...
Showing posts with label Saudi Arabia. Show all posts
Showing posts with label Saudi Arabia. Show all posts

Monday, 24 May 2021

May 24th, 2021

ہمارے دشمن ہمارے دین کو ہم سے زیادہ جانتے ہیں اور زیادہ یقین رکھتے ہیں۔۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4020367244684723

 


 

ہمارے دشمن ہمارے دین کو ہم سے زیادہ جانتے ہیں اور زیادہ یقین رکھتے ہیں۔۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4020367244684723 

 

Urgent message for the leadership of the Muslim world....It is time to create permanent peace in Palestine....!

https://www.youtube.com/watch?v=z-HQICaYJL4




Urgent message for the leadership of the Muslim world....

It is time to create permanent peace in Palestine....!

 

 

Saturday, 22 May 2021

May 22nd, 2021

کیا پاکستان کو فلسطین کی مدد کرنی چاہئے ہے اور ہم کس طرح آج فلسطین کی مدد کرسکتے ہیں؟

تمام اعتراض کرنے والوں کے جواب اسلامی اور پاکستانی تاریخ سے۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=XMkULCE_Hz8

 


 

کیا پاکستان کو فلسطین کی مدد کرنی چاہئے ہے اور ہم کس طرح آج فلسطین کی مدد کرسکتے ہیں؟
تمام اعتراض کرنے والوں کے جواب اسلامی اور پاکستانی تاریخ سے۔۔
برتر از اندیشہ سود و زیاں ہے زندگی
ہے کبھی جاں اور کبھی تسلیم جاں ہے زندگی۔۔۔

 


Thursday, 20 May 2021

May 20th, 2021


Palestinians need external military help now....! 😡

یہ ہمارا جدید ترین تجزیہ ہے جنگ کی صورتحال پر۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=rKM5JB-DZxM

 


 

 

Palestinians need external military help now....! 😡

یہ ہمارا جدید ترین تجزیہ ہے جنگ کی صورتحال پر۔۔

 

 

 

Wednesday, 19 May 2021

May 18th, 2021

 

آگ، نمرود اور اولاد ابراہیم ؑ

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4001688036552644

 

آگ، نمرود اور اولاد ابراہیم ؑ

تحریر: سید زید زمان حامد

قبلہءاول مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس شریف کے دفاع میں شروع ہونیوالا معرکہءفلسطین آج پوری امت کیلئے گہرا پیغام رکھتا ہے۔ جہاں ایک جانب فلسطینی مجاہد دلیری، شجاعت اور قربانیوں کی ناقابل یقین داستانیں رقم کررہے ہیں وہیں دوسری جانب طاقتور مسلمان حکومتیں بے شرمی، بے غیرتی اور ذلت و رسوائی کی ناقابل فراموش تصاویر بنی ہوئی ہیں۔

سیدی رسول اللہﷺ نے امت کے زوال و ذلت و تباہی کی وجہ یہ بیان فرمائی تھی کہ امت میں حب الدنیا و کراہیت الموت کی بیماری پھیل جائے گی۔ آج تمام مسلمان ممالک کی فوجوں کو جمع کرلیں تو کل تعداد پچاس لاکھ سے بھی زائد بنتی ہے، ایٹمی ہتھیاروں، میزائلوں اور طیاروں، ٹینکوں کی تعداد بے شمار ہے۔ اس کے مقابلے میں اسرائیل کی مسلح افواج کی کل تعداد 2 لاکھ سے بھی کم ہے۔ یعنی 50 لاکھ مسلمانوں کے مقابلے میں 2 لاکھ یہودی۔ اور اس کے باوجود مسلمان ریاستوں اور حکمرانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔

فلسطینی مجاہدین نے امت کا قرض ادا کیا ہے۔ دنیا کے پچاس اسلامی ممالک کی بے شرم حکومتوں کی جانب سے دکھائی گئی بزدلی پر ہر مسلمان کا سر شرم سے جھکا ہوا تھا، مگر فلسطینی مسلمانوں کی جانثاری، سرفروشی اور قوت ایمانی نے اس جھکے ہوئے سر کو ایک مرتبہ پھر اٹھا دیا۔ یہودی ریاست کا جو خوف و دبدبہ پوری دنیا میں قائم تھا، فلسطینی مسلمانوں نے اسے اپنے پیروں تلے روند کر رکھ دیا۔ دنیا کو یہ بتا دیا کہ مشرق وسطیٰ کی واحد ایٹمی طاقت بھی ہو اور سفاکانہ قتل عام بھی کرے، تب بھی سیدی رسول اللہﷺ سے محبت کرنے والے نہ سیدیﷺ کو تنہا چھوڑیں گے، نہ امت کے دفاع سے پیچھے ہٹیں گے، نہ بیت المقدس شریف یہودیوں کو دیں گے اور نہ ہی الاقصیٰ کو گرنے دینگے، چاہے ذبح ہی کیوں نہ کردیئے جائیں۔

آج کے دور کے ”اصحاب الاخدود“ کی طرح گروہ در گروہ فلسطینی مسلمانوں، عورتوں اور بچوں کو آگ میں ڈالا جارہا ہے، اور یہ ہنسی خوشی اللہ کے دین کی خاطر خود چلتے ہوئے اس آگ میں داخل ہوجاتے ہیں، اور پوری مسلمان امت کے حکمرانوں کا حال یہ ہے کہ ان کو جلتے دیکھ رہے ہیں، مگر حب الدنیا و کراہیت الموت کی ایسی لعنت میں مبتلا ہیں گویا سکتے میں ہوں۔۔۔

حکمرانوں کی ذلت، مسلمان ملت کا دکھ، فلسطینی مسلمانوں کی قربانیاں اور یہودیوں کی جانب سے سفاکانہ مظالم کے مظاہروں کے درمیان معرکہءفلسطین ہمیں انتہائی اہم سبق بھی سکھا رہا ہے۔

آپ سے ہم ہمیشہ کہتے رہے ہیں کہ آنے والی دور کی جنگیں شہروں میں لڑی جائیں گی۔ چاہے غزہ کی تباہی ہو یا تل ابیب پر راکٹ برس رہے ہوں، جنگیں اب شہروں میں ہی لڑی جارہی ہیں۔ وہ روایتی بوسیدہ تصور کہ محاذ پر جا کر جنگ لڑیں اب ماضی ہوچکا ہے۔ سویلین اور فوجی کا فرق بھی مکمل طور پر ختم ہوچکا ہے اور یہ کہ سامنے چاہے ایٹمی طاقت ہی کیوں نہ ہو، سرفروشی، جانبازی اور غیر روایتی جنگ سے اس کو بھی گھٹنوں پر گرایا جاسکتا ہے۔

