...
Showing posts with label Greater Israel. Show all posts
Showing posts with label Greater Israel. Show all posts

Sunday, 17 October 2021

October 17th, 2021

 

عالمی رسد کے ذرائع کیوں تباہ ہو رہے ہیں؟ پوری دنیا میں خوراک اور ایندھن کا قحط کیوں برپا کیا جارہا ہے؟ "عالمی ازسرنو تعمیر" کا شیطانی منصوبہ کیا چاہتا ہے؟
پاکستان کس طرح اپنے آپ کو خوراک اور ایندھن کے قحط سے بچا سکتا ہے؟

 

https://www.youtube.com/watch?v=WkncI_yE4Fc

 


عالمی رسد کے ذرائع کیوں تباہ ہو رہے ہیں؟ پوری دنیا میں خوراک اور ایندھن کا قحط کیوں برپا کیا جارہا ہے؟ "عالمی ازسرنو تعمیر" کا شیطانی منصوبہ کیا چاہتا ہے؟
پاکستان کس طرح اپنے آپ کو خوراک اور ایندھن کے قحط سے بچا سکتا ہے؟
 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4448931781828265?__tn__=-R

Tuesday, 29 June 2021

June 29th, 2021

Our advise to the Prime Minister Imran Khan about India and public health

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/316587003505113/?__tn__=-R

 


 

Our advise to the Prime Minister Imran Khan about India and public health.

Indian force concentration in ladakh is a direct threat to skardu...
it has been a long Indian desire to capture skardu airport.....
For us that is a thinly defended region with very little air defence...
Indians are fully exploiting the Chinese presence to build up concentrations for our Northern regions.... That area is vulnerable....

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/316587003505113/?__tn__=-R

Monday, 24 May 2021

May 24th, 2021

ہمارے دشمن ہمارے دین کو ہم سے زیادہ جانتے ہیں اور زیادہ یقین رکھتے ہیں۔۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4020367244684723

 


 

ہمارے دشمن ہمارے دین کو ہم سے زیادہ جانتے ہیں اور زیادہ یقین رکھتے ہیں۔۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4020367244684723 

 

Urgent message for the leadership of the Muslim world....It is time to create permanent peace in Palestine....!

https://www.youtube.com/watch?v=z-HQICaYJL4




Urgent message for the leadership of the Muslim world....

It is time to create permanent peace in Palestine....!

 

 

Saturday, 22 May 2021

May 22nd, 2021

کیا پاکستان کو فلسطین کی مدد کرنی چاہئے ہے اور ہم کس طرح آج فلسطین کی مدد کرسکتے ہیں؟

تمام اعتراض کرنے والوں کے جواب اسلامی اور پاکستانی تاریخ سے۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=XMkULCE_Hz8

 


 

کیا پاکستان کو فلسطین کی مدد کرنی چاہئے ہے اور ہم کس طرح آج فلسطین کی مدد کرسکتے ہیں؟
تمام اعتراض کرنے والوں کے جواب اسلامی اور پاکستانی تاریخ سے۔۔
برتر از اندیشہ سود و زیاں ہے زندگی
ہے کبھی جاں اور کبھی تسلیم جاں ہے زندگی۔۔۔

 


Thursday, 20 May 2021

May 20th, 2021


Palestinians need external military help now....! 😡

یہ ہمارا جدید ترین تجزیہ ہے جنگ کی صورتحال پر۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=rKM5JB-DZxM

 


 

 

Palestinians need external military help now....! 😡

یہ ہمارا جدید ترین تجزیہ ہے جنگ کی صورتحال پر۔۔

 

 

 

Wednesday, 19 May 2021

May 18th, 2021

 

آگ، نمرود اور اولاد ابراہیم ؑ

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4001688036552644

 

آگ، نمرود اور اولاد ابراہیم ؑ

تحریر: سید زید زمان حامد

قبلہءاول مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس شریف کے دفاع میں شروع ہونیوالا معرکہءفلسطین آج پوری امت کیلئے گہرا پیغام رکھتا ہے۔ جہاں ایک جانب فلسطینی مجاہد دلیری، شجاعت اور قربانیوں کی ناقابل یقین داستانیں رقم کررہے ہیں وہیں دوسری جانب طاقتور مسلمان حکومتیں بے شرمی، بے غیرتی اور ذلت و رسوائی کی ناقابل فراموش تصاویر بنی ہوئی ہیں۔

سیدی رسول اللہﷺ نے امت کے زوال و ذلت و تباہی کی وجہ یہ بیان فرمائی تھی کہ امت میں حب الدنیا و کراہیت الموت کی بیماری پھیل جائے گی۔ آج تمام مسلمان ممالک کی فوجوں کو جمع کرلیں تو کل تعداد پچاس لاکھ سے بھی زائد بنتی ہے، ایٹمی ہتھیاروں، میزائلوں اور طیاروں، ٹینکوں کی تعداد بے شمار ہے۔ اس کے مقابلے میں اسرائیل کی مسلح افواج کی کل تعداد 2 لاکھ سے بھی کم ہے۔ یعنی 50 لاکھ مسلمانوں کے مقابلے میں 2 لاکھ یہودی۔ اور اس کے باوجود مسلمان ریاستوں اور حکمرانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔

