...
Showing posts with label biological attack. Show all posts
Showing posts with label biological attack. Show all posts

Friday, 8 May 2020

May 8th, 2020


سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ جس کا مفہوم ہے کہ ایک وقت آئے گا کہ یہ کفار اگر سانپ کے بل میں بھی گھسیں گے تو مسلمان ان کے پیچھے پیچھے اس بل میں گھس جائیں گے۔۔

کرونا کے معاملے پر پوری مسلمان امت کا یہی حال ہوا



https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2927521547302637




سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ جس کا مفہوم ہے کہ ایک وقت آئے گا کہ یہ کفار اگر سانپ کے بل میں بھی گھسیں گے تو مسلمان ان کے پیچھے پیچھے اس بل میں گھس جائیں گے۔۔
کرونا کے معاملے پر پوری مسلمان امت کا یہی حال ہوا۔
ہمارا تفصیلی تجزیہ۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2927521547302637

Wednesday, 6 May 2020

May 5th, 2020

ایک تو یہ ٹیسٹ بھی بدنیتی اور جھوٹ پر کر رہے ہیں، پھر بیماری ناپنے کا معیار بھی غلط ہے۔

+ آنے کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ شخص بیمار ہے۔ اگر علامات نہیں ہیں تو اس کا یہ بھی مطلب ہے کہ اس شخص نے اپنے اندر مدافعتی نظام پیدا کرکے بیماری کو شکست دے دی ہے اور اب صحت مند ہے


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1257664121631387652?s=19&fbclid=IwAR16YnjvSk6PoSToCpQuaRs6xly-Cq9maRmeT73WJXxjuEwb2mGz_G-m__s


ایک تو یہ ٹیسٹ بھی بدنیتی اور جھوٹ پر کر رہے ہیں، پھر بیماری ناپنے کا معیار بھی غلط ہے۔
+ آنے کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ شخص بیمار ہے۔ اگر علامات نہیں ہیں تو اس کا یہ بھی مطلب ہے کہ اس شخص نے اپنے اندر مدافعتی نظام پیدا کرکے بیماری کو شکست دے دی ہے اور اب صحت مند ہے۔
‏آپ نوٹ کریں گے کہ سارا دن میڈیا پر یہ کہہ کر دہشت پھیلائی جاتی ہے کہ کہ اتنے سو لوگوں کا ٹیسٹ پوزیٹو آگیا۔۔مگر میڈیا کبھی یہ نہیں بتائے گا کہ ان میں سے کتنوں میں بیماری کی علامات بھی ظاہر ہیں اور کتنے بغیر علامات کے ہیں۔۔
بغیر علامات کے ٹیسٹ پوزیٹیو ہونا بیماری کی دلیل نہیں ہے۔
‏آپ اگر مکمل طور پر صحت مند ایک ہزار لوگوں کا بھی ٹیسٹ کریں تو کئی سو لوگوں کا ٹیسٹ پوزیٹو آجائے گا۔۔
اس کا صرف یہ مطلب ہے کہ ان کے جسم میں اس بیماری کے خلاف مدافعتی نظام بن چکا ہے ہے اور اب وہ بیمار نہیں بلکہ بیماری کو شکست دے چکے ہیں اور انہیں بیماری کا پتہ بھی نہیں چلا
‏ان جانوروں نے دماغ خراب کر دیا چیخ چیخ کر کر کے پاکستان میں 20 ہزار لوگوں کا ٹیسٹ پازیٹو آگیا۔۔مگر یہ گھٹیا یہ نہیں بتا رہے کہ 19500 میں بیماری کی کوئی علامات ہی نہیں ہے۔۔صرف تعداد بڑھا چڑھا کر دہشت پھیلا رہے۔ پچھلے تین ماہ میں 500 لوگ بھی جو مرے ہیں وہ دوسری بیماریوں سے مرے ہیں۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2919178054803653

Saturday, 25 April 2020

April 24th, 2020

کرونا‌ کے ڈرامے کے پیچھے کیا مقاصد ہیں؟ کیوں مسلمان حکومتیں ہہودیوں کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہیں؟ نیا عالمی نظام کیا تباہیاں اور غلامی لے کر آ رہا ہے؟ ہم اس جنگ کا جواب کیسے دیں۔۔۔


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2891637370891055



کرونا‌ کے ڈرامے کے پیچھے کیا مقاصد ہیں؟ کیوں مسلمان حکومتیں ہہودیوں کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہیں؟ نیا عالمی نظام کیا تباہیاں اور غلامی لے کر آ رہا ہے؟ ہم اس جنگ کا جواب کیسے دیں۔۔۔
ہمارا تفصیلی تجزیہ۔۔

Thursday, 16 April 2020

April 15th, 2020

لوگ آج پوچھتے ہیں کہ ہم نے کونسا ایسا گناہ کیا تھا کہ ہم پر یہ مصیبت آگئی؟

سوال تو تم کو یہ کرنا چاہیے کہ کونسا ایسا گناہ ہم نے نہیں کیا ؟



لوگ آج پوچھتے ہیں کہ ہم نے کونسا ایسا گناہ کیا تھا کہ ہم پر یہ مصیبت آگئی؟
سوال تو تم کو یہ کرنا چاہیے کہ کونسا ایسا گناہ ہم نے نہیں کیا ؟
جن گناہوں پر اللہ نے پہلی قوموں کو تباہ کیا تھا آج وہ سارے گناہ اس امت میں رائج ہو چکے ہیں۔۔
اب تو کفارہ خون  سے ادا کرنا پڑے گا۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2868435559877903