اگر آج دو چار مسلمان ممالک بھی براہ راست اس جنگ میں شامل ہوجاتے تو اسرائیل کی ریاست ایک ہفتے میں صفحہءہستی سے مٹا دی جاتی، مگر شاید اللہ کو ابھی اس امت سے اور قربانیاں طلب کرنی ہیں، اور اس کے بے شرم حکمرانوں کو مزید ذلیل کرنا ہے۔

جو کچھ آج غزہ میں ہورہا ہے، اس سے پہلے عراق، شام، لیبیا اور یمن میں ہوبھی چکا ہے اور ہو رہا ہے۔ جو مسلمان حکومتیں اپنے آپ کو بچانے کیلئے آج بزدلی اور بے غیرتی کا راستہ چن رہی ہیں ان کو اچھی طرح معلوم ہونا چاہیے کہ کل وہ اپنے آپ کو اور ملک و قوم کو اسی تباہی سے دوچار کریں گی۔ جغرافیائی اور سیاسی حالات بھی اس کی تصدیق کررہے ہیں اور فطرت کی مکافات عمل کی سنت بھی۔

آنے والے وقتوں میں پاکستانی قوم کو بھی غزہ کے مسلمانوں کی طرح ایسی ہی آزمائش سے گزرنا ہوگا۔ ہم برسوں سے حکومت، فوج اور قوم کو انہی خطرات سے آگاہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں، مگر واضح ہے کہ ان کے دلوں پر مہریں لگ چکی ہیں اور اب یہ بغیر سزا کے بیدار ہونے والے نہیں۔ ہمارا مشرک دشمن مسلسل تلواریں تیز کررہا ہے، اور وہ وقت دور نہیں ہے کہ جب آج کے غزہ کے مسلمانوں کو خاک و خون میں لتھڑے تنہا چھوڑنے والی قوم کو خود اپنی گلیوں میں اسی طرح لاشیں اٹھانی پڑیں گی۔ جب بغداد کے مسلمانوں نے خوارزم کے مسلمانوں کو تاتاریوں کے آگے ڈال کر ذبح کروادیا تو کچھ ہی عرصے کے بعد انہی تاتاریوں نے بغداد کا بھی وہ حشر کیا کہ دجلہ پہلے سرخ ہوا اور پھر سیاہ۔

فطرت اور تاریخ کبھی بزدلی اور بے غیرتی کو معاف نہیں کرتے۔۔۔ کبھی ایسی قوم نے بقاءحاصل نہیں کی جو موت سے ڈرتی ہو۔ جنت تلواروں کے سائے میں ہے، حب الدنیا و کراہیت الموت کی ذلت میں نہیں۔۔۔!

مسلمان حکمرانوں پر آج حجت تمام ہوچکی ہے۔ ان کے خلاف فلسطین کے جلتے ہوئے مسلمان اپنا مقدمہ لیکر دربار نبویﷺ میں جاچکے ہیں۔ اب اگر اللہ فیصلہ کردے کہ باقی امت کو بھی اسی آگ و خون کے دریا سے گزرنا ہوگا تو پھر ہمارے پاس کوئی عذر باقی نہیں رہے گا۔

آج آگ بھی ہے، نمرود بھی ہے اور ”اولاد ابراہیمؑ“ فلسطین میں جل بھی رہی ہے۔۔۔ مگر مسلمان حکمران اور امت اس ”امتحان“ میں جس ذلت کے ساتھ ناکام ہوئے ہیں اس کا کفارہ اب آگ و خون کے دریا ہی ہوسکتے ہیں۔۔۔

اب اللہ سے شکوہ نہ کرنا۔۔۔!!!

آگ ہے، اولاد ابراہیمؑ ہے، نمرود ہے

کیا کسی کو پھر کسی کا امتحاں مقصود ہے

 
 
 
 

آج فلسطین کے حالات کو سمجھنے کے لئے اس کو ایک مرتبہ پھر دیکھ لیجیے۔

جو قیامت آج فلسطین میں مچی ہے کل آپ کے گھروں تک آئے گی۔۔۔۔

 
 
 

 
 

آج فلسطین کے حالات کو سمجھنے کے لئے اس کو ایک مرتبہ پھر دیکھ لیجیے۔

جو قیامت آج فلسطین میں مچی ہے کل آپ کے گھروں تک آئے گی۔۔۔۔


 


 

 

What can Pakistan and Turkey do to prevent the genocide in Gaza.
پاکستان اور ترکی فلسطینیوں کا قتل عام روکنے کے لئے فوری طور پر کیا کر سکتے ہیں؟

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4002212706500177

 


 

What can Pakistan and Turkey do to prevent the genocide in Gaza.

پاکستان اور ترکی فلسطینیوں کا قتل عام روکنے کے لئے فوری طور پر کیا کر سکتے ہیں؟

 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4002212706500177 



Sunday, 16 May 2021

May 16th, 2021

میں وزیراعظم عمران خان سے کہوں گا کہ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم تشکیل دیں اور طبی آلات اور ساز و سامان کے ساتھ فوری طور پر غزہ بھجوائیں۔۔

مصر کی حکومت سے بات کریں کہ غزہ کی سرحد کھولیں پاکستانی دستے کے لیے۔۔ غزہ سے زخمی مصر کی جانب لائے جا رہے ہیں۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3993491997372248

 

میں وزیراعظم عمران خان سے کہوں گا کہ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم تشکیل دیں اور طبی آلات اور ساز و سامان کے ساتھ فوری طور پر غزہ بھجوائیں۔۔

مصر کی حکومت سے بات کریں کہ غزہ کی سرحد کھولیں پاکستانی دستے کے لیے۔۔ غزہ سے زخمی مصر کی جانب لائے جا رہے ہیں۔۔

اتنا تو ہم فوراً کر سکتے ہیں۔۔۔

 

 https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3993491997372248

 

اگر آپ یہ 37 منٹ غور سے سن لیں تو جو کچھ ہو رہا ہے اور ہونے والا ہے اس کی بالکل واضح تصویر آپ کو سمجھ آ جائے گی۔۔۔ان ساری باتوں کا براہ راست تعلق آپ سے اور آپ کے مستقبل سے ہے۔۔

 

https://www.youtube.com/watch?v=onkF9au38YQ 


 

اگر آپ یہ 37 منٹ غور سے سن لیں تو جو کچھ ہو رہا ہے اور ہونے والا ہے اس کی بالکل واضح تصویر آپ کو سمجھ آ جائے گی۔۔۔ان ساری باتوں کا براہ راست تعلق آپ سے اور آپ کے مستقبل سے ہے۔۔

 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3993911373996977  

 

 

Pakistan Turkey and Iran can immediately form a military coalition to send forces to East Jerusalem & Gaza..This is the precondition for any negotiations for a permanent settlement to begin....Jews to stay out of #AlAqsa .... No more #SheikhJarrah ever again...

