...
Showing posts with label Brasstacks. Show all posts
Showing posts with label Brasstacks. Show all posts

Monday, 22 February 2021

February 22nd, 2021

اگر ہم نے مسلمانوں سے کہا ہے کہ اس مشن کی ذمہ داری اٹھائیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی طاقتور گروہ یا ادارہ ہمارے اس مشن کو فنڈ نہیں کرتا۔۔ اسی لئے ہم آزادی سے کھل کر سخت ترین سچ اور حق کی اذان دے سکتے ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1363591394577813508?s=19&fbclid=IwAR3XPZQTn2JKBSMsu4bgMgHAyneZ3JBiG0h5VvDRx8cMmN2sP3fsP1kji7A

 

اگر ہم نے مسلمانوں سے کہا ہے کہ اس مشن کی ذمہ داری اٹھائیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی طاقتور گروہ یا ادارہ ہمارے اس مشن کو فنڈ نہیں کرتا۔۔ اسی لئے ہم آزادی سے کھل کر سخت ترین سچ اور حق کی اذان دے سکتے ہیں۔۔

اسی لئے پاکستان کے تمام دشمن ہم سے نفرت کرتے اور خوف کھاتے ہیں۔

‏ہمارے لیے بہت آسان ہے کہ ہم ملکی یا غیر ملکی اداروں سے فنڈ لے لیں۔

مگر پھر ہم سچ نہیں بول سکیں گے۔ مسلمانوں کے خلاف ہونے والی سازشوں کو کھول کر بیان نہیں کر سکیں گے۔ نقصان کس کا ہوگا؟

یا اگر ہم مشن بند کر دیں تو آپ خود سوچیں جھوٹ کے اس طوفان میں آپ سچ کہاں تلاش کریں گے؟

‏جو ڈیوٹی ہم کر رہے ہیں، پورے پاکستان یا امت مسلمہ میں ایسا کوئی اور ادارہ نہیں ہے ہے جو اتنی بڑی جنگ لڑ رہا ہو۔۔

یہ پورے پاکستان اور امت مسلمہ کی آنے والی نسلوں کا دفاع ہے۔ جو سچ آپ کو یہاں بتایا جاتا ہے پوری دنیا میں کوئی اور پلیٹ فارم اتنی مستند معلومات نہیں دیتا۔۔

 

 

Friday, 12 February 2021

February 13th, 2021

We have now entered into an era of BioMedical Warfare at global scale - A 6thGen World War!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1360291570738737161

Warfare is an ever evolving phenomenon...

Changed times, improved technologies, development of newer weapon systems, transformation of human societies & larger ambitions of sinister men..

We have now entered into an era of BioMedical Warfare at global scale - A 6thGen World War!

 

In Pakistan, back in 2007, BrassTacks was the first Defense/Security Analysis Think Tank which defined the 4thGeneration Warfare against Pak as the new form of warfare, explaining the "Yugoslavia strategy" as an example -- dismemberment of a nation state within its boundaries.

Then by 2013, BrassTacks was again explaining the evolving methods of warfare & its morphing into the 5thGeneration Warfare & its impact on Greater Middle East and Pakistan.

Pakistan Army took 10 years to acknowledge our analysis of Generational wars & in 2017, finally accepted

It took BT a decade of hard slog to explain to the armed forces & the nation about the existence of evolving generational wars.

We were mocked, insulted, ridiculed....but finally the concept of 5thGeneration Hybrid war was accepted.

Suddenly, everyone became an expert of 5GW 🤦‍♀️

The 4thGen warfare was limited to nation states....ie Yugoslavia, USSR, Pak.

5th GenWar was ripping apart the region into headless, dysfunctional regions of anarchy & chaos ie. Middle East, Pakistan...

But 6thGeneration War is a Biological World War against all nations.

Pakistan army took 10 years to ack the presence of these war doctrines.

Now we are defining the next phase of the war. 5GWar is obsolete. We have entered the 6th, the global destruction through a biological war where the weapons of war are the medical doctors, CDC, WEF & WHO !

The new strategy of war, 6GW, has hit the entire world with ferocious violence, destruction & chaos...throwing the entire planet into a tailspin towards a global crash & destruction of human civilization under the control of a globalist oligarchy.

Weapons of war are Biological!

World does not have another 10 years to understand the concept....it is already upon us.

The survival depends upon an immediate push back & deployment of counter measures to offset the destructive impact of this global biological war.

Enemy & its strategies are well known now.

 


All is not well on the Western front....a critical analysis of the disasterous Afghan policy by Pakistan.... It is time for radical policy shift...Can Imran Khan muster the courage?

https://www.youtube.com/watch?v=BGiD1PKL4m0&feature=share&fbclid=IwAR0c-2bRHnzuGvdiZ7CJvk2wjRzQUpKRDDicJ5khW5LztCxOggzTtTgyyO8

All is not well on the Western front....

a critical analysis of the disasterous Afghan policy by Pakistan.... It is time for radical policy shift...

Can Imran Khan muster the courage?

 


 

Saturday, 13 June 2020

June 11th, 2020

پاکستان کے دفاع کے لیے کیوں پاکستان کے محب وطن جوانوں کو اب لازماً پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا ہوگا؟

جب فوج موجود ہے تو پھر شہریوں کو عسکری تربیت کی کیا ضرورت ہے؟

کیا آپ پاک فوج کے ہمراہ غزوۂ ھند کے لیے تیار ہیں؟

نہیں تو پھر کیا کریں؟

ہماری اہم ویڈیو آ رہی ہے۔ ان شاءاللہ


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3019700388084752



پاکستان کے دفاع کے لیے کیوں پاکستان کے محب وطن جوانوں کو اب لازماً پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا ہوگا؟
جب فوج موجود ہے تو پھر شہریوں کو عسکری تربیت کی کیا ضرورت ہے؟
کیا آپ پاک فوج کے ہمراہ غزوۂ ھند کے لیے تیار ہیں؟
نہیں تو پھر کیا کریں؟
ہماری اہم ویڈیو آ رہی ہے۔ ان شاءاللہ

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3019700388084752

June 13th, 2020

اس نصیحت کو بہت غور سے پورا سنیں اور بار بار سنیں۔
۔ آپ کے ہر سوال کا جواب اس میں دیا جا چکا ہے۔
اب یہ آپ کا نصیب ہے کہ اس اذان سے کتنی نصیحت پکڑتے ہیں۔ جو بد نصیب ہے وہ اب بھی مذاق اڑائے گا اور بہانے کرے گا۔۔
یہ بہت قیمتی رزق ہے۔۔ اس کی قدر کریں۔۔


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3024682334253224

 

اس نصیحت کو بہت غور سے پورا سنیں اور بار بار سنیں۔
۔ آپ کے ہر سوال کا جواب اس میں دیا جا چکا ہے۔
اب یہ آپ کا نصیب ہے کہ اس اذان سے کتنی نصیحت پکڑتے ہیں۔ جو بد نصیب ہے وہ اب بھی مذاق اڑائے گا اور بہانے کرے گا۔۔
یہ بہت قیمتی رزق ہے۔۔ اس کی قدر کریں۔۔
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3024682334253224 




Video we posted on the page has some audio missing towards the end. you can hear from this link too...
stay blessed


https://www.youtube.com/watch?v=4XGAwjnhl6w&feature=youtu.be&fbclid=IwAR2o92YkzdJ-1DT9H-Yh6pmxrIFd9Z0ybfEiH5QvxNSpFeMBsc_tbfskGMs


Video we posted on the page has some audio missing towards the end. you can hear from this link too...
stay blessed. 
 