فلسطینی مجاہدین نے امت کا قرض ادا کیا ہے۔ دنیا کے پچاس اسلامی ممالک کی بے شرم حکومتوں کی جانب سے دکھائی گئی بزدلی پر ہر مسلمان کا سر شرم سے جھکا ہوا تھا، مگر فلسطینی مسلمانوں کی جانثاری، سرفروشی اور قوت ایمانی نے اس جھکے ہوئے سر کو ایک مرتبہ پھر اٹھا دیا۔ یہودی ریاست کا جو خوف و دبدبہ پوری دنیا میں قائم تھا، فلسطینی مسلمانوں نے اسے اپنے پیروں تلے روند کر رکھ دیا۔ دنیا کو یہ بتا دیا کہ مشرق وسطیٰ کی واحد ایٹمی طاقت بھی ہو اور سفاکانہ قتل عام بھی کرے، تب بھی سیدی رسول اللہﷺ سے محبت کرنے والے نہ سیدیﷺ کو تنہا چھوڑیں گے، نہ امت کے دفاع سے پیچھے ہٹیں گے، نہ بیت المقدس شریف یہودیوں کو دیں گے اور نہ ہی الاقصیٰ کو گرنے دینگے، چاہے ذبح ہی کیوں نہ کردیئے جائیں۔

آج کے دور کے ”اصحاب الاخدود“ کی طرح گروہ در گروہ فلسطینی مسلمانوں، عورتوں اور بچوں کو آگ میں ڈالا جارہا ہے، اور یہ ہنسی خوشی اللہ کے دین کی خاطر خود چلتے ہوئے اس آگ میں داخل ہوجاتے ہیں، اور پوری مسلمان امت کے حکمرانوں کا حال یہ ہے کہ ان کو جلتے دیکھ رہے ہیں، مگر حب الدنیا و کراہیت الموت کی ایسی لعنت میں مبتلا ہیں گویا سکتے میں ہوں۔۔۔

حکمرانوں کی ذلت، مسلمان ملت کا دکھ، فلسطینی مسلمانوں کی قربانیاں اور یہودیوں کی جانب سے سفاکانہ مظالم کے مظاہروں کے درمیان معرکہءفلسطین ہمیں انتہائی اہم سبق بھی سکھا رہا ہے۔

آپ سے ہم ہمیشہ کہتے رہے ہیں کہ آنے والی دور کی جنگیں شہروں میں لڑی جائیں گی۔ چاہے غزہ کی تباہی ہو یا تل ابیب پر راکٹ برس رہے ہوں، جنگیں اب شہروں میں ہی لڑی جارہی ہیں۔ وہ روایتی بوسیدہ تصور کہ محاذ پر جا کر جنگ لڑیں اب ماضی ہوچکا ہے۔ سویلین اور فوجی کا فرق بھی مکمل طور پر ختم ہوچکا ہے اور یہ کہ سامنے چاہے ایٹمی طاقت ہی کیوں نہ ہو، سرفروشی، جانبازی اور غیر روایتی جنگ سے اس کو بھی گھٹنوں پر گرایا جاسکتا ہے۔

اگر آج دو چار مسلمان ممالک بھی براہ راست اس جنگ میں شامل ہوجاتے تو اسرائیل کی ریاست ایک ہفتے میں صفحہءہستی سے مٹا دی جاتی، مگر شاید اللہ کو ابھی اس امت سے اور قربانیاں طلب کرنی ہیں، اور اس کے بے شرم حکمرانوں کو مزید ذلیل کرنا ہے۔

جو کچھ آج غزہ میں ہورہا ہے، اس سے پہلے عراق، شام، لیبیا اور یمن میں ہوبھی چکا ہے اور ہو رہا ہے۔ جو مسلمان حکومتیں اپنے آپ کو بچانے کیلئے آج بزدلی اور بے غیرتی کا راستہ چن رہی ہیں ان کو اچھی طرح معلوم ہونا چاہیے کہ کل وہ اپنے آپ کو اور ملک و قوم کو اسی تباہی سے دوچار کریں گی۔ جغرافیائی اور سیاسی حالات بھی اس کی تصدیق کررہے ہیں اور فطرت کی مکافات عمل کی سنت بھی۔

آنے والے وقتوں میں پاکستانی قوم کو بھی غزہ کے مسلمانوں کی طرح ایسی ہی آزمائش سے گزرنا ہوگا۔ ہم برسوں سے حکومت، فوج اور قوم کو انہی خطرات سے آگاہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں، مگر واضح ہے کہ ان کے دلوں پر مہریں لگ چکی ہیں اور اب یہ بغیر سزا کے بیدار ہونے والے نہیں۔ ہمارا مشرک دشمن مسلسل تلواریں تیز کررہا ہے، اور وہ وقت دور نہیں ہے کہ جب آج کے غزہ کے مسلمانوں کو خاک و خون میں لتھڑے تنہا چھوڑنے والی قوم کو خود اپنی گلیوں میں اسی طرح لاشیں اٹھانی پڑیں گی۔ جب بغداد کے مسلمانوں نے خوارزم کے مسلمانوں کو تاتاریوں کے آگے ڈال کر ذبح کروادیا تو کچھ ہی عرصے کے بعد انہی تاتاریوں نے بغداد کا بھی وہ حشر کیا کہ دجلہ پہلے سرخ ہوا اور پھر سیاہ۔

فطرت اور تاریخ کبھی بزدلی اور بے غیرتی کو معاف نہیں کرتے۔۔۔ کبھی ایسی قوم نے بقاءحاصل نہیں کی جو موت سے ڈرتی ہو۔ جنت تلواروں کے سائے میں ہے، حب الدنیا و کراہیت الموت کی ذلت میں نہیں۔۔۔!