 

 

Pakistan Turkey and Iran can immediately form a military coalition to send forces to East Jerusalem & Gaza..

This is the precondition for any negotiations for a permanent settlement to begin....

Jews to stay out of #AlAqsa .... No more #SheikhJarrah ever again...

As a precondition to ceasefire...

Entire East Jerusalem & #AlAqsa must become out-of-bounds for Israeli forces... Muslim forces from Turkey and other Nations must take charge of security.

Blockade of Gaza must be lifted immediately and Israel to pay reparations for the damages..

 
 
 

 

Friday, 14 May 2021

May 14th, 2021

We are seeing a historic opportunity to "solve" the ME crisis once and for all which has seen so much of bloodshed & wars over decades.But the indecision of Imran Khan will be the saddest & most tragic chapter of this history.Hamas & Palestinians are victorious already.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1393224782976585731?s=19&fbclid=IwAR2ct9CAKdwuH4swBqOFl0DC35t5QSp0LoM1odz84gntO3fpFf3MH7FKVxQ

 

1.
Israel is counting on few critical factors in this war.
a. Turkey, Iran & Hezbullah do not join militarily.
b. Saudi Arabia, Egypt, UAE & Palestinian Authority help Israel to crush Hamas.
c. Pakistan stays neutral (support Israel)
d. Increase cost of war for Hamas.
 
 
2.
The internal revolt of the Muslim population within Israel is to be dealt through armed Jewish settlers backed by state forces.
The angry Palestinians trying to make their entries into Palestine from Jordan & Lebanon or Egypt are not any real military threat for Israel.
 
 
3.
The role of Turkey, Iran, Hezbullah is decisive right now. They are already deployed or in close proximity to Israel & can open multiple fronts from Syria, Lebanon & Sea/Air.
Israel knows that it has a very narrow window of opportunity to crush Hamas attacks.
 
 
4.
Frankly, the silence of Iran & Hezbullah at this most critical stage of war is baffling. Clearly, they do not want to escalate the conflict & distract the Jewish entity despite providing weapons to Hamas.
Turkey is reluctant to go alone without allies.
Time being wasted!!
 
 
5.
Saudi Arabia, UAE, Egypt & Palestinian Authority (PA) are fully on the side of Israel. They are more staunch enemies of Hamas than Israel itself.
PA has become irrelevant in the entire equation in Gaza. But in West Bank they have arrested hundreds of Hamas supporters already
 
 
 
6.
For now Hamas is on its own & have to hold on for few more days in this fierce battle of nerves.
There is more pressure on the Israeli Govt than on Hamas at the moment. Both sides are building pressure on each other to see who blinks first.
Israel has more at stake...
 
 
 
7.
In this entire equation, the deafening silence of Imran Khan's govt in Islamabad has been a huge disappointment in the entire Muslim world, especially within Palestinians & Turkey.
After the betrayal at the Malaysian summit under orders from MBS, IK has done it again..
Sad!
8.
 
 
 
Syria, Iran, Hezbullah will regret not joining the war at this critical moment when the state of Israel is crumbling. Because, once Israel deals with Hamas, it will turn its attention to Iranian assets all around for providing weapons to Hamas.
Timing is everything in war!
 
 
 
9.
We are seeing a historic opportunity to "solve" the ME crisis once and for all which has seen so much of bloodshed & wars over decades.
But the indecision of Imran Khan will be the saddest & most tragic chapter of this history.
Hamas & Palestinians are victorious already.


May 13th, 2021

 

یہ عید مسجد اقصیٰ کے محافظین کے نام ہے کہ جو اس امت کا قرض ادا کر رہے ہیں۔۔

اللہ اس امت مرحوم پر رحم کرے۔۔

اور آپ سب کا حافظ و ناصر ہو۔

اللہ حیات طیبہ عطا فرمائے، رزق کریم آپ کو دے اور جب وقت آئے تو حسن خاتمہ نصیب ہو۔۔

آمین یا رب العالمین۔۔۔

 

 
 

 

یہ عید مسجد اقصیٰ کے محافظین کے نام ہے کہ جو اس امت کا قرض ادا کر رہے ہیں۔۔

اللہ اس امت مرحوم پر رحم کرے۔۔

اور آپ سب کا حافظ و ناصر ہو۔

اللہ حیات طیبہ عطا فرمائے، رزق کریم آپ کو دے اور جب وقت آئے تو حسن خاتمہ نصیب ہو۔۔

آمین یا رب العالمین۔۔۔

 




عیدِ آزاداں شکوہِ مُلک و دیں

عیدِ محکوماں ہجومِ مومنیں

اقبال رحمتہ اللہ علیہ

آزاد لوگوں کی عید سے مُلک اور دین کی شان و شوکت کا اظہار ہوتا ہے اور غلاموں کی عید صرف مومنوں کا ہجوم ہوتی ہے۔

قیام پاکستان کے تین دن بعد پہلی عید الفطر..

🇵🇰


عیدِ آزاداں شکوہِ مُلک و دیں

 

عیدِ محکوماں ہجومِ مومنیں

اقبال رحمتہ اللہ علیہ

آزاد لوگوں کی عید سے مُلک اور دین کی شان و شوکت کا اظہار ہوتا ہے اور غلاموں کی عید صرف مومنوں کا ہجوم ہوتی ہے۔

قیام پاکستان کے تین دن بعد پہلی عید الفطر..

