Sarzameen to the Kuffar and Mushriks....
SC judges have called him a godfather of crime and corruption.....but why the 3 judges allowed him to keep the powers and control the country ?? Innalillahe...
All those who have allowed this criminal to stay as PM & loot, rob and destroy the country has done great zulm with the millet and great khayanat with Rasul Allah (sm)... This Pak sarzameen is like a camel of Saleh (as)....whoever hurts it, is destroyed in Dunya and Akhira...does khiyanat with Rasul Allah (sm)...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1313296125391862/

Sunday, 14 May 2017

May 13th, 2017

800 years ago, Hazrat Naimat Ullah Shah wali had exactly foretold us the corruption of Zardari, Nawaz and the anglo-saxon judiciary. 

https://www.scribd.com/doc/298266485/Predictions-of-Naimat-Ullah-Shah-Wali-by-Zaid-Hamid

800 years ago, Hazrat Naimat Ullah Shah wali had exactly foretold us the corruption of Zardari, Nawaz and the anglo-saxon judiciary. He had told us about Tahir Ashrafi, Mufti Naeem and Fazlur Rehman.. He had told us about Geo, SAFMA & our media.
Read from part 2...page 54.... this is the present state we are in today... InshAllah, this state will pass and most ruthless accountability of these corrupt snakes will begin..

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1310720212316120



Listen to this again...lest you say that you never heard the azaan of this faqeer... this is the hujjat on this millet, on its leaders, on its ashraafia....


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1311169175604557/

Listen to this again...lest you say that you never heard the azaan of this faqeer... this is the hujjat on this millet, on its leaders, on its ashraafia....they have been warned over and over again....they have become arrogant and have refused to listen.....
Oh Allah be witness that we have given our azaan without any fear..without giving any quarter, without taking any favors.. now these people are in Your hands...do as you please with them..
we will live with dignity and inshAllah, when Allah wills, will die with honor...but we refuse to accept this beyghairty..

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1311169175604557/

Friday, 21 April 2017

April 20th, 2017

Read my tweets for full analysis of Panama..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid

Read my tweets for full analysis of Panama..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1289894524398689

Tuesday, 7 March 2017

March 6th, 2017

حکمران تو بے شرم ہیں ہی، قاضیوں کو یہ بات اچھی طرح معلوم ہونی چاہیے کہ پاک سرزمین سیدی رسول اللہﷺ کی امانت اور صالحؑ کی اونٹنی کی مانند ہے


اس سے زیادہ بے شرمی اور بے غیرتی کی بات اور کیاہوسکتی ہے، کہ جو حکومت پولیو کے قطرے بھی خود نہ پلوا سکے، وہ فائنل کا کریڈٹ خود لے رہی ہے۔

اس بات میں کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے کہ فائنل کرانے کی تمام تر عزت سپہ سالار، پاک فوج، آئی ایس آئی، رینجرز اور پولیس کی ہے۔

جہاں تک پٹواریوں کی عزت کا تعلق ہے، اس کی شہادت تو پورا سٹیڈیم دے رہا تھا، کہ جس کے خوف سے نہ بڑا وہاں پہنچا نہ چھوٹے نے شکل دکھائی۔

احادیث مبارکہ سے یہ بات ثابت ہے کہ سب سے بدترین حکمران وہ ہیں کہ جن پر عوام لعنت کریں اور وہ عوام پر لعنت کریں۔

کسی لمحے بھی پاناما کا فیصلہ آسکتا ہے۔ عدالت کو اب دیر نہیں کرنی چاہیے، کہ کہیں یہ ڈاکو بچا کچا ملک ہی لوٹ کر نہ فرار ہوجائیں۔

ان کی تاریخ ہے کہ انہوں نے سپریم کورٹ پر حملے کروائے، فوج میں بغاوت کروائی، جہاز اغواکیا، ماڈل ٹاﺅن کا قتل عام کیا، خیانت کی حرام مال بنایا

ہم صرف تہمت نہیں لگا رہے، اس غلیظ خاندان کو ان جرائم پر باقاعدہ سزائیں ہوچکی ہیں، جیلیں کاٹ چکے ہیں، ملک بدر کیے جاچکے ہیں۔

کسی بھی آئین، شریعت یا قانون کے تحت یہ اس پاک سرزمین کی حکمرانی کے اہل نہیں ہیں، مگر آج تک ظلم، جبر اور رشوت کے ذریعے قابض رہے ہیں۔

پاکستان کی عدلیہ کا آج تک کا کردار شرمناک ہے۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ قاضی بھی ہوں، عدالتیں بھی ہوں اور پھر ظلم بھی ہو؟

ظلم و جبر کا نظام، بزدل قاضی، بے حیاءوکیل، بے غیرت حکمران اور ان کے بے ضمیر حواری۔ یہ ہے پاکستان کی سیاست و عدلیہ کا نظام۔

وہ کیا دن ہوگا کہ جب خواجہ آصف، سعد رفیق، رانا ثناءاللہ وغیرہ روز محشر نواز شریف جیسے مجرم کے ساتھ اللہ کی عدالت میں کھڑے کیے جائیں گے۔

یہ حواری نواز شریف کو پکاریں گے کہ دنیا میں ہم تمہاری اتباع کرتے تھے، اب آخرت میں ہمارے عذاب میں سے کچھ حصہ خود لے لو۔

جواب میں نواز شریف ان کو کہے گا کہ میں نے کب کہا تھا کہ میری اتباع کرو، تم نے جو ظلم کیا ہے، تو اس کے تم خود ذمہ دار ہو۔

اللہ پوری دنیا کو دکھا رہا کہ ان کیلئے دنیا میں ذلت و رسوائی ہے، قوم کی لعنت ہے، اور آخرت میں بھی ذلت و رسوائی کا عذاب ہے۔

قاضیوں کو بھی اس دن کا خوف ہونا چاہیے کہ جس دن نہ کوئی سفارش کام آئے گی نہ کوئی مال، یہ اللہ کی عدالت میں ملزم کی طرح پیش کیے جائیں گے۔

حکمران تو بے شرم ہیں ہی، قاضیوں کو یہ بات اچھی طرح معلوم ہونی چاہیے کہ پاک سرزمین سیدی رسول اللہﷺ کی امانت اور صالحؑ کی اونٹنی کی مانند ہے

اگر آج قاضی عدل و جرات کے ساتھ فیصلہ دیتے ہیں تو آنے والے وقت میں پاک سرزمین کی جان اس ناپاک اور خائن خاندان سے ہمیشہ کیلئے چھوٹ جائے گی

اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہے۔ اس سے خیانت کرنے والے دنیاو آخرت میں رسوا ہونگے۔ احکم الحاکمین العادل روز
محشران قاضیوں کا فیصلہ بھی کریگا

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1242626582458817:0



Very candid program tonight....watch it all...

 https://www.facebook.com/24NewsHD.tv/videos/1915668138646965/?hc_ref=PAGES_TIMELINE

Very candid program tonight....watch it all...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1242768449111297