مسلمان حکمرانوں پر آج حجت تمام ہوچکی ہے۔ ان کے خلاف فلسطین کے جلتے ہوئے مسلمان اپنا مقدمہ لیکر دربار نبویﷺ میں جاچکے ہیں۔ اب اگر اللہ فیصلہ کردے کہ باقی امت کو بھی اسی آگ و خون کے دریا سے گزرنا ہوگا تو پھر ہمارے پاس کوئی عذر باقی نہیں رہے گا۔

آج آگ بھی ہے، نمرود بھی ہے اور ”اولاد ابراہیمؑ“ فلسطین میں جل بھی رہی ہے۔۔۔ مگر مسلمان حکمران اور امت اس ”امتحان“ میں جس ذلت کے ساتھ ناکام ہوئے ہیں اس کا کفارہ اب آگ و خون کے دریا ہی ہوسکتے ہیں۔۔۔

اب اللہ سے شکوہ نہ کرنا۔۔۔!!!

آگ ہے، اولاد ابراہیمؑ ہے، نمرود ہے

کیا کسی کو پھر کسی کا امتحاں مقصود ہے

 
 
 
 

آج فلسطین کے حالات کو سمجھنے کے لئے اس کو ایک مرتبہ پھر دیکھ لیجیے۔

جو قیامت آج فلسطین میں مچی ہے کل آپ کے گھروں تک آئے گی۔۔۔۔

 
 
 

 
 

آج فلسطین کے حالات کو سمجھنے کے لئے اس کو ایک مرتبہ پھر دیکھ لیجیے۔

جو قیامت آج فلسطین میں مچی ہے کل آپ کے گھروں تک آئے گی۔۔۔۔


 


 

 

What can Pakistan and Turkey do to prevent the genocide in Gaza.
پاکستان اور ترکی فلسطینیوں کا قتل عام روکنے کے لئے فوری طور پر کیا کر سکتے ہیں؟

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4002212706500177

 


 

What can Pakistan and Turkey do to prevent the genocide in Gaza.

پاکستان اور ترکی فلسطینیوں کا قتل عام روکنے کے لئے فوری طور پر کیا کر سکتے ہیں؟

 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4002212706500177 



Sunday, 16 May 2021

May 16th, 2021

میں وزیراعظم عمران خان سے کہوں گا کہ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم تشکیل دیں اور طبی آلات اور ساز و سامان کے ساتھ فوری طور پر غزہ بھجوائیں۔۔

مصر کی حکومت سے بات کریں کہ غزہ کی سرحد کھولیں پاکستانی دستے کے لیے۔۔ غزہ سے زخمی مصر کی جانب لائے جا رہے ہیں۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3993491997372248

 

میں وزیراعظم عمران خان سے کہوں گا کہ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم تشکیل دیں اور طبی آلات اور ساز و سامان کے ساتھ فوری طور پر غزہ بھجوائیں۔۔

مصر کی حکومت سے بات کریں کہ غزہ کی سرحد کھولیں پاکستانی دستے کے لیے۔۔ غزہ سے زخمی مصر کی جانب لائے جا رہے ہیں۔۔

اتنا تو ہم فوراً کر سکتے ہیں۔۔۔

 

 https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3993491997372248

 

اگر آپ یہ 37 منٹ غور سے سن لیں تو جو کچھ ہو رہا ہے اور ہونے والا ہے اس کی بالکل واضح تصویر آپ کو سمجھ آ جائے گی۔۔۔ان ساری باتوں کا براہ راست تعلق آپ سے اور آپ کے مستقبل سے ہے۔۔

 

https://www.youtube.com/watch?v=onkF9au38YQ 


 

اگر آپ یہ 37 منٹ غور سے سن لیں تو جو کچھ ہو رہا ہے اور ہونے والا ہے اس کی بالکل واضح تصویر آپ کو سمجھ آ جائے گی۔۔۔ان ساری باتوں کا براہ راست تعلق آپ سے اور آپ کے مستقبل سے ہے۔۔

 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3993911373996977  

 

 

Pakistan Turkey and Iran can immediately form a military coalition to send forces to East Jerusalem & Gaza..This is the precondition for any negotiations for a permanent settlement to begin....Jews to stay out of #AlAqsa .... No more #SheikhJarrah ever again...

 

 

Pakistan Turkey and Iran can immediately form a military coalition to send forces to East Jerusalem & Gaza..

This is the precondition for any negotiations for a permanent settlement to begin....

Jews to stay out of #AlAqsa .... No more #SheikhJarrah ever again...

As a precondition to ceasefire...

Entire East Jerusalem & #AlAqsa must become out-of-bounds for Israeli forces... Muslim forces from Turkey and other Nations must take charge of security.

Blockade of Gaza must be lifted immediately and Israel to pay reparations for the damages..

 
 
 

 

Friday, 14 May 2021

May 14th, 2021

We are seeing a historic opportunity to "solve" the ME crisis once and for all which has seen so much of bloodshed & wars over decades.But the indecision of Imran Khan will be the saddest & most tragic chapter of this history.Hamas & Palestinians are victorious already.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1393224782976585731?s=19&fbclid=IwAR2ct9CAKdwuH4swBqOFl0DC35t5QSp0LoM1odz84gntO3fpFf3MH7FKVxQ

 

1.
Israel is counting on few critical factors in this war.
a. Turkey, Iran & Hezbullah do not join militarily.
b. Saudi Arabia, Egypt, UAE & Palestinian Authority help Israel to crush Hamas.
c. Pakistan stays neutral (support Israel)
d. Increase cost of war for Hamas.
 
