...
Showing posts with label mossad. Show all posts
Showing posts with label mossad. Show all posts

Monday, 24 May 2021

May 24th, 2021

ہمارے دشمن ہمارے دین کو ہم سے زیادہ جانتے ہیں اور زیادہ یقین رکھتے ہیں۔۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4020367244684723

 


 

ہمارے دشمن ہمارے دین کو ہم سے زیادہ جانتے ہیں اور زیادہ یقین رکھتے ہیں۔۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4020367244684723 

 

Urgent message for the leadership of the Muslim world....It is time to create permanent peace in Palestine....!

https://www.youtube.com/watch?v=z-HQICaYJL4




Urgent message for the leadership of the Muslim world....

It is time to create permanent peace in Palestine....!

 

 

Saturday, 22 May 2021

May 22nd, 2021

کیا پاکستان کو فلسطین کی مدد کرنی چاہئے ہے اور ہم کس طرح آج فلسطین کی مدد کرسکتے ہیں؟

تمام اعتراض کرنے والوں کے جواب اسلامی اور پاکستانی تاریخ سے۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=XMkULCE_Hz8

 


 

کیا پاکستان کو فلسطین کی مدد کرنی چاہئے ہے اور ہم کس طرح آج فلسطین کی مدد کرسکتے ہیں؟
تمام اعتراض کرنے والوں کے جواب اسلامی اور پاکستانی تاریخ سے۔۔
برتر از اندیشہ سود و زیاں ہے زندگی
ہے کبھی جاں اور کبھی تسلیم جاں ہے زندگی۔۔۔

 


Thursday, 20 May 2021

May 20th, 2021


Palestinians need external military help now....! 😡

یہ ہمارا جدید ترین تجزیہ ہے جنگ کی صورتحال پر۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=rKM5JB-DZxM

 


 

 

Palestinians need external military help now....! 😡

یہ ہمارا جدید ترین تجزیہ ہے جنگ کی صورتحال پر۔۔

 

 

 

Wednesday, 19 May 2021

May 18th, 2021

 

آگ، نمرود اور اولاد ابراہیم ؑ

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4001688036552644

 

آگ، نمرود اور اولاد ابراہیم ؑ

تحریر: سید زید زمان حامد

قبلہءاول مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس شریف کے دفاع میں شروع ہونیوالا معرکہءفلسطین آج پوری امت کیلئے گہرا پیغام رکھتا ہے۔ جہاں ایک جانب فلسطینی مجاہد دلیری، شجاعت اور قربانیوں کی ناقابل یقین داستانیں رقم کررہے ہیں وہیں دوسری جانب طاقتور مسلمان حکومتیں بے شرمی، بے غیرتی اور ذلت و رسوائی کی ناقابل فراموش تصاویر بنی ہوئی ہیں۔

سیدی رسول اللہﷺ نے امت کے زوال و ذلت و تباہی کی وجہ یہ بیان فرمائی تھی کہ امت میں حب الدنیا و کراہیت الموت کی بیماری پھیل جائے گی۔ آج تمام مسلمان ممالک کی فوجوں کو جمع کرلیں تو کل تعداد پچاس لاکھ سے بھی زائد بنتی ہے، ایٹمی ہتھیاروں، میزائلوں اور طیاروں، ٹینکوں کی تعداد بے شمار ہے۔ اس کے مقابلے میں اسرائیل کی مسلح افواج کی کل تعداد 2 لاکھ سے بھی کم ہے۔ یعنی 50 لاکھ مسلمانوں کے مقابلے میں 2 لاکھ یہودی۔ اور اس کے باوجود مسلمان ریاستوں اور حکمرانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔

فلسطینی مجاہدین نے امت کا قرض ادا کیا ہے۔ دنیا کے پچاس اسلامی ممالک کی بے شرم حکومتوں کی جانب سے دکھائی گئی بزدلی پر ہر مسلمان کا سر شرم سے جھکا ہوا تھا، مگر فلسطینی مسلمانوں کی جانثاری، سرفروشی اور قوت ایمانی نے اس جھکے ہوئے سر کو ایک مرتبہ پھر اٹھا دیا۔ یہودی ریاست کا جو خوف و دبدبہ پوری دنیا میں قائم تھا، فلسطینی مسلمانوں نے اسے اپنے پیروں تلے روند کر رکھ دیا۔ دنیا کو یہ بتا دیا کہ مشرق وسطیٰ کی واحد ایٹمی طاقت بھی ہو اور سفاکانہ قتل عام بھی کرے، تب بھی سیدی رسول اللہﷺ سے محبت کرنے والے نہ سیدیﷺ کو تنہا چھوڑیں گے، نہ امت کے دفاع سے پیچھے ہٹیں گے، نہ بیت المقدس شریف یہودیوں کو دیں گے اور نہ ہی الاقصیٰ کو گرنے دینگے، چاہے ذبح ہی کیوں نہ کردیئے جائیں۔

آج کے دور کے ”اصحاب الاخدود“ کی طرح گروہ در گروہ فلسطینی مسلمانوں، عورتوں اور بچوں کو آگ میں ڈالا جارہا ہے، اور یہ ہنسی خوشی اللہ کے دین کی خاطر خود چلتے ہوئے اس آگ میں داخل ہوجاتے ہیں، اور پوری مسلمان امت کے حکمرانوں کا حال یہ ہے کہ ان کو جلتے دیکھ رہے ہیں، مگر حب الدنیا و کراہیت الموت کی ایسی لعنت میں مبتلا ہیں گویا سکتے میں ہوں۔۔۔

حکمرانوں کی ذلت، مسلمان ملت کا دکھ، فلسطینی مسلمانوں کی قربانیاں اور یہودیوں کی جانب سے سفاکانہ مظالم کے مظاہروں کے درمیان معرکہءفلسطین ہمیں انتہائی اہم سبق بھی سکھا رہا ہے۔

آپ سے ہم ہمیشہ کہتے رہے ہیں کہ آنے والی دور کی جنگیں شہروں میں لڑی جائیں گی۔ چاہے غزہ کی تباہی ہو یا تل ابیب پر راکٹ برس رہے ہوں، جنگیں اب شہروں میں ہی لڑی جارہی ہیں۔ وہ روایتی بوسیدہ تصور کہ محاذ پر جا کر جنگ لڑیں اب ماضی ہوچکا ہے۔ سویلین اور فوجی کا فرق بھی مکمل طور پر ختم ہوچکا ہے اور یہ کہ سامنے چاہے ایٹمی طاقت ہی کیوں نہ ہو، سرفروشی، جانبازی اور غیر روایتی جنگ سے اس کو بھی گھٹنوں پر گرایا جاسکتا ہے۔

اگر آج دو چار مسلمان ممالک بھی براہ راست اس جنگ میں شامل ہوجاتے تو اسرائیل کی ریاست ایک ہفتے میں صفحہءہستی سے مٹا دی جاتی، مگر شاید اللہ کو ابھی اس امت سے اور قربانیاں طلب کرنی ہیں، اور اس کے بے شرم حکمرانوں کو مزید ذلیل کرنا ہے۔

جو کچھ آج غزہ میں ہورہا ہے، اس سے پہلے عراق، شام، لیبیا اور یمن میں ہوبھی چکا ہے اور ہو رہا ہے۔ جو مسلمان حکومتیں اپنے آپ کو بچانے کیلئے آج بزدلی اور بے غیرتی کا راستہ چن رہی ہیں ان کو اچھی طرح معلوم ہونا چاہیے کہ کل وہ اپنے آپ کو اور ملک و قوم کو اسی تباہی سے دوچار کریں گی۔ جغرافیائی اور سیاسی حالات بھی اس کی تصدیق کررہے ہیں اور فطرت کی مکافات عمل کی سنت بھی۔