🇵🇰

 https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3984519788269469

 

 

 

القدس شریف کے محافظین کے لیے خوشخبری سیدی رسول اللہ نے خود عطا فرمائی ہے۔۔۔مسلمان ملت کی یہ خوش نصیبی ہوگی کہ اگر اس گروہ میں اپنے آپ کو شامل کرلے۔۔۔

 
 

 

القدس شریف کے محافظین کے لیے خوشخبری سیدی رسول اللہ نے خود عطا فرمائی ہے۔۔۔مسلمان ملت کی یہ خوش نصیبی ہوگی کہ اگر اس گروہ میں اپنے آپ کو شامل کرلے۔۔۔

بیت المقدس شریف اور مسجد اقصیٰ کے محافظین انشاءاللہ ہمیشہ ثابت قدمی سے کفر کے خلاف لڑتے رہیں گے۔۔

ماشاءاللہ مبارک ان مجاہدین کو۔

 
 
 

فلسطینی رہنما خالد مشعل براہ راست پاکستانی قوم حکومت اور مسلح افواج سے مخاطب ہیں۔۔۔

پاکستان کے لیے اب یہ غیرت اور عزت کا سوال ہے کہ جب فلسطینی براہ راست ہمیں مخاطب کرکے کے مدد طلب کر رہے ہیں ۔۔

اب جو بھی ان کی مدد سے انکار کرے گا امت رسول کا آئین اور غدار تصور کیا جائے گا۔۔۔

 

 
 

 

فلسطینی رہنما خالد مشعل براہ راست پاکستانی قوم حکومت اور مسلح افواج سے مخاطب ہیں۔۔۔

پاکستان کے لیے اب یہ غیرت اور عزت کا سوال ہے کہ جب فلسطینی براہ راست ہمیں مخاطب کرکے کے مدد طلب کر رہے ہیں ۔۔

اب جو بھی ان کی مدد سے انکار کرے گا امت رسول کا آئین اور غدار تصور کیا جائے گا۔۔۔

 
 
 
 
 

 

Tuesday, 11 May 2021

May 11th, 2021

یہ خائن اور غدار حکمران بیچ چکے ہیں آبروئے دین مصطفی۔۔
یہی وقت ہے سیدی رسول اللہ سے وفا کرنے کا۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=lZYm8W0CUkU&feature=youtu.be


 

 

‏یہ خائن اور غدار حکمران بیچ چکے ہیں آبروئے دین مصطفی۔۔

یہی وقت ہے سیدی رسول اللہ سے وفا کرنے کا۔۔۔

 

 

 

Saturday, 19 December 2020

December 18th, 2020

World only respects powerful & dignified leadership.Unfortunately, IK failed this litmus test catastrophically

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1339904310843457543?s=19&fbclid=IwAR145F_Ct-bVmcAcUKUsr8s3-srHbB6HjGjGx7FtyruZhUmDVXxTK7sR8nc

World only respects powerful & dignified leadership.

Unfortunately, IK failed this litmus test catastrophically.
Pak's afraid & confused response to Malaysian Summit, Indian strikes & later annexation of Kashmir sealed the fate & IK lost total respect within Muslim world.
Saudis & Gulf Arabs only respect strength & power other than money. They always look down upon Pakistani leadership with displays military weakness & beg for more money..... IK did both!
Turks felt betrayed over Malaysian summit & are deeply hurt & lost faith in IK totally.
If Pakistan had smashed Indian military power after February 27th last year & shot down their 9 aircraft, destroyed their submarine & decimated their military HQs & ammo dumps & not returned the Indian pilot in panic, the entire Arab & Muslim world would have respected IK.
Betraying Turks was even a bigger catastrophic blunder.
Turks are always there for Pakistan beyond any politics or geo-politics and that should have been respected by this novice PM. Turks are an honorable nation & love & respect dignity, courage & loyalty. They were truly hurt.
So, now, Pakistan is practically humiliated within the Gulf Arabs....who are openly siding with the arch enemies India.
Turks are still standing by us but not receiving any warm response from the confused govt in ibd. Military to military cooperation is slightly better.
Sad !!
Today, Pakistan's sissy FM is begging UAE to stop an incoming Indian attack.... such low we have reached....
What IK cannot understand is that a military victory in itself is the strongest diplomatic message a country sends to the world.
Only then you are taken seriously.

 

Thursday, 17 December 2020

December 17th, 2020

پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کے نتیجے میں سعودی عرب پاکستان کو چھوڑ کر بھارتی کیمپ چلا گیا۔۔۔

سعودی عرب کی حفاظت کے لیے بھارت نے فوجی بھیجنے پر مذاکرات شروع کر دیے۔۔۔

تاریخ میں ملتانی پیر ، معید یوسف اور حرام چربی کے ڈرم کا نام سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1339295643442032652?s=19&fbclid=IwAR1AaH6bA-ifICRK7Wf4DWjl1RyUj74WxTFOU8BErdlZ7AAb9wpGgn9UXAI

 

پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کے نتیجے میں سعودی عرب پاکستان کو چھوڑ کر بھارتی کیمپ چلا گیا۔۔۔
سعودی عرب کی حفاظت کے لیے بھارت نے فوجی بھیجنے پر مذاکرات شروع کر دیے۔۔۔
تاریخ میں ملتانی پیر ، معید یوسف اور حرام چربی کے ڈرم کا نام سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔۔

‏میں یہاں لوگوں کے کمنٹس پڑھ رہا ہوں کہ جو سفارتکاری کی الف ب بھی نہیں جانتے مجھ سے اختلاف کر رہے ہیں۔۔۔
سعودی عرب کو اپنے قابو میں رکھنے کے ہزار طریقے تھے اور ہیں۔ لیکن ہم نے صرف بھیک مانگنے کا رشتہ رکھا ہوا تھا۔۔۔ اور جس کے نتیجے میں وہ ہمیں لٹا کر ہمارے اوپر سے بلڈوزر گزار گئے
‏ہم کسی صورت میں اسرائیل کو تسلیم کرنے والی بات قبول نہیں کر سکتے تھے تھے۔۔ مگر سعودی عرب کو بھی پاکستان کی بہت ضرورت ہے اور کسی صورت میں پاکستان کو اپنا دشمن نہیں بنا سکتے۔۔۔ مگر جب ہماری سفارت کاری صرف ڈرائیور بننے پر شروع ہو کر ختم ہو جائے، پھر برابری پر بات نہیں ہو سکتی۔۔
‏جب پاکستان کی سعودی پالیسی ایک حرام چربی کا ڈرم چلاے گا جو سعودی بادشاہ کا ذاتی ملازم ہے تو پھر آپ کیسے توقع کر سکتے ہیں کہ پاکستان عزت غیرت اور برابری کی بنیاد پر سعودیہ سے بات کرے؟
پہلے سعودیہ سے بات کرنے کے لیے مرد کا بچہ تو لاو۔۔
زانی بدکار شرابی غلام بھیجتے ہو بات کے لیے
‏یہ بدو جب زیادتی پر آجائیں تو ان سے صرف سختی سے بات کی جاسکتی ہے۔
پاکستان کھل کر ایران اور ترکی کے ساتھ ایک بلاک بنائے اور ان کو دھمکی دے کہ پاکستان انکے خلاف کھڑا ہوگا اگر انہوں نے پاکستان کے مفادات کو نقصان پہنچانا بند نہ کیا تو۔۔ سعودی پاکستان کی دشمنی قبول نہیں کر سکتے۔
‏صرف سخت اور جارحانہ رو یہ ہی سعودیوں کو لائن پر لے آئے گا۔۔
لیکن کوئی ہے جو پاکستان میں ان سے اس لہجے میں بات کر سکے؟
ملتانی پیر نے سوکھی تڑی دینے کی کوشش کی بعد میں حرام چربی کے ڈرم کے ذریعے منتیں ترلے کرتا رہا نوکری بچانے کے لیے۔۔
‏پاکستان امت مسلمہ کا طاقتور ترین ایٹمی ملک ہے۔۔۔ مگر امت مسلمہ کی سب سے کمزور اور بزدل قیادت۔۔۔ افغانستان جیسا ملک جس کو دھمکیاں لگاتا رہے، ان حکمرانوں سے یہ توقع کہ سعودی عرب سے برابری کی سطح پر بات کریں گے امر محال ہے۔۔
سعودی عرب کو ڈیل کرنا کوئی مسئلہ نہیں ہے مردوں کے لیے

 

 

Monday, 14 September 2020

September 15th, 2020

Why there is a sudden Rush of Muslim countries recognising Israel?
How can Pakistan play a centre stage role in Afghan war instead of being an American tout..

 https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3308193445902110

 


 

Why there is a sudden Rush of Muslim countries recognising Israel?
How can Pakistan play a centre stage role in Afghan war instead of being an American tout..
Our program today....

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3308193445902110

Sunday, 16 August 2020

April 16th, 2020

 پاکستان کی فلسطین پالیسی کا تعلق  عربوں کی مرضی سے نہیں بلکہ پاکستان کے بانیان اور ان کے حکم اور مرضی کے مطابق ہے۔۔
اسرائیل نہ صرف پاکستان کے لیے ایک زہر قاتل ہے بلکہ مسلمانوں کا قبلہ اول اور بیت المقدس شریف بھی اس کے قبضے میں ہے۔۔

 https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3213152392072883

 پاکستان کی فلسطین پالیسی کا تعلق  عربوں کی مرضی سے نہیں بلکہ پاکستان کے بانیان اور ان کے حکم اور مرضی کے مطابق ہے۔۔
اسرائیل نہ صرف پاکستان کے لیے ایک زہر قاتل ہے بلکہ مسلمانوں کا قبلہ اول اور بیت المقدس شریف بھی اس کے قبضے میں ہے۔۔

 https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3213152392072883

Thursday, 13 August 2020

August 13th, 2020

 

اس پاکستان کی قدر کرو۔۔ یہ سیدی رسول اللہ کا تحفہ ہے تمہارے پاس۔۔

اس سے خیانت کرو گے تو سیدی رسول اللہ سے خیانت کرو گے۔۔

اپنی سیاسی اور مذہبی خداؤں کے پیچھے چل کر کہیں اس مدینہ ثانی کو نقصان نہ پہنچا دینا۔۔ تو جہان تباہ ہو جائیں گے تمہارے۔۔

بہت احتیاط کرنا پاکستان کے بارے میں۔۔

 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3202508569803932

 

اس پاکستان کی قدر کرو۔۔ یہ سیدی رسول اللہ کا تحفہ ہے تمہارے پاس۔۔

اس سے خیانت کرو گے تو سیدی رسول اللہ سے خیانت کرو گے۔۔

اپنی سیاسی اور مذہبی خداؤں کے پیچھے چل کر کہیں اس مدینہ ثانی کو نقصان نہ پہنچا دینا۔۔ تو جہان تباہ ہو جائیں گے تمہارے۔۔

بہت احتیاط کرنا پاکستان کے بارے میں۔۔

 
 
 

 
تباہی ہے عربوں کے لیے تباہی ہے عربوں کے لیے۔۔
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والے معاہدے پر ہمارا بے لاگ تجزیہ۔۔

 
 
 
 

تباہی ہے عربوں کے لیے تباہی ہے عربوں کے لیے۔۔
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والے معاہدے پر ہمارا بے لاگ تجزیہ۔۔
جلد ہی سعودی عرب بھی اسرائیل کو تسلیم کرلے گا۔۔۔اور پھر تمام عرب ممالک پاکستان پر دباؤ ڈالیں گے کہ پاکستان بھی اس ناجائز وجود کو قبول کرلے۔۔۔ عربوں نے اپنی خودکشی کا سامان خود ہی کر لیا۔۔
تباہی ہے عربوں کے لیے
تباہی ہے عربوں کے لیے۔۔

 
 
 

Saturday, 25 April 2020

April 26th, 2020

 سعودی عرب میں کیا تاریخی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، ان کا پس منظر کیا ہے، کرونا وائرس اور یہودیوں کے جدید عالمی نظام کے درمیان کیا ربط ہے اور کس طرح مسلمان حکمرانوں کو استعمال کرکے اسلام کے پانچ اراکان کو تباہ کیا جارہا ہے۔۔۔


سعودی عرب میں کیا تاریخی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، ان کا پس منظر کیا ہے، کرونا وائرس اور یہودیوں کے جدید عالمی نظام کے درمیان کیا ربط ہے اور کس طرح مسلمان حکمرانوں کو استعمال کرکے اسلام کے پانچ اراکان کو تباہ کیا جارہا ہے۔۔۔
پوری سازش بیان کر دی گئی ہے۔



https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2894541647267294



 اللہ تعالی قرآن میں فرماتا ہے کہ جب وہ کسی قوم پر احسان فرما تا ہے تو اس کی معیشت کو مضبوط کرتا ہے اور اسے خوف سے امن بخشتا ہے۔۔
دشمنوں نے تو ایک بڑی سازش کی تھی مگر ہمارے حکمرانوں نے خود اپنے اوپر معیشت کی تباہی اور خوف کا عذاب مسلط کرلیا۔۔
کاش یہ اللہ سے اسی طرح ڈرتے ۔۔


