...
Showing posts with label 5G. Show all posts
Showing posts with label 5G. Show all posts

Monday, 17 August 2020

August 17th, 2020

 

جب سے انہوں نے پاکستان میں کرونا کا ڈرامہ شروع کیا ہے، ہم پہلے دن سے ہی ان کے جھوٹ کا پردہ چاک کرتے آرہے ہیں۔۔

آئیے اب ذرا تفصیل سے ان کو ادھیڑتے ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1295310240632766465?s=19&fbclid=IwAR00odC_pN7thND4UNt7lj-DVKtyPAL-7POQO5zLTxVveha4DHTak-lCbi8

جب سے انہوں نے پاکستان میں کرونا کا ڈرامہ شروع کیا ہے، ہم پہلے دن سے ہی ان کے جھوٹ کا پردہ چاک کرتے آرہے ہیں۔۔

آئیے اب ذرا تفصیل سے ان کو ادھیڑتے ہیں۔

جیسے کہ پہلی ٹویٹ میں کہا تھا کہ دس لاکھ ٹیسٹ کیے، اس میں سے چھ ہزار لوگوں کی موت دکھای‌ ۔۔

اس بات پر غور کیجئے گا۔۔۔

‏یعنی دس لاکھ ٹیسٹ 6 ہزار اموات۔

اگر 22 کروڑ کا ٹیسٹ کریں یا نہ کریں بیماری کو اسی تناسب سے معاشرے میں پھیلنا چاہیے تھا۔۔ یعنی 22 کروڑ کی آبادی پر 12 لاکھ اموات ہونی چاہیے تھی۔

مگر حیرت انگیز بات یہ ہے کہ صرف اموات انہیں میں ہوئی جن کا ٹیسٹ کیا گیا اور جو ہسپتال گئے۔۔

عجیب!

‏اگر معاشرے میں ملیریا یا ٹایفایڈ پھیل جائے تو چاہے اپ ٹیسٹ کریں یا نہ کریں، بیماری کی علامات ہر بیمار شخص میں نظر آتی ہیں۔

انہوں نے تین لاکھ لوگوں کو ٹیسٹ کر کے پوزیٹیو کیا۔۔

مگر کمال یہ ہے کہ پونے تین لاکھ میں تو کوئی علامات ہی نہیں تھیں، وہ مکمل صحت مند تھے۔۔ 🤫

‏پاکستان کی آبادی کے تناسب سے یہ بات تو طے ہو گئی کہ اگر یہ اصلی وبا تھی تو ملک میں 12 لاکھ ہلاکتیں ہونی چاہیے تھیں۔۔۔۔ مگر مگر جو ہلاکتیں کرونا کی جانب منسوب کی جارہی ہیں وہ صرف چھ ہزار ہیں۔۔۔ 🙄

اور یہ 6000 بھی مشکوک ہیں۔۔

ہزاروں اموات غلط طور پر بھی کرونا میں ڈالی گیںء۔۔

‏یورپ اور امریکہ میں میں ہر سال لاکھوں افراد فلو یا زکام سے مر جاتے۔۔۔ ان کے جسم کا مدافعتی نظام بار بار فلو ویکسین لگوانے سے اتنا کمزور ہوچکا ہوتا ہے کہ زکام سے ہی مر جاتے ہیں۔۔

کرونا بھی ایک فلو ہے۔ آپ نے کبھی سنا ہے کہ پاکستان میں کوئی شخص فلو یا زکام سے مر گیا ہو؟

‏یہ یقینا ممکن ہے کہ پاکستان میں بھی چند سو افراد اتنا کمزور مدافعتی نظام رکھتے ہوں کہ کرونا سے مر گئے ہوں۔۔ مگر 6000 اموات میں ایسے لوگوں کی تعداد چند سو بھی نہیں ہے۔۔ اکثریت مرنے والے وہ ہیں جو پہلے ہی قاتل بیماریوں میں مبتلا تھے اور مرنے والے تھے۔

‏ایک اور حقیقت یہ بھی ہے کہ چھ ہزار اموات میں تقریبا اکثریت لوگ ایسے ہیں جن کی موت ہسپتالوں میں واقع ہوئی۔

جنہوں نے اپنے آپ کو گھر میں علیحدہ کیا ان کے بچنے کے چانس زیادہ رہے ۔۔ کیوں؟ غور کریں۔۔۔

وینٹی لیٹر کے غلط استعمال سے ہزاروں لوگ مار دئے گئے۔۔ پوری دنیا میں ہوا ہے یہ۔۔

‏یہ بات بھی بالکل ثابت شدہ ہے ہے کہ ہسپتالوں نے کرونا کی تعداد بڑہانے کے لیے جان بوجھ کر دیگر بیماریوں سے مرنے والوں کو بھی کرونا میں شامل کیا۔ ہزاروں مثالیں باقاعدہ ثبوتوں اور ویڈیوز کے ساتھ موجود ہیں اور میں نے خود بھی مستند ترین ذرائع سے سنا ہے۔

پوری دنیا میں بھی ایسا کیا گیا

‏اب جبکہ کرونا کی پہلی لہر پاکستان میں پوری "شدت" دکھانے کے بعد گزر چکی ہے، ہم یہ واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ پی سی آر ٹیسٹ کس قدر جھوٹ اور غلط تھا۔۔۔ ملک کی چند لیبارٹریز نے اربوں روپیہ کمایا ایسے غیر اعتباری ٹیسٹ پر کہ جس میں 95 فیصد لوگ مکمل صحت مند تھے جنہیں پازیٹیو کیا گیا۔

‏اب آیں کورونا کی میڈیا تشہیر کی جانب۔۔ میڈیا نے پورے معاشرے کو دہشت میں مبتلا کر دیا ایک خاص قسم کی نفسیاتی جنگ کی حکمت عملی استعمال کرکے۔

چیخ چیخ کر سارا دن بتایا جاتا کہ دس ہزار پوزیٹیو آگئے ہیں۔۔۔ مگر یہ نہیں بتاتے کہ 9900 میں کوئی علامات ہی نہیں ہیں اور وہ مکمل صحت مند ہیں۔

‏آج بھی میڈیا نے چیخ چیخ کر پاگل بنایا ہوا ہے پورے معاشرے کو کہ تین لاکھ کیس رپورٹ ہو گئے پاکستان میں۔

یہ نہیں بتاتے کہ پونے تین لاکھ بغیر علامات کے تھے اور جن میں علامات بھی تھی وہ بغیر کسی دوا اور ویکسین کے ٹھیک ہو گئے۔۔۔ صرف چھ ہزار مشکوک اموات ہیں۔۔

بد نیتی صاف نظر آتی ہے

‏کرونا ایک مکمل طور پر نفسیاتی جنگ تھی پاکستان اور دنیا کے خلاف۔۔

انتہائی تکلیف دی اور تشویشناک بات یہ ہے کہ پاکستان کا پورا ریاستی نظام اس سازش میں شریک تھا۔۔۔ یا حماقت کی وجہ سے یا بدنیتی۔۔۔ ظفر مرزا سے لے کر مرکزی اور صوبائی حکومتوں تک، سب اس دہشت کو پھیلانے میں ملوث رہے۔۔

‏پوری دنیا سے ہزاروں بیدار اور صاحب نظر افراد نے خطرے کی گھنٹیاں بجائی۔۔ یہ بتایا کہ کرونا کے جھوٹے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔۔ دیگر بیماریوں سے مرنے والوں کو کرونا میں شامل کیا جا رہا ہے۔۔ غیر ضروری دہشت پھیلائی جا رہی ہے۔۔ معاشرے اور معیشت و مذہب کو تباہ کیا جا رہا ہے۔۔

‏اب پاکستان کی ریاست، حکمرانوں، میڈیا اور دانشوروں کو سنجیدگی سے اپنا احتساب کرنا ہے۔۔

محرم کے بعد کرونا کی "دوسری لہر" لائی جائے گی..

