...
Showing posts with label charity. Show all posts
Showing posts with label charity. Show all posts

Tuesday, 14 July 2020

July 14th, 2020

قربانی کرنا، اللہ کی جانب سے ایک زبردست معاشی عبادت بھی ہے۔۔

پورے معاشرے میں کئی سو ارب روپیہ امیروں کی جیبوں سے نکل کر غریب طبقے کی جانب بہتا ہے۔۔

حکومت کو آج کے معاشی بحرانوں میں ہر صورت میں قربانی کرنے میں سہولت دینی چاہیے۔

قربانی پر کوئی پابندی نہ لگایں۔ سہولت دیں

 قربانی کرنا، اللہ کی جانب سے ایک زبردست معاشی عبادت بھی ہے۔۔
پورے معاشرے میں کئی سو ارب روپیہ امیروں کی جیبوں سے نکل کر غریب طبقے کی جانب بہتا ہے۔۔
حکومت کو آج کے معاشی بحرانوں میں ہر صورت میں قربانی کرنے میں سہولت دینی چاہیے۔
قربانی پر کوئی پابندی نہ لگایں۔ سہولت دیں۔
‏حکومت جتنے مرضی قوانین بنا لے کبھی بھی اتنی بھاری رقوم امیروں کی جیبوں سے نکل کر غریبوں کی جانب نہیں جا سکتیں۔۔ مگر اللہ کا ایک حکم مسلمان معاشرے میں معاشی انقلاب برپا کر دیتا ہے۔۔
اگر یہ بے وقوف حکومت نظام زکوٰۃ بھی نافذ کر دے تو اس کی تمام معاشی مشکلات دور ہو جائیں۔۔
‏جب اللہ دلوں پر مہر لگا دیتا ہے ہے تو پھر انسان وہی کرتا ہے جو آج کی حکومتیں کر رہی ہیں۔۔
سود کے نظام کے ذریعے اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کرتے ہیں، زکات نافذ کرنے کے بجائے بھاری ظالمانہ ٹیکس لگاتے ہیں اور مسلمانوں کا مال لوٹنے والے کے ہاتھ نہیں کاٹتے۔۔
پھر کہتے ہیں معیشت خراب ہے
 
Saturday, 4 April 2020

April 4th, 2020

ایک مرتبہ اسکو سن لیں۔ اللہ نے چاہا  تو آپکی اور امت کی خیر ہو گی۔۔۔
یہ دعا کا وقت ہے اور دعا کے آداب ہیں۔۔ اللہ آپکے لیے آسانیاں کرے۔۔

 https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2840589162662543

ایک مرتبہ اسکو سن لیں۔ اللہ نے چاہا  تو آپکی اور امت کی خیر ہو گی۔۔