Wednesday, 15 April 2020

April 14th, 2020

 ہلاکو خان ظالم تھا مگراللہ نے اس ظالم کو عذاب بنا کر ان مسلمانوں کے اوپر بھیجا جو اس سے بڑے ظالم تھے۔۔ ایسے مسلمان تھے کہ جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود۔۔
بدنصیبی سے آج پوری امت کا بھی یہی حال ہے۔۔  ظالم حکمران،  ظالم لوگ۔۔




ہلاکو خان ظالم تھا مگراللہ نے اس ظالم کو عذاب بنا کر ان مسلمانوں کے اوپر بھیجا جو اس سے بڑے ظالم تھے۔۔ ایسے مسلمان تھے کہ جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود۔۔
بدنصیبی سے آج پوری امت کا بھی یہی حال ہے۔۔  ظالم حکمران،  ظالم لوگ۔۔
کوئی ایک بھی مسلمان ملک ایسا نہیں جہاں پر شریعت نافذ ہو۔۔
‏جب اللہ کی طرف سے بھوک اور خوف کا عذاب مسلط ہو، تو سب سے پہلے
عقلیں ماری جاتی ہیں۔۔
جب دنیا کی محبت طاری ہو اور موت کا خوف انسان کو دبوچ لے تو پھر اسی طرح بدحواسی میں فیصلے ہوتے ہیں۔
کیا ہوگیا ہے تم کو مسلمانو؟؟

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2866253143429478


Monday, 13 April 2020

April 13th, 2020

 کیا ہم یہ سمجھتے ہیں کہ دعا کی قبولیت کے مقامات بند کرکے، اللہ کے فضل کو طلب کیے بغیر، حج و عمرہ بند کرکے، روضہءپاک پر سلام بند کرکے۔۔۔۔ ہم خود اپنی تدبیر سے ہی اس مصیبت سے نکل جائیں گے؟؟؟
موت کا خوف تم پر ایسا غالب ہوا کہ بے غیرتو تم نے اللہ اور اسکے رسولﷺ کو ہی بھلا دیا۔۔۔!!!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1249706533585391617?s=19



 میں بار بار حکومت کو سختی سے تنبیہ اور نصیحت کررہا ہوں مگر واضح طور پر یہ نظر آرہا ہے کہ اہل اقتدار میں کوئی ایک بھی سمجھدار وجود نہیں ہے۔
کرونا اتنا خطرناک مرض نہیں ہے کہ جتنا ایک سازش کے تحت اس کو بتایا جارہا ہے۔ کوئی ضرورت نہیں کہ اس کے خوف سے پاکستان اپنی معیشت کو تباہ کرلے۔‏
میری یورپ میں انتہائی قابل ترین ڈاکٹروں سے بات ہوئی ہے۔ سب اس بات کی تصدیق کررہے ہیں کہ کرونا سے ہونیوالی اموات کی تعداد کو جان بوجھ کر بڑھا چڑھا کر صرف دہشت پھیلانے کیلئے بتایا جارہا ہے۔ ہزاروںلوگ جو دوسری بیماریوں سے مررہے ہیں، ان کے مرنے کی وجہ بھی کرونا کو بتایا جارہا ہے۔
‏پاکستان میں دیکھ لیں۔ پچھلے تین ماہ میں دو لاکھ ستر ہزار (270000) افراد مختلف بیماریوں سے ہلاک ہوئے ہیں۔
جب کہ پچھلے تین ماہ میں کرونا سے صرف 80 اموات ہیں، جن میں اکثریت دیگر خطرناک امراض میں مبتلا تھے۔اب بتائیں۔۔۔ کوئی جواز ہے ملک کے کروڑوں لوگوں کو بھوکا مارنے کا۔۔۔؟
‏سویڈن بھی یورپ کا ایک ملک ہے، مگر وہاں کی قیادت سمجھدار ہے۔ پورے ملک میں کوئی لاک ڈاﺅن نہیں کیا، اپنی معیشت کو تباہ نہیں کیا، اپنے افراد کو بھوکا نہیں مارا۔۔۔
صرف قدرتی اور فطری طور پر جسم کے مدافعاتی نظام کو چھوڑ دیا کہ وہ خود اس زکام نمونیا کا علاج کرلے۔
‏ملک میں اس دفعہ گندم کی فصل کو بہت نقصان پہنچا ہے۔ بارشوں سے بھی اور ٹڈی دل کے حملوں سے بھی۔ دنیا کے سائنسدان اب اس بات کو تسلیم کررہے ہیں کہ دنیا میں خوراک کا قحط پڑنے والا ہے۔
ہمیں ہر صورت میں اپنی گندم اور چاول کو ملک کے اندر ہی محفوظ رکھنا ہے۔ کوئی کمینہ اس کو برآمد نہ کردے
‏صاف نظر آرہا ہے کہ حکومت کے اندر ایسے غدار موجود ہیں کہ جو جان بوجھ کر پورے ملک میںافراتفری پھیلانا چاہ رہے ہیں۔ ایسے جاہلانہ احکامات دیے جارہے ہیں کہ جن کی تعمیل کرانے کی صلاحیت ہی نہیں ہے حکومت میں۔
وزیراعظم ہاتھ میں ڈنڈا لے لیں، یا پھر ڈنڈے والی سرکار کیلئے راستہ چھوڑ دیں۔
‏بھارت کی جانب سے انتہائی محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ وہ باﺅلا دشمن پوری طرح جنگی جنون میں مست چڑھا چلا آرہا ہے۔ ہماری بزدلی اور بے غیرتی جو مرضی نام ہم دیں، یہ جنگ تو ہمیں لڑنی پڑے گی۔
 اس کرونا کے فساد نے تو ثابت بھی کردیا ہے کہ قیادت کس قدر بوکھلائی ہوئی اور راہ گم کردہ ہے۔
‏کرونا کے اس فساد میں ہم مسلمانوں کیلئے ایک خیر بھی ہے۔
اللہ نے دکھا دیا ہے کہ بحیثیت ایک قوم ہم کس قدر غیر تربیت یافتہ اور بے خبر تھے کسی بھی ناگہانی مصیبت سے نمٹنے کیلئے۔ کرونا تو کچھ بھی نہیں ہے، جب بھارت سے جنگ ہوئی جو چودہ طبق روشن ہوجائیں گے۔ اس وقت کیا کریں گے؟
‏پوری قوم کو چاہیے کہ اللہ سے سخت توبہ اور استغفار کریں۔ بازاروں میں رش ہے، راشن اور پیسے بٹنے کے مقامات پر رش ہے، مگر ظالموں نے بند کرنا ہے تو صرف مسجدوں کو بند کرنا ہے تاکہ مسلمانوں کی اجتماعیت کو زد لگائی جائے۔
‏کیا ہم یہ سمجھتے ہیں کہ دعا کی قبولیت کے مقامات بند کرکے، اللہ کے فضل کو طلب کیے بغیر، حج و عمرہ بند کرکے، روضہءپاک پر سلام بند کرکے۔۔۔۔ ہم خود اپنی تدبیر سے ہی اس مصیبت سے نکل جائیں گے؟؟؟
موت کا خوف تم پر ایسا غالب ہوا کہ بے غیرتو تم نے اللہ اور اسکے رسولﷺ کو ہی بھلا دیا۔۔۔!!!
 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2863232343731558