جن کمینوں نے "پہلی لہر" لائ تھی، ابھی ان کا کام مکمل نہیں ہوا..

بل گیٹس جیسا جانور حیران ہے کہ پاکستان میں لوگ کیوں نہیں مرتے۔۔🤬😡

‏انتہائی شرمناک بات ہے کہ تمام میڈیکل اصولوں اور ظاہری شہادتوں کو نظر انداز کرکے اندھا دھند اندھے گونگے بہروں کی طرح بل گیٹس اور ڈبلیو ایچ او کے مبہم احکامات پر عمل کیا جاتا رہا۔۔

پوری قوم کو پاگل کتوں کا ماسک پہنا دیا گیا۔۔ دہشت میں مبتلا کر دیا گیا۔۔نفسیاتی مریض بنا دیا۔۔۔

‏انسان ان ذرا سی بھی عقل استعمال کر لیتا تو یہ ناپاک کھیل واضح نظر آ جاتا۔۔ ایک زکام سے بچنے کے لیے کہ جس کا پاکستانیوں پر اثر بھی نہیں ہو رہا، پورے ملک کی معیشت کو تباہ و برباد کر دیا گیا، کروڑوں کو بیروزگار کیا گیا، دین کی جڑ کاٹی گئی، پوری نسل کی تعلیم تباہ کر دی گئی۔۔۔

‏اب پوری دنیا میں اربوں انسان بھوک اور جنگوں سے مریں گے۔۔۔ دنیا کے کے 65 سے زائد ممالک میں بغاوت پھوٹ پڑی ہیں۔۔ خود امریکا آپ نسلی فسادات کے دہانے پر ہے۔۔

لوک ڈاؤن کی حکمت عملی نے پورے پورے معاشرے اور ملک کو تباہ کر دیا۔۔

ایک معمولی سے زکام سے لڑنے کے لیے یہ بہت بھاری قیمت ہے۔۔

‏جب میں ان بے شرموں کو سنتا ہوں کہ یہ اپنے "سمارٹ لاک ڈاؤن" کو کامیابی کی دلیل قرار دیتے ہیں اور کم اموات کا سہرا خود لیتے ہیں، تو میں پاکستان کے مستقبل کے بارے میں انتہائی فکرمند ہو جاتا ہوں۔۔ اس قدر خطرناک حد تک جاھل کوئی کیسے ہو سکتا ہے؟ ایک بھی سنجیدہ فرد نظر نہیں آتا۔۔ ⁦☹️

‏میں ایک دفعہ پھر پھر خطرے سے آگاہ کر رہا ہوں۔۔

یہ دس محرم کے بعد دوسری لہر کا ڈرامہ شروع کرنے جا رہے ہیں۔۔۔ پھر وہی لاک ڈاؤن، وہی چہرے پر کتا ماسک، وہیں سماجی فاصلے، وہی مساجد کی بندش، وہی اسکولوں پر تالے اور وہی جعلی پی سی آر ٹیسٹ۔۔ اور وہی میڈیا پر ابلاغی دہشت گردی۔۔۔

تیار رہو

- سید زید حامد

 https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3216732588381530

 

کرونا وائرس: ڈرامے کا پوسٹ مارٹم
تحریر: سید زید زمان حامد


 
 

کرونا وائرس: ڈرامے کا پوسٹ مارٹم

تحریر: سید زید زمان حامد

 

جب سے پاکستان میں کرونا کا ڈرامہ شروع ہوا ہے، ہم پہلے دن سے ہی ان کے جھوٹ کا پردہ چاک کرتے آرہے ہیں۔

آئیے آج آپ کو کرونا سے متعلق چند حقائق سے آگاہ کرتے ہیں۔

حکومت پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اب تک پاکستان میں تقریباً 22 لاکھ کے قریب لوگوں کے کرونا ٹیسٹ کیئے گئے ہیں، جن میں سے تین لاکھ سے بھی کم افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص پائی گئی ہے۔ اور ان میں سے تقریباً 6 ہزار افراد اس بیماری سے جاں بحق ہوئے ہیں، اور تقریباً 2 لاکھ 70 ہزار کے قریب افراد بغیر کسی ویکسین کے خودبخود ٹھیک بھی ہوگئے۔۔۔ کیسے۔۔؟

اگر ہم سادہ حساب کریں تو 20 لاکھ ٹیسٹ میں سے تقریباً 3 لاکھ افراد کے ٹیسٹ پازیٹو آئے، اور تقریباً 6 ہزار افراد مر گئے۔ اگر اس بیماری سے مرنے والوں کی شرح نکالی جائے تو وہ صرف2% فیصد بنتی ہے۔اور 98% فیصد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ اس سادہ حسابی فارمولے کو پاکستان کے 22 کروڑ عوام پر اپلائی کیا جائے ، یعنی 20 لاکھ ٹیسٹ میں 6 ہزار اموت، تو اگر 22 کروڑ کے ٹیسٹ کیے جاتے توتقریباً 6 لاکھ اموات ہونی چاہئیں کرونا وائرس سے۔مگر اموات تو صرف6 ہزار ہیں۔21 کروڑ 80 کا ٹیسٹ ہی نہیں کیا گیا اور نہ ہی ان میں سے کوئی اس بیماری سے مرا۔اس کا کیا مطلب ہے۔۔۔؟ بیماری تو پورے معاشرے میں پھیلی ہوئی تھی، ٹیسٹ کرائیں یا نہ کرائیں لوگوں کو تو مرنا چاہیے تھا؟

حیرت انگیز بات یہ ہے کہ صرف اموات انہیں میں سے ہوئیں جن کا ٹیسٹ کیا گیا اور جو ہسپتال لائے گئے۔اور وہ افراد جنہوں نے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کرلیاوہ حیران کن طورپر بچ گئے، یا پھر کوئی شاذ و نادر ہی موت ہوئی ان کی۔آپ نے کبھی سوچا کیوں۔۔۔؟ وینٹی لیٹر کے غلط استعمال ، طبی عملے کی لاپرواہی اور ادویات کے ری ایکشن کی وجہ سے بھی پوری دنیا میں بہت اموات ہوئیں۔

اب آتے ہیں ایک اور نقطے کی طرف۔

اگر معاشرے میں ملیریا یا ٹایفایڈ پھیل جائے ،تو چاہے آپ ٹیسٹ کریں یا نہ کریں، بیماری کی علامات ہر بیمار شخص میں واضح نظر آتی ہیں۔ مگر کرونا کے معاملے میں ہمیں عجیب ہی منظر نظر آتا ہے، تقریباً پونے تین لاکھ افراد میں تو کوئی ظاہر علامات ہی نہیں تھیں، وہ مکمل صحت مند تھے، مگر ان کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا۔اس کی بہترین مثال پاکستان کے وہ کھلاڑی ہیں جن کے انگلینڈ ٹور سے قبل کرونا ٹیسٹ مثبت آئے۔