آنے والے وقتوں میں پاکستانی قوم کو بھی غزہ کے مسلمانوں کی طرح ایسی ہی آزمائش سے گزرنا ہوگا۔ ہم برسوں سے حکومت، فوج اور قوم کو انہی خطرات سے آگاہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں، مگر واضح ہے کہ ان کے دلوں پر مہریں لگ چکی ہیں اور اب یہ بغیر سزا کے بیدار ہونے والے نہیں۔ ہمارا مشرک دشمن مسلسل تلواریں تیز کررہا ہے، اور وہ وقت دور نہیں ہے کہ جب آج کے غزہ کے مسلمانوں کو خاک و خون میں لتھڑے تنہا چھوڑنے والی قوم کو خود اپنی گلیوں میں اسی طرح لاشیں اٹھانی پڑیں گی۔ جب بغداد کے مسلمانوں نے خوارزم کے مسلمانوں کو تاتاریوں کے آگے ڈال کر ذبح کروادیا تو کچھ ہی عرصے کے بعد انہی تاتاریوں نے بغداد کا بھی وہ حشر کیا کہ دجلہ پہلے سرخ ہوا اور پھر سیاہ۔

فطرت اور تاریخ کبھی بزدلی اور بے غیرتی کو معاف نہیں کرتے۔۔۔ کبھی ایسی قوم نے بقاءحاصل نہیں کی جو موت سے ڈرتی ہو۔ جنت تلواروں کے سائے میں ہے، حب الدنیا و کراہیت الموت کی ذلت میں نہیں۔۔۔!

مسلمان حکمرانوں پر آج حجت تمام ہوچکی ہے۔ ان کے خلاف فلسطین کے جلتے ہوئے مسلمان اپنا مقدمہ لیکر دربار نبویﷺ میں جاچکے ہیں۔ اب اگر اللہ فیصلہ کردے کہ باقی امت کو بھی اسی آگ و خون کے دریا سے گزرنا ہوگا تو پھر ہمارے پاس کوئی عذر باقی نہیں رہے گا۔

آج آگ بھی ہے، نمرود بھی ہے اور ”اولاد ابراہیمؑ“ فلسطین میں جل بھی رہی ہے۔۔۔ مگر مسلمان حکمران اور امت اس ”امتحان“ میں جس ذلت کے ساتھ ناکام ہوئے ہیں اس کا کفارہ اب آگ و خون کے دریا ہی ہوسکتے ہیں۔۔۔

اب اللہ سے شکوہ نہ کرنا۔۔۔!!!

آگ ہے، اولاد ابراہیمؑ ہے، نمرود ہے

کیا کسی کو پھر کسی کا امتحاں مقصود ہے

 
 
 
 

آج فلسطین کے حالات کو سمجھنے کے لئے اس کو ایک مرتبہ پھر دیکھ لیجیے۔

جو قیامت آج فلسطین میں مچی ہے کل آپ کے گھروں تک آئے گی۔۔۔۔

 
 
 

 
 

آج فلسطین کے حالات کو سمجھنے کے لئے اس کو ایک مرتبہ پھر دیکھ لیجیے۔

جو قیامت آج فلسطین میں مچی ہے کل آپ کے گھروں تک آئے گی۔۔۔۔


 


 

 

What can Pakistan and Turkey do to prevent the genocide in Gaza.
پاکستان اور ترکی فلسطینیوں کا قتل عام روکنے کے لئے فوری طور پر کیا کر سکتے ہیں؟

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4002212706500177

 


 

What can Pakistan and Turkey do to prevent the genocide in Gaza.

پاکستان اور ترکی فلسطینیوں کا قتل عام روکنے کے لئے فوری طور پر کیا کر سکتے ہیں؟

 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4002212706500177 



Sunday, 16 May 2021

May 16th, 2021

میں وزیراعظم عمران خان سے کہوں گا کہ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم تشکیل دیں اور طبی آلات اور ساز و سامان کے ساتھ فوری طور پر غزہ بھجوائیں۔۔

مصر کی حکومت سے بات کریں کہ غزہ کی سرحد کھولیں پاکستانی دستے کے لیے۔۔ غزہ سے زخمی مصر کی جانب لائے جا رہے ہیں۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3993491997372248

 

میں وزیراعظم عمران خان سے کہوں گا کہ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم تشکیل دیں اور طبی آلات اور ساز و سامان کے ساتھ فوری طور پر غزہ بھجوائیں۔۔

مصر کی حکومت سے بات کریں کہ غزہ کی سرحد کھولیں پاکستانی دستے کے لیے۔۔ غزہ سے زخمی مصر کی جانب لائے جا رہے ہیں۔۔

اتنا تو ہم فوراً کر سکتے ہیں۔۔۔

 

 https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3993491997372248

 

اگر آپ یہ 37 منٹ غور سے سن لیں تو جو کچھ ہو رہا ہے اور ہونے والا ہے اس کی بالکل واضح تصویر آپ کو سمجھ آ جائے گی۔۔۔ان ساری باتوں کا براہ راست تعلق آپ سے اور آپ کے مستقبل سے ہے۔۔

 

https://www.youtube.com/watch?v=onkF9au38YQ 


 

اگر آپ یہ 37 منٹ غور سے سن لیں تو جو کچھ ہو رہا ہے اور ہونے والا ہے اس کی بالکل واضح تصویر آپ کو سمجھ آ جائے گی۔۔۔ان ساری باتوں کا براہ راست تعلق آپ سے اور آپ کے مستقبل سے ہے۔۔

 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3993911373996977  

 

 

Pakistan Turkey and Iran can immediately form a military coalition to send forces to East Jerusalem & Gaza..This is the precondition for any negotiations for a permanent settlement to begin....Jews to stay out of #AlAqsa .... No more #SheikhJarrah ever again...

 

 

Pakistan Turkey and Iran can immediately form a military coalition to send forces to East Jerusalem & Gaza..

This is the precondition for any negotiations for a permanent settlement to begin....

Jews to stay out of #AlAqsa .... No more #SheikhJarrah ever again...

As a precondition to ceasefire...

Entire East Jerusalem & #AlAqsa must become out-of-bounds for Israeli forces... Muslim forces from Turkey and other Nations must take charge of security.

Blockade of Gaza must be lifted immediately and Israel to pay reparations for the damages..

 
 
 

 

Friday, 14 May 2021

May 14th, 2021

We are seeing a historic opportunity to "solve" the ME crisis once and for all which has seen so much of bloodshed & wars over decades.But the indecision of Imran Khan will be the saddest & most tragic chapter of this history.Hamas & Palestinians are victorious already.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1393224782976585731?s=19&fbclid=IwAR2ct9CAKdwuH4swBqOFl0DC35t5QSp0LoM1odz84gntO3fpFf3MH7FKVxQ

 

1.
Israel is counting on few critical factors in this war.
a. Turkey, Iran & Hezbullah do not join militarily.
b. Saudi Arabia, Egypt, UAE & Palestinian Authority help Israel to crush Hamas.
c. Pakistan stays neutral (support Israel)
d. Increase cost of war for Hamas.
 