Monday, 11 May 2020

May 9th, 2020




اگر آپ کے پاس قانونی لائسنس اور ہتھیار نہیں ہیں تو آپ ایرگن سے بھی تربیت کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو کسی لائسنس کی ضرورت نہیں ہے۔۔

آدمی سنجیدہ ہو تو بہانے نہیں کرتا ہزار طریقے تلاش کر لیتا ہے۔۔



https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2930228753698583


اگر آپ کے پاس قانونی لائسنس اور ہتھیار نہیں ہیں تو آپ ایرگن سے بھی تربیت کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو کسی لائسنس کی ضرورت نہیں ہے۔۔
آدمی سنجیدہ ہو تو بہانے نہیں کرتا ہزار طریقے تلاش کر لیتا ہے۔۔
جو ہم سمجھا رہے ہیں، اس پر بحث نہ کیا کریں، غور کیا کریں اورعمل کیا کریں۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2930228753698583



اب پاکستان کی حکومت فوج اور قوم کو یہ فیصلہ کرنا ہے کہ جنگ ہم نے سری نگر کے آس پاس لڑنی ہے یا مظفرآباد کے گرد۔۔

دشمن بہانے تلاش کر رہا ہے پاکستان پر حملہ کرنے کے ۔۔یہ وقت پوری قوم کو تیار کرنے کا ہے ورنہ غفلت کی سزا لاکھوں جانوں کا ضیاع ہو گا۔ ۔

 
 
اب پاکستان کی حکومت فوج اور قوم کو یہ فیصلہ کرنا ہے کہ جنگ ہم نے سری نگر کے آس پاس لڑنی ہے یا مظفرآباد کے گرد۔۔
دشمن بہانے تلاش کر رہا ہے پاکستان پر حملہ کرنے کے ۔۔یہ وقت پوری قوم کو تیار کرنے کا ہے ورنہ غفلت کی سزا لاکھوں جانوں کا ضیاع ہو گا۔ ۔
 

  https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2930287270359398

Thursday, 23 April 2020

April 22nd, 2020

 صرف ایک لمحے کے لئے یہ سوچیں کہ اگر براسٹیکس کی اذان بند ہوگئی پھر آپ کو پاکستان میں کون حقیقت سے آشنا کرے گا، کون آپ کو حوصلہ دلائے گا، کون آپ کو سازشوں کو وقت سے پہلے خبردار کرے گا؟  الحمدللہ دوست اور دشمن یہ مانتے ہیں کہ پاکستان میں سب سے مضبوط بیانیہ ساز براسٹیکس ہے۔۔


ہم طویل عرصے سے عربوں کو بھارتیوں کے خلاف بھڑکا رہے تھے، اشتعال دلانا  رہے تھے، ہندو مشرکوں کے مسلمانوں کے خلاف ظلم وستم کو بیان کر رہے تھے۔۔۔ الحمداللہ آہستہ آہستہ ہماری اذان عرب ممالک میں پھیلنے لگی۔۔
آج اللہ کے فضل سے پورے بھارت میں ایک دہشت پھیل گئی ہے کہ عرب ناراض ہوگئے ہیں۔
‏اللہ کے فضل سے براسٹیکس پاکستان کا واحد دفاعی ادارہ ہے جو مختلف زبانوں میں پوری مسلم دنیا سے بات کرتا ہے۔۔۔
اللہ کے فضل سے وہ کام جو پاکستان کی وزارت خارجہ نہ کرسکی وہ ہمارے شیروں نے اللہ کے فضل سے کر دیا۔۔
پوری بھارتی حکومت نے خوف کھا کر براسٹیکس کے سوشل میڈیا کو بین کیا ہوا ہے.
‏اللہ کے فضل اور کرم سے پوری دنیا کے مشرک اور کفار پاکستان کے اگر کسی ایک دفاعی ادارے سے خوفزدہ ہیں تووہ براس ٹیکس ہے۔۔۔
اگر پاک فوج اور آئی ایس آئی پاکستان کی حفاظت کرتی ہے تو براسٹیکس پاک فوج اور آئی ایس آئی کی حفاظت پر بھی مامور ہے۔۔
الحمدللہ ہماری ڈیوٹی سے دشمن خوفزدہ ہے !
‏خود ذرا سوچیں پاکستان اور بھارت کی فوجیں تو آپس میں جنگ نہیں کر رہی پھر جنگ کس محاذ پر ہورہی ہے؟
بھارت نے کیوں پورے ہند میں اورکشمیرمیں براسٹیکس کے اکاؤنٹ بند کروا دیے؟
پوری دنیا میں انہوں نے وائرس کے نام پر جو فراڈ اور جھوٹ پھیلایا ہے اس کے بارے میں حقیقت کون بتا رہا ہے آپ کو؟
‏آج پوری دنیا کو جو صہیونیوں نے بند کرکے تباہ و برباد کرنے کی سازش کی ہے یہ سب بیانیے کی جنگ ہے، پروپیگنڈے کی جنگ ہے، حق بات اور دجل و فریب کی جنگ ہے۔۔۔
پوری دنیا کو انہوں نے صرف ایک جھوٹ کی بنیاد پر تباہ و برباد کر دیا۔۔
اس جھوٹ کا مقابلہ ایک موذن کی اذان سے ہوتا ہے ہے۔۔
‏جو بیانیہ کی جنگ کو جیتے گا وہی میدان جنگ میں بھی فتح یاب ہوگا۔۔
ہم تکبر نہیں کر رہے مگر بہت دکھ کے ساتھ بیان کر رہے ہیں کہ بیانیہ کی اس جنگ میں پوری ریاست پاکستان کی طرف سے کوئی مضبوط بیانیہ حکومتی سطح پر پیش نہیں کیا جا رہا۔۔
اور یہ ذمہ داری براسٹیکس کے کندھوں پر ہے ہے۔۔
‏اس وائرس کے فراڈ اور پروپیگنڈے سے آپ نے دیکھ لیا ہے کہ کس طرح صرف بیانیہ کو کنٹرول کرکے پوری دنیا کو تہ و بالا کیا جا سکتا ہے۔۔
براسٹیکس کے جان نثار پوری دنیا میں دشمن پر کڑی نگاہ بھی رکھتے ہیں اور مسلمانوں کی جانب سے مضبوط بیانیہ تیار کرکے دشمن کو فنا بھی کرتے ہیں۔۔
الحمدللہ۔۔
‏صرف ایک لمحے کے لئے یہ سوچیں کہ اگر براسٹیکس کی اذان بند ہوگئی پھر آپ کو پاکستان میں کون حقیقت سے آشنا کرے گا، کون آپ کو حوصلہ دلائے گا، کون آپ کو سازشوں کو وقت سے پہلے خبردار کرے گا؟
الحمدللہ دوست اور دشمن یہ مانتے ہیں کہ پاکستان میں سب سے مضبوط بیانیہ ساز براسٹیکس ہے۔۔
‏ہم اللہ کے فضل سے پچھلے بیس برس سے اندھیری اور تاریک ترین راتوں میں ہم امید کا یہ چراغ جلا کر بیٹھے ہیں۔
خوارج کے خلاف جنگ ہو یا غزوہ ہند کا بیانیہ، چوتھی اور پانچویں نسل کی جنگ ہو یا یابھارتی کولڈاسٹارٹ۔۔نظریہ پاکستان کا دفاع ہو یا روحانی اساس کو زندہ کرنا،۔۔
الحمدللہ۔۔۔
‏پچھلے تیرہ برس سے ہماری اذان کو بند کرانے کے لیے دنیا کی تمام دشمن طاقتیں تمام زور لگا چکی ہیں اور آج بھی لگا رہی ہیں۔۔
ہم پہ درجنوں مقدمات قائم کیے گئے، قتل کی سازش کی گئی، توہین رسالت کے الزام لگائے گئے، یہاں تک کہ سعودی عرب میں قید کروایا گیا۔
ہمارے ساتھ سفر کرنا بہت مشکل ہے۔
‏جب تک اللہ سبحانہ و تعالی نے اجازت دی ہم پاک سرزمین اور امت رسول کے دفاع کی ڈیوٹی کرتے رہیں گے۔۔مگر یہ حقیقت ہے کہ آج بھی عالمی دشمن اور پاکستان کے اندر موجود غدار ہماری اذان کو بند کرنے کے لیے ہم پر دباؤ بڑھا رہے ہیں۔
آنے والا وقت پوری امت مسلمہ اور پاکستان کے لئے بہت سخت ہو گا
‏جو ہم آپ سے کہتے ہیں اسے بہت غور سے سنا کریں۔۔ہر بات کھول کے بیان نہیں کی جاسکتی۔۔ ہماری باتیں جاہلوں اور احمقوں کے لیے نہیں بلکہ غوروفکر کرنے والوں کے لئے ہیں۔
ہماری ڈیوٹی رزم حق و باطل کی ہے اور اس میں آپ ہمیں شدید اور فولاد پایں گے۔
جو مذاق اڑائے گا وہ بعد میں بہت روئے گا۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2886437421411050