اب آتے ہیں بیماری کی طرف۔

کرونا ایک طرح کا فلو یا زکام ہے۔یورپ اور امریکہ میں ہر سال لاکھوں افراد فلو یا زکام سے مرجاتے ہیں۔سال2018-19 میں صرف امریکہ میں زکام سے تقریباً 34 ہزار اموات ہوئیں۔اس کی وجہ یہ ہے کہ مغرب میں لوگوں کا مدافعاتی نظام بار بار فلو ویکسین لگوانے سے اتنا کمزور ہوچکا ہے کہ وہ لوگ زکام سے ہی مرجاتے ہیں۔جبکہ پاکستان میں فلو یا زکام سے شاید ہی کوئی موت ہو۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستانیوں کا مدافعاتی نظام فلو اور زکام کے خلاف بہت مضبوط ہے۔اگر کسی کو فلو ہو بھی تو وہ صرف گھریلو قہوہ یا جوشاندہ پی کر ہی ٹھیک ہوجاتا ہے۔ یقینا پاکستان میں بھی ایسے افراد ضرور ہونگے جن کا زکام کے خلاف مدافعاتی نظام امریکیوں کی طرح کمزور ہے، اور وہ اس وائرس کا مقابلہ نہیں کرپائے۔ لیکن 6 ہزار افراد میں سے ان کی تعداد چند سو بھی نہیں ہوگی۔ کرونا سے مرنے والوں کی اکثریت دوسری قاتل بیماریوں کا شکار تھی۔اور یہ بات خود وزیراعظم کے معاون خصوصی ظفر مرزا نے کہی ہے کہ کرونا سے مرنے والے افراد میں سے 74% فیصد افراد باقی خطرناک بیماریوں کا شکار تھے۔یعنی 6 ہزار اموت میں ساڑھے چار ہزار افراد دیگر بیماریوں کا شکار تھے اور ویسے ہی مررہے تھے۔

اب آتے ہیں کرونا کی میڈیا تشہیر کی طرف۔

پوری دنیا کے میڈیا نے چیخ چیخ کر اس امر کا پراپیگنڈہ کیا کہ یہ بیماری سب کو کھا جائے گی، خوف کی ایک فضا قائم کردی گئی، یہاں تک کہ بہت سے افراد نے کرونا کے خوف سے خودکشی تک کرلی۔اٹلی اور ایران کے حالات کی غلط رپورٹنگ کرکے ایک خوف و ہراس پھیلا دیا گیا، لوگوں کو گھروں میں محسور کردیا گیااور کاروبار زندگی مکمل طور پر تباہ ہو کر رہ گیا۔

جب پاکستان میں 2 ہزار کرونا کیسز تھے تو ہمارا میڈیا صبح شام کرونا کرونا کا راگ الاپتا رہا، ملک میں مکمل لاک ڈاﺅن تھا، عوامی حلقوں میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا تھا،اور کاروبار زندگی مکمل طور پر مفلوج ہوچکا تھا، آج جبکہ ملک میں تقریباً تین لاکھ کیسز ہیں تو نظام زندگی بالکل نارمل چل رہا ہے۔۔۔؟ کبھی سوچا ہے کیوں۔۔؟

اب جبکہ کرونا کی” پہلی لہر“ پاکستان میں پوری "شدت" دکھانے کے بعد گزر چکی ہے، ہم یہ واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ پی سی آر ٹیسٹ کس قدر جھوٹ اور غلط تھا۔ ملک کی چند لیبارٹریز نے اربوں روپیہ کمایا ایسے غیر اعتباری ٹیسٹ پر کہ جس میں 95 فیصد لوگ مکمل صحت مند تھے، جنہیں کرونا پازیٹیو کیا گیا۔درحقیقت کرونا ایک مکمل طور پر نفسیاتی جنگ تھی پاکستان اور دنیا کے خلاف۔انتہائی تکلیف دہ اور تشویشناک بات یہ ہے کہ پاکستان کا پورا ریاستی نظام اس سازش میں شریک تھا، یہ ان کی حماقت بھی تھی اور بدنیتی بھی۔ لیکن سچ یہ ہے کہ مرکزی اور صوبائی حکومتوں تک، سب اس دہشت کو پھیلانے میں ملوث رہے۔باوجود اس کے کہ پوری دنیا سے ہزاروں بیدار اور صاحب نظر افراد نے خطرے کی گھنٹیاں بجائیں۔ کرونا کے ٹیسٹ پر سوالات اٹھائے گئے، بیماری کی علامات پر سوال اٹھائے، لاک ڈاﺅن کی پالیسی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا، مگر حکومت اور ریاست نے کسی کی ایک نہ سنی۔

انتہائی شرمناک بات ہے کہ تمام طبی اصولوں اور ظاہری شہادتوں کو نظر انداز کرکے اندھا دھند، اندھے گونگے بہروں کی طرح بل گیٹس اور ڈبلیو ایچ او کے مبہم احکامات پر عمل کیا جاتا رہا۔ اور قوم کو دہشت میں مبتلا کرکے نفسیاتی مریض بنادیا گیا۔کروڑوں افراد کو بے روزگار کردیا گیا، کاروبار تباہ کردیئے گئے، نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا، مساجد بند کردیں گئیں، تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے اور نوجوان نسل کے مستقبل اور دین کی جڑ کاٹی گئی۔

اب پاکستان کی ریاست، حکمرانوں، میڈیا اور دانشوروں کو سنجیدگی سے اپنا احتساب کرنا ہے۔جن کمینوں نے کرونا کی ”پہلی شدید لہر“ لائی تھی ابھی ان کا کام مکمل نہیں ہوا، شنید ہے کہ محرم کے بعد پاکستان میں کرونا کی ”دوسری لہر“ لائی جائے گی۔بل گیٹس جیسا جانور حیران ہے کہ پاکستان میں لوگ کیوں نہیں مرتے۔

کرونا جلد یا بدیر ختم ہوجائے گا۔ مگر اس کے آفٹر شاکس انتہائی شدید ہونگے۔ پوری دنیا میں کروڑوں انسان بھوک، جنگوں اور فساد سے مریں گے۔ دنیا کے 65 سے زائد ممالک میں بغاوتیں یا معاشرتی فساد پھوٹ پڑے ہیں۔ خود امریکا شدید ترین نسلی فسادات کے دہانے پر ہے۔لاک ڈاو¿ن کی حکمت عملی نے پورے پورے معاشرے، معیشت اور ملک تباہ کر دیئے۔ ایک معمولی سے زکام سے لڑنے کے لیے یہ بہت بھاری قیمت ہے۔

جب یہ احمق اپنے "سمارٹ لاک ڈاون" کو کامیابی کی دلیل اور کم اموات کا سہرا خود لیتے ہیں، تو میں پاکستان کے مستقبل کے بارے میں انتہائی فکرمند ہو جاتا ہوں۔ اس قدر خطرناک حد تک جاہل کوئی کیسے ہو سکتا ہے؟ ایک بھی سنجیدہ فرد نظر نہیں آتا۔

میں ایک دفعہ پھر خطرے سے آگاہ کر رہا ہوں۔ آثار بتارہے ہیں کہ یہ دس محرم کے بعد ”دوسری لہر“ کا ڈرامہ شروع کرنے جا رہے ہیں۔ پھر وہی لاک ڈاون، و ہی چہرے پر کتا ماسک، وہی سماجی فاصلے، وہی مساجد کی بندش، وہی اسکولوں پر تالے اور وہی جعلی پی سی آر ٹیسٹ اور وہی میڈیا پر ابلاغی دہشت گردی۔۔۔ تیار رہیے۔۔۔!!!