 
2.
The internal revolt of the Muslim population within Israel is to be dealt through armed Jewish settlers backed by state forces.
The angry Palestinians trying to make their entries into Palestine from Jordan & Lebanon or Egypt are not any real military threat for Israel.
 
 
3.
The role of Turkey, Iran, Hezbullah is decisive right now. They are already deployed or in close proximity to Israel & can open multiple fronts from Syria, Lebanon & Sea/Air.
Israel knows that it has a very narrow window of opportunity to crush Hamas attacks.
 
 
4.
Frankly, the silence of Iran & Hezbullah at this most critical stage of war is baffling. Clearly, they do not want to escalate the conflict & distract the Jewish entity despite providing weapons to Hamas.
Turkey is reluctant to go alone without allies.
Time being wasted!!
 
 
5.
Saudi Arabia, UAE, Egypt & Palestinian Authority (PA) are fully on the side of Israel. They are more staunch enemies of Hamas than Israel itself.
PA has become irrelevant in the entire equation in Gaza. But in West Bank they have arrested hundreds of Hamas supporters already
 
 
 
6.
For now Hamas is on its own & have to hold on for few more days in this fierce battle of nerves.
There is more pressure on the Israeli Govt than on Hamas at the moment. Both sides are building pressure on each other to see who blinks first.
Israel has more at stake...
 
 
 
7.
In this entire equation, the deafening silence of Imran Khan's govt in Islamabad has been a huge disappointment in the entire Muslim world, especially within Palestinians & Turkey.
After the betrayal at the Malaysian summit under orders from MBS, IK has done it again..
Sad!
8.
 
 
 
Syria, Iran, Hezbullah will regret not joining the war at this critical moment when the state of Israel is crumbling. Because, once Israel deals with Hamas, it will turn its attention to Iranian assets all around for providing weapons to Hamas.
Timing is everything in war!
 
 
 
9.
We are seeing a historic opportunity to "solve" the ME crisis once and for all which has seen so much of bloodshed & wars over decades.
But the indecision of Imran Khan will be the saddest & most tragic chapter of this history.
Hamas & Palestinians are victorious already.


May 13th, 2021

 

یہ عید مسجد اقصیٰ کے محافظین کے نام ہے کہ جو اس امت کا قرض ادا کر رہے ہیں۔۔

اللہ اس امت مرحوم پر رحم کرے۔۔

اور آپ سب کا حافظ و ناصر ہو۔

اللہ حیات طیبہ عطا فرمائے، رزق کریم آپ کو دے اور جب وقت آئے تو حسن خاتمہ نصیب ہو۔۔

آمین یا رب العالمین۔۔۔

 

 
 

 

یہ عید مسجد اقصیٰ کے محافظین کے نام ہے کہ جو اس امت کا قرض ادا کر رہے ہیں۔۔

اللہ اس امت مرحوم پر رحم کرے۔۔

اور آپ سب کا حافظ و ناصر ہو۔

اللہ حیات طیبہ عطا فرمائے، رزق کریم آپ کو دے اور جب وقت آئے تو حسن خاتمہ نصیب ہو۔۔

آمین یا رب العالمین۔۔۔

 




عیدِ آزاداں شکوہِ مُلک و دیں

عیدِ محکوماں ہجومِ مومنیں

اقبال رحمتہ اللہ علیہ

آزاد لوگوں کی عید سے مُلک اور دین کی شان و شوکت کا اظہار ہوتا ہے اور غلاموں کی عید صرف مومنوں کا ہجوم ہوتی ہے۔

قیام پاکستان کے تین دن بعد پہلی عید الفطر..

🇵🇰


عیدِ آزاداں شکوہِ مُلک و دیں

 

عیدِ محکوماں ہجومِ مومنیں

اقبال رحمتہ اللہ علیہ

آزاد لوگوں کی عید سے مُلک اور دین کی شان و شوکت کا اظہار ہوتا ہے اور غلاموں کی عید صرف مومنوں کا ہجوم ہوتی ہے۔

قیام پاکستان کے تین دن بعد پہلی عید الفطر..

🇵🇰

 https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3984519788269469

 

 

 

القدس شریف کے محافظین کے لیے خوشخبری سیدی رسول اللہ نے خود عطا فرمائی ہے۔۔۔مسلمان ملت کی یہ خوش نصیبی ہوگی کہ اگر اس گروہ میں اپنے آپ کو شامل کرلے۔۔۔

 
 

 

القدس شریف کے محافظین کے لیے خوشخبری سیدی رسول اللہ نے خود عطا فرمائی ہے۔۔۔مسلمان ملت کی یہ خوش نصیبی ہوگی کہ اگر اس گروہ میں اپنے آپ کو شامل کرلے۔۔۔

بیت المقدس شریف اور مسجد اقصیٰ کے محافظین انشاءاللہ ہمیشہ ثابت قدمی سے کفر کے خلاف لڑتے رہیں گے۔۔

ماشاءاللہ مبارک ان مجاہدین کو۔

 
 
 

فلسطینی رہنما خالد مشعل براہ راست پاکستانی قوم حکومت اور مسلح افواج سے مخاطب ہیں۔۔۔

پاکستان کے لیے اب یہ غیرت اور عزت کا سوال ہے کہ جب فلسطینی براہ راست ہمیں مخاطب کرکے کے مدد طلب کر رہے ہیں ۔۔

اب جو بھی ان کی مدد سے انکار کرے گا امت رسول کا آئین اور غدار تصور کیا جائے گا۔۔۔

 

 
 

 

فلسطینی رہنما خالد مشعل براہ راست پاکستانی قوم حکومت اور مسلح افواج سے مخاطب ہیں۔۔۔

پاکستان کے لیے اب یہ غیرت اور عزت کا سوال ہے کہ جب فلسطینی براہ راست ہمیں مخاطب کرکے کے مدد طلب کر رہے ہیں ۔۔

اب جو بھی ان کی مدد سے انکار کرے گا امت رسول کا آئین اور غدار تصور کیا جائے گا۔۔۔

 
 
 
 
 

 

Tuesday, 11 May 2021

May 11th, 2021

یہ خائن اور غدار حکمران بیچ چکے ہیں آبروئے دین مصطفی۔۔
یہی وقت ہے سیدی رسول اللہ سے وفا کرنے کا۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=lZYm8W0CUkU&feature=youtu.be


 

 

‏یہ خائن اور غدار حکمران بیچ چکے ہیں آبروئے دین مصطفی۔۔

یہی وقت ہے سیدی رسول اللہ سے وفا کرنے کا۔۔۔

 

 

 

Monday, 14 September 2020

September 15th, 2020

Why there is a sudden Rush of Muslim countries recognising Israel?
How can Pakistan play a centre stage role in Afghan war instead of being an American tout..

 https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3308193445902110

 


 

Why there is a sudden Rush of Muslim countries recognising Israel?
How can Pakistan play a centre stage role in Afghan war instead of being an American tout..
Our program today....