 
2.
The internal revolt of the Muslim population within Israel is to be dealt through armed Jewish settlers backed by state forces.
The angry Palestinians trying to make their entries into Palestine from Jordan & Lebanon or Egypt are not any real military threat for Israel.
 
 
3.
The role of Turkey, Iran, Hezbullah is decisive right now. They are already deployed or in close proximity to Israel & can open multiple fronts from Syria, Lebanon & Sea/Air.
Israel knows that it has a very narrow window of opportunity to crush Hamas attacks.
 
 
4.
Frankly, the silence of Iran & Hezbullah at this most critical stage of war is baffling. Clearly, they do not want to escalate the conflict & distract the Jewish entity despite providing weapons to Hamas.
Turkey is reluctant to go alone without allies.
Time being wasted!!
 
 
5.
Saudi Arabia, UAE, Egypt & Palestinian Authority (PA) are fully on the side of Israel. They are more staunch enemies of Hamas than Israel itself.
PA has become irrelevant in the entire equation in Gaza. But in West Bank they have arrested hundreds of Hamas supporters already
 
 
 
6.
For now Hamas is on its own & have to hold on for few more days in this fierce battle of nerves.
There is more pressure on the Israeli Govt than on Hamas at the moment. Both sides are building pressure on each other to see who blinks first.
Israel has more at stake...
 
 
 
7.
In this entire equation, the deafening silence of Imran Khan's govt in Islamabad has been a huge disappointment in the entire Muslim world, especially within Palestinians & Turkey.
After the betrayal at the Malaysian summit under orders from MBS, IK has done it again..
Sad!
8.
 
 
 
Syria, Iran, Hezbullah will regret not joining the war at this critical moment when the state of Israel is crumbling. Because, once Israel deals with Hamas, it will turn its attention to Iranian assets all around for providing weapons to Hamas.
Timing is everything in war!
 
 
 
9.
We are seeing a historic opportunity to "solve" the ME crisis once and for all which has seen so much of bloodshed & wars over decades.
But the indecision of Imran Khan will be the saddest & most tragic chapter of this history.
Hamas & Palestinians are victorious already.


May 13th, 2021

 

یہ عید مسجد اقصیٰ کے محافظین کے نام ہے کہ جو اس امت کا قرض ادا کر رہے ہیں۔۔

اللہ اس امت مرحوم پر رحم کرے۔۔

اور آپ سب کا حافظ و ناصر ہو۔

اللہ حیات طیبہ عطا فرمائے، رزق کریم آپ کو دے اور جب وقت آئے تو حسن خاتمہ نصیب ہو۔۔

آمین یا رب العالمین۔۔۔

 

 
 

 

یہ عید مسجد اقصیٰ کے محافظین کے نام ہے کہ جو اس امت کا قرض ادا کر رہے ہیں۔۔

اللہ اس امت مرحوم پر رحم کرے۔۔

اور آپ سب کا حافظ و ناصر ہو۔

اللہ حیات طیبہ عطا فرمائے، رزق کریم آپ کو دے اور جب وقت آئے تو حسن خاتمہ نصیب ہو۔۔

آمین یا رب العالمین۔۔۔

 




عیدِ آزاداں شکوہِ مُلک و دیں

عیدِ محکوماں ہجومِ مومنیں

اقبال رحمتہ اللہ علیہ

آزاد لوگوں کی عید سے مُلک اور دین کی شان و شوکت کا اظہار ہوتا ہے اور غلاموں کی عید صرف مومنوں کا ہجوم ہوتی ہے۔

قیام پاکستان کے تین دن بعد پہلی عید الفطر..

🇵🇰


عیدِ آزاداں شکوہِ مُلک و دیں

 

عیدِ محکوماں ہجومِ مومنیں

اقبال رحمتہ اللہ علیہ

آزاد لوگوں کی عید سے مُلک اور دین کی شان و شوکت کا اظہار ہوتا ہے اور غلاموں کی عید صرف مومنوں کا ہجوم ہوتی ہے۔

قیام پاکستان کے تین دن بعد پہلی عید الفطر..

🇵🇰

 https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3984519788269469

 

 

 

القدس شریف کے محافظین کے لیے خوشخبری سیدی رسول اللہ نے خود عطا فرمائی ہے۔۔۔مسلمان ملت کی یہ خوش نصیبی ہوگی کہ اگر اس گروہ میں اپنے آپ کو شامل کرلے۔۔۔

 
 

 

القدس شریف کے محافظین کے لیے خوشخبری سیدی رسول اللہ نے خود عطا فرمائی ہے۔۔۔مسلمان ملت کی یہ خوش نصیبی ہوگی کہ اگر اس گروہ میں اپنے آپ کو شامل کرلے۔۔۔

بیت المقدس شریف اور مسجد اقصیٰ کے محافظین انشاءاللہ ہمیشہ ثابت قدمی سے کفر کے خلاف لڑتے رہیں گے۔۔

ماشاءاللہ مبارک ان مجاہدین کو۔

 
 
 

فلسطینی رہنما خالد مشعل براہ راست پاکستانی قوم حکومت اور مسلح افواج سے مخاطب ہیں۔۔۔