٭٭٭٭٭

 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3217152151672907

 

 

Sunday, 2 August 2020

August 2nd, 2020

ہم آزاد ہو کر بھی ابھی غلام ہی رہے۔۔

ہمارا جغرافیہ آزاد ہوا مگر ذہن و نظر و فکر ابھی بھی طاغوت کی غلام ہے۔۔

اس کو آزاد کرانے کے لئے کوئی مرد آزاد ہی چاہیے۔۔

خوف اور اندیشے میں مبتلا مرد غلام کے بس کا کام ہی نہیں۔۔




ہم آزاد ہو کر بھی ابھی غلام ہی رہے۔۔
ہمارا جغرافیہ آزاد ہوا مگر ذہن و نظر و فکر ابھی بھی طاغوت کی غلام ہے۔۔
اس کو آزاد کرانے کے لئے کوئی مرد آزاد ہی چاہیے۔۔
خوف اور اندیشے میں مبتلا مرد غلام کے بس کا کام ہی نہیں۔۔

August 1st, 2020

سیدی رسول اللہ نے فرمایا کہ نماز کی صفوں میں اپنے درمیان جگہ نہ آنے دو ورنہ شیطان تمہارے درمیان داخل ہو جائے گا۔۔

اور دجال کی جانب سے پہلا فتنہ آیا اور امت نے شریعت نبوی کو ترک کرکے دجال کی اطاعت شروع کر دی۔۔

جو اس امتحان میں ہی فیل ہوگیا تو سمجھ لو اب دجال اس کو ہڑپ کر چکا ہے




سیدی رسول اللہ نے فرمایا کہ نماز کی صفوں میں اپنے درمیان جگہ نہ آنے دو ورنہ شیطان تمہارے درمیان داخل ہو جائے گا۔۔
اور دجال کی جانب سے پہلا فتنہ آیا اور امت نے شریعت نبوی کو ترک کرکے دجال کی اطاعت شروع کر دی۔۔
جو اس امتحان میں ہی فیل ہوگیا تو سمجھ لو اب دجال اس کو ہڑپ کر چکا ہے

Monday, 8 June 2020

June 8th, 2020


This is critical advice for parents and youth.....do not waste this time that Allah is giving you....you may not get such a time again to prepare....

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3008950819159709



Our tweets compiled by a volunteer member.
This is critical advice for parents and youth.....do not waste this time that Allah is giving you....you may not get such a time again to prepare....
 

Sunday, 31 May 2020

May 31st, 2020

شیطان کی انگلی!!



شیطان کی انگلی!!
ایک مرتبہ ایک سیانے نے شیطان سے پوچھا کہ تم دنیا میں فساد کس طرح برپا کرتے ہو؟
شیطان نے جواب دیا میں تو صرف انگلی لگاتا ہوں، باقی فساد تو انسان خود کرتے ہیں۔۔۔
اس شخص نے شیطان سے وضاحت چاہی تو شیطان نے کہا دیکھو۔۔
شیطان نے ایک انگلی پر شہد لگایا اور دیوار پر لگا دیا۔۔۔۔
تھوڑی دیر میں اس شہید کے قطرے پر مکھیاں آ کر بیٹھ گئیں۔ مکھیوں کو کھانے کے لئے چھپکلی وہاں پر آگئی۔۔
چھپکلی کو دیکھ کر بلی اس کو کھانے کے لئے جھپٹی۔
بلی کو بھاگتے دیکھ کر کتا اس کے پیچھے دوڑ پڑا۔۔
بھاگتے ہوئے کتے سے بچنے کے لیے ایک آدمی نے چھلانگ لگائی تو دوسرے کے ٹھیلے پر جا گرا ۔۔
اب دونوں آدمیوں میں تکرار اور تو تو میں میں شروع ہوگیء اور دونوں نے اپنی مدد کے لئے اپنے ساتھیوں کو آوازیں دیں۔۔۔ تھوڑی ہی دیر میں پورا محلہ میدان جنگ بن گیا۔۔ کئی لوگ قتل ہوئے، کئی زخمی اور شہر میں فساد پھیل گیا۔۔۔
شیطان نے فاتحانہ انداز میں اس سیانے کی طرف دیکھا اور بولا بتاؤ اس میں میرا کتنا کردار تھا؟ میں نے تو صرف انگلی لگائی تھی باقی سب کچھ تو انسانوں نے خود کیا۔۔
آج کرونا کے معاملے پر حکومت وقت کی خود کش پالیسیوں کو دیکھ کر مجھے شیطان کی انگلی یاد آ گیء۔
شیطان نے تو صرف کرونا کی افواہ پھیلائی تھی، باقی فساد خوف اور دہشت میں مبتلا ہوکر ہم نے خود ہی برپا کر دیا۔ چند سو لوگوں کی موت کے خوف سے ہم نے اپنے آپ کو دینی، روحانی، معاشرتی اور معاشی طور پر تباہ و برباد کر لیا ۔۔
وہ تباہی اور تباہ کاری جو دشمن صدیوں میں نہ کرسکتا تھا، ہم نے خود ہی چند ہفتوں میں کر دکھای۔
کسی سمجھدار نے کیا خوب کہا تھا کہ لاکھوں اہل علم کے مر جانے سے اتنا نقصان نہیں ہوتا کہ جتنا ایک جاھل کے حکمران بننے سے ہوتا ہے۔۔۔ حاکم چاہے غدار ہو یا جاھل، نقصان ایک جیسا ہی کرتا ہے۔۔
وقت کے شیاطین دجال کا عالمی نظام قائم کرنے کے لئے جو جو ہدایات دیئے جارہے ہیں، مسلمانوں کے حاکم انکو امت رسول پر نافذ کرتے جا رہے ہیں۔۔ حرم کعبہ بند کرنا ہو، عمرہ و طواف و حج موقوف کرنا ہو، روضہ رسول پر حاضری بند کرنی ہو، مساجد کو تالے لگانے ہوں، مسلمانوں کی معاشرت اور تجارت تباہ کرنی ہو، اسلامی تہذیب کا طرز حیات تباہ کرنا ہو۔۔۔یہ سب کچھ مسلمان حکمرانوں کی مرضی کے بغیر نہیں ہوسکتا تھا، اسی لیے دجال نے سب سے پہلے ان کو اپنا ہمنوا بنایا۔
اس لوک ڈاؤن کی نفسیاتی، ذہنی اور روحانی تباہی اس قدر شدید ہے کہ آنے والی کئی نسلوں تک اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔۔ معیشت تو پھر بنائی جا سکتی ہے مگر جو ذلت و رسوائی امت رسول کو دنیا اور آخرت میں حاصل ہوگی، اس کا کفارہ ناممکن ہے۔۔۔
اب یہ قوم اللہ اور اس کے رسول کو کیا عذر پیش کرے گی کہ ایک معمولی سے کیڑے کے جعلی خوف سے ہم نے اپنے دین کو ترک کردیا، اپنی معاشرت کو ترک کردیا، اپنی تہذیب کو چھوڑ بیٹھے، اپنے حج و عمرہ کو موقوف کر دیا، دربار نبوی پر حاضری بند کر دی، مساجد کو تالے لگا دیے، اور مسلمانوں نے آپس میں ہاتھ ملانا تک بند کر دیا۔۔۔
شیطان نے تو صرف صرف وائرس کا خوف پھیلا کر انگلی لگائی تھی، باقی سب فساد تو ہم نے خود برپا کردیا۔۔۔
سیدی رسول اللہ نے سچ فرمایا تھا کہ تم پر دنیا کی قومیں بھوکوں کی طرح ٹوٹ کر گریں گی، کیونکہ تم کو دنیا کی محبت اور موت کے خوف کی بیماری لگ جائے گی۔۔۔
اللہ بہت بے نیاز ہے۔۔ چاہے تو معاف فرما دے، چاہے تو اس قوم کو تبدیل کرکے اس کی جگہ ایسے لوگ لے آئے جو اللہ سے محبت کرتے ہوں گے اور اللہ ان سے محبت کرتا ہوگا اور وہ لوگ دین کے معاملے میں کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کی پرواہ نہیں کریں گے۔۔
جہاں تک پاکستانی قوم کا تعلق ہے ہے تو کم از کم پوری قوم ایک بات پر متفق ہے کہ ہم نے توبہ کرکے نہیں دینی۔۔۔
آج بھوک کا عذاب بھی دیکھ رہی ہے، خوف کا عذاب بھی اس پر مسلط ہے، ٹدی دل کے حملے بھی ہیں، فصلیں بھی خراب ہو رہی ہیں، معیشت بھی تباہ ہورہی ہے، دنیا میں بھی ذلت و رسوائی ہے، ہمارے علاقوں پر بھی دشمن قبضہ کر رہا ہے، عزتیں بھی پامال ہورہی ہیں۔۔ مگر حکمرانوں کو خوف ہے تو صرف اس شیطان کی انگلی سے۔۔۔۔
حسبنا اللہ ونعم الوکیل نعمل مولا ونعم نصیر۔۔