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3308193445902110

Saturday, 8 June 2019

May 28th, 2019

This is my direct message to freedom fighters in Kashmir.... Be careful -- RAW is trying to destroy the freedom struggle by branding it as ISIS...


https://www.facebook.com/watch/?v=439661223488877

This is my direct message to freedom fighters in Kashmir....
Be careful -- RAW is trying to destroy the freedom struggle by branding it as ISIS...
Our early warning to the Kashmiris.
Spread it to every corner of the valley...

https://www.facebook.com/watch/?v=439661223488877




PTM is an Israeli backed insurgency. They have powerful backers. We have to crush them with force and quickly else their backers will create diversions


https://www.facebook.com/watch/?v=680781299042071

PTM is an Israeli backed insurgency. They have powerful backers. We have to crush them with force and quickly else their backers will create diversions.
Our savage attack on PTM and pointed out mistakes by the Govt and ISPR.....and gave strong advice.

https://www.facebook.com/watch/?v=680781299042071




The most emotional day in history of Muslim Ummah in recent decades.... When Pakistan, first Islamic nation, became a nuclear power...& changed the course of history forever...


https://www.facebook.com/watch/?v=615725765571785

Today is May28th...
The most emotional day in history of Muslim Ummah in recent decades....
When Pakistan, first Islamic nation, became a nuclear power...& changed the course of history forever...
Now Israel & India were checkmated decisively for the first time in their history!!

The fact that Pakistan became a nuclear power this day in 1998, change the entire security paradigm in the world. Now Zionist's plan of Greater Israel & Hindutva's dream of Greater India have been checkmated.
This is the earth shaking significance of our nuclear weapons.

They call our nuclear weapons as "Islamic bombs"....Damn true...because the ones they have are indeed the "Christian, Jewish & Hindu bombs"......with destructive agenda of overrunning the Muslim ME, decimating it, creating genocides & annihilation of the Islamic civilization.

These nuclear weapons in Pak is the reason why they could not deal with Pakistan "Yugoslavia style" or the "Syrian" example...though they tried but were extremely nervous about the fall outs..
So, they had to weaken the Pak Army first....which they are still trying after 18 years

https://www.facebook.com/watch/?v=615725765571785

May 26th, 2019

Patriotic Pashtuns must come forward like this wise elder....  Record your videos, destroy PTM & support the Sabz Hilali Parcham and Pak Army....


https://www.facebook.com/watch/?v=832810973743668

Patriotic Pashtuns must come forward like this wise elder....
Record your videos, destroy PTM & support the Sabz Hilali Parcham and Pak Army....
Together, we will destroy this Israeli/CIA/RAW created insurgency....
Destroy their lies here, so that army can crush them on ground !!

https://www.facebook.com/watch/?v=832810973743668


May 24th, 2019


کل کی نیرہ الصباح اور آج کی بیرونی ایجنٹ گلالئی اسمائیل(PTM)



کل کی نیرہ الصباح اور آج کی بیرونی ایجنٹ گلالئی اسمائیل(PTM)

عراق پر امریکہ کے پہلے حملے یعنی جنگ خلیج سے قبل اکتوبر 1990ء میں ایک کویتی لڑکی نیرہ نے امریکی کانگریس کے کمیشن برائے انسانی حقوق کے روبرو ایک بیان دیا تھا جس میں اس نے بتایا کہ کویت کے کے ایک ہسپتال پر حملے کے دوران عراقی فوجیوں نے انکیوبیٹرز سے بچوں کو نکال کر انہیں ہسپتال کے فرش پر مرنے کے لیے چھوڑ دیا اور انکیوبیٹرز اپنے ساتھ لے گئے۔

نیرہ نامی اس لڑکی کا انداز،کانپتی ہوئی آواز، آنکھوں سے ٹپکتے آنسوؤں اور انسانیت سوز داستان نے امریکہ بلکہ دنیا بھر میں ایک تہلکہ مچا دیا۔ کویت کو بچانے کے لیے عراق پر حملہ کرکے اسے سبق سھا نے کی صدائیں بلند ہونے لگیں۔ جذباتی بیان کو بعد ازاں کانگریس کے کئی اراکین حتیٰ کہ خود امریکہ کے صدر نے اپنی تقریر میں شہادت کے طور پر پیش کیا۔

لیکن جب عراق پر حملہ ہوچکا، ہزاروں بلکہ لاکھوں گھر لٹ چکے، ملک پر اقوام متحدہ کی پابندیاں لگ چکیں اور لاکھوں افراد کا جینا دو بھر ہوگیا تو یہ راز کھلا کہ نیرہ کا پورا نام دراصل نیرہ الصباح ہے اور وہ امریکہ میں کویتی سفیر سعود بن ناصر الصباح کی بیٹی ہے۔ اور اس کا یہ بیان 'سٹیزنز فار اے فری کویت' کی جانب سے منظم کردہ ایک عوامی رائے عامہ کی مہم کا حصہ تھا جسے عالمی سطح پر مشہور امریکی پبلک ریلیشنز ادارے ہل اینڈ نولٹن نے تیار کیا تھا۔

ہل اینڈ نولٹن نے 12 ملین ڈالرز کی خطیر رقم استعمال کرتے ہوئے اس پورے منصوبے کا اسکرپٹ تیار کیا اور نیرہ اور دیگر گواہوں کو "پیشہ ورانہ تربیت" بھی دی۔ اس پورے سلسلے میں ایک ملین ڈالرز کی خطیر صرف اس تحقیق میں ضایع ہوئی کہ آخر عوام کو 'جھنجھوڑنے' کے لیے کون سے ڈرامہ کیا جائے تو زیادہ بہتر ہوگا اور بالآخر بچوں اور انکیوبیٹرز کی کہانی گھڑنے پر اتفاق ہوا۔

بعد ازاں ہل اینڈ نولٹن نے کانگریسی کمیشن کے سامنے پیش کردہ بیان کی وڈیو کو بھی پھیلایا۔ لاکھوں بلکہ کروڑوں امریکیوں نے جب اپنے ٹیلی وژن چینلوں پر نیرہ کا یہ جذباتی بیان دیکھا تو جو جنگ کے مخالف تھے وہ بھی جنگ کے حامی بن گئے۔

دنیاقائل هو گئی اور عراق پر حملہ کر دیا گیا.

یہ بیان جنگ کے دوران کیے گئے پروپیگنڈے کی بدترین مثال ہے اور اس پوری داستان میں ہم پاکستان کے رہنے والوں کے لیے بہت بڑا سبق موجود ہے۔

عقلمند کے لیے اشارہ کافی ہوتا ہے۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.1643903065664498/2181436171911182/?type=3&theater


 

دہلی سلطنت کی واپسی کی نوید آج 17 رمضان فتح غزوہ بدر کے دن آپ کو سنائے دیتے ہیں



https://www.facebook.com/watch/?v=2685720541455442

‏دہلی کی فضا میں جلد تکبیر کی واپسی ہونے والی ہے کیونکہ اُدھر سے ‎#ModiArahaHai اور اِدھر سے شیردل جے ایف ٹھندر تیاری پکر رہے ہیں ! دہلی سلطنت کی واپسی کی نوید آج 17 رمضان فتح غزوہ بدر کے دن آپ کو سنائے دیتے ہیں ‎#delhisultanate ‎#saariyas ‎#Sherdils ‎#Electionsresults201

https://www.facebook.com/watch/?v=2685720541455442

May 15th, 2019


ویسے حکومت نے اعلان کیا ھے کہ پاکستان اس جنگ میں غیر جانبدار رھے گا۔
اگر یہ جنگ ھوی تو پھیلے گی، پھر کوی غیر جانبدار نہیں ریہ سکے گا۔
 اللہ امت رسول پر رحم فرماے۔

 