ہم نے جب پاکستان بنانے کے لیے 50 لاکھ شہدا کی قربانی دی تو بزرگوں نے کہا کہ پاکستان اس قابل ہے کہ اس کے لیے اتنی قربانی دی جائے۔۔لوگوں کا شہید ہونا اس لیے قبول کیا گیا کہ پاکستان کا بننا ان کی شہادت سے زیادہ اہم تھا۔۔
 جانتے ہو نہ کہ برتر از اندیشہ سود و زیاں ہے زندگی؟ ۔۔‏پاکستان بننے کے بعد بھی ہم نے اس پاک سرزمین کے دفاع میں لاکھوں جانیں قربان کی ہیں، لاکھوں بچوں کو یتیم کیا ہے، لاکھوں عورتوں کو بیوہ کیا ہے، لاکھوں بہنوں کے سہاگ اجاڑے ہیں، صرف اس لئے کہ اس پاک سرزمین کو ہر حال میں بچا کے رکھنا ہے، اس کی حفاظت کرنی ہے ۔۔‏یہ تمہید ہم نے اس لئے باندھی کہ آپ کو سمجھ آ سکے کہ آج حکومت نے کرونا کے حوالے سے جو حکمت عملی اختیار کی ہے،  قوم و ملک اور سلطنت کو تباہ کر رہی ہے۔
صرف چند اموات کے خوف سے ہم نے پوری قوم اور ریاستوں ملک کو داؤ پر لگا دیا ہے۔
ملک معاشی طور خطرناک حد تک کمزور ہو گیا ہے۔
‏آج تین مہینے کے بعد ملک میں 300 بھی اموات نہیں ہے ۔۔۔ جبکہ لوک ڈاؤن کی غلط حکمت عملی کی وجہ سے لاکھوں بھوک اور معیشت کی تباہی کی وجہ سے مارے جائیں گے، ریاست اس قدر کمزور ہوجائے گی کہ کوئی بھی دشمن آکے اس کو ہڑپ کر سکے گا۔۔ ملک میں خوراک کا قحط اور خانہ جنگی ہونے کا اندیشہ ہے۔۔
‏کبھی بھی کوئی قابل حکمران ریاست تباہ کروا کر قوم کو نہیں بچاتا۔۔ ہمیشہ قوم قربانی دے کر ریاست کو بچاتی ہے۔۔
کون سی قیامت آ جاتی اگر  پاکستان کو بچانے کے لیے اگر اس بیماری سے دس، پندرہ، بیس ہزار لوگ بھی مارے جاتے؟
 ہم نے دہشت گردی کے خلاف بھی تو  ایک لاکھ سے زائد شہادتیں دی  ہیں۔

‏اور جب یہ واضح بھی ہوچکا ہے یہ بیماری اس قدر مہلک ہے ہی نہیں تو پھر کیا جواز ہے کہ ملک کی معیشت کو اس قدر تباہ وبرباد کروا دیا جائے۔
پورا ملک بھی کھلا رکھتے تو ایک دو ہزار سے زائد لوگوں کی جان نہ جاتی مگر اب لاکھوں کروڑوں لوگ بھوک و افلاس اور دشمن کے حملوں سے مارے جائیں گے۔۔
‏یہ مصیبت اتنی بڑی نہیں تھی جتنا ہم نے اس کو اپنی بد اعمالی ، نااہلی اور حماقت سے ایک عذاب کی شکل بنا دیا ہے۔۔
ملک میں کروڑوں لوگ گھروں میں محصور سسک رہی ہیں،  کاروبار نوکریاں اور ملازمتیں تباہ ہو چکی ہیں۔۔
کیا ہمارے حکمران اتنے جاہل ہیں کہ عالمی صیہونی سازشوں کو نہیں سمجھتے؟
‏اللہ تعالی قرآن میں فرماتا ہے کہ جب وہ کسی قوم پر احسان فرما تا ہے تو اس کی معیشت کو مضبوط کرتا ہے اور اسے خوف سے امن بخشتا ہے۔۔
دشمنوں نے تو ایک بڑی سازش کی تھی مگر ہمارے حکمرانوں نے خود اپنے اوپر معیشت کی تباہی اور خوف کا عذاب مسلط کرلیا۔۔
کاش یہ اللہ سے اسی طرح ڈرتے ۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2896112750443517
 

Tuesday, 22 October 2019

October 14th, 2019

آج جو آپ پاکستان اور بھارت کے بیچ نسبتاً ٹہراﺅ دیکھ رہے ہیں، یہ دراصل ایک بڑے طوفان کی آمد سے پہلے کی خاموشی ہے۔ امن پسندی اور عدم تشدد کی نفسیات سے پاکستان کی قیادت کے کچھ بھی ہاتھ نہیں آئے گا۔ بلکہ یہ ممکنہ بھارتی حملے کی صورت میں قوم کو شدید نقصان پہنچانے کا باعث ہوگا


عالمی جغرافیائی سیاست کی بساط
تحریر: سید زید زمان حامد
ترجمہ: ابو حذیفہ

مشرق وسطیٰ میں اس وقت عقل کو چکرا دینے والا فساد و انتشار برپا ہے۔ یہ دور دجل و فریب، جھوٹی اطلاعات کی نشرواشاعت اور نفسیاتی جنگ کا ہے۔ جہاں سحر سامری کے جدید حربے انسان کے ذہن کو غلام بنانے کا کام دے رہے ہیں۔جس میں میڈیا جدید ترین اور وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والا سب سے مہلک ہتھیار ہے۔ سی این این، بی بی سی، فاکس وغیرہ محض نیوز چینلز ہی نہیں ہیں، یہ ابلاغی جنگ میں ان جدید نفسیاتی ہتھیاروں سے لیس پلیٹ فارمز ہیں کہ جو ایٹمی ہتھیاروں کی طرح وسیع پیمانے پر تباہی پھیلارہے ہیں۔اگر آپ پوری طرح چوکنا نہیں ہیں تو یہ اپنے جھوٹے بیانیوں سے آپ کو مخمسے میں مبتلا کرکے نظریاتی تذبذب اور خوف کے اندھے کنویں میں دھکیل دیں گے۔ عام آدمی کیلئے میڈیا کے جھوٹ سے بچنا ناممکن ہے۔