Friday, 8 May 2020

May 8th, 2020


سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ جس کا مفہوم ہے کہ ایک وقت آئے گا کہ یہ کفار اگر سانپ کے بل میں بھی گھسیں گے تو مسلمان ان کے پیچھے پیچھے اس بل میں گھس جائیں گے۔۔

کرونا کے معاملے پر پوری مسلمان امت کا یہی حال ہوا



https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2927521547302637




سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ جس کا مفہوم ہے کہ ایک وقت آئے گا کہ یہ کفار اگر سانپ کے بل میں بھی گھسیں گے تو مسلمان ان کے پیچھے پیچھے اس بل میں گھس جائیں گے۔۔
کرونا کے معاملے پر پوری مسلمان امت کا یہی حال ہوا۔
ہمارا تفصیلی تجزیہ۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2927521547302637

Wednesday, 6 May 2020

May 5th, 2020

ایک تو یہ ٹیسٹ بھی بدنیتی اور جھوٹ پر کر رہے ہیں، پھر بیماری ناپنے کا معیار بھی غلط ہے۔

+ آنے کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ شخص بیمار ہے۔ اگر علامات نہیں ہیں تو اس کا یہ بھی مطلب ہے کہ اس شخص نے اپنے اندر مدافعتی نظام پیدا کرکے بیماری کو شکست دے دی ہے اور اب صحت مند ہے


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1257664121631387652?s=19&fbclid=IwAR16YnjvSk6PoSToCpQuaRs6xly-Cq9maRmeT73WJXxjuEwb2mGz_G-m__s


ایک تو یہ ٹیسٹ بھی بدنیتی اور جھوٹ پر کر رہے ہیں، پھر بیماری ناپنے کا معیار بھی غلط ہے۔
+ آنے کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ شخص بیمار ہے۔ اگر علامات نہیں ہیں تو اس کا یہ بھی مطلب ہے کہ اس شخص نے اپنے اندر مدافعتی نظام پیدا کرکے بیماری کو شکست دے دی ہے اور اب صحت مند ہے۔
‏آپ نوٹ کریں گے کہ سارا دن میڈیا پر یہ کہہ کر دہشت پھیلائی جاتی ہے کہ کہ اتنے سو لوگوں کا ٹیسٹ پوزیٹو آگیا۔۔مگر میڈیا کبھی یہ نہیں بتائے گا کہ ان میں سے کتنوں میں بیماری کی علامات بھی ظاہر ہیں اور کتنے بغیر علامات کے ہیں۔۔
بغیر علامات کے ٹیسٹ پوزیٹیو ہونا بیماری کی دلیل نہیں ہے۔
‏آپ اگر مکمل طور پر صحت مند ایک ہزار لوگوں کا بھی ٹیسٹ کریں تو کئی سو لوگوں کا ٹیسٹ پوزیٹو آجائے گا۔۔
اس کا صرف یہ مطلب ہے کہ ان کے جسم میں اس بیماری کے خلاف مدافعتی نظام بن چکا ہے ہے اور اب وہ بیمار نہیں بلکہ بیماری کو شکست دے چکے ہیں اور انہیں بیماری کا پتہ بھی نہیں چلا
‏ان جانوروں نے دماغ خراب کر دیا چیخ چیخ کر کر کے پاکستان میں 20 ہزار لوگوں کا ٹیسٹ پازیٹو آگیا۔۔مگر یہ گھٹیا یہ نہیں بتا رہے کہ 19500 میں بیماری کی کوئی علامات ہی نہیں ہے۔۔صرف تعداد بڑھا چڑھا کر دہشت پھیلا رہے۔ پچھلے تین ماہ میں 500 لوگ بھی جو مرے ہیں وہ دوسری بیماریوں سے مرے ہیں۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2919178054803653

Saturday, 25 April 2020

April 24th, 2020

کرونا‌ کے ڈرامے کے پیچھے کیا مقاصد ہیں؟ کیوں مسلمان حکومتیں ہہودیوں کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہیں؟ نیا عالمی نظام کیا تباہیاں اور غلامی لے کر آ رہا ہے؟ ہم اس جنگ کا جواب کیسے دیں۔۔۔


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2891637370891055



کرونا‌ کے ڈرامے کے پیچھے کیا مقاصد ہیں؟ کیوں مسلمان حکومتیں ہہودیوں کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہیں؟ نیا عالمی نظام کیا تباہیاں اور غلامی لے کر آ رہا ہے؟ ہم اس جنگ کا جواب کیسے دیں۔۔۔
ہمارا تفصیلی تجزیہ۔۔

Thursday, 16 April 2020

April 15th, 2020

لوگ آج پوچھتے ہیں کہ ہم نے کونسا ایسا گناہ کیا تھا کہ ہم پر یہ مصیبت آگئی؟

سوال تو تم کو یہ کرنا چاہیے کہ کونسا ایسا گناہ ہم نے نہیں کیا ؟



لوگ آج پوچھتے ہیں کہ ہم نے کونسا ایسا گناہ کیا تھا کہ ہم پر یہ مصیبت آگئی؟
سوال تو تم کو یہ کرنا چاہیے کہ کونسا ایسا گناہ ہم نے نہیں کیا ؟
جن گناہوں پر اللہ نے پہلی قوموں کو تباہ کیا تھا آج وہ سارے گناہ اس امت میں رائج ہو چکے ہیں۔۔
اب تو کفارہ خون  سے ادا کرنا پڑے گا۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2868435559877903