‏ویسے حکومت نے اعلان کیا ھے کہ پاکستان اس جنگ میں غیر جانبدار رھے گا۔
اگر یہ جنگ ھوی تو پھیلے گی، پھر کوی غیر جانبدار نہیں ریہ سکے گا۔
اللہ امت رسول پر رحم فرماے۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.1643903065664498/2167159363338863/?type=3&__xts__%5B0%5D=68.ARC5n5uKpSGcbnHJebCg2riI9oTOydhoHaM3syu5WNPike2nS5J4J6SXn_ZxvX_KEnVO3VeOm2MgWQ6XRIPYUJPTrG_UDw3hZpCwDnrW9qgt871fwcv46EKoPMiVjTy8yUTBp0cTEpE2WWjlK2B8tCeb44BcPCyeiiA49oh66OWIanxVgI-eYW80m-grByNh5D4mmQf9MMhOsbmdrvL3cxDgcsfGCCmMuN-jTIQHYwd5fjO5fW-xe7XvmQFgD_KY9CTSORTOjg6hajruHOI2nj-WtqYcKfBnoO8qdhONveYuBB1T21SzsGxBqzCj9Dsf8eV4DLwMXIVybaJg8-1pwlLawg&__tn__=-R




‏پاکستان کے خلاف خوارج اور مشرکوں کی جانب سے ایک نیء جنگ کا آغاذ کیا جانے والا ھے۔
امریکہ کی افغانستان میں موجودگی تک، پاکستان بھی خوارج کے حملوں کی زد میں رھے گا۔



‏پاکستان کے خلاف خوارج اور مشرکوں کی جانب سے ایک نیء جنگ کا آغاذ کیا جانے والا ھے۔
امریکہ کی افغانستان میں موجودگی تک، پاکستان بھی خوارج کے حملوں کی زد میں رھے گا۔ ھر حال میں ھمیں امریکہ کو افغانستان سے نکالنا ھے۔ ٢٠ برس ھونے کو آ رھے ھیں اور یہ جنگ بھڑکتی جا رھی ھے۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.1643903065664498/2167169653337834/?type=3&theater



Gave an interview to a Persian channel based in London. Subject was presence of Daish in Afghanistan and the dirty role of CIA and Mossad against Pakistan


https://www.facebook.com/watch/?v=439259983300189

Gave an interview to a Persian channel based in London. Subject was presence of Daish in Afghanistan and the dirty role of CIA and Mossad against Pakistan.

https://www.facebook.com/watch/?v=439259983300189


Tuesday, 1 May 2018

April 30th, 2018


بلاآخر پی ٹی ایم اپنے اصل مطالبات پر آہی گئی



بلاآخر پی ٹی ایم اپنے اصل مطالبات پر آہی گئی۔

پی ٹی ایم پاکستان دشمنوں کے سٹریٹیجک مفادات کی نگران تحریک ہے اور یہ بہت جلد فاٹا سے پاک فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گی۔
تاکہ افغانستان میں امریکہ نے داعش کے جو لشکر بیٹھا رکھے ہیں ان کو دوبارہ فاٹا میں داخل کیا جا سکے۔

اب پی ٹی ایم نے فاٹا سے پاک فوج کے مکمل انخلاء کا مطالبہ شروع کر دیا ہے اور ساتھ ہی یہ بھی کہ سوات میں پاک فوج کی چھاؤنی تعمیر نہ کی جائے۔

پی ٹی ایم باڑ کی تعمیر پر بھی اعتراض کر رہی ہے اور افغانیوں کی واپسی پر بھی۔

مسلمان ممالک کو خود اپنی ہی عوام کے ذریعے برباد کرنے کا یہ تجربہ لیبیا، شام اور عراق میں کامیابی سے کیا جا چکا ہے۔
سوشل میڈیا کے ذریعے عوام کو حقوق اور ظلم کے چند نعرے دے کر اٹھاؤ،
اور خود اپنی ہی ریاست سے ٹکرا دو،
پھر ریاست کے خلاف مظلوموں کی مدد کے لیے انسانی ہمدردی کے نام پر پہنچ جاؤ۔

عراق، شام اور لیبیا میں امریکہ اسی اصول کے تحت پہنچا اور کھنڈر بنا کر رکھ دیا۔ حقوق وغیرہ تو ایک طرف رہے لوگ اپنی جان، مال، عزت اور وطن سے بھی محروم ہوگئے۔

پی ٹی ایم کے ذریعے اب یہ تجربہ پاکستان میں کرنے کی کوشش کی زور و شور سے جاری ہے۔ ظلم اور حقوق کے نام پر لوگوں کو پاکستان کے خلاف اکسانا اور ساتھ ہی امریکہ اور اقوام عالم سے پاکستان کے خلاف مدد طلب کرنا۔

وزیرستان پولیٹکل انتظامیہ کے مطابق پی ٹی ایم کے عناصر نے وزیرستان کا امن دوبارہ خراب کرنا شروع کر دیا ہے اور وہاں اکا دکا کاروئیاں شروع ہوگئی ہیں اور ساتھ ہی چور مچائے شور کے مصداق پی ٹی ایم کا یہ واویلا بھی کہ یہ پاک فوج کر رہی ہے۔

جنگ زدہ علاقوں میں تعئنات پاک فوج کے خلاف نعرے بازی شروع کر دی گئی ہے۔ کل پاک فوج کی گاڑی کا گھیراؤ کیا گیا، جلد ہی پاک فوج پر کوئی اکا دکا حملہ بھی ہوسکتا ہتھیاروں کے بغیر جس کو احتجاج کا نام دیا جائیگا۔ پاک فوج جواباً کاروائی کرے گی تو بس پھر دیکھنا پوری دنیا میں کیسا واویلا ہوتا ہے کہ جی غیر مسلح سویلینز پر پاک فوج نے حملہ کر دیا وغیرہ۔
اس قسم کے ڈرامے کی ریکارڈنگ وغیرہ کا بھی مکمل بندوبست کیا جاتا ہے تاکہ " ریاستی ظلم " کا نظارہ لوگ اپنی آنکھوں سے کر سکیں۔ یہ نہ ہوسکا تو کسی کو بھی پاک فوج کی وردیاں پہنا کر کچھ بھی کروایا جا سکتا ہے بنگلہ دیش کی طرح۔

یہ بات نوٹ کی جانی چاہئے کہ ن لیگ اور محمود اچکزئی کی حکومت ان بدمعاشوں کی مکمل سپورٹ کا اعلان کر رہی ہے بلکہ ان کے پاکستان مخالف جلسوں کے لیے مریم نواز نے کارکن بھی بھیجے۔ اس جلسے میں پاکستان کی سرزمین پر پاکستان کا جھنڈا لہرانے کی اجازت نہیں دی گئی۔
لیکن اس غدار ن لیگی حکومت نے لوگوں کو بغاوت پر اکسانے والے اس گروہ سے تاحال بات چیت کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی۔ کیوں ؟؟

پاک فوج نے ان کو اپنے بچے قرار دیتے ہوئے اعلان کیا کہ ہر قسم کے مزاکرات کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں تو یہ مزید شیر ہوگئے اور دو دن پہلے منظور پشتین نے باقاعدہ جنگ کی دھمکی دے ڈالی۔ البتہ پوسٹ فوراً ہٹا دی۔
( موصوف ملالہ کی طرح امریکہ سے امن کا نوبل انعام بھی لینا چاہتے ہیں شائد اس لیے :) )

اب ان کے پیروکار کھل کر پاکستان کے خلاف امریکہ اور انڈیا سے مدد طلب کرنے پر آگئے ہیں۔ بلکل الطاف حسین کی طرح۔

خدا کے لیے اب تو یہ راگ الاپنا بند کر دو کہ " جی ان کے مطالبات تو جائز ہیں "

پشتونوں کو ورغلا کر برباد کرنے کی اس تحریک کے خلاف خود پشتونوں کو کھڑا ہونا ہوگا ورنہ یہ لوگ ہمارا امن اور ہمارا ملک ہم سے چھین لینگے!