Monday, 21 January 2019

January 16th, 2019


Hundreds of books will be shipped free to universities, libraries and schools..... we have already started doing it...This is what your sponsorship can do.... help us fight the war of the narratives and educate our future generations....



Hundreds of books will be shipped free to universities,libraries and schools.....we have already started doing it...
This is what your sponsorship can do....help us fight the war of the narratives and educate our future generations....
It's OUR future..we are all in it together.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1996476447073823?__tn__=-R

 

January 15th, 2019

This is our most powerful book on the history of Pakistan movement. We are distributing hundreds of these books FREE to universities, libraries, deserving students and scholars.


This is our most powerful book on the history of Pakistan movement. We are distributing hundreds of these books FREE to universities, libraries, deserving students and scholars.
You can contribute by assisting us to print these books & distribute.
Email me if you wish to sponsor

syedzaidzamanhamid@gmail.com

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.1643903065664498/1995309730523828/?type=3&theater




Send us the names & full details of the libraries, schools, collages, universities and teachers who can benefit from these books & spread them to promote our history & ideology. We will send them free....



Send us the names & full details of the libraries, schools, collages, universities and teachers who can benefit from these books & spread them to promote our history & ideology. We will send them free....
You can sponsor the project cost & we will dispatch from BrassTacks office.

All our books except 1 are downloadable FREE...
We burn our blood and sweat to write these & distribute them free BUT we cannot print Hard copies...

This is where you can join the battle...or decide to be a lazy idle fence sitter...as you wish....

Dont use us like your personal servants please....do some effort yourself too...
Have given you the website for free downloads.....this is our blood & sweat....it is enough that we are distributing the knowledge for free....dont ask for more from us.
Now do your duty....

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1995312870523514?__tn__=-R


Monday, 3 December 2018

December 2nd, 2018

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.115682355153251/1934611269927008/?type=3&theater



 

BrassTacks Survival Series - home defence with shotguns and choosing the right cartridge


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/566847987089345/?__xts__%5B0%5D=68.ARDCgNatthvktShb8v4cc5ET3Fg7IPAYRzjnN_YC9TBpj9GPZEZ_JNaV1OTlaWqQRX4Vok1oSxKH_NCO1vTSR8c1aYHqhz2APh-0VBFVCxvhQPADvUyBg1Blcrym2SiqXPZkgrXrT-YdMS3hyboCWiIKg8adxNzlE-Kgf6Qdov4nmmrQh_NlYYh36fQo5siswSWNzeqDkxZfBI_oqX5Pb340LutKn1EhQLDd5dr7xWO2YBfLtgzcjli8ofMWuCXUP2wsU77qWlBIJVQrxxJSDv-NCXJhxDG1NplbVAiTojXDARANYEDgg0GEVAtbLcIT32OTfRHAs1roB1ZTAJ8pWxKlTYWnEFtjOXGt&__tn__=-R


BrassTacks Survival Series - home defence with shotguns and choosing the right cartridge.




https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/566847987089345/?__xts__%5B0%5D=68.ARDCgNatthvktShb8v4cc5ET3Fg7IPAYRzjnN_YC9TBpj9GPZEZ_JNaV1OTlaWqQRX4Vok1oSxKH_NCO1vTSR8c1aYHqhz2APh-0VBFVCxvhQPADvUyBg1Blcrym2SiqXPZkgrXrT-YdMS3hyboCWiIKg8adxNzlE-Kgf6Qdov4nmmrQh_NlYYh36fQo5siswSWNzeqDkxZfBI_oqX5Pb340LutKn1EhQLDd5dr7xWO2YBfLtgzcjli8ofMWuCXUP2wsU77qWlBIJVQrxxJSDv-NCXJhxDG1NplbVAiTojXDARANYEDgg0GEVAtbLcIT32OTfRHAs1roB1ZTAJ8pWxKlTYWnEFtjOXGt&__tn__=-R

Sunday, 7 October 2018

September 23rd, 2018


Join the trend on Twitter, patriots ! #GhazwaeHind









Join the trend on Twitter, patriots !
#GhazwaeHind

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1842666892454780?__tn__=-R





GhazwaeHind Labbaik.... BrassTacks and Saariyas bring the destiny closer to Pakistani millet...Allahu Akbar..🇵🇰🇵🇰🇵🇰


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/2155133631476588/?__xts__[0]=68.ARDtJutdu7XBTB2xAvPAwI__S6NjF9pGni5OyREeZZwhbf4_EVoY0IJmjYWyD1D_2T8L8Q0u8NgQN8bWNmKZM514Bjq3_Lhzc6A0HeXqfgkY5Nrpj5DoxyyJ0Z7MsHBRFs7MusDHa0ph_z1u7oN34wXEiIpxt4dNI4uvkxmOI0nFv-bUGWCfcg&__tn__=-R




GhazwaeHind Labbaik.... BrassTacks and Saariyas bring the destiny closer to Pakistani millet...Allahu Akbar..🇵🇰🇵🇰🇵🇰

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/2155133631476588/?__xts__[0]=68.ARDtJutdu7XBTB2xAvPAwI__S6NjF9pGni5OyREeZZwhbf4_EVoY0IJmjYWyD1D_2T8L8Q0u8NgQN8bWNmKZM514Bjq3_Lhzc6A0HeXqfgkY5Nrpj5DoxyyJ0Z7MsHBRFs7MusDHa0ph_z1u7oN34wXEiIpxt4dNI4uvkxmOI0nFv-bUGWCfcg&__tn__=-R

Saturday, 15 September 2018

September 2nd, 2018


اُردُو زُبان کا خون کیسے ہوا


*اُردُو زُبان کا خون کیسے ہوا ؟*
*اور ذمہ دار کون ہے؟*

یہ ہماری پیدائش سے کچھ ہی پہلے کی بات ہے جب مدرسہ کو اسکول بنا دیا گیا تھا۔ ۔ ۔ ۔۔
لیکن ابھی تک انگریزی زبان کی اصطلاحات دورانِ تعلیم استعمال نہیں ہوتی تھیں۔ صرف انگریزی کے چند الفاظ ہی مستعمل تھے،
مثلا":
ہیڈ ماسٹر،
فِیس،
فیل،
پاس وغیرہ
"گنتی" ابھی "کونٹنگ" میں تبدیل نہیں ہوئی تھی۔ اور "پہاڑے" ابھی "ٹیبل" نہیں کہلائے تھے۔