پاکستان کے لیے اب یہ غیرت اور عزت کا سوال ہے کہ جب فلسطینی براہ راست ہمیں مخاطب کرکے کے مدد طلب کر رہے ہیں ۔۔

اب جو بھی ان کی مدد سے انکار کرے گا امت رسول کا آئین اور غدار تصور کیا جائے گا۔۔۔

 

 
 

 

فلسطینی رہنما خالد مشعل براہ راست پاکستانی قوم حکومت اور مسلح افواج سے مخاطب ہیں۔۔۔

پاکستان کے لیے اب یہ غیرت اور عزت کا سوال ہے کہ جب فلسطینی براہ راست ہمیں مخاطب کرکے کے مدد طلب کر رہے ہیں ۔۔

اب جو بھی ان کی مدد سے انکار کرے گا امت رسول کا آئین اور غدار تصور کیا جائے گا۔۔۔

 
 
 
 
 

 

Tuesday, 11 May 2021

May 11th, 2021

یہ خائن اور غدار حکمران بیچ چکے ہیں آبروئے دین مصطفی۔۔
یہی وقت ہے سیدی رسول اللہ سے وفا کرنے کا۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=lZYm8W0CUkU&feature=youtu.be


 

 

‏یہ خائن اور غدار حکمران بیچ چکے ہیں آبروئے دین مصطفی۔۔

یہی وقت ہے سیدی رسول اللہ سے وفا کرنے کا۔۔۔

 

 

 

Monday, 10 May 2021

May 9th, 2021

 

یہ ہمارا ایک اہم ترین پروگرام ہے تہذیبوں کے تصادم کے حوالے سے۔۔

پاکستان اور ترکی اسلامی تہذیب کے آخری دو قلعے ہیں۔۔اور دونوں ہی اس وقت گھیرے میں آئے ہوئے ہیں۔۔

عہد حاضر میں جو جنگ سو برس قبل شروع ہوئی تھی اب آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3974420102612771

 

یہ ہمارا ایک اہم ترین پروگرام ہے تہذیبوں کے تصادم کے حوالے سے۔۔

پاکستان اور ترکی اسلامی تہذیب کے آخری دو قلعے ہیں۔۔اور دونوں ہی اس وقت گھیرے میں آئے ہوئے ہیں۔۔

عہد حاضر میں جو جنگ سو برس قبل شروع ہوئی تھی اب آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔۔

 

 

Sunday, 18 April 2021

April 18th, 2021

 

آپ نے کل پڑھا کہ انگلینڈ کے سب سے بڑے اخبار گارڈین میں چنگیز خان کی تعریف کی گئی تھی اس نے جو قتل عام کیا تھا وہ دنیا کے لیے اچھا تھا۔۔

انہوں نے یہ مضمون آج اس لیے چھاپا ہے کہ آپ کو سمجھا سکیں کہ اب یہ جو قتل عام کرنے جا رہے ہیں وہ بھی دنیا کے لیے اچھا ہے ۔

ابھی بھی آپ کو شک ہے؟

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3913511665370282






آپ نے کل پڑھا کہ انگلینڈ کے سب سے بڑے اخبار گارڈین میں چنگیز خان کی تعریف کی گئی تھی اس نے جو قتل عام کیا تھا وہ دنیا کے لیے اچھا تھا۔۔

انہوں نے یہ مضمون آج اس لیے چھاپا ہے کہ آپ کو سمجھا سکیں کہ اب یہ جو قتل عام کرنے جا رہے ہیں وہ بھی دنیا کے لیے اچھا ہے ۔

ابھی بھی آپ کو شک ہے؟

‏آج دنیا‌ کی اکثر آبادی یا تو اتنی بیوقوف ہے کہ سمجھ ہی نہیں سکتی یا اتنی بے بس ہے کہ کچھ کر نہیں سکتی۔۔

اور یہ وقت کے فرعون اس قدر طاقتور ہو چکے ہیں کہ یہ بہرحال اربوں انسانوں کو ہلاک کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

ان کے خلاف مزاحمت صرف سچے اور پکے مسلمان کر سکتے ہیں۔

یہ جانتے ہیں!

‏"ابلیس کی مجلس شوریٰ" میں بابا اقبال نے اپنے دشمن کی تمام چالیں کھول کر بیان کر دی تھی۔

دشمنوں کا سب سے پہلا حملہ یہ ہوگا کہ مسلمانوں کو سیدی رسول اللہ سے دور کردیں۔

یہ فاقہ کش کہ جو موت سے ڈرتا نہیں لیکن،

روح محمد اس کے بدن سے نکال دو۔

اسی لئے انہوں نے مسجد نبوی بند کی ہے۔

‏ ‏جب ہم لوگوں کو دجال کے فتنے سے آگاہ کرتے ہیں تو وہ صرف مذاق اڑانے لگتے ہیں۔۔۔ یہ ایسے لوگوں کی نشانیاں ہیں جنہوں نے دجال کے ہاتھوں ہلاک ہونا ہوتا ہے، یا اس کا غلام بننا ہوتا ہے۔۔۔

جن پر اللہ کا فضل ہے، وہ اس خطرے کو دیکھ بھی رہے ہیں اور اس کے خلاف مزاحمت بھی کر رہے ہیں۔۔

‏جب ہم لوگوں کو یہ بتاتے ہیں کہ یہ دنیا کی آبادی کم کرنے کے لیے وایرس و ٹیکوں سے لیکر قحط و جنگیں تک مسلط کریں گے، تو لوگ یقین کرنے سے انکار کر دیتے ہیں۔۔