اس تحریر کو ہر پشتون تک پہنچاؤ۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1652632028124935/?type=3&theater



آرٹیکل 62,63 آج ہمارے آئین مضبوط حصہ ہے۔ اس کو ہر حال میں نافذ کرنا ہوگا۔ اگر الیکشن کمیشن، پارلیمان اور سیاسی جماعتیں اس کی راہ میں مزاحمت کرتی ہیں تو پھر فوج کو بھی پورا حق ہے کہ آئین کی دیگر شقوں کو بھی رد کرتے ہوئے ملکی مفاد میں جو چاہے کرے


ایک بات بہت غور سے سمجھ لیں اور منافقت نہ کریں۔
پاکستان کے آئین کے ساتھ مذاق نہیں کیا جاسکتا۔ یا پورا آئین نافذ کریں، یا پھر پورے کو رد کریں۔ اپنی مرضی کے مطابق اس میں سے اپنی پسندیدہ شقیں نافذ اور ناپسندیدہ شقیں رد نہیں کی جاسکتیں۔

فوج پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ آئین توڑتی ہے۔ مشرف پر تو غداری کا مقدمہ بھی یہی بنا ہے۔
اگر سیاستدان، پارلیمان، الیکشن کمیشن آئین توڑے تو اسے کیا کہیں گے؟؟؟
فوج کا آئین توڑنا حرام، سیاستدانوں کا آئین توڑنا حلال!

آرٹیکل 62,63 آج ہمارے آئین مضبوط حصہ ہے۔ اس کو ہر حال میں نافذ کرنا ہوگا۔ اگر الیکشن کمیشن، پارلیمان اور سیاسی جماعتیں اس کی راہ میں مزاحمت کرتی ہیں تو پھر فوج کو بھی پورا حق ہے کہ آئین کی دیگر شقوں کو بھی رد کرتے ہوئے ملکی مفاد میں جو چاہے کرے۔

62,63 کی تین بنیادی شرائط ہیں:
٭ نظریہءپاکستان پر ایمان رکھنے والا ہو۔
٭ دین میں بیان کردہ بڑے بڑے حرام کاموں سے بچتا ہو۔
٭ مالی معاملات میں خائن اور چور نہ ہو۔
یہ تینوں شرائط پوری کرنا لازم ہے، ورنہ آئین سے غداری ہے۔

اگر آئین نافذ کیا جائے تو زرداری، نواز شریف، اچکزئی، فضل الرحمن، بلاول، حتیٰ کہ عمران بھی تاحیات نا اہل ہوتے ہیں۔
اب بتائیں! آئین نافذ کرنا ہے؟
لہذا ہمیں یہ نہ سمجھائیں کہ آئین کے مطابق عبوری حکومت کو دو ماہ کے اندر انتخاب کرانے ہوتے ہیں۔

آج ہم پاکستان کی سپریم کورٹ، الیکشن کمیشن اور پاک فوج سے سختی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اگلے الیکشن سے پہلے اس بات کا مکمل اطمینان کریں کہ پاکستان کی سیاسی جماعتیں اور ان کے سربراہان اور اراکین 62,63 پر ہر لحاظ سے پورے اترتے ہوں۔ چاہے پوری جماعت نا اہل کرنی پڑے۔۔۔ کریں!!!

آج جمہوریت کو پاکستان میں چلتے ہوئے دس برس کا عرصہ ہوچکا ہے۔ تمام سیاسی جماعتیں، بڑی ہوں یا چھوٹی، اپنی باری لے چکی ہیں۔ اس دس سال کے عرصے میں پاکستان مکمل طور پر تباہ و برباد ہوگیا۔ اب اگلے الیکشن سے پہلے احتساب واجب ہے۔ بغیر احتساب الیکشن آئین سے غداری بھی ہے اور ریاست پاکستان سے بھی!

کل رات کے جلسے کے بعد پی ٹی آئی والوں پر جیت کا نشہ طاری ہے، کہ اب تو پی ٹی آئی کی حکومت آئی ہی آئی۔
تھوڑا صبر کرلیں، ذرا ہمیں دیکھ لینے دیں کہ 62,63 پر کون کون پورا اترتا ہے، عمران سمیت۔۔۔
ویسے یہ تو بتائیں اگر پی ٹی آئی میں سے عمران کو نکال دیں تو پیچھے کیا بچتا ہے؟؟؟

پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت نہیں ہے۔ ایک فرد کے گرد گھومنے والا غلاظت کا انبار ہے، کہ جو دوسری سیاسی جماعتوں سے نکالے گئے لوٹوں پر مشتمل ہے۔ زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، لیکن اگر عمران کو آج کچھ ہوگیا تو پھر پی ٹی آئی اور دیگر جماعتوں میں کیا فرق رہ جاتا ہے؟ ہمیں نظام درست کرنا ہے، افراد کے گرد گھومتی سیاسی جماعتیں نہیں بنانیں۔

اس گھمنڈ میں کہ اب انتخابات ہونے والے ہیں اور ہم ہی اقتدار میں آئیں گے، تمام ہی سیاسی جماعتیں اپنے اپنے بندر تماشے سجا رہی ہیں، اس بات سے مکمل بے پرواہ کہ آج پاکستان کے خلاف کس قدر بھیانک سازشیں یکے بعد دیگرے بنی جارہی ہیں۔ پاکستان کو شام بننے میں اب چند گزوں کا ہی فاصلہ رہ گیا ہے، استغفراللہ!
مگر یہ بے شرم، بے غیرت سیاستدان ۔۔۔۔۔

آئین کے مطابق اب وقت آگیا ہے کہ ملک میں عبوری حکومت قائم کی جائے۔ یہ آئین کی روح سے مذاق ہوگا کہ زرداری اور نواز شریف کو نئی عبوری حکومت بنانے کا اختیار دیا جائے۔ یہ اختیار الیکشن کمیشن کے پاس ہونا چاہیے اور الیکشن کمیشن کی رہنمائی سپریم کورٹ اور فوج کریں۔ پھر یہ عبوری حکومت ایک سفاک احتساب کا آغاز کرے۔

جس طرح آج نواز شریف اور اسکے خاندان کا احتساب ہورہا ہے، بالکل اسی طرح کا احتساب زرداری اور دیگر سیاسی جماعتوں کا لازم ہے۔ یہ انصاف کا تقاضا بھی ہے، 62,63 کی آئینی ضرورت بھی اور ملکی سلامتی کیلئے بھی لازم!
یہ نہیں ہوسکتا کہ صرف نواز شریف کا احتساب ہو اور باقی حرام خور ”دودھ کے دھلوں“ کی طرح دوبارہ حکومت بنا کر 62,63 کو ہی آئین سے نکال دیں۔

یہ بالکل طے بات ہے کہ اگر آج انتخابات کروائے گئے تو 2013ءکی طرح ایک غلاظت پارلیمان میں پہنچے گی، جو سب سے پہلے آئین کی ان تمام شقوں کو ختم کرے گی کہ جو ان کے سروں پر تلوار کی طرح لٹکی ہوئی ہے۔ اور پھر وہی شرمناک بندر تماشا ہوگا کہ جو پچھلے دس برس سے جاری ہے۔ مگر اس دفعہ پاکستان کا دشمن آنے والی اسمبلی کی مدت پوری نہیں ہونے دے گا۔۔۔