60 کی دھائی میں چھوٹے بچوں کو نام نہاد پڑھے لکھے گھروں میں "خدا حافظ" کی جگہ "ٹاٹا" سکھایا جاتا اور مہمانوں کے سامنے بڑے فخر سے معصوم بچوں سے "ٹاٹا" کہلوایا جاتا۔
زمانہ آگے بڑھا، مزاج تبدیل ہونے لگے۔
عیسائی مشنری سکولوں کی دیکھا دیکھی کچھ نجی (پرائیوٹ) سکولوں نے انگلش میڈیم کی پیوند کاری شروع کی۔
سالانہ امتحانات کے موقع پر کچھ نجی (پرائیویٹ) سکولوں میں پیپر جبکہ سرکاری سکول میں پرچے ہوا کرتے تھے۔ پھر کہیں کہیں استاد کو سر کہا جانے لگا- اور پھر آہستہ آہستہ سارے اساتذہ ٹیچرز بن گئے۔
پھر عام بول چال میں غیر محسوس طریقے سے اردو کا جو زوال شروع ہوا وہ اب تو نہایت تیزی سے جاری ہے۔

اب تو یاد بھی نہیں کہ کب جماعت، کلاس میں تبدیل ہوگئی- اور جو ہم جماعت تھے وہ کب کلاس فیلوز بن گئے۔

ہمیں بخوبی یاد ہے کہ 50 اور 60 کی دھائی میں؛ اول، دوم، سوم، چہارم، پنجم، ششم، ہفتم، ہشتم، نہم اور دہم، جماعتیں ہوا کرتی تھیں، اور کمروں کے باہر لگی تختیوں پر اسی طرح لکھا ہوتا تھا۔
پھر ان کمروں نے کلاس روم کا لباس اوڑھ لیا-
اور فرسٹ سے ٹینتھ کلاس کی نیم پلیٹس لگ گئیں۔
تفریح کی جگہ ریسیس اور بریک کے الفاظ استعمال ہونے لگے۔

گرمیوں کی چھٹیوں اور سردیوں کی چھٹیوں کی جگہ سمر ویکیشن اور وِنٹر ویکیشن آگئیں۔
چھٹیوں کا کام چھٹیوں کا کام نہ رہا بلکہ ہولیڈے پریکٹس ورک ہو گیا ۔
پہلے پرچے شروع ہونے کی تاریخ آتی تھی اب پیپرز کی ڈیٹ شیٹ آنے لگی۔
امتحانات کی جگہ ایگزامز ہونے لگے-
ششماہی اور سالانہ امتحانات کی جگہ مڈٹرم اور فائینل ایگزامز کی اصطلاحات آگئیں-
اب طلباء امتحان دینے کیلیے امتحانی مرکز نہیں جاتے بلکہ سٹوڈنٹس ایگزام کیلیے ایگزامینیشن سینٹر جاتے ہیں۔
قلم،
دوات،
سیاہی،
تختی، اور
سلیٹ
جیسی اشیاء گویا میوزیم میں رکھ دی گئیں ان کی جگہ لَیڈ پنسل، جیل پین اور بال پین آگئے- کاپیوں پر نوٹ بکس کا لیبل ہوگیا-

نصاب کو کورس کہا جانے لگا
اور اس کورس کی ساری کتابیں بستہ کے بجائے بیگ میں رکھ دی گئیں۔
ریاضی کو میتھس کہا جانے لگا۔
اسلامیات اسلامک سٹڈی بن گئی- انگریزی کی کتاب انگلش بک بن گئی- اسی طرح طبیعیات، فزکس میں اور معاشیات، اکنامکس میں، سماجی علوم، سوشل سائنس میں تبدیل ہوگئے-

پہلے طلبہ پڑھائی کرتے تھے اب اسٹوڈنٹس سٹڈی کرنے لگے۔
پہاڑے یاد کرنے والوں کی اولادیں ٹیبل یاد کرنے لگیں۔
اساتذہ کیلیے میز اور کرسیاں لگانے والے، ٹیچرز کے لیے ٹیبل اور چئیرز لگانے لگے۔

داخلوں کی بجائے ایڈمشنز ہونے لگے۔.... اول، دوم، اور سوم آنے والے طلبہ؛ فرسٹ، سیکنڈ، اور تھرڈ آنے والے سٹوڈنٹ بن گئے۔
پہلے اچھی کارکردگی پر انعامات ملا کرتے تھے پھر پرائز ملنے لگے۔
بچے تالیاں پیٹنے کی جگہ چیئرز کرنے لگے۔
یہ سب کچھ سرکاری سکولوں میں ہوا ہے۔

باقی رہے پرائیویٹ سکول، تو ان کا پوچھیے ہی مت۔ ان کاروباری مراکز تعلیم کیلیے کچھ عرصہ پہلے ایک شعر کہا گیا تھا،

مکتب نہیں، دکان ہے، بیوپار ہے
مقصد یہاں علم نہیں، روزگار ہے۔

اور تعلیمی اداروں کا رونا ہی کیوں رویا جائے، ہمارے گھروں میں بھی اردو کو یتیم اولاد کی طرح ایک کونے میں ڈال دیا گیا ہے۔

زنان خانہ اور مردانہ تو کب کے ختم ہو گئے۔ خواب گاہ کی البتہ موجودگی لازمی ہے تو اسے ہم نے بیڈ روم کا نام دے دیا۔

باورچی خانہ کچن بن گیا اور اس میں پڑے برتن کراکری کہلانے لگے۔
غسل خانہ پہلے باتھ روم ہوا پھر ترقی کر کے واش روم بن گیا۔
مہمان خانہ یا بیٹھک کو اب ڈرائنگ روم کہتے ہوئے فخر محسوس کیا جاتا ہے۔

مکانوں میں پہلی منزل کو گراونڈ فلور کا نام دے دیا گیا اور دوسری منزل کو فرسٹ فلور۔
دروازہ ڈور کہلایا جانے لگا، پہلے مہمانوں کی آمد پر گھنٹی بجتی تھی اب ڈور بیل بجنے لگی۔
کمرے روم بن گئے۔ کپڑے الماری کی بجائے کپبورڈ میں رکھے جانے لگے۔

"ابو جی" یا "ابا جان" جیسا پیارا اور ادب سے بھرپور لفظ دقیانوسی لگنے لگا، اور ہر طرف ڈیڈی، ڈیڈ، پاپا، پپّا، پاپے کی گردان لگ گئی حالانکہ پہلے تو پاپے(رس) صرف کھانے کے لئے ہوا کرتے تھے اور اب بھی کھائے ہی جاتے ہیں-
اسی طرح شہد کی طرح میٹھا لفظ "امی" یا امی جان "ممی" اور مام میں تبدیل ہو گیا۔

سب سے زیادہ نقصان رشتوں کی پہچان کا ہوا۔
چچا، چچی، تایا، تائی، ماموں ممانی، پھوپھا، پھوپھی، خالو خالہ سب کے سب ایک غیر ادبی اور بے احترام سے لفظ "انکل اور آنٹی" میں تبدیل ہوگئے۔
بچوں کے لیے ریڑھی والے سے لے کر سگے رشتہ دار تک سب انکل بن گئے۔
یعنی محمود و ایاز ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے۔

ساری عورتیں آنٹیاں، چچا زاد،
ماموں زاد، خالہ زاد بہنیں اور بھائی سب کے سب کزنس میں تبدیل ہوگئے، نہ رشتے کی پہچان رہی اور نہ ہی جنس کی۔

نہ جانے ایک نام تبدیلی کے زد سے کیسے بچ گیا ۔ ۔ ۔ گھروں میں کام کرنے والی خواتین پہلے بھی ماسی کہلاتی تھیں اب بھی ماسی ہی ہیں۔

گھر اور سکول میں اتنی زیادہ تبدیلیوں کے بعد بازار انگریزی کی زد سے کیسے محفوظ رہتے۔
دکانیں شاپس میں تبدیل ہو گئیں اور ان پر گاہکوں کی بجائے کسٹمرز آنے لگے، آخر کیوں نہ ہوتا کہ دکان دار بھی تو سیلز مین بن گئے جس کی وجہ سے لوگوں نےخریداری چھوڑ دی اور شاپنگ کرنے لگے۔
سڑکیں روڈز بن گئیں۔
کپڑے کا بازار کلاتھ مارکیٹ بن گئی، یعنی کس ڈھب سے مذکر کو مونث بنادیا گیا۔
کریانے کی دکان نے جنرل اسٹور کا روپ دھار لیا،
نائی نے باربر بن کر حمام بند کردیا اور ہیئر کٹنگ سیلون کھول لیا۔