حالانکہ پورے مغربی تہذیب انسانیت کے قتل عام پر ہی قایم ہے۔

آج مغرب کی ترقی کے پیچھے اربوں انسانوں کا خون ہے ۔۔

‏ہاں اب فطرت کا مکافات عمل شروع ہو چکا ہے اور اب مغربی تہذیب اور اس میں رہنے والے بھی اسی طرح ہلاک کیے جائیں گے جیسے یہ پہلے باقی دنیا کو تباہ کرتے تھے تھے۔

دجال اور اس کے نظام کو دنیا میں اتنی آبادی کی ضرورت نہیں ہے۔۔ مشرق ہو یا مغرب اب ہر طرف ہلاکت ہوگی۔

یہی فتنہ دجال ہے۔ 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3913511665370282

 

  

 

وزیراعظم عمران خان کو سمجھنا چاہئے کہ ایک ریاست و حکومت جب تک اعلی ترین اخلاقی اور روحانی اقدار پر نہ ہو صرف ریاستی جبر سے حکومت نہیں کر سکتی۔

جب وعدہ کیا تھا تو پورا کریں۔

لبیک والے بھی سمجھیں کہ اگر حکومت وعدہ خلاف ہے تو آپ پاکستان کو آگ نہیں لگا سکتے۔۔یہ آپ کی جانب سے ظلم ہے۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3914886555232793 

 


 

 

ہم حل بتا تے ہیں۔

حکومت معاہدے کی پاسداری کرے اور فرانسیسی سفیر کو نکال دے۔

لبیک کے جتنے لوگ شہید یا زخمی ہوئے ہیں ان کو دیت ادا کی جائے۔

جتنے پولیس افسران اور جوان شہید وزخمی ہوئے ہیں لبیک والے ان کو دیت ادا کریں۔

جب پاکستان جل رہا ہو اور زیادتی دونوں جانب سے ہو، پھر صلح کرلیں

‏وزیراعظم عمران خان کو سمجھنا چاہئے کہ ایک ریاست و حکومت جب تک اعلی ترین اخلاقی اور روحانی اقدار پر نہ ہو صرف ریاستی جبر سے حکومت نہیں کر سکتی۔

جب وعدہ کیا تھا تو پورا کریں۔

لبیک والے بھی سمجھیں کہ اگر حکومت وعدہ خلاف ہے تو آپ پاکستان کو آگ نہیں لگا سکتے۔۔یہ آپ کی جانب سے ظلم ہے۔

 

 

 

 

Tuesday, 30 March 2021

March 31st, 2021

 

جو بات میں کرنے جا رہا ہوں حکومت کو چاہیے کہ اس پر تحمل سے غور کرے ورنہ ملک میں بغاوت برپا ہو جائے گی۔۔۔

جب دشمن ملک پر حملہ کرتا ہے تو آپ کہتے ہیں ہم ہر قسم کی جانی قربانی دیں گے ملک کے چپے چپے کی حفاظت کے لئے۔۔

آپ جان بچانے کے لیے ملک دشمن کو نہیں دے دیتے ، قربانیاں دیتے ہیں۔

‏کرونا بھی پاکستان پر ایک جنگ مسلط کی گئی ہے

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1376988015252406276

 

جو بات میں کرنے جا رہا ہوں حکومت کو چاہیے کہ اس پر تحمل سے غور کرے ورنہ ملک میں بغاوت برپا ہو جائے گی۔۔۔

جب دشمن ملک پر حملہ کرتا ہے تو آپ کہتے ہیں ہم ہر قسم کی جانی قربانی دیں گے ملک کے چپے چپے کی حفاظت کے لئے۔۔

آپ جان بچانے کے لیے ملک دشمن کو نہیں دے دیتے ، قربانیاں دیتے ہیں۔

‏کرونا بھی پاکستان پر ایک جنگ مسلط کی گئی ہے۔

آپ جان بچانے کے لئے ملک اور قوم کو تباہ نہیں کروا سکتے۔

ملک اور قوم و تعلیم اور مذہب کو بچانے کے لیے اگر معمولی جانی قربانی دینی بھی پڑے تو یہ مہنگا سودا نہیں ہے۔

اس وقت حکومتی پالیسیاں ا جتماعی خودکشی ہے۔

‏پچھلے 14 مہینوں میں پاکستان میں صرف 13 ہزار لوگ کرو نا سے مرے ہیں۔۔ اس میں بھی اکثریت غلط منسوب کی گئی ہے۔ یہ یقینی بات ہے کہ پاکستان پر کرونا کا اثر نہیں ہوا ہے۔ اگر تھوڑے بہت کمزور اور بوڑھے لوگ وفات بھی پا گئے ہیں، تو یہ کوی وبا نہیں بنی۔

یہ بالکل یقینی بات ہے۔

‏مگر جو اقدامات حکومت اٹھا رہی ہے، اس سے یقینی طور پر کروڑوں لوگ بھوک بیروزگاری اور غربت سے مارے جائیں گے۔۔

ملک میں تعلیمی نظام تباہ ہو گیا ہے اور بچے نفسیاتی مریض بن گئے ہیں۔

چھوٹا کاروبار مکمل تباہ ہو رہا ہے۔

لوگوں کو دین اسلام پر عمل کرنے سے روکا جا رہا ہے۔۔

‏اس معاشی تباہی کے وقت رمضان شریف قریب آرہا ہے۔ اس مہینے میں کئی سو ارب روپیہ معاشرے میں کاروبار و تجارت کی مد میں گردش کرتا ہے اور غریب طبقہ کماتا ہے۔