Wednesday, 15 April 2020

April 14th, 2020

 ہلاکو خان ظالم تھا مگراللہ نے اس ظالم کو عذاب بنا کر ان مسلمانوں کے اوپر بھیجا جو اس سے بڑے ظالم تھے۔۔ ایسے مسلمان تھے کہ جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود۔۔
بدنصیبی سے آج پوری امت کا بھی یہی حال ہے۔۔  ظالم حکمران،  ظالم لوگ۔۔




ہلاکو خان ظالم تھا مگراللہ نے اس ظالم کو عذاب بنا کر ان مسلمانوں کے اوپر بھیجا جو اس سے بڑے ظالم تھے۔۔ ایسے مسلمان تھے کہ جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود۔۔
بدنصیبی سے آج پوری امت کا بھی یہی حال ہے۔۔  ظالم حکمران،  ظالم لوگ۔۔
کوئی ایک بھی مسلمان ملک ایسا نہیں جہاں پر شریعت نافذ ہو۔۔
‏جب اللہ کی طرف سے بھوک اور خوف کا عذاب مسلط ہو، تو سب سے پہلے
عقلیں ماری جاتی ہیں۔۔
جب دنیا کی محبت طاری ہو اور موت کا خوف انسان کو دبوچ لے تو پھر اسی طرح بدحواسی میں فیصلے ہوتے ہیں۔
کیا ہوگیا ہے تم کو مسلمانو؟؟

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2866253143429478


Monday, 13 April 2020

April 13th, 2020

 کیا ہم یہ سمجھتے ہیں کہ دعا کی قبولیت کے مقامات بند کرکے، اللہ کے فضل کو طلب کیے بغیر، حج و عمرہ بند کرکے، روضہءپاک پر سلام بند کرکے۔۔۔۔ ہم خود اپنی تدبیر سے ہی اس مصیبت سے نکل جائیں گے؟؟؟
موت کا خوف تم پر ایسا غالب ہوا کہ بے غیرتو تم نے اللہ اور اسکے رسولﷺ کو ہی بھلا دیا۔۔۔!!!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1249706533585391617?s=19



 میں بار بار حکومت کو سختی سے تنبیہ اور نصیحت کررہا ہوں مگر واضح طور پر یہ نظر آرہا ہے کہ اہل اقتدار میں کوئی ایک بھی سمجھدار وجود نہیں ہے۔
کرونا اتنا خطرناک مرض نہیں ہے کہ جتنا ایک سازش کے تحت اس کو بتایا جارہا ہے۔ کوئی ضرورت نہیں کہ اس کے خوف سے پاکستان اپنی معیشت کو تباہ کرلے۔‏
میری یورپ میں انتہائی قابل ترین ڈاکٹروں سے بات ہوئی ہے۔ سب اس بات کی تصدیق کررہے ہیں کہ کرونا سے ہونیوالی اموات کی تعداد کو جان بوجھ کر بڑھا چڑھا کر صرف دہشت پھیلانے کیلئے بتایا جارہا ہے۔ ہزاروںلوگ جو دوسری بیماریوں سے مررہے ہیں، ان کے مرنے کی وجہ بھی کرونا کو بتایا جارہا ہے۔
‏پاکستان میں دیکھ لیں۔ پچھلے تین ماہ میں دو لاکھ ستر ہزار (270000) افراد مختلف بیماریوں سے ہلاک ہوئے ہیں۔
جب کہ پچھلے تین ماہ میں کرونا سے صرف 80 اموات ہیں، جن میں اکثریت دیگر خطرناک امراض میں مبتلا تھے۔اب بتائیں۔۔۔ کوئی جواز ہے ملک کے کروڑوں لوگوں کو بھوکا مارنے کا۔۔۔؟
‏سویڈن بھی یورپ کا ایک ملک ہے، مگر وہاں کی قیادت سمجھدار ہے۔ پورے ملک میں کوئی لاک ڈاﺅن نہیں کیا، اپنی معیشت کو تباہ نہیں کیا، اپنے افراد کو بھوکا نہیں مارا۔۔۔
صرف قدرتی اور فطری طور پر جسم کے مدافعاتی نظام کو چھوڑ دیا کہ وہ خود اس زکام نمونیا کا علاج کرلے۔
‏ملک میں اس دفعہ گندم کی فصل کو بہت نقصان پہنچا ہے۔ بارشوں سے بھی اور ٹڈی دل کے حملوں سے بھی۔ دنیا کے سائنسدان اب اس بات کو تسلیم کررہے ہیں کہ دنیا میں خوراک کا قحط پڑنے والا ہے۔
ہمیں ہر صورت میں اپنی گندم اور چاول کو ملک کے اندر ہی محفوظ رکھنا ہے۔ کوئی کمینہ اس کو برآمد نہ کردے
‏صاف نظر آرہا ہے کہ حکومت کے اندر ایسے غدار موجود ہیں کہ جو جان بوجھ کر پورے ملک میںافراتفری پھیلانا چاہ رہے ہیں۔ ایسے جاہلانہ احکامات دیے جارہے ہیں کہ جن کی تعمیل کرانے کی صلاحیت ہی نہیں ہے حکومت میں۔
وزیراعظم ہاتھ میں ڈنڈا لے لیں، یا پھر ڈنڈے والی سرکار کیلئے راستہ چھوڑ دیں۔
‏بھارت کی جانب سے انتہائی محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ وہ باﺅلا دشمن پوری طرح جنگی جنون میں مست چڑھا چلا آرہا ہے۔ ہماری بزدلی اور بے غیرتی جو مرضی نام ہم دیں، یہ جنگ تو ہمیں لڑنی پڑے گی۔
 اس کرونا کے فساد نے تو ثابت بھی کردیا ہے کہ قیادت کس قدر بوکھلائی ہوئی اور راہ گم کردہ ہے۔
‏کرونا کے اس فساد میں ہم مسلمانوں کیلئے ایک خیر بھی ہے۔
اللہ نے دکھا دیا ہے کہ بحیثیت ایک قوم ہم کس قدر غیر تربیت یافتہ اور بے خبر تھے کسی بھی ناگہانی مصیبت سے نمٹنے کیلئے۔ کرونا تو کچھ بھی نہیں ہے، جب بھارت سے جنگ ہوئی جو چودہ طبق روشن ہوجائیں گے۔ اس وقت کیا کریں گے؟
‏پوری قوم کو چاہیے کہ اللہ سے سخت توبہ اور استغفار کریں۔ بازاروں میں رش ہے، راشن اور پیسے بٹنے کے مقامات پر رش ہے، مگر ظالموں نے بند کرنا ہے تو صرف مسجدوں کو بند کرنا ہے تاکہ مسلمانوں کی اجتماعیت کو زد لگائی جائے۔
‏کیا ہم یہ سمجھتے ہیں کہ دعا کی قبولیت کے مقامات بند کرکے، اللہ کے فضل کو طلب کیے بغیر، حج و عمرہ بند کرکے، روضہءپاک پر سلام بند کرکے۔۔۔۔ ہم خود اپنی تدبیر سے ہی اس مصیبت سے نکل جائیں گے؟؟؟
موت کا خوف تم پر ایسا غالب ہوا کہ بے غیرتو تم نے اللہ اور اسکے رسولﷺ کو ہی بھلا دیا۔۔۔!!!
 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2863232343731558