ایسے ماحول میں دفاتر بھلا کہاں بچتے۔ پہلے ہمارا دفتر ہوتا تھا جہاں مہینے کے مہینے تنخواہ ملا کرتی تھی، وہ اب آفس بن گیا اور منتھلی سیلری ملنے لگی ہے اور جو کبھی صاحب تھے وہ باس بن گئے ہیں،
بابو کلرک اور چپراسی پِیّن بن گئے۔
پہلے دفتر کے نظام الاوقات لکھے ہوتے تھے اب آفس ٹائمنگ کا بورڈ لگ گیا-

سود جیسے قبیح فعل کو انٹرسٹ کہا جانے لگا۔ طوائفیں آرٹسٹ بن گئیں
اور محبت کو 'لَوّ' کا نام دے کر محبت کی ساری چاشنی اور تقدس ہی چھین لیا گیا۔
صحافی رپورٹر بن گئے اور خبروں کی جگہ ہم نیوز سننے لگے۔

کس کس کا اور کہاں کہاں کا رونا رویا جائے۔

اردو زبان کے زوال کی صرف حکومت ہی ذمہ دار نہیں، عام آدمی تک نے اس میں حتی المقدور حصہ لیا ہے-

اور دکھ تو اس بات کا ہے کہ ہمیں اس بات کا احساس تک نہیں کہ ہم نے اپنی خوبصورت زبان اردو کا حلیہ مغرب سے مرعوب ہو کر کیسے بگاڑ لیا ہے۔
وہ الفاظ جو اردو زبان میں پہلے سے موجود ہیں اور مستعمل بھی ہیں ان کو چھوڑ کر انگریزی زبان کے الفاظ کو استعمال کرنے میں فخر محسوس کرنے لگے ہیں

وائے ناکامیِ متاع کارواں جاتا رہا
کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا

ہم کہاں سے کہاں آگئے اورکہاں جارہے ہیں؟
دوسروں کا کیا رونا روئیں، ہم خود ہی اس کے ذمہ دار ہیں. دوسرا کوئی نہیں۔
بہت سے اردو الفاظ کو ہم نے انگریزی قبرستان میں مکمل دفن کر دیا ہے اور مسلسل دفن کرتے جا رہے ہیں. اور روز بروز یہ عمل تیزتر ہوتا جا رہا ہے۔

*روکیے، خدا را روکیے،*
*ارود کو مکمل زوال پزیر ہونے سے روکیے۔*

اگر آپ مناسب سمجھیں تو قوم کو بیدار کرنے کی خاطر اس تحریر کو شیئر کریں.

*ملاحظہ: قومیں اپنی قومی زبان کو پروان چڑھا کر ہی ترقی کرتی ہیں۔ موجودہ زمانے کا یہی سکہ بند اصول ہے۔ جاپان اور چین اس کی زندہ مثال ہیں*




https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1817874938267309?__tn__=K-R




Sept is the month to celebrate Pakistan's defense......when in 1965, entire nation joined the war to defeat the Hindu Zionists. Lesson from 65 -- A well armed patriotic nation is the best backup support to Pak army in future urban wars.


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/316913252404849/


Sept is the month to celebrate Pakistan's defense......when in 1965, entire nation joined the war to defeat the Hindu Zionists.
Lesson from 65 -- A well armed patriotic nation is the best backup support to Pak army in future urban wars.
BT lead the way towards this objective!


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/316913252404849/

Saturday, 1 September 2018

August 12th, 2018


Team BrassTacks brings "Jinnah of Pakistan"... Hear his original voice here, his vision, his mission, his passion, his courage, his romance, his dream & his incredible energy to divide a sub continent by defeating the British Raj & Caste Hindu majority!


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1786675418053928/

Team BrassTacks brings "Jinnah of Pakistan"...
Hear his original voice here, his vision, his mission, his passion, his courage, his romance, his dream & his incredible energy to divide a sub continent by defeating the British Raj & Caste Hindu majority!

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1786675418053928/


Tuesday, 21 August 2018

July 28th, 2018

My azaan today......elections and future of politics...


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1761266577261479/

My azaan today......elections and future of politics...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1761266577261479/

 


اس سیاسی نظام کی سب سے غلیظ بات یہ ہے کہ قومی اسبملی کے 272 اراکین میں سے کم از کم 260 تو ایسے ہونگے کہ جو پانچ سے دس کروڑ یا اس سے بھی زیادہ روپیہ خرچ کرکے اسمبلی میں پہنچے ہیں۔ انہوں نے یہ روپیہ پاکستان کو صدقہ نہیں کیا، مزید کمائی کیلئے سرمایہ کاری کی ہے۔


‎‏اب آپ کو سمجھ آرہی ہے کہ کیوں ہم اس بات کی مخالفت کررہے تھے کہ بغیر احتساب اور نظام کی درستگی کے الیکشن کرانا ایک بہت بڑے فساد کا باعث بن جائے گا اور آنے والی حکومت غیر مستحکم رہے گی۔ اب وہی ہورہا ہے کہ جس کا ہمیں خطرہ تھا۔

‎‏سارے پاکستان دشمن اور غلیظ خائن سیاست باز کہ جن کو الیکشن سے قبل جیل میں ہونا چاہیے تھا، اب وہی سب اکٹھے ہو کر الیکشن کو مسترد کرچکے ہیں، مکمل فساد پھیلانے کا ارادہ رکھتے ہیں اور آنے والی حکومت کو نابننے دینگے، اگر بن گئی تو غیر مستحکم کریں گے۔

‎‏اس سیاسی نظام کی سب سے غلیظ بات یہ ہے کہ قومی اسبملی کے 272 اراکین میں سے کم از کم 260 تو ایسے ہونگے کہ جو پانچ سے دس کروڑ یا اس سے بھی زیادہ روپیہ خرچ کرکے اسمبلی میں پہنچے ہیں۔ انہوں نے یہ روپیہ پاکستان کو صدقہ نہیں کیا، مزید کمائی کیلئے سرمایہ کاری کی ہے۔

‎‏یہ لازمی امر ہے کہ جب کوئی قومی اسمبلی کا ممبر دس کروڑ خرچ کرکے الیکشن جیتے گا تو وہ اگلے چند سالوں میں کئی گنا منافع کے ساتھ اپنی سرمایہ کاری کو فائدہ مند بھی بنانا چاہے گا۔ ان میں سے کوئی بھی ایسا نہیں ہے کہ جو اپنی اس سرمایہ کاری کو ایمانداری کے نام پر ضائع ہونے دے۔

‎‏دیگر جماعتوں کے ایم این اے یا ایم پی اے ہوں یا پی ٹی آئی کے، سوائے گنتی کے چند لوگوں کے باقی تمام سینکڑوں لوگ صرف کمانے آئے ہیں، ”ڈویلپمنٹ فنڈ“ لینے آئے ہیں، کنٹریکٹ اور ٹھیکے لینے آئے ہیں، اپنی پسند کے تھانیدار اور پٹواری لگوانے آئے ہیں.
‎‏اس کے علاوہ ان کی اور کوئی نیت نہیں ہے

‎‏صرف اس وقت کے حالات دیکھ لیں۔ ایک ایک صوبائی اسمبلی اور قومی اسمبلی کا آزاد ممبر 20 سے 50 کروڑ میں بک رہا ہے۔ یہ ہے وہ منافع کہ جس کیلئے یہ کروڑوں کی سرمایہ کاری کرکے اسمبلی میں پہنچتے ہیں۔ دیگر سیاسی جماعتوں کے ممبران کا بھی یہی حال ہے۔