اگر حکومت نے بازار اور مارکیٹیں بند کر دیں تو درمیانہ اور غریب طبقہ تباہ ہو جائے گا۔

پہلے ہی ملک میں بہت معاشی تباہی ہو چکی ہے

‏مشکل پریشانی اور مصیبتوں کے وقت مسلمان اللہ کے قریب جاکر سکون تلاش کرتا ہے۔۔۔ رمضان میں اگر آپ نے لوگوں کو عبادات سے روکا، تراویح اور افطار کی محفلوں پر پابندیاں لگائیں تو معاشرے کو بری طرح ذہنی انتشار اور روحانی بے سکونی میں دھکیل دیں گے۔

معیشت اور مذہب کی تباہی ہو جاے گی۔

‏اللہ نے پاکستان پر کرم فرمایا ہے ہے کہ ہم پر اس بیماری کا کوئی اثر نہیں ہوا۔

عام ٹریفک حادثات میں اس سے زیادہ لوگ ہر سال مارے جاتے ہیں۔ کوئی وجہ نہیں ہے کہ بیماری کے علاج کو بیماری سے بڑا فساد بنا دیا جائے

لاکھوں کروڑوں افراد کو بھوکا پیاسا مار کر حکومت صرف معاشرے کو تباہ کرے گی

‏میں براہ راست عمران خان سے مخاطب ہوں۔۔ اس وقت ملک کے حاکم آپ ہیں۔۔ ملک میں ایک ایک بھوکے اور پیاسے فرد کا حساب آپ کو اللہ کو دینا پڑے گا۔۔۔آپ اس کی ذمہ داری اپنے وزیروں اور پچھلی حکومتوں پر نہیں ڈال سکتے۔۔

آپ کو خطرناک حد تک گمراہ کیا جارہا ہے۔

ملک کا کاروبار چلنے دیں ۔۔

‏ملک کے ہر صوبے میں پہلے ہی بہت سیاسی انارکی اور افراتفری ہے۔۔۔ حکومت کے اقدامات خود لوگوں کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں۔۔۔

۔ لوگوں کو اپنے کاروبار کرنے دیں، آپ کو پیسے بانٹنے کی ضرورت ہی نہیں رہے گی۔

قوم کو بھکاری مت بنائیے۔۔ تعلیمی ادارے اور مساجد کو بند نہ کریں۔

یہ ظلم بند کریں!

 

 

Tuesday, 2 March 2021

March 2nd, 2021

تیسری عالمی جنگ جنگ شروع ہو چکی ہے۔۔ چھٹی نسل کی جنگ اور پوری دنیا کو دوبارہ از سرِ نو شروع کرنے کا عالمی منصوبہ۔۔

ہمارا چشم کشا تجزیہ۔۔۔

چینل کو سبسکرائب بھی کریں اور اذان کو دور دور تک پھیلائیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=2EU2QArVK5g&feature=share&fbclid=IwAR19xQdTyqwDZqtFesl3EzJBh-GmlJrfrUjpn3tq64jfFX4tsNVMZsvCcuw

 

تیسری عالمی جنگ جنگ شروع ہو چکی ہے۔۔ چھٹی نسل کی جنگ اور پوری دنیا کو دوبارہ از سرِ نو شروع کرنے کا عالمی منصوبہ۔۔

ہمارا چشم کشا تجزیہ۔۔۔

چینل کو سبسکرائب بھی کریں اور اذان کو دور دور تک پھیلائیں۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3780271465360970

Thursday, 28 January 2021

January 28th, 2021

 

یہ اس دور کا اہم ترین مقالہ ہے جو آپ پڑھیں گے۔۔ دشمنوں کی تمام تر سازشوں کو کھول کر بیان کر دیا گیا ہے۔۔ اب بھی اگر مسلمان حکمران اور دانشور دشمن کی سازشوں کو نہیں سمجھیں گے تو مٹا دیے جائیں گے ۔۔

جب دشمن کو جانو گے ہی نہیں تو کیا خاک مقابلہ کرو گے؟

https://drive.google.com/file/d/1NwllfqddD9S-YarBLHXIzAoKgDItjDZ6/view?fbclid=IwAR0uIMdgxyznxrEnqqEhrvc-l7Giaz9hZirlarm5r4TUeabq2tImudKTssk

یہ اس دور کا اہم ترین مقالہ ہے جو آپ پڑھیں گے۔۔ دشمنوں کی تمام تر سازشوں کو کھول کر بیان کر دیا گیا ہے۔۔ اب بھی اگر مسلمان حکمران اور دانشور دشمن کی سازشوں کو نہیں سمجھیں گے تو مٹا دیے جائیں گے ۔۔

جب دشمن کو جانو گے ہی نہیں تو کیا خاک مقابلہ کرو گے؟

 

Saturday, 23 January 2021

January 24th, 2021

These are the most important texts to understand the deep and complex spiritual and ideological basis of the Global conflicts today and their future directions..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1353080733104033797?s=19&fbclid=IwAR1LNrzv00-fKcRiqYmHEBC3cg2cf3hFIcYsenjPObr4Yc3Era2bOaif1gY

 

1.
Every Abrahamic religion & even pagan cults have their own Zionists. This is important to understand the war between various civilizations which is now threatening the entire humanity.
In every religion....Zionists are fundamentally the fascist Hijackers of that faith.