عالمی جغرافیائی سیاست کا تجزیہ کرکے تہہ میں پہنچیں توپتہ چلے گا کہ مشرق وسطیٰ میں فساد اور افراتفری کا ایک ہی مقصد ہے اور وہ یہ ہے کہ ”عظیم تر اسرائیل“ کا قیام۔ باقی جو بھی انتشار جہاں بھی ہے، اسی ”عظیم مقصد“ کا شاخسانہ ہے۔اسرائیل کے دفاع اور تحفظ کیلئے اس کے گرد و پیش میں موجود تمام تر مسلم ممالک کا خاتمہ لازم ہے۔ اوراس کے دفاع اور تحفظ کیلئے یہ بھی اتنا ہی لازم ہے کہ کسی اسلامی ملک کے پاس جوہری ہتھیار بھی نہ ہوں۔اسرائیل اور بھارت کے اتحاد کا بھی یہی مقصد ہے اور آنے والے دنوں میں اسی اتحاد کی وجہ سے جنوبی ایشیاءمیں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک خونریز جنگ بھی برپا کی جائے گی۔

اگرچہ ترکی ایک جوہری طاقت نہیں ہے، لیکن وہ ماضی کی ایک شاندار تاریخ اور تہذیب کا امین ہے، لہذا اسرائیل کیلئے ترکی کو راستے سے ہٹانا بھی ضروری ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسرائیل اور امریکہ پوری عرب دنیا میں خلافت عثمانیہ کے احیاءکا خوف پیدا کرکے اسے ترکی کے خلاف متحرک کررہے ہیں۔

جنوبی ایشیاءمیں آر ایس ایس کی نازی جماعت کا ابھرنا اور اس کا اسرائیل کے ساتھ پاکستان کے خلاف اشتراک بھی اس سارے تناظر کا ایک منطقی نتیجہ ہے۔ کیونکہ پاکستان ہی اپنے جوہری ہتھیاروں، اسلامی نظریاتی اساس اور جنگ کی بھٹی میں تپائی گئی فوج کے ساتھ، اسرائیل کے وجود کو درپیش سب سے بڑا خطرہ ہے۔ اسی خطرے کے سدباب کیلئے آر ایس ایس کی قیادت میں بھارت کو جلد از جلد پاکستان کے خلاف مشن سونپا جانا لازمی تھا۔

دوسری طرف امریکہ کے بڑے تزویراتی اہداف میں : اسرائیل کا دفاع، مسلم دنیا کوجوہری طاقت سے محروم کرنا، اسلام کا بحیثیت ایک سیاسی قوت سدباب کرنا، زیادہ سے زیادہ قدرتی وسائل اور ایندھن کے ذرائع پر اختیار حاصل کرنا، پانی اور تجارتی راستوں پر اجارہ داری اور چین اور روس کی جغرافیائی و اقتصادی پیش رفت کے آگے بند باندھنا شامل ہیں۔

اسرائیل یہ سمجھتا ہے کہ وہ ابھی تک پوری طرح محفوظ نہیں ہوا،اگرچہ وہ یہ کہتا ہے کہ اسے اپنے ہمسایہ عرب ممالک سے اب کوئی خطرہ نہیں ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ جب تک پاکستان اور ترکی اپنی جوہری اور فوجی طاقت کے ساتھ اپنے پیروں پر کھڑے ہیں، اسرائیل کبھی بھی خود کو محفوظ تصور نہیں کرسکتا۔ اسی خطرے کا قلع قمع کرنے کیلئے اسرائیل، امریکہ۔عرب اتحاد کو ترکی کے خلاف، اوربھارت کو پاکستان کے خلاف استعمال کررہا ہے۔

یعنی اگر ہم حقیقت کی دنیا میں رہتے ہوئے صورتحال کا جائزہ لیں تو اسرائیل کو اپنی بقاءکیلئے مزید جنگوں کی ضرورت ہے اور اب یہ جنگیں شروع بھی ہوچکی ہیں۔ مشرقی وسطیٰ میں بھی اور جنوبی ایشیاءمیں بھی۔ پاکستان اورترکی کو گرانا اس مقصد کیلئے ناگزیر ہے، اور اس مقصد کے حصول کیلئے خلیجی ممالک، عرب دنیا اور بھارت کے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

بھارت جانتا ہے کہ پاکستان اسرائیل کیلئے خطرہ ہے اور اسی اسرائیلی خوف کو آر ایس ایس کے صیہونی استعمال کرکے اپنے توسیعی مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں کہ جن میں سرفہرست ”اکھنڈ بھارت“ کے دیو مالائی تصور کو عملی جامہ پہنانا ہے۔ اور جس کے لیے انہیں پاکستان سے ایک آخری اور نتیجہ خیز جنگ لڑنا ہوگی۔اسی مقصد کے حصول کیلئے بھارت اسرائیل کی دلالی کررہا ہے کہ جس کے صلے کے طور پراسے عالمی سطح پر امریکہ اور ا سکے حواریوں کی طرف سے تحفظ، اسلحہ اور ٹیکنالوجی مل رہی ہے، اور یہی وہ وجہ اور ضمانت ہے کہ جس کے بل بوتے پر مودی نے تمام تر دباﺅ کے باوجود نوے لاکھ کشمیریوں پر کرفیو نافذ کر رکھا ہے۔عالمی سیاست کا غنڈہ اسرائیل اپنے تمام تر سفارتی اثرورسوخ، اقتصادی طاقت اور وائٹ ہاﺅس میں اپنے اثر کو استعمال کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف بھارت کی پوری طرح پشت پناہی کررہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ 70 دن کے شدید ظالمانہ کرفیو کے باوجود بھارت اس حوالے سے کوئی خاص دباﺅ محسوس نہیں کررہا۔