‎‏اگر پی ٹی آئی اپنی حکومت بنانے میں کامیاب ہوجاتی ہے، اور اپنے وعدے کے مطابق عمران ان ممبران اسمبلی کو رشوت کے طور پر دیئے جانیوالے اربوں روپے کے ”فنڈ“ روک لیتا ہے، تو یہی ممبران عمران کے خلاف بغاوت کردیں گے۔ کسی غلط فہمی میں نہ رہیں کہ یہ لوگ پاکستان کی خدمت کرنے آئے ہیں۔

‎‏ہم چاہتے تھے کہ انتخابات سے قبل ایک ایسا نظام قائم کردیا جائے کہ جس میں آج فساد برپا کرنے والے بدکردار غدار الیکشن میں حصہ ہی نہ لے سکیں اور وہ لوگ ممبران اسمبلی بنیں کہ جو سچے دل سے ملک کی خدمت کیلئے آگے آئیں، منافع بخش سرمایہ کاری کیلئے نہیں۔

‎‏بہرحال، اب پچھتانے کا کوئی فائدہ نہیں جب چڑیاں چگ گئیں کھیت!
‎‏ہم ہر حال میں ان الیکشن کے خلاف طوفان کھڑا کرنے والے خبیثوں کا مقابلہ بھی کریں گے، انہیں رسوا بھی کریں گے، اور کوشش کریں گے کہ مرکز میں ایک مضبوط محب وطن حکومت بن سکے۔
‎‏مگر سچ یہ ہے کہ اب ہمارا کام بہت مشکل ہوگیا ہے۔

‎‏یہ بات ہم بار بار کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کے پاس اتنی بھاری ذمہ داری اٹھانے کیلئے قابل لوگ نہیں ہیں۔ ہمارے پاس بہت سے ایسے قابل ترین اور اچھے لوگوں کے نام موجود ہیں کہ جو آنے والی حکومت کی معاونت کرسکتے ہیں، مگر ان کے نام ہم یہاں ظاہر نہیں کریں گے۔

‎‏پاکستان کو ایک مضبوط حکومت کی ضرورت ہے۔ غلیظ نظام میں بغیر احتساب کے الیکشن کرانے کے نتیجے میں اب ایسا ممکن نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کے پاس اکثریت بھی نہیں ہے اور جیتنے والے ممبران اسمبلی اپنی سرمایہ کاری پر منافع بھی چاہتے ہیں۔ ایسے میں ”نیا پاکستان“ بنانا کوہ ہمالیہ سر کرنا ہوگا

- سید زید حامد

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1762468923807911?__xts__%5B0%5D=68.ARCG7TJns4Zkh7EtO3f63VURbMkx_nwAqF7bPzPOFQvOZcFDBS6oEQhkn1SHaZ-a9ngMhDAi_BpSOBXBrkkMttHoOr3_nDohEfsk0U6hYn9kUqY8cUTNSVT1mHl-Y9tprSJYpneGsHnE&__tn__=-R





BrassTacks & Saariyas bring "the rise of the Crescent"....Pakistan and Turkey....onward to Jerusalem.
Allahu Akbar !! The destiny awaits the brave.. Pakistan Zindabaad....Turkey Zindabaad..


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1762711073783696/

BrassTacks & Saariyas bring "the rise of the Crescent"....Pakistan and Turkey....onward to Jerusalem.
Allahu Akbar !! The destiny awaits the brave..
Pakistan Zindabaad....Turkey Zindabaad..

(voice of Air chief martial Mujahid anwar khan from F-16 cockpit)

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1762711073783696/

Thursday, 19 July 2018

July 17th, 2018

We want to reprint new edition of our book "Shaadbaad Manzil e Murad".....the project is open for sponsorship now.





Dear members,

we want to reprint new edition of our book "Shaadbaad Manzil e Murad".....the project is open for sponsorship now.

Alhamdolillah, the book received loving & respectful response from the patriots, armed forces, libraries and students....

Hundreds of copies were sent out free all over the country. Now we need to print them again.

The project cost if Rs: 500,000/- (five lacs only).

If anyone of you can sponsor the project fully or partly, this would be your contribution in defending the ideological frontiers of Pak Sarzameen.

Email me please if you wish to join the project.

Jazak Allah.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1744833795571424

Tuesday, 3 July 2018

June 25th, 2018

Follow this Urdu page run by BrassTacks Team... we are adding new Urdu words everyday.....learn and apply them in language.


https://www.facebook.com/revivingurdu/?hc_ref=ARSMx4fohxrDqCvB1Wn69_pSjNj-QlyURgIGvJWYwg465-MiJSpk_QxUKXalpnyeMWo

Follow this Urdu page run by BrassTacks Team...

we are adding new Urdu words everyday.....learn and apply them in language.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1713389932049144


Friday, 29 June 2018

May 31st, 2018


ہماری اذان اور براس ٹیکس کی تمام دفاعی تجزیہ کاری کو اگر مختصراً بیان کیا جائے تو وہ یہ ہوگا

فوج اور قوم کو سالوں پہلے آنے والے خطرات سے آگاہ کرنا، دشمنوں کی سازشوں کو کھول کر بیان کرنا، اور ملک و قوم کو درپیش مسائل کا مکمل حل پیش کرنا۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1682459885142149/

ہماری اذان اور براس ٹیکس کی تمام دفاعی تجزیہ کاری کو اگر مختصراً بیان کیا جائے تو وہ یہ ہوگا:
فوج اور قوم کو سالوں پہلے آنے والے خطرات سے آگاہ کرنا، دشمنوں کی سازشوں کو کھول کر بیان کرنا، اور ملک و قوم کو درپیش مسائل کا مکمل حل پیش کرنا۔

ہم نے جب بھی ملک کو پیش آنے والے کسی خطرے یا چیلنج کا تجزیہ کیا ہے، تو ہمیشہ اس کے ساتھ حل بھی پیش کیا ہے۔ ہم نے مرض کی جب بھی تشخیص کی ہے، اس کا علاج ساتھ بتایا ہے۔

تقریباً ہمیشہ ہی یہ ہوا ہے کہ ہم نے خطرات کے ظاہر ہونے سے برسوں پہلے قوم اور فوج کو خبردار کیا۔ 4th اور 5th جنریشن وار کا تجزیہ صرف ایک مثال ہے، ان سینکڑوں تجزیوں میں سے کہ جو ہم پچھلے دس برس سے کرتے چلے آرہے ہیں۔

اگر آپ ہمارے تجزیوں اور رائے کو تقسیم کریں، تو دو حصوں میں بانٹا جاسکتا ہے۔
-1 موجودہ اور آنے والے ممکنہ خطرات پر تجزیہ۔
-2 ان خطرات سے نمٹنے کا حل۔
آج تک اللہ کے فضل سے ہمارا کوئی ایک تجزیہ بھی غلط ثابت نہیں ہوا۔

آپ نے دیکھا کہ خود پاک فوج جیسے ادارے کو بھی ہمارے تجزیے کو سمجھنے میں دس برس لگ گئے۔ آج کہیں جا کر اتنا نقصان اٹھانے کے بعد پوری قوم 5th جنریشن وار کو تسلیم کررہی ہے، جبکہ اس تجزیے پر برسوں ہمارا مذاق اڑایا گیا۔

دوسری جانب جب ہم کسی مسئلے کا حل بیان کرتے ہیں، تو اس سے بھی اختلاف کیا جاتا ہے۔ کچھ لوگ تسلیم کرتے ہیں، کچھ لوگ اس کو ناقابل عمل قرار دیتے ہیں، کچھ کہتے ہیں حل تو ٹھیک ہے، مگر کرے گا کون؟

ہمارے ہاتھ میں ظاہری اختیار اور طاقت نہیں ہے، لہذا فی الحال ہماری ڈیوٹی اذان دینے، قوم کو نصیحت کرنے اور مسائل کا حل بتانے میں ہے۔ اگر قوم سنے گی تو اس کی خیر ہے۔ اگر مذاق اڑائے گی تو یہ اس کی بدنصیبی!