تم چاہو یا نہ چاہو۔۔ اب وقت بہت نزدیک ہے۔۔۔
قوم تیار نہیں ہے، حکومت غافل ہے، فوج کو اندر الجھا دیا گیا ہے، دشمن بہت مکار ہے، صفوں میں بہت غدار ہیں۔۔۔
یہی وقت ہے وفا کا۔۔
جاںنثارو، سرفروشو۔۔ یہ وقت ہے وفا کا






تم چاہو یا نہ چاہو۔۔ اب وقت بہت نزدیک ہے۔۔۔
قوم تیار نہیں ہے، حکومت غافل ہے، فوج کو اندر الجھا دیا گیا ہے، دشمن بہت مکار ہے، صفوں میں بہت غدار ہیں۔۔۔
یہی وقت ہے وفا کا۔۔
جاںنثارو، سرفروشو۔۔ یہ وقت ہے وفا کا

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2861458723908920

Monday, 6 April 2020

April 6th, 2020

In the post Corona world, the govt will have to take very brave steps to shield the population from global economic chaos





Now when you do the buying for your home, buy from the small shopkeepers & market place. Circulate the wealth within the society. These lower segments & small businesses have been hardest hit.
Its a war between the Capitalist Super Market model Vs Islamic Market Place model.

https://t.co/YjWPAc5jBF

In the post Corona world, the govt will have to take very brave steps to shield the population from global economic chaos.

1. Bring interest rates to Zero.

2. Write off loans of millions of small businesses, farmers. This may collapse few private Banks but will save the society3. Govt & people will have to stock food supplies for a year at least. Crop failures are a reality & they are using weather as a weapon as well.

4. Independent Power producers are the biggest bloodsuckers of people. They will have to be Nationalized in larger common interest.

5. Stop all interest payments to IMF. They cannot force us to pay when entire world is bleeding & billions are in shock. FATF is out of the window as well. We need to push them back hard now.

6. National Austerity measures....luxuries to give way for necessaries..top to bottom.Enough of this utter shameless disgusting role of the "bitches of the riches"...

The wealth of all known crooks, Mafias, swindlers & tycoons who have robbed the country over generations must be confiscated in one hard blow.