وزیراعظم عمران خان اپنی تمام تر نمائشی خود اعتمادی کے ساتھ بھی بھارت پر کوئی دباﺅ ڈالنے میں ناکام ہوچکے ہیں۔ اورا ب یہ صورتحال ہے کہ پاکستان کے پاس مزید چالیں چلنے کو بھی کچھ نہیں بچا، سوائے اس کے کہ اب انتظار کریں۔ یہ بات مودی کے لیے نہایت اطمینان کا باعث ہے کہ وہ کشمیر کے محاذ پر پاکستان کے خلاف سفارتی جنگ جیت رہا ہے۔ اس موجودہ صورتحال کو اگر بدلنا ہے تو پاکستان کو کوئی بہت بڑا غیرروایتی قدم اٹھاناہوگا۔ کچھ ایسا کرنا ہوگا کہ جو مودی کو اس قدر تکلیف میں مبتلا کردے کہ اسے اپنی موجودہ پالیسی بدلنی پڑے۔ بصورت دیگر مودی اپنے منصوبے کے اگلے مرحلے کی طرف پیش قدمی کرتا جائے گا، اور نتیجتاً ریاست پاکستان کا وجود ہی خطرے میں پڑسکتا ہے۔

اس سب سے یہ بھی اخذ ہوتا ہے کہ ہم جنگوں کے ایک طویل سلسلے میں داخل ہوچکے ہیں کہ جو مسلم ممالک کے قلب میں لڑی جائیں گی اور جس کی لپیٹ میں پاکستان سمیت پوری مسلم دنیا ہوگی۔ مشرق میں پاکستان سے لیکر مغرب میں ترکی تک، اور اس کے بیچوں بیچ مشرق وسطیٰ کا میدان جنگ، کہ جسے فتح کرنا اسرائیل کا سب سے بڑا خواب ہے۔

آج جو آپ پاکستان اور بھارت کے بیچ نسبتاً ٹہراﺅ دیکھ رہے ہیں، یہ دراصل ایک بڑے طوفان کی آمد سے پہلے کی خاموشی ہے۔ امن پسندی اور عدم تشدد کی نفسیات سے پاکستان کی قیادت کے کچھ بھی ہاتھ نہیں آئے گا۔ بلکہ یہ ممکنہ بھارتی حملے کی صورت میں قوم کو شدید نقصان پہنچانے کا باعث ہوگا۔پاکستان کی قیادت اور قوم کو یہ سمجھتا ہوگا کہ اب فیصلے کی گھڑی آن پہنچی ہے!!!

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2443549059033224?__tn__=K-R


Sunday, 31 December 2017

December 21st, 2017

US strategy is simple....ignite a high intensity sectarian war between Saudi Arabia and Iran...which would engulf entire Muslim world ...and Israel would be free do expand on their ashes...

https://www.youtube.com/watch?v=geLCilwsDrA&feature=youtu.be

My beeper today.. US strategy is simple....ignite a high intensity sectarian war between Saudi Arabia and Iran...which would engulf entire Muslim world ...and Israel would be free do expand on their ashes... Saudi Arabia would be the next loser....

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1521323874589085

Saturday, 30 December 2017

November 6th, 2017

Iran, ISIS, Saudis, Israel are now fighting for control of Hejaz...the coming wars would be bloody and chaotic...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1476484842406322/

For years I have been saying that Saudi arabia will also be destabilized like Syria or Iraq.
Makkah and Medina are there...Iran, ISIS, Saudis, Israel are now fighting for control of Hejaz...the coming wars would be bloody and chaotic...what should Pakistan do ??

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1476484842406322/


Wednesday, 27 December 2017

October 25th, 2017

Read my tweets to know how Saudi Arabia is destroying Islam and itself and how Iran is damaging Pakistan with the help of India...


https://twitter.com/ZaidZamanHamid

Read my tweets to know how Saudi Arabia is destroying Islam and itself and how Iran is damaging Pakistan with the help of India...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1464945163560290




 

You are all welcome to a dance party in Jeddah on october 25th...welcome to the new Islam being created in the Saudi kingdom.




you are all welcome to a dance party in Jeddah on october 25th...welcome to the new Islam being created in the Saudi kingdom. In a country where reciting Naat shareef is haram, but public dance parties are now halal. Now they are also making a new city with the help of Israel where sharia laws will not be applied..MashAllah...within few years, Saudi arabia will be a liberal westernized secular country as per plans.

while Saudis destroy Islam, Iran makes friends with India to destroy Pakistan.....astaghfurullah...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1465098060211667

Saturday, 23 December 2017

September 29th, 2017

Saudi Arabia will be fully turned into a liberal western country within few years.....if it survives that long...This is the ultimate Zawal & zillet of the Ummah....Astaghfurullah...


These are some new laws in Saudi arabia....

also, all text books taught in Muslim world, specially in Saudi controlled or US funded schools and Madrassas will be approved by US Govt. Innalillahe inna ilehe rajeoon....

This is just the beginning....Saudi Arabia will be fully turned into a liberal western country within few years.....if it survives that long...This is the ultimate Zawal & zillet of the Ummah....Astaghfurullah...

سعودی قانون : 😲
گردن کاٹنے کی سزا معطل تاحکم ثانی رہے گئی سعودیہ میں رہنے والے ہر غیر ملکی کو ٹیکس دینا ہو گا عورتوں کے کالج یونورسٹی میں مرد اجنبیوں کا داخلہ بند اطلاق 10 / 10 / 1439 سے ہو گا -

سعودی عرب نے عورتوں کو گاڑی چلانے کی اجازات دے دی 20 لاکھ سے زیادہ ہاوس ڈرائیو واپس جائیں گئے سعودیہ کے بادشاہ نے حکم نامہ پر داستخط کر دیے-

عورتیں نقاب کریں یا نا کریں ان کا فیصلہ ہو گا براقع لازمی ہو گا سوپر مارکیٹ پر اجنبی نہیں بلکہ سعودی کام کریں-

5000 ریال سے نیچے والے اجنبی کو ڈرئیوئینگ لائیسنس نہیں ملے گا اطلاق 10 / 10 / 1439
ٹیکس 2018 سے قابل عمل ہو گا پہلے سال 100 ریال ہر
مہینے 2019 میں 200 ریال ہر مہینے 2020 میں 400 ریال ہر مہینے لاگو ہو گا
کفیل پارسپوٹ پاس نہیں رکھ سکیں گئے 2018 سے چھٹی آئیرپورٹ پر ہی لگے گئی

2018 سے سعودی عرب اسلامی کیلینڈر سے انگریزی کیلینڈر پر منتقل ہو جائے گا

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1439791119409028