ہم آج بھی قوم کی اشرافیہ سے کہہ رہے ہیں کہ انتخابات کو روکو، پہلے احتساب کرو، پہلے نظام بدلو، پھر سیاست کو دوبارہ شروع کرو۔ مگر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہ قوم اور اسکی اشرافیہ ہماری نصیحت ماننے پر راضی نہیں ہے۔ ہم حجت تمام کرچکے ہیں، اب مزید اور کیا کریں۔۔۔؟

ان شاءاللہ، اگلے دس روز تک یہ بدنصیب اور پلید نوازشریف اور اس کا خاندان جیل رسید ہونے والے ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں ایک ”ناممکن امر“ ہونے جارہا ہے۔ جب ایک پلید کا الیکشن سے پہلے احتساب ہوسکتا ہے، تو باقیوں کا کیوں نہیں؟

یہ تو اس ملک و قوم و ملت کے ساتھ بدترین ظلم اور خیانت ہوگی کہ ایک ڈاکو خاندان کا احتساب تو کیا جائے، مگر باقی تمام ڈاکوﺅں کو الیکشن لڑوا کر دوبارہ حکومت اور اقتدار ان کے حوالے کردیا جائے۔ ایم کیوایم، پیپلزپارٹی اور پی ایم ایل این کے ڈاکو، پی ٹی آئی میں جاکر فرشتے بن گئے ؟؟؟

جب نواز شریف کا احتساب اس کی اپنی حکومت میں ہوتے ہوئے ہوسکتا ہے، تو پھر دوسرے سیاسی ڈاکوﺅں کا احتساب تو اور بھی آسان ہے۔ کیوں جلدی پڑی ہے الیکشن کرانے کی آئین اور قانون کے نام پر، جبکہ آئین کے تحت ہی ان میں سے کوئی ڈاکو الیکشن میں حصہ لے ہی نہیں سکتا۔

بہرحال، الیکشن کے حوالے سے ہم اپنی اذان دے چکے ہیں۔ ہم نے خطرات کا تجزیہ بھی کردیا، مسائل کا حل بھی دے دیا اور اپنی رائے کا اظہار بھی کردیا۔ اب جو اس ملک و قوم کے ساتھ ہوگا اس کی ذمہ دار اس قوم کی اشرافیہ ہے۔
ایک جاہل قوم کو سمجھانا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1682459885142149/


ایک بات اچھی طرح سمجھ لیں کہ ہمارے اس پیج پر نہ تو آپ نظریہءپاکستان کو گالی دے سکتے ہیں، نہ پاک فوج کو اور نہ ہی ہمارے تجزیے کو رد کرنے کی آپکو اجازت ہے۔ ایسے حضرات فوراً بلاک کردیے جائیں گے۔ بعد میں شکایت نہ کیجیئے گا۔


ایک بات اچھی طرح سمجھ لیں کہ ہمارے اس پیج پر نہ تو آپ نظریہءپاکستان کو گالی دے سکتے ہیں، نہ پاک فوج کو اور نہ ہی ہمارے تجزیے کو رد کرنے کی آپکو اجازت ہے۔ ایسے حضرات فوراً بلاک کردیے جائیں گے۔ بعد میں شکایت نہ کیجیئے گا۔

روزانہ ہم کئی افراد کو بلاک کرتے ہیں۔ یہ اچھی طرح سمجھ لیں کہ ہم یہاں فین یا فالورز جمع کرنے کیلئے نہیں بیٹھے، نہ آپ کو راضی کرنے کیلئے بیٹھے ہیں۔ آپ اپنی مرضی سے ہماری رائے سننے کیلئے آئے ہیں، لہذا ادب سے اور غور سے سنیں۔ ہم آپ کو گھر سے بلا کر نہیں لائے یہاں۔

اقبالؒ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کم عقل ہو، کم علم ہو، نادان ہو تو اس کو آزادی رائے کی کھلی اجازت دینا ایک انسان کو جانور بنانے کے مترادف ہے۔
آزادیءاظہار اگر مادر پدر آزاد ہو تو آوارگی بن جاتا ہے۔

فحش کلام، گستاخ، بے ادب، اسلام و پاکستان و پاک فوج کا مذاق اڑانے والا، اور ہمارے تجزیے کو مذاق سمجھ کر رد کرنے والا، فوری طور پر یہاں سے نکال دیا جائے گا۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کو غلطی سے بلاک کیا گیا تو مجھے ای میل کرکے تفصیل بتائیں۔

یہاں ہم پاکستان کے دفاع کی سنجیدہ ترین جنگ لڑتے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ کبھی ہماری ذاتی زندگی کی جھلک اور اپنی رگ ظرافت کا بھی اظہار کیا جاتا ہے۔ دفاعی تجزیہ کار کے ساتھ ساتھ ہمارا کردار ایک معلم کا بھی ہے۔ ادب کے دائرے میں رہ کر ہمارے ساتھ چلیں۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1682487838472687

Saturday, 21 April 2018

April 16th, 2018

You know that today, Afghan army attacked Pakistan in Parachinar. We suffered few casualties.In response, thousands of tribals came out with their weapons and joined Pakistan army to fight back the Afghan army and their TTP Khawarij





You know that today, Afghan army attacked Pakistan in Parachinar. We suffered few casualties.
In response, thousands of tribals came out with their weapons and joined Pakistan army to fight back the Afghan army and their TTP Khawarij. Fighting is still going on....many Afghan posts have been destroyed, many Afghan troops killed and even captured alive.....

This is going to be a long painful night for the Afghans. PAF is also ready to attack....Allahu Akbar !!

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1638268396227965


Members, we have limited quantity of these Ghazwa e Hind badges which we are giving with the Book Shaad Baad Manzil e Murad....One badge & One Book with Cash on delivery for just 1000/-- anywhere in Pakistan only



members, we have limited quantity of these Ghazwa e Hind badges which we are giving with the Book Shaad Baad Manzil e Murad....

One badge & One Book with Cash on delivery for just 1000/-- anywhere in Pakistan only.

Please email : shami_868@hotmail.com

your full details, Name, address, cell number....

Wear these badges with pride....this is a declaration that we are ready for Ghazwa e Hind!!

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1639121849475953/?type=3

Sunday, 8 April 2018

April 2nd, 2018

اب یے اچکذیء کے حرام خور کہتے ھیں سیکورٹی ہٹاؤ۔۔۔۔پولیس وھاں ھے نہیں۔۔۔صاف نظر آ رہا کہ مسلہ حقوق کا نہیں خوارج کی حمایت کا ھے۔ بیغیرت ‏آج جتنا ترقیاتی کام پاک فوج نے فاٹا میں کیا ھے، پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا۔