شام کے مسلمان اپنے خلاف اٹھنے والے طوفان کو وقت پر نہ دیکھ سکے۔ وہاں کوئی موذن انہیں خبردار کرنے والا نہ تھا۔ آج ایک کروڑ شامی مہاجر بن کر رسوا ہورہے ہیں، پچاس لاکھ مارے جاچکے ہیں، پورا ملک کھنڈر بن چکا ہے۔ جنہوں نے آزادی اور جمہوریت کے نام پر بغاوت شروع کی تھی، آج خود بھی تباہ ہیں اور قوم کو بھی تباہ کروایا۔

شام کے مسلمانوں سے عبرت پکڑیں۔
”وطن کی فکر کر ناداں مصیبت آنے والی ہے
تری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں“
اے پاکستان کے مسلمانو! ابھی بھی وقت ہے، سنبھل جاﺅ! جمہوریت کے بچھڑے کو پوجنے کے بجائے وقت کی نزاکت کو سمجھو۔ ورنہ بہت رسوا ہوگے، بہت رو گے۔۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1652777458110392



‏"پاکستان آرمی مردہ باد ، اسرائیل آرمی زندہ باد"

آپ کو بتایا تھا کہ اس ناپاک تحریک کے پیچھے یہودی ریاست ھے۔۔۔۔اب خود سن لیں۔۔۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1652785988109539/

‏"پاکستان آرمی مردہ باد ، اسرائیل آرمی زندہ باد"....
آپ کو بتایا تھا کہ اس ناپاک تحریک کے پیچھے یہودی ریاست ھے۔۔۔۔اب خود سن لیں۔۔۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1652785988109539/

Saturday, 28 April 2018

April 23rd, 2018


پی ٹی ایم کے معاملے میں یہ اللہ کا فضل ہوا کہ اپنی جلدی بازی میں ان ناپاک اور پلید دشمنوں نے بہت جلد ہی اپنے سارے پتے کھول دیئے۔ کابل حکومت سے لیکر حسین حقانی تک، سی آئی ا ے سے لیکر راءتک، بی بی سی اور وائس آف امریکہ، محمود اچکزئی اور دیگر لبرل بے غیرت سب ننگے ہوئے ہیں





لبرل بے غیرت بریگیڈ کی پوچھلوں میں آگ لگی ہوئی ہے کہ جب طاہر القادری، خادم رضوی اور دیگر سیاسی جماعتوں کو جلسوں کی اجازت ہے تو PTM کو کیوں نہیں؟
صرف مجھے یہ بتا دیںکہ PTM سے پہلے کسی جماعت نے یہ نعرہ لگایا تھا ”یہ جو دہشت گردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے“ ؟؟؟

ان لبرل بے غیرتوں کو، ان کوڑھ مغزوں کو، اتنی تو سمجھ ہونی چاہیے کہ جب کوئی گروہ ریاست کے خلاف بغاوت کردے، دہشت گردوں کی حمایت کرے، غیر ملکی طاقتوں سے ملکر ملک توڑنے کی بات کرے تو پھر وہ اپنے آئینی حقوق سے دستبردار ہوجاتا ہے، اور ریاست کا غدار کہلاتا ہے۔

جب کوئی جماعت ”ہم لیکر رہیں گے آزادی“، اور ”ہم صبح کا ناشتہ لاہور میں کریں گے“، جیسے بھڑکادینے والے غدارانہ چیلنج دے گی تو پھر چیاﺅں چیاﺅں نہ کریں کہ جب اس دہشت گردی کو کچلنے کیلئے پاک فوج کی سبز ہلالی وردی حرکت میں آئے۔

پی ٹی ایم کے ملک دشمن ہونے کے اتنے ثبوت سامنے آچکے ہیں کہ اب اس پر بحث کرنے والا ہی دماغی مریض ہوگا۔ یہ کہنا کہ یہ آئینی حدود کے اندر رہتے ہوئے اپنے ”حقوق“ مانگ رہے ہیں تو یہ بذات خود ایک شرمناک اور مضحکہ خیز دعویٰ ہے۔ ان کا علاج اب صرف ڈنڈا ہے۔

الطاف حسین نے اس سے کہیں زیادہ دلفریب نعرے لگا کر کراچی میں اردو بولنے والے نوجوانوں کی ایک پوری نسل کو اپنے پیچھے لگا کر تباہ و برباد کرڈالا۔ ہزاروں مارے گئے، لاکھوں تباہ و برباد ہوئے، اور اب ان میں سے کچھ کی آنکھیں کھلی ہیں کہ انہیں کس طرح دشمنوں نے استعمال کیا۔ یہ منظور پشتین، اب پشتونوں کا الطاف حسین بننا چاہ رہا ہے۔

پی ٹی ایم کے معاملے میں یہ اللہ کا فضل ہوا کہ اپنی جلدی بازی میں ان ناپاک اور پلید دشمنوں نے بہت جلد ہی اپنے سارے پتے کھول دیئے۔ کابل حکومت سے لیکر حسین حقانی تک، سی آئی ا ے سے لیکر راءتک، بی بی سی اور وائس آف امریکہ، محمود اچکزئی اور دیگر لبرل بے غیرت سب ننگے ہوئے ہیں۔

بی ایل اے ظاہر ہے کہ آزاد بلوچستان نہیں بنا سکتی، مگر بلوچستان میں فساد ضرور کروارہی ہے۔ یہی حال الطاف حسین کا بھی تھا۔ ”جناح پور“ تو اس کا باپ بھی نہیں بنا سکتا، مگر کراچی کو آگ ضرور لگائی۔ اب یہ سنپولیہ منظور پشتین ، پشتونستان تو کیا خاک بنائے گا، ہاں الطاف کی طرح پشتونوں نوجوانوں کو ضرور تباہ و برباد کرواسکتا ہے۔

پاکستان کے غیور اور محب وطن پشتونوں کو چاہیے کہ فوری طور پر اپنے قبائلی انداز میں اس فتنے کا خاتمہ کریں، ورنہ یہ غدار ملت و دین ٹی ٹی پی کے خوارج کی طرح سب سے زیادہ تباہی پشتون علاقوں میں ہی لائے گا۔ اللہ نے ان دشمنوں کا پردہ تو اٹھا دیا ہے، اب ان کے فتنے کو سختی سے کچلنے کا وقت ہے۔

پاکستان کے اندر موجود وہ تمام لبرل بے غیرت، صحافتی طوائفیں اور موم بتی مافیا کہ جو اس فتنے کی بھرپور حمایت کررہا ہے، ان کے نام بھی اب ظاہر ہوچکے ہیں، اور ان کو بھی اس غداری اور خیانت کی عبرتناک سزا دینا لازم ہے۔ یہ سانپ کے بچے نہ کبھی توبہ کریں گے، نہ باز آئیں گے، نہ ڈسنا چھوڑیں گے۔

یہ پاک فوج اور آئی ایس آئی پر اس قدر شرمناک تہمتیں اور بہتان لگارہے ہیں کہ یہ لوگوں کو اٹھا کر ”غائب“ کرتے ہیں، کہ اب تو دل چاہتا ہے کہ فوج اور آئی ایس آئی سچ مچ میں یہ کرنے ہی لگیں۔ جب اتنے الزام لگ ہی چکے ہیں تو پھر ڈرنا کیسا؟ چلیں اسی منظور پشتین حرام خور کے چیلوں سے بسم اللہ کرتے ہیں۔
” لا لو لتر، تے پا لو لمیاں!“

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1645859718802166





Former Indian army chief General Bikram Singh explains Indian doctrine of supporting terrorist groups, insurgencies, rebellions and ethnic, sectarian and linguistic violence inside Pakistan to draw Pakistan army away from Indian border towards internal security duties...😡



https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1646220108766127/

Former Indian army chief General Bikram Singh explains Indian doctrine of supporting terrorist groups, insurgencies, rebellions and ethnic, sectarian and linguistic violence inside Pakistan to draw Pakistan army away from Indian border towards internal security duties...😡

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1646220108766127/

Wednesday, 25 February 2015

February 25th, 2015

ISIS is a war against Islamic heritage, history, literature & culture. They are burning it now - Zaid Hamid


https://finance.yahoo.com/news/isis-burns-8000-rare-books-030900856.html

Tweets: ISIS Khawarij are armies of Dajjal !!