This is economic emergency & we need to save the nation
If IK cannot do all this, then he should resign honorably & break the assemblies & create a Technocratic Govt of selected patriots who should then deliver harshly against the Mafias. 
We have entered a war zone & pussy footing will only create a national anarchy & even riots.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2845973652124094

Thursday, 2 April 2020

April 3rd, 2020

ہر انسان کا ظرف، اسکی اصلیت، اسکے اندر کا چھپا ہوا انسان مشکلات و آزمائش کے دور میں ہی سامنے اتاہے۔
کچھ اللہ کے بندے دنیا و آخرت سنوار جاتے ہیں، اکثر تو کمینے ہی رہتے ہیں۔
انسان کے اندر کا ولی یا شیطان دیکھنا ہو تو آج کے دور میں سب ظاہر ہورہے ہیں


ہر انسان کا ظرف، اسکی اصلیت، اسکے اندر کا چھپا ہوا انسان مشکلات و آزمائش کے دور میں ہی سامنے اتاہے۔
کچھ اللہ کے بندے دنیا و آخرت سنوار جاتے ہیں، اکثر تو کمینے ہی رہتے ہیں۔
انسان کے اندر کا ولی یا شیطان دیکھنا ہو تو آج کے دور میں سب ظاہر ہورہے ہیں۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2837200383001421

Wednesday, 1 April 2020

March 31st, 2020

This is the most sensible talk by an Indian doctor on Covid testing hoax.... The entire reference scale is wrong..in testing and treatment... False testing creating fake patients who are being given wrong treatment...


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2830249390363187

This is the most sensible talk by an Indian doctor on Covid testing hoax....
The entire refrence scale is wrong..in testing and treatment...
False testing creating fake patients who are being given wrong treatment...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2830249390363187