‏خوارج نے فاٹا میں ہزاروں سکول بم سے اڑا دیے۔ پاک فوج نے بھاری قربانیاں دے کر فاٹا کو پاک کیا۔ تمام سکول دوبارہ تعمیر کیے۔ سیکورٹی کا انتظام کیا۔
اب یے اچکذیء کے حرام خور کہتے ھیں سیکورٹی ہٹاؤ۔۔۔۔پولیس وھاں ھے نہیں۔۔۔صاف نظر آ رہا کہ مسلہ حقوق کا نہیں خوارج کی حمایت کا ھے۔ بیغیرت ‏آج جتنا ترقیاتی کام پاک فوج نے فاٹا میں کیا ھے، پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا۔ سڑکیں، سکول، شفا خانے، کیڈٹ کالج، کھیل کے میدان، کاروباری مراکز، اور سب سے بڑھ کر فاٹا کو پاکستان کا حصہ بنایا ھے، انضمام کی کوشش کر رھی ھے تاک یہاں پولیس ذمہ دار ھو۔
اچکذیء کی دم اسی لیے سڑتی ھے
‏ذرا عقل سے سوچیں۔۔۔آج چیک پوسٹوں کو ہٹا لیتے ھیں۔ کون خارج کو روکے گا فاٹا میں؟ اگر قبایلی خود روک سکتے تو پہلے کیوں نہ روک سکے؟ پہلے یے منظور حرامخور کہاں تھا جب قبائل کے گلے کاٹے جا رھے تھے؟ جب اسکول اڑاے جا رھے تھے؟
انھیں مروڑ فاٹا کی ترقی اور امن کی وجہ سے اٹھ رھے ھیں۔
‏آیں آپ کو بتاتے ھیں فوج کا جرم کیا ھے۔ یے فوج انھیں پختونستان نھیں بنانے دے رھی۔ یے فوج انہیں آزاد بلوچستان نھیں بنانے دے رھی۔ یے فوج انھیں جناح پور اور سندھو دیش نھیں بنانے دے رھی۔ اس فوج نے خوارجیوں سے ملک کے تمام حصے آزاد کرا لیے۔
اب یے تو ناقابل معافی جرایم ھیں نا۔؟ ‏آج سیاستدانوں کی حرام خوریوں کی وجہ سے پورے ملک کے تمام شہری اپنے حقوق سے محروم ہیں۔ لیڈی ھیلتھ ورکر ھوں ھوں یا نابینا افراد یا اساتذہ یاد مذدور۔۔۔سب احتجاج کر رھے ھیں مگر کوی پاکستان یا فوج کو تو گالیاں نھیں دے رھا سواے ان اچکذیء ، الطاف اور دیگر غداروں کے۔
ننگ ملت، ننگ دین۔۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1621121794609292



 

Every Pakistani on this page must be a fighter for Pakistan... Your weapons are lap top & cell phones and you can fight the entire Indian/CIA's media war.....



Every Pakistani on this page must be a fighter for Pakistan...

Your weapons are lap top & cell phones and you can fight the entire Indian/CIA's media war.....

In this war, every student can be a soldier...every professional can be a guardian angel for Pakistan..

Do what we do....spread our message, educate yourself and reply to enemies on social media....make twitter account, Youtube accounts, whatsap groups and mailing lists....

This is the place which is BrassTacks HQ for fighting the Information War.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1621539841234154


 

Entire social media & cyber war for this new "Pashtun spring" is being run from India...





Entire social media & cyber war for this new "Pashtun spring" is being run from India...

Told you, this Manzoor Pashtun is a RAW asset, having backing of Afghan NDS & CIA to create an ethnic war in Pak because TTP were pushed back by Pak army. demands of TTP & PTM are identical.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1621621187892686


Saturday, 7 April 2018

March 29th, 2018

This book is the most powerful weapon in the hands of patriots to fight back to defend our sacred ideology. We need to push it strongly into every segment of our society. So, join the battle.


Alhmdolillah, hundreds of copies of our book Shaad Baad Manzil e Murad are going out all over the country. Most are given out free as gifts to needy students, libraries, armed forces and schools. Many are being purchased by people at almost the cost price.

We need to run reprints of the book & need sponsors.

Reprinting project cost 400,000 / - (4 lacs)...

If anyone of you wish to sponsor the project or part of it, pl email me at:

syedzaidzamanhamid@gmail.com

This book is the most powerful weapon in the hands of patriots to fight back to defend our sacred ideology. We need to push it strongly into every segment of our society. So, join the battle.

Jazak Allah to all of you..
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1617183291669809/?type=3


One of my friends sent our new book to a very senior armed forces officer.... This is the reply my friend got from that officer.



One of my friends sent our new book to a very senior armed forces officer.... This is the reply my friend got from that officer. Obviously, I cannot share the name & rank of the General officer but the contents are worth reading and make a fine review of our book "ShaadBaadManzileMurad"

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1617509818303823/?type=3

Monday, 19 February 2018

February 19th, 2018

ہم آپ کو خاص طور پر یہ تاکید کریں گے کہ اس کتاب کو پاکستان کے ہر تعلیمی ادارے، استاد اور طالب علم تک پہنچائیں۔ یہ محض ایک کتاب نہیں ہے، بلکہ تحریک پا کستان، نظریہءپاکستان اور دو قومی نظریے کی محافظ بھی ہے۔ یہ کتاب اللہ و اسکے رسولﷺ سے پیار کرنے والوں کے ہاتھ میں ایک زبردست دو دھاری تلوار ہے کہ جس سے تمام پاکستان مخالف مشرکوں اور خوارج کے پراپیگنڈے کو کاٹا جاسکتا ہے۔



https://www.scribd.com/document/368772858/Shaad-Baad-Manzil-e-Murad

یہ بات ہم آپ کو پہلے بتاچکے ہیں کہ ہماری کتاب ”شادباد منزل مراد“، الحمدللہ، تاریخ پاکستان پر ایک ایسی منفرد اور رومانوی داستان ہے کہ اس جیسی کتاب پاکستان میں اس سے قبل ہمارے آباﺅ اجداد کی اس حیرت انگیز جدوجہد پر کبھی نہیں لکھی گئی ہے۔

ہم دو دنوں میں تقریباً 300 کے قریب کتابیں ارسال کرچکے ہیں۔ مزید پچاس کے قریب باقی ہیں۔ جن کو کتابیں بھیجی گئیں تھیں، ان کو اب ملنا بھی شروع ہوگئی ہیں۔ مزید ایک ہزار کتابیں چھپنے کے مراحل میں ہیں، جو تین ہفتے کے بعد فروخت کیلئے پیش کی جائینگی۔ فی الحال ہمارے پاس صرف 50 کے قریب ہی کتابیں باقی بچی ہیں۔ جو پہلے درخواست کرے گا، اسے بھیج دی جائیں گی۔

ہم آپ کو خاص طور پر یہ تاکید کریں گے کہ اس کتاب کو پاکستان کے ہر تعلیمی ادارے، استاد اور طالب علم تک پہنچائیں۔ یہ محض ایک کتاب نہیں ہے، بلکہ تحریک پا کستان، نظریہءپاکستان اور دو قومی نظریے کی محافظ بھی ہے۔ یہ کتاب اللہ و اسکے رسولﷺ سے پیار کرنے والوں کے ہاتھ میں ایک زبردست دو دھاری تلوار ہے کہ جس سے تمام پاکستان مخالف مشرکوں اور خوارج کے پراپیگنڈے کو کاٹا جاسکتا ہے۔

ہم آپ سے یہ بھی کہیں گے کہ اس کتاب کو پڑھ کر ہمیں اپنا تفصیلی تجزیہ اور رائے سے آ گاہ کریں، تاکہ اس کے اگلے ایڈیشنز میں بہتری لائی جاسکے۔ جو بہترین تجزیہ ہوگا اسے میں اگلے ایڈیشنز میں شامل بھی کرسکیں گے، ان شاءاللہ۔

جو لوگ ملک سے باہر ہیں اور فی الحال کتاب نہیں خرید سکتے، وہ اسے آن لائن پڑھیں اور اپنی رائے سے ہمیں آگاہ کریں۔ کتاب کو ڈاﺅنلوڈ کریں، پرنٹ نکالیں، جلد کریں اور یہ شاندار تحفہ آپ کے ہاتھ میں ہوگا۔

اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ ٹیم براس ٹیکس نے اپنے حصے کا کام کردیا ہے۔ اب اس اذان کو پھیلانا آپ کی ذمہ داری ہے۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1578638272190978