Remember, I told you ISIS is a war against Islamic heritage, history, literature & culture. They are burning it now. https://t.co/taPx0y7e5P

Britain & US are regularly supplying ISIS with weapons, ammo, food & Mil logistics. It is a huge supply operation. http://www.iraqinews.com/…/american-aircraft-airdropped-we…/

There is overwhelming evidence from cross section of corroborating witnesses that a massive air bridge to ISIS exist. http://www.sott.net/…/291028-US-continues-to-airdrop-weapon…

Iraqi army has shot down two British planes carrying weapons to ISIS. Now London has been asked to explain their role. http://english.farsnews.com/newstext.aspx?nn=13931204001534
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/785856098135870



Rasul Allah (sm) had warned us that Khawarij would be armies of Dajjal ! We see that in Pakistan and in Syria/Iraq as well.



Rasul Allah (sm) had warned us that Khawarij would be armies of Dajjal ! We see that in Pakistan and in Syria/Iraq as well. The Khawarij in Pakistan are allies of Hindu Mushriks and originate from Darul Uloom Deoband. This is a fact NOT an allegation.

Every Muslim MUST declare TTP as Khawarij. If he does not, then may Allah rise such a person with Khawarij and Mushriks on the day of judgement !! Ameen.
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/785869204801226




US General also confirms that it has been created to counter Hizbullah in Lebanon and to decimate Muslim lands...

 http://www.presstv.ir/Detail/2015/02/20/398474/ISIL-was-created-to-counter-Hezbollah

Almost a year ago, we told you that ISIS is a Mossad creation !!
Now a US General also confirms that it has been created to counter Hizbullah in Lebanon and to decimate Muslim lands...

All those who gave bayt to that fake Baghdadi, deserve to be hanged, starting from Mullah Aziz and his witch wife Umme Hassan who was inviting these dogs of hell, Jewish snakes into Pakistan !
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/785890861465727

Friday, 6 February 2015

February 6th, 2015

Not some Jihadi but it is CIA that is carrying out executions of Muslims


 We have always told you ISIS is a Mossad operation -- Arabic speaking Jews and Salafi Khawarij pretending to be Muslims ! This video is yet another damning evidence. The white CIA/Mossad man was not supposed to be in the picture of this "Mujahid" but accidentally, he was captued. we have enhanced his image for you to see clearly that the camera man is NOT a Mujahid but a CIA/Mossad Jewish operator. Same is here in Pakistan also -- the local fighters are idiots from deoband. Their handlers are Tattoo Jewish Zionists !

That is why we say -- anyone who refuse to call them as Khawarij would be crushed, attacked and humiliated by us without mercy ! Tariq Jameel, Jamaat e Islami, JUI leaders should hear this loud and clear.
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/776621192392694





The signs of end times are coming to be true. In Pakistan, these Dajjali Khawarij are TTP supported by Deoband. In Syria, these Khawarij are ISIS backed by Salafis.


Dajjal will actually be from within the Khawarij !! Khawarij would be his soldiers, guards and fighters. Today, after hundreds of years, this fitnah has emerged again !! The signs of end times are coming to be true. In Pakistan, these Dajjali Khawarij are TTP supported by Deoband. In Syria, these Khawarij are ISIS backed by Salafis.

In history, Sultan Sallahuddin Ayubi had to face the Khawarij from Islamili Shias !

Sayyadna Ali (RA) had to face Khawarij who were first claimed to be his Shias and then became his enemies.

The point is that Khawarij is NOT a sect -- It is a mindset, a facist ideology whose signs have been given in over 100 ahadees Mubaraka. Anyone following those signs is a Khawarij, irrespective of his sect, maslak, region or language.

History is noting this that in Pakistan, Ulama e Deoband failed to speak up against Khawarij, except Mufti Rafi Usmani. All other Deobandis deserve most severe punishment -- TJ, Fazal, Samee, Mufti Naeem, Tahir Ashrafi... beyghairat beysharam...
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/776675139053966/?type=1




2015 is our year InshAllah! Allah has gifted us with the finest Army Chief & the DG ISI & now we start the most ruthless cleanup of filth. Our real war has just begun!



https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/563741973723348992/photo/1

Let us share with you some secrets of our mission in the last 15 years :-) . Now we can speak about them safely :-) . These are my tweets about it, hence this format.

****************
From 2000 to 2007, BrassTacks served as special advisers/analysts with Military Intelligence dte fighting the post 9/11 fallouts in country.
During that time, we also advised Interior Ministry, ISI Internal Security Wing, Research Wing & the ISPR. All volunteer free assignments.

It was in 2007, when first Lt Gen of Pak army was martyred in Pindi by a suicide bomber & Democracy was being brought that I came on Media! From 2007 to 2014 was the period of my public exposure, where we fought the battles of the airwaves to reclaim Pakistan in this bloody 4GW.

2015 is our year InshAllah! Allah has gifted us with the finest Army Chief & the DG ISI & now we start the most ruthless cleanup of filth.
There is NO restriction of BrassTacks or me to defend Pakistan, advice the armed forces or destroy the enemies. Our real war has just begun!

BrassTacks produced an exclusive cutting edge Security Review for Pak Army for 14 months in 2010-2011 to explain 4GW. pic.twitter.com/DoOjoVYye0

Pak army's & ISI's entire war response strategy in this 4GW is now built on our recommendations & analysis of the war pic.twitter.com/VBWAo9n4Xt

Entire axis of 4GW was explained which resulted in launching of Azm e Nau & Urban Warfare response training in army. pic.twitter.com/GsHamQ710j

In entire Muslim world, this was the most profound academic response to the deployed 4GenWars. Result is that Pak is fighting back today !!

The hostile Media & the religious insurgents simply failed to see the depth & intensity of our collaboration with armed forces & blundered.

Geo was tasked by the CIA & RAW to silence us. They were burnt badly & still simmer painfully:)). TTP tried & is being burnt. Now Capital :-)

Since 2010 onward so far, Jordanian Strategic Institute grades us as the most influential opinion maker in Pak Media. pic.twitter.com/s4vHLUTwoo

Geo, SAFMA & like of Capital tried to counter us through silly mocking & abuses without countering the solid ideological narrative we built. Even now, the hostiles are behaving like idiots. Trying to silence us through lies & propaganda without substance. Will be crushed inshAllah

Now the Morons at Capital would know why army gives us so much respect :-) You should have been wiser but now you will meet the fate of Geo!
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/776757982379015