*”جب ایک دفعہ عزم کرلو، تو پھر اللہ پر توکل کرو“*


*”جب ایک دفعہ عزم کرلو، تو پھر اللہ پر توکل کرو“*
تحریر: سید زید ز مان حامد
میں براہ راست حکومت سے بات کررہا ہوں۔ اگر سن کر عمل کریں گے تو ان شاءاللہ، ملک و قوم و ملت کیلئے خیر ہوگی۔
بہترین رد عمل اسی وقت دیا جاسکتا ہے کہ جب خطرات کی شدت اور وسعت کا صحیح تجزیہ کیا جائے۔اگر خوف و دہشت میں مبتلا ہو کر جلد بازی میں فیصلے کیے تو بیڑا غرق ہوجائے گا۔اچھی طرح سمجھ لیں کہ کرونا وائرس ایک جراثیمی اور حیاتیاتی حملہ ہے پوری دنیا پر۔ یہ حادثاتی پیداوار نہیں ہے۔جنہوں نے یہ حملہ کروایا ہے ان کا سب سے بڑا مقصد پوری دنیا کے موجودہ سیاسی، مذہبی، معاشی اور معاشرتی نظام کو تباہ کرکے ایک نیا دجالی نظام قائم کرنا ہے۔ اس وباءکے حوالے سے پوری دنیا کا میڈیا ایک سازش کے تحت اس کے خطرات کو بڑھا چڑھا کر بیان کررہا ہے تاکہ پوری دنیا کو دہشت میں مبتلا کرکے اس سے وہ فاش غلطیاں کروائی جائیں کہ جس کے نتیجے میں وہ خود اپنی معیشت، مذہب، معاشرت اور اخلاقیات کو تباہ کرلے۔
جس طرح عراق پر حملہ کرنے سے پہلے انہوں نے ”وسیع تر پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں“ کا جھوٹا پراپیگنڈہ کیا تھا اور اس کے بعد مشرق وسطیٰ کو تباہ و برباد کرکے رکھ دیا، جس طرح انہوں نے 9/11 کا جھوٹا ڈرامہ بنا کر ”نئے عالمی نظام“ کو قائم کرنے کی بنیاد رکھی، یہ نیا ڈرامہ بھی اسی کی ایک کڑی ہے۔کیا عراق کے پاس ایٹمی ہتھیار تھے؟ انہوں نے تو یو این میں جا کر تمام ثبوت پیش کردیئے تھے اور اس کی بنیاد پر اقوام متحدہ کی تائید بھی حاصل کرلی تھی۔کیا شام کے پاس کیمیائی ہتھیار تھے؟ کیا 9/11 کی تحقیق کرکے انہوں نے کسی ایک ملزم کو سزا دی؟ہم کب سیکھیں گے کہ دجال کا نظام جھوٹ پر قائم ہے۔
دنیا کو چھوڑیں۔ وہاں کتنے مررہے ہیں ہمیں کیا معلوم۔ کیا 60 لاکھ یہودیوں کے مرنے کا جھوٹا پراپیگنڈہ کرکے یہ اسرائیل کے قیام کا جواز نہیں بنا چکے پہلے؟چند ہزار یہودیوں کو خود ہی مروایا اور پراپیگنڈہ 60 لاکھ کا۔ نتیجہ ؟ پوری دنیا میں اس جھوٹ کی بنیاد پر آج بھی یہودی ہمدردیاں سمیٹتے ہیں۔
پاکستان کی جانب آئیں۔روزانہ اس ملک میں پانچ ہزار کے قریب لوگ انتقال کرتے ہیں۔ صرف سگریٹ نوشی سے ملک میں ہر سال کئی لاکھ لوگ مر جاتے ہیں۔اور کرونا سے۔۔۔۔؟
پچھلے دو ماہ میں صرف 22 اموات۔ اور اس میں بھی یقینی طورپر نہیں کہا جاسکتا تھا کہ صحیح معنوں میں کرونا کے مریض کون تھے، کیونکہ اکثریت کو درجنوں بیماریاں لاحق تھیں۔
جب دشمن کی سازش معلوم ہوگئی کہ وہ صرف دہشت اور وحشت پھیلا کر معیشت و مذہب و معاشرت کو تباہ کرنا چاہتا ہے تو ہم کیوں خوف و دہشت میں آکر اس کے بچھائے ہوئے پھندوں میں خود کو گرارہے ہیں۔ ہمیں پاکستان کے حالات کے مطابق اپنا ردعمل دینا ہے کہ جس کی بنیاد ہماری دین و معاشرت پر ہو۔صرف 10-15 افراد کے مرنے کے خوف سے ہم نے ملکی معیشت میں کھربوں کا نقصان کرالیا ہے، مساجد بند کرادی ہیں، ملک میں افراتفری اور خوف کو پھیلا دیا ہے۔ لوگ نفسیاتی مریض بن گئے ہیں۔سیاسی درندے اس خوف کی فضاءکو مزید اشتعال دے کر مال بنانے کے طریقے ڈھونڈ رہے ہیں۔
پاکستان میں ہر سال 20 لاکھ لوگ مرتے ہیں۔ اگر اس نزلے زکام سے ہزار دو ہزار مر بھی گئے تو کیا فرق پڑ جائے گا؟جو قیمت اس وقت پورا پاکستان اس خوف کی ادا کررہا ہے، کیا ہم اس کے متحمل ہوسکتے ہیں؟
اب جبکہ حکومت ملک میں لاک ڈاﺅن کرہی چکی ہے اور کرفیو لگانے کی باتیں بھی ہورہی ہیں تو کم از کم کچھ باتوں کا دھیان کرلیں۔
-1 پرائیویٹ میڈیا کو مکمل طور پر سختی سے پابند کردیا جائے کہ اس موضوع پر کوئی بات نہیں کی جائے گی۔ یہ کمینے دہشت پھیلارہے ہیں۔
-2 ملک میں تندور بند نہیں ہونے چاہئیں۔ اگر روٹی مفت نہیں کرسکتے تو 5 روپے کی تو کرہی سکتے ہیں۔
-3 ہر شہر کی بڑی بڑی مساجد کو لنگر خانے بنادیں کہ جو اپنے علاقے کے بھوکوں کا دھیان کریں۔
آجکل عالمی منڈی میں تیل انتہائی سستا ہے۔ حکومت نے تیل کی درآمد بند کردی ہے۔حالانکہ یہ وقت تھا کہ بھاری تعداد میں تیل خرید کر ملک میں ذخیرہ کرلیا جائے۔ نئے ذخائر بھی بنائیں اور ملک میں کم از کم 6 ماہ کی تیل کی ضروریات کے مطابق جمع کرکے رکھیں۔اگر ملک میں خوراک کے وافر ذخائر موجود ہوں اورروٹی مفت یا سستی ترین ہو تو ملک میں بھی کبھی بھی افراتفری نہیں پھیلے گی۔ ماضی میں منع کرنے کے باوجود کچھ حرام خوروں نے کئی لاکھ ٹن خوراک صرف ڈالروں کی خاطر برآمد کردی۔ پوری دنیا میں خوراک کا قحط آنے والا ہے۔ اب اپنا گندم اور چاول بیچنا نہیں ہے۔
یہودیوں کی عالمی سازش کے تحت جو یہ بیماری کا طوفان پھیلایا گیا ہے، اس کا اگلا ہدف پوری دنیا میں 5G ٹیکنالوجی کا استعمال ہے، کہ جس کے ذریعے انہوں نے بغیر کرنسی نوٹوں کے ڈیجیٹل معیشت قائم کرنی ہے۔5G ٹیکنالوجی انتہائی خطرناک اور انسانی جسم کے خلیات تک کو تباہ کرنے والی ہے۔5G کے فوراً ساتھ ہی یہ ایک نئی ویکسین بھی لے کر آئیں گے کہ جس کا مقصد خود بل گیٹس کے مطابق انسان کے ڈی این اے کو اس طرح تبدیل کرنا ہے کہ اس میں مذہب کی جانب رغبت کے رجحانات کو ختم کیا جاسکے۔ اب یہ سازشی مفروضے نہیں ہیں، تمام آڈیو، ویڈیو اور دستاویزی ثبوت موجود ہیں۔
ملک کے اندر ہی تمام تر دوائیں اور ویکسین تیار کریں۔ ملک کے اندر ایسے ادارے موجود ہیں کہ جو یہ کام کرسکتے ہیں۔ ماضی میں سی آئی اے سے لیکر بل گیٹس تک ہر کتے کے بچے نے پاکستان کی صحت کے نظام کو ہائی جیک کرکے اپنے مقاصد پورے کیے ہیں۔
اب حکومت ہوش میں آئے ورنہ خود بھگتے گی۔۔۔!

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2832064456848347

Sunday, 29 March 2020

March 29th, 2020

He mentions me and supports the argument on Masjids and haramain shareefain..