2.
Christian Zionists have hijacked Christianity & they rule USA.
Jewish Zionists have hijacked Judaism & rule Israel.
Hindu Zionists have taken over India.
ISIS (Daish) type gangs are "Muslim" Zionists BUT they do not rule any country as such.
Zionism is a pol ideology...
3.
Islam, Judaism, Christianity & even Hinduism, as a faith, DO NOT subscribe to the violent political/military ideology of Zionism, which is essentially secular, savage, dictatorial yet hidden behind the facade of religious fanaticism because of hijacking of the religion itself
4.great
NeoCon Evangelical Christian Zionists, like George Bush & his cabal, are the real crazies. They are the Jews within the Christians. For centuries, Christianity persecuted Jews. But these NeoCons are more Jews than the Jews themselves & have completely hijacked Christianity.
5.
The Jewish Zionists, like Theodre Herzl & his crazies who rule Israel today, are actually the heretics within Judaism.
Millions of Jews all over the world denounce the Israeli version of Zionist Judaism & consider it a rebellion from the Torah & actually oppose it harshly.
6.
Similarly, within Islamic world, ISIS (Daish) was most fiercely resisted by the Muslims themselves all over the world. They were given the name "Khawarij", means the excommunicated ones...expelled from the religion of Islam.
Muslim world could not be hijacked by Zionists.
7.
So, basically, all 3 major civilizations today are ruled & hijacked by Zionists....Christianity, Judaism and Hinduism.
Only Islamic civilization resisted, exposed and destroyed the attempts by the Zionists within to hijack & take over the representation of Islamic faith.
8.
Today, the most powerful Zionists are Jewish based in Israel. They have a total control over ruling Christian Zionists in US and have a strong ally within Hindu Zionists in India.
Islam as a civilization & faith is seen as a common threat by all these 3 Zionist ideologies.
9.
So basically, it is the Jewish Zionists who are calling the shots today. They want to create a Zionist empire stretching between the the two rivers...from Iraq to Egypt & down into Saudi Arabia till Medina.
Then they want their Temple & their "Messiah" to rule a new world.
10.
For the Jewish Zionists, the entire Geopolitical & Geo-economic view of the world, since WW1, is revolving around ONE idea.....Greater Israel! Ottoman empire was destroyed for this purpose. Balfour declaration announced the creation of Israel. WW2 was needed to achieve it.
11
Jewish Zionists are NOT interested in the Christian world or Christian lives. Why should they be ?? Christianity is disposable.
Tens of millions of Christians in Europe & US were decimated in the WW1 & WW2 to fight & die to create the Zionist state of Israel.
12.
Fact is that Jewish Zionists are not even interested in the Jewish lives, especially the Orthodox Jews, who still fiercely oppose the state of Israel as heretical.
The Zionists in Israel are essentially Secular. They are NOT Semites either. The ruling class are European.
13.
"Greater Israel" ruled by a secular European "Messiah" from the Temple in Jerusalem on a land stretching from Iraq to Egypt to Saudi Arabia BUT with control over entire planet in the "New World Order" which needs to be created through a violent method of Global Reset....!
14.
So, now we are in the final phase of creating a new world order through the violent global reset. Depopulation, global surveillance, wars, famines, genocides, human migrations, destruction of nation states, destruction of religion as a binding spiritual force for humanity...
15.
Christian world will be comprehensively destroyed. Process began through Lock downs. Christianity has served its purpose for the Zionists. It is no more an ideological threat to the idea of Israel.
But Islam remains the ONLY potent threat to the entire scheme of Zionists..
16.
Israel destroyed the Muslim world around it to clear the deck for expansion. Process is ongoing and will expand further into more Muslim countries in the ME. KSA, Jordan, Lebanon....
But the real threat to Israel is from Pakistan & Turkey.
Battle lines are being drawn here!
17.
Even though USA is now written off by the Jewish Zionists, they will still use the Christian military power to destroy more enemies of Israel, especially in ME. US will launch more wars where Christian world will collide with the Muslims for the benefit of Jewish Zionists.
18.
Israel will deploy India to attack & degrade & possibly destroy Pakistan's military potential to threaten Israel for all times. An Islamic nuclear power with missiles to reach Israel will always be a potent existential threat to the Zionist state.
Its a blood feud to death.
19.
Turkey is another existential threat to Israel. Interestingly, Israel has still not come up with a definitive strategy to contain & destroy Turkey. The ultimate nightmare for the Zionists is that Pakistan & Turkey may collaborate into a regional nuclear security pact...
20.
So, this is where the world stands today.
The "Global Reset" is triggered. Chaos is on. Its a 10 years plan to final depopulation & global control agenda.
Islam is not just a military threat for the Zionists but also the ultimate ideological & spiritual counter narrative.
21.
So basically, it is the Muslim world, especially Pakistan & Turkey, who will make the last stand to save humanity from total annihilation & slavery of the Zionists under their NWO & Global Reset genocide.
Incredibly, this was written in Islamic scriptures 1400 years ago!
These are the most important texts to understand the deep and complex spiritual and ideological basis of the Global conflicts today and their future directions..
Would be extremely useful for leaders, thinkers and policy makers....
Geopolitical conceptual clarity is critical to building a counter narrative and response...


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3676352085752909