تم چاہو یا نہ چاہو۔۔ اب وقت بہت نزدیک ہے۔۔۔
قوم تیار نہیں ہے، حکومت غافل ہے، فوج کو اندر الجھا دیا گیا ہے، دشمن بہت مکار ہے، صفوں میں بہت غدار ہیں۔۔۔
یہی وقت ہے وفا کا۔۔
جاںنثارو، سرفروشو۔۔ یہ وقت ہے وفا کا






تم چاہو یا نہ چاہو۔۔ اب وقت بہت نزدیک ہے۔۔۔
قوم تیار نہیں ہے، حکومت غافل ہے، فوج کو اندر الجھا دیا گیا ہے، دشمن بہت مکار ہے، صفوں میں بہت غدار ہیں۔۔۔
یہی وقت ہے وفا کا۔۔
جاںنثارو، سرفروشو۔۔ یہ وقت ہے وفا کا

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2861458723908920

Monday, 6 April 2020

April 6th, 2020

In the post Corona world, the govt will have to take very brave steps to shield the population from global economic chaos





Now when you do the buying for your home, buy from the small shopkeepers & market place. Circulate the wealth within the society. These lower segments & small businesses have been hardest hit.
Its a war between the Capitalist Super Market model Vs Islamic Market Place model.

https://t.co/YjWPAc5jBF

In the post Corona world, the govt will have to take very brave steps to shield the population from global economic chaos.

1. Bring interest rates to Zero.

2. Write off loans of millions of small businesses, farmers. This may collapse few private Banks but will save the society3. Govt & people will have to stock food supplies for a year at least. Crop failures are a reality & they are using weather as a weapon as well.

4. Independent Power producers are the biggest bloodsuckers of people. They will have to be Nationalized in larger common interest.

5. Stop all interest payments to IMF. They cannot force us to pay when entire world is bleeding & billions are in shock. FATF is out of the window as well. We need to push them back hard now.

6. National Austerity measures....luxuries to give way for necessaries..top to bottom.Enough of this utter shameless disgusting role of the "bitches of the riches"...

The wealth of all known crooks, Mafias, swindlers & tycoons who have robbed the country over generations must be confiscated in one hard blow.

This is economic emergency & we need to save the nation
If IK cannot do all this, then he should resign honorably & break the assemblies & create a Technocratic Govt of selected patriots who should then deliver harshly against the Mafias. 
We have entered a war zone & pussy footing will only create a national anarchy & even riots.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2845973652124094

Thursday, 2 April 2020

April 3rd, 2020

ہر انسان کا ظرف، اسکی اصلیت، اسکے اندر کا چھپا ہوا انسان مشکلات و آزمائش کے دور میں ہی سامنے اتاہے۔
کچھ اللہ کے بندے دنیا و آخرت سنوار جاتے ہیں، اکثر تو کمینے ہی رہتے ہیں۔
انسان کے اندر کا ولی یا شیطان دیکھنا ہو تو آج کے دور میں سب ظاہر ہورہے ہیں


ہر انسان کا ظرف، اسکی اصلیت، اسکے اندر کا چھپا ہوا انسان مشکلات و آزمائش کے دور میں ہی سامنے اتاہے۔
کچھ اللہ کے بندے دنیا و آخرت سنوار جاتے ہیں، اکثر تو کمینے ہی رہتے ہیں۔
انسان کے اندر کا ولی یا شیطان دیکھنا ہو تو آج کے دور میں سب ظاہر ہورہے ہیں۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2837200383001421

Wednesday, 1 April 2020

April 1st, 2020

I really want to stop discussing this bloody virus pandemic & its chaotic handling.
Pandemic is fake. Fear is fake. Handling is fake. Its all a show for global & local vested interests.
Dont be afraid. they are lying to you. Stay calm.

God has been merciful to us on this virus


Hear this carefully.
The political rascals, especially the Zardari Mafia in Sindh, are planning to make hundreds of billions in profits from this fake "pandemic". That is why they are orchestrating the panic deliberately & going for harsher measures.
Never trust these devil !!
There are hundreds of billions of funds involved here. You think the Mafias wont be planning to make windfall profits & wont be siphoning off the funds ?
Every serious doctor is saying & we are observing that this virus has NOT hit as at all....yet the panic is unproportional.
I told you on day one....we have stronger immunity here. The virus is NOT deadly.
Only 20 people with serious other diseases have died in last 2 months...mostly old people.
The pattern is sustained in India & Bangladesh as well.
These Mafias need to create panic to steal funds
I can see that there is total confusion & chaos at the topmost levels. No one seem to in charge.
This bloody 18th amendment has made provinces more stronger than the Federal Govt & now these political scavengers are creating the biggest social chaos we have seen in generations.
No one is listening to sensible advice where there are hundreds of billions to be made in such orchestrated crisis.
IK is sincere but badly advised by vested interests.
Murad Ali is Mafia's front man.
There is NO need to create new "Tiger" force. Just waste of time, resources.
I really want to stop discussing this bloody virus pandemic & its chaotic handling.
Pandemic is fake. Fear is fake. Handling is fake. Its all a show for global & local vested interests.
Dont be afraid. they are lying to you. Stay calm.
God has been merciful to us on this virus

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2834444536610339



آپ کو یہ باتیں بہت بعد میں سمجھ آیں گی جب پانی سر سے گزر چکا ہو گا۔۔ خیر ان‌شا اللہ۔




آپ کو یہ باتیں بہت بعد میں سمجھ آیں گی جب پانی سر سے گزر چکا ہو گا۔۔
خیر ان‌شا اللہ۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2834817393239720

March 31st, 2020

This is the most sensible talk by an Indian doctor on Covid testing hoax.... The entire reference scale is wrong..in testing and treatment... False testing creating fake patients who are being given wrong treatment...


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2830249390363187

This is the most sensible talk by an Indian doctor on Covid testing hoax....
The entire refrence scale is wrong..in testing and treatment...
False testing creating fake patients who are being given wrong treatment...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2830249390363187