He mentions me and supports the argument on Masjids and haramain shareefain..
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.1643903065664498/2826499787404814/?type=3&theater

March 28th, 2020

اردو میں۔۔۔ جو ہو چکا ہے، جو ہو رہا ہے، جو یہ کرنا چاہتے ہیں اور اسکا‌مقابلہ کیسے کرنا ہے۔ پڑہو اور پھیلاؤ اور عمل کرو۔۔
اب ہوش میں‌آ جاو۔ ابھی بھی بہت احمق جو اس سب کو صرف ایک مفروضہ سمجھ رہے ہیں۔۔
تمہیں ہر بات کھول کر بتای جا چکی ہے۔ اپ احمق نہ بن جانا


https://www.scribd.com/document/453685191/Carona-Virus-and-Arrival-of-Messiah-by-Zaid-Hamid?fbclid=IwAR3pHT3nmjvpRtHi9ACJEl3ZGalVIdwpsJJT_ZfJsbv_oZ-Ng6AM3adNG78

اردو میں۔۔۔ جو ہو چکا ہے، جو ہو رہا ہے، جو یہ کرنا چاہتے ہیں اور اسکا‌مقابلہ کیسے کرنا ہے۔ پڑہو اور پھیلاؤ اور عمل کرو۔۔
اب ہوش میں‌آ جاو۔ ابھی بھی بہت احمق جو اس سب کو صرف ایک مفروضہ سمجھ رہے ہیں۔۔
تمہیں ہر بات کھول کر بتای جا چکی ہے۔ اپ احمق نہ بن جانا۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2824842614237198?__xts__%5B0%5D=68.ARDvlWdB5GjcgdnMoBGtmcnje3wLa31RUxh1Glwc3HhkLJ2_adJoqEeb05pObS7BgUmWhvSuekiUMGsu2gTFrGAXyqMwpnVkiTc26NeVm84_9Dimcv2nud_mrpIQF-O4q_wbL5_wJlrIRM1sNDLzEPJhWJ-4WX712ktifE8Cq_pEKP04Imj18zH3axMOEsV1DskQMLapX6hVNQbjSDdk8dNwiQSydYwN9GCXwF6TxCdxF0ysJucTxBp0j9lOMtu9gfaAHozoMnnhaZbwa0aZJs-8rWpVLpsZude4uLdeUhc-MIBHzWeuHDpglofxEo0VyhdDegAzblKaVnqlLdBIt5lt3Q&__tn__=-R


ہم مسلمانوں کے دماغ سے خدائی جین نکالیں گے - بل گیٹس

https://www.facebook.com/watch/?v=1120961044904391

ہم مسلمانوں کے دماغ سے خدائی جین نکالیں گے - بل گیٹس

انسان میں خدا سے تعلق بنائے رکھنے اور خدا کے نام پر مرمٹنے کی جو قدرتی قوت (Gene) ہوتی ہے ہم ویکسین کے زریعے اسے آسانی سے ختم کرسکتے ہیں تاکہ انسان ایک عام نارمل جانور بن جائے اور خدا سے اسکا تعلق ختم ہوجائے۔

اس پرزنٹیشن میں بل گیٹس عالمی شیطانوں کو مزید تفصیلات بتاتا ہے جس کا مفھوم کچھ یہ ہے کہ؛

ہر انسان میں دو مختلف جین (Gene) ہوتی ہیں۔
ایک خدائی جین
دوسری عام نارمل جین۔

خدائی جین والے لوگ مذھبی قسم کے ہوتے ہیں، جزباتی بھی ہوتے ہیں اور جہادی بھی ہوتے ہیں جبکہ اسکے برعکس عام جین والے لوگ "جیو اور جینے دو" یا "انسانیت سب سے بڑا مذھب ہے" جیسے نظریے پر یقین رکھتے ہیں۔ یعنی یہ لوگ بس کھاو پیو اوراور بچے پیدا کرکے مرجاؤ والے فلسفے پر چلتے ہیں۔ یعنی ان کی زندگی کا کوئی خاص مقصد نہیں ہوتا جبکہ جہادی قسم کے لوگ دنیا فتح کرنا چاہتا ہیں جو کہ ہمیں کسی صورت قبول نہیں۔

یعنی کفار دنیا پر اپنی اجارہ داری قائم کرنے کے لیے جو بھی سازش کرتے ہیں "عام جین والے" انسان اسے نہیں سمجھ سکتے، وہ انسانیت سب سے بڑا ہے کے نعرے تلےآسانی سے ورغلائے جاسکتے ہیں، انہیں بہکایا جاسکتا ہے، اپنی مرضی کے مطابق چلایا جاسکتا ہے، کٹھ پتلی کی طرح نچوایا جاسکتا ہے لیکن جو "مذھبی جین والے" انسان (بالخصوص مشرق وسطہ کے مسلمان) ہوتے ہیں وہ کفار کے لیے بڑا چیلنج ہوتے ہیں کیونکہ وہ کفار ک چالوں کو سمجھتے ہیں، انہیں ناکام بھی بناتے ہیں اور کفار کو ہر جگہ شکست بھی دیتے ہیں۔ جیسے پاکستان میں کفار کی چالیں مذھبی جین کی وجہ سے ناکام ہوگئیں، افغانستان میں یہ طالبان کے ہاتھوں ذلیل و رسوا ہوئے اور ترکی میں اوردگان نے انہیں کہیں کا نہیں چھوڑا۔

بل گیٹس اپنے شیطانوں کے ساتھ سر جوڑ کر بیٹھا اور سوال یہ رکھا گیا کہ ایسے "مذھبی لوگوں" کے دماغ سے خدائی جین (GOD Gene) کیسے نکال باہر کی جائے تاکہ وہ ہمارے یا دجال لیے مستقبل میں کبھی خطرہ نہ بنیں ؟

اسکا حل بھی بل گیٹس نے اپنے شیطانی سائنسدانوں کے زریعے ایک نئی ویکسین کی شکل میں نکالا اور اسکی پرزنٹیشن کی یہ وڈیو ہی آپ اس پوسٹ کے ساتھ دیکھ رہے ہیں۔

شاید آپ کو یاد ہو کہ "پولیو ویکسین" کو صیہونی ایجنڈہ ثابت کرنے کے دوران میں اپنی کئی تحاریر میں اس خدشے کا اظہار بھی کرچکا تھا کہ اگر مستقبل میں پولیو ویکسین کے اندر کفار کوئی ایسی جین یا دوائی ڈال کر بھیج دیں جس سے ہمارے مسلمان بچوں کے اندر "حرامی پن" شامل کیا جائے، صوم و صلاۃ سے نفرت انڈیلی جائے تو ہمیں کیسے پتا چلے گا کیونکہ ہم تو ان کی دی ہوئی ویکسین کو کبھی چیک ہی نہیں کرتے، سیدھا ان (کفار) سے لیکر بنا چیک کیے اپنے بچوں کے منہ میں ٹھونس دیتے ہیں۔

یہ بھی یاد رہے کہ پولیو ویکسین کے خلاف میں نے جو وڈیو بنائی تھی اس میں بھی بل گیٹس TED Talk کے دوران عالمی ڈونرز کو یہی کہتا ہے کہ اگر ہم سنجیدگی کے ساتھ نئی ویکسینز بنانے پر کام کریں تو دنیا کی آبادی کو 15 فیصد تک گھٹا سکتے ہیں۔

یعنی ویکسینز سے دنیا کی آبادی بھی گھٹائی جارہی اور اربوں ڈالرز بھی کمائے جارہے ہیں۔

قارئیں !

اب آپ اپنی آنکھوں سے بل گیٹس کی یہ وڈیو دیکھیں اور کانوں سے غور سے اسے سنیں، یہاں یہ واضع الفاظ میں مسلمانوں کی مذھبی لگاؤ والی قدرتی جین کو ختم کرنے کا پلان بتا رہا ہے اور یاد رہے بل گیٹس یہ بھی بتا رہا ہے کہ یہ کام ہم وائرس پھیلاکے کریں گے یعنی پہلے وائرس پھیلائیں گے اور اسکے بعد اسکی ویکسین دیں گے۔

جی ہاں "وائرس" کا ذکر کر رہا ہے،

تو کیا یہ "کرونا وائرس" ہے ؟

بل گیٹس کہتا ہے کہ ہم وائرس پھیلانے کے بعد ویکسین دیں گے اور یقینی بنائیں گے کہ یہ ویکسین ہر "مذھبی جین والے جنونی انسانوں" بالخصوص مشرق وسطہ کے لوگوں (یعنی مسلمانوں) تک لازمی پہنچ جائے تاکہ ان سب کے اندر موجود مذھبی جنونیت کو ہمیشہ کے لیے ختم کردیا جائے اور وہ سب نارمل جین والے انسان نما جانور بن جائیں۔

میرے خیال سے "بل گیٹس" کی وڈیوز دیکھ کر اور اسرائیل وزیر دفاع اور اسرائیل کے ہی وزیر صحت کے پریشان نہ ہونے کے اعلانات سننے کے بعد اگر ہم واقعات کی کڑیاں ملائیں تو صاف ظاہر ہوتا ہے کہ کرونا وائرس پھیلا نہیں بلکہ جان بوجھ کر پھیلایا گیا ہے۔ خوف و ہراس بھی جان بوجھ کر پھیلایا جارہا ہے تاکہ پھر اسکے بعد ہر انسان کے جسم میں ویکسین انڈیلی جائے تاکہ انہیں غلام ابن غلام بناکر عوام جانور بنادیا جائے۔

اے ایمان والو ! یہود و نصاریٰ تمہارے کبھی دوستی نہیں ہوسکتے، یہ صرف آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں۔ (القرآن)

تحریر : یاسررسول

Copy
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/vb.109463862441767/1120961044904391/?type=2&theater

March 26th, 2020

Let me explain to you the belief systems of NeoCon Christians, Zionist Jews & Muslims for a clearer understanding of the present chaos in the ME & the world at large.
This is purely a religious war with economy, politics & everything else playing secondary roles in this war

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1242896283997736963?s=19&fbclid=IwAR1qznAqisdytn5TBhJ-OybwvDEY7FK8kdlmfPcQBTs5xcWLeteRvRZB1dw

Let me explain to you the belief systems of NeoCon Christians, Zionist Jews & Muslims for a clearer understanding of the present chaos in the ME & the world at large.
This is purely a religious war with economy, politics & everything else playing secondary roles in this war.

https://twitter.com/ZaidZamanHa…/status/1242896283997736963…

Before the WW1, Theodore Herzl & Zionist Jews wanted a state of their own in Palestine from where they would rule the world under their "Messiah" whose seat of power would be the Temple which was under the Ottoman control in Jerusalem.
So, begins the struggle for Israel....

To make their dream come true, Zionists needed few things done..
1. Take total control of United States. Which they did in 1913-14.
2. They needed to destroy Ottoman empire.
3. They needed to convince Jews to move to Palestine from Europe & Elsewhere.
Hence...WW1 is triggered.

WW1 achieved all the defined objectives for that war.
Palestine came under British mandate, Ottoman empire was destroyed, Europe was decimated, & US's economy was now fully under the Federal Reserve, the private Banking cartel which would lend money to US & Europe after that...

So, its not surprising now that even before the WW1 ended, British Govt had already issued the infamous "Balfour declaration" in 1917, writing to none other than the more infamous Lord Rothschild that British Govt will now create a country for Jews in Muslim Palestine.

But It took another WW2 & total destruction of Europe yet another time & the Holocaust to fully create the global environment for the physical land grab in Palestine. Immediately after the WW2, Israel came into existence in 1948.
Christian wealth, blood & guns created Israel.

After the WW1, the victorious allies, especially the Britain & France literally divided the Ottoman empire on maps drawn on a tissue paper......the Sykes - Picot agreement. That had drawn the present ME maps & created countries like Saudi Arabia, Iraq, Syria, Jordan, Lebanon etc.

Of course to achieve this "new Middle East" post Ottoman empire, British empire, on behalf of Zionists, deployed all its resources to create subservient & docile Muslim govts in newly created countries.
Assets like Gertrude Bell, the queen of the desert & the Lawrance of Arabia

The present Saudi Arabia was created by British Intelligence through their talented agents Col Lawrence & Gertrude bell.
House of Saud was a tribe in Riyadh which was brought into power over the Arabian peninsula & the sons of Shareef of Makkah were given Iraq & Jordan.

Here, I would refer you to two movies. Which are historically closer to reality.

Lawrence of Arabia and
Queen of the Desert.

Very realistic depiction of real history, British treachery & the Arab revolt against Ottoman empire.

Note the role of present Saudi dynasty !!

Now we fast forward to today.

Israel has firmly established itself as a force in ME. It has successfully destroyed all Muslim countries around it using the military & economic power of the Christian world through US/NATO.
To do that Israel first had to hijack Christianity...

Yes, this may sound strange but its a fact that until Israel could create a powerful heretic cult within the Christians, it could never deploy the military/economic power of the western civilization to its advantage...so here comes the NeoCon Evangelical Christian Zionists....!

NeoCons are the ideal Christians which the Jewish Zionists needed. For 2000 years, Christian world has been persecuting the Jews. So, unless a new "pro-Jewish" Christian cult was not created & given power, it would be impossible for so little Zionists to achieve their mission.

So now we come to the core belief set behind the pol & military moves. This belief set is actually driving the present world. So, its important that you understand it.
NeoCon "Christians" believe that a Temple of Solomon must be built in Jerusalem for Jesus to return!
Wow..!!

So, now the belief set of Jewish Zionists & this new ruling powerful "Christian" evangelical cult is the same...Build a Temple on the Mount in Jerusalem. Though for different reasons but that does not matter in the equation anymore.

Israel very smartly used US for its goal.

Israel has reached that finishing line...almost!
Muslim world is destroyed around them. NeoCons have used the resources of the entire USA to serve this Israeli objective. Israel's dependence upon US is getting less and less every day.
The time for the Temple & "Messiah" is close

Now the critical point.

Within the Jewish Zionists belief system, they cannot have the required spiritual energies to bring about a Temple as long as Muslims continue to generate their own collective counter spiritual energies through Hajj & Salutations to the Prophet in Medina

Now we have entered into the spiritual & philosophical domain of the ME Geo-politics.
Its a very much a spiritual war too.
That is why it is critical for Jewish Zionists to stop Hajj & circling around Kaaba which they feel produces powerful collective spiritual energies....

Now we come to this Corona Virus, the ultimate weapon deployed to take total control of global economy as well as destroy the collective spiritual resistance from the Muslims !
It does not matter who launched this attack. What matters is that who is exploiting it to its advantage

This is what many morons within the Muslims do not understand. They do not see the dangerous collective & spiritual damage to the Muslim civilization when its most powerful symbol of unity, power & spirituality is demolished leaving the field open to the arch enemies.

Intriguingly, it is told in the Prophetic traditions that in the end times the evil forces of deception, Dajjal, would become so powerful that they would be able to stop Hajj & control the global economy & food chain....& that would be a time of great wars & bloodshed.

For those who did not know the underlying religious, philosophical & ideological belief set clashing behind these wars in the ME, this thread should be a good enough dosage.
Like Crusades, this is a religious war as well, deeply ideological & fought on spiritual plane too.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2818761064845353?__tn__=K-R