*”جب ایک دفعہ عزم کرلو، تو پھر اللہ پر توکل کرو“*


*”جب ایک دفعہ عزم کرلو، تو پھر اللہ پر توکل کرو“*
تحریر: سید زید ز مان حامد
میں براہ راست حکومت سے بات کررہا ہوں۔ اگر سن کر عمل کریں گے تو ان شاءاللہ، ملک و قوم و ملت کیلئے خیر ہوگی۔
بہترین رد عمل اسی وقت دیا جاسکتا ہے کہ جب خطرات کی شدت اور وسعت کا صحیح تجزیہ کیا جائے۔اگر خوف و دہشت میں مبتلا ہو کر جلد بازی میں فیصلے کیے تو بیڑا غرق ہوجائے گا۔اچھی طرح سمجھ لیں کہ کرونا وائرس ایک جراثیمی اور حیاتیاتی حملہ ہے پوری دنیا پر۔ یہ حادثاتی پیداوار نہیں ہے۔جنہوں نے یہ حملہ کروایا ہے ان کا سب سے بڑا مقصد پوری دنیا کے موجودہ سیاسی، مذہبی، معاشی اور معاشرتی نظام کو تباہ کرکے ایک نیا دجالی نظام قائم کرنا ہے۔ اس وباءکے حوالے سے پوری دنیا کا میڈیا ایک سازش کے تحت اس کے خطرات کو بڑھا چڑھا کر بیان کررہا ہے تاکہ پوری دنیا کو دہشت میں مبتلا کرکے اس سے وہ فاش غلطیاں کروائی جائیں کہ جس کے نتیجے میں وہ خود اپنی معیشت، مذہب، معاشرت اور اخلاقیات کو تباہ کرلے۔
جس طرح عراق پر حملہ کرنے سے پہلے انہوں نے ”وسیع تر پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں“ کا جھوٹا پراپیگنڈہ کیا تھا اور اس کے بعد مشرق وسطیٰ کو تباہ و برباد کرکے رکھ دیا، جس طرح انہوں نے 9/11 کا جھوٹا ڈرامہ بنا کر ”نئے عالمی نظام“ کو قائم کرنے کی بنیاد رکھی، یہ نیا ڈرامہ بھی اسی کی ایک کڑی ہے۔کیا عراق کے پاس ایٹمی ہتھیار تھے؟ انہوں نے تو یو این میں جا کر تمام ثبوت پیش کردیئے تھے اور اس کی بنیاد پر اقوام متحدہ کی تائید بھی حاصل کرلی تھی۔کیا شام کے پاس کیمیائی ہتھیار تھے؟ کیا 9/11 کی تحقیق کرکے انہوں نے کسی ایک ملزم کو سزا دی؟ہم کب سیکھیں گے کہ دجال کا نظام جھوٹ پر قائم ہے۔
دنیا کو چھوڑیں۔ وہاں کتنے مررہے ہیں ہمیں کیا معلوم۔ کیا 60 لاکھ یہودیوں کے مرنے کا جھوٹا پراپیگنڈہ کرکے یہ اسرائیل کے قیام کا جواز نہیں بنا چکے پہلے؟چند ہزار یہودیوں کو خود ہی مروایا اور پراپیگنڈہ 60 لاکھ کا۔ نتیجہ ؟ پوری دنیا میں اس جھوٹ کی بنیاد پر آج بھی یہودی ہمدردیاں سمیٹتے ہیں۔
پاکستان کی جانب آئیں۔روزانہ اس ملک میں پانچ ہزار کے قریب لوگ انتقال کرتے ہیں۔ صرف سگریٹ نوشی سے ملک میں ہر سال کئی لاکھ لوگ مر جاتے ہیں۔اور کرونا سے۔۔۔۔؟
پچھلے دو ماہ میں صرف 22 اموات۔ اور اس میں بھی یقینی طورپر نہیں کہا جاسکتا تھا کہ صحیح معنوں میں کرونا کے مریض کون تھے، کیونکہ اکثریت کو درجنوں بیماریاں لاحق تھیں۔
جب دشمن کی سازش معلوم ہوگئی کہ وہ صرف دہشت اور وحشت پھیلا کر معیشت و مذہب و معاشرت کو تباہ کرنا چاہتا ہے تو ہم کیوں خوف و دہشت میں آکر اس کے بچھائے ہوئے پھندوں میں خود کو گرارہے ہیں۔ ہمیں پاکستان کے حالات کے مطابق اپنا ردعمل دینا ہے کہ جس کی بنیاد ہماری دین و معاشرت پر ہو۔صرف 10-15 افراد کے مرنے کے خوف سے ہم نے ملکی معیشت میں کھربوں کا نقصان کرالیا ہے، مساجد بند کرادی ہیں، ملک میں افراتفری اور خوف کو پھیلا دیا ہے۔ لوگ نفسیاتی مریض بن گئے ہیں۔سیاسی درندے اس خوف کی فضاءکو مزید اشتعال دے کر مال بنانے کے طریقے ڈھونڈ رہے ہیں۔
پاکستان میں ہر سال 20 لاکھ لوگ مرتے ہیں۔ اگر اس نزلے زکام سے ہزار دو ہزار مر بھی گئے تو کیا فرق پڑ جائے گا؟جو قیمت اس وقت پورا پاکستان اس خوف کی ادا کررہا ہے، کیا ہم اس کے متحمل ہوسکتے ہیں؟
اب جبکہ حکومت ملک میں لاک ڈاﺅن کرہی چکی ہے اور کرفیو لگانے کی باتیں بھی ہورہی ہیں تو کم از کم کچھ باتوں کا دھیان کرلیں۔
-1 پرائیویٹ میڈیا کو مکمل طور پر سختی سے پابند کردیا جائے کہ اس موضوع پر کوئی بات نہیں کی جائے گی۔ یہ کمینے دہشت پھیلارہے ہیں۔
-2 ملک میں تندور بند نہیں ہونے چاہئیں۔ اگر روٹی مفت نہیں کرسکتے تو 5 روپے کی تو کرہی سکتے ہیں۔
-3 ہر شہر کی بڑی بڑی مساجد کو لنگر خانے بنادیں کہ جو اپنے علاقے کے بھوکوں کا دھیان کریں۔
آجکل عالمی منڈی میں تیل انتہائی سستا ہے۔ حکومت نے تیل کی درآمد بند کردی ہے۔حالانکہ یہ وقت تھا کہ بھاری تعداد میں تیل خرید کر ملک میں ذخیرہ کرلیا جائے۔ نئے ذخائر بھی بنائیں اور ملک میں کم از کم 6 ماہ کی تیل کی ضروریات کے مطابق جمع کرکے رکھیں۔اگر ملک میں خوراک کے وافر ذخائر موجود ہوں اورروٹی مفت یا سستی ترین ہو تو ملک میں بھی کبھی بھی افراتفری نہیں پھیلے گی۔ ماضی میں منع کرنے کے باوجود کچھ حرام خوروں نے کئی لاکھ ٹن خوراک صرف ڈالروں کی خاطر برآمد کردی۔ پوری دنیا میں خوراک کا قحط آنے والا ہے۔ اب اپنا گندم اور چاول بیچنا نہیں ہے۔
یہودیوں کی عالمی سازش کے تحت جو یہ بیماری کا طوفان پھیلایا گیا ہے، اس کا اگلا ہدف پوری دنیا میں 5G ٹیکنالوجی کا استعمال ہے، کہ جس کے ذریعے انہوں نے بغیر کرنسی نوٹوں کے ڈیجیٹل معیشت قائم کرنی ہے۔5G ٹیکنالوجی انتہائی خطرناک اور انسانی جسم کے خلیات تک کو تباہ کرنے والی ہے۔5G کے فوراً ساتھ ہی یہ ایک نئی ویکسین بھی لے کر آئیں گے کہ جس کا مقصد خود بل گیٹس کے مطابق انسان کے ڈی این اے کو اس طرح تبدیل کرنا ہے کہ اس میں مذہب کی جانب رغبت کے رجحانات کو ختم کیا جاسکے۔ اب یہ سازشی مفروضے نہیں ہیں، تمام آڈیو، ویڈیو اور دستاویزی ثبوت موجود ہیں۔
ملک کے اندر ہی تمام تر دوائیں اور ویکسین تیار کریں۔ ملک کے اندر ایسے ادارے موجود ہیں کہ جو یہ کام کرسکتے ہیں۔ ماضی میں سی آئی اے سے لیکر بل گیٹس تک ہر کتے کے بچے نے پاکستان کی صحت کے نظام کو ہائی جیک کرکے اپنے مقاصد پورے کیے ہیں۔
اب حکومت ہوش میں آئے ورنہ خود بھگتے گی۔۔۔!

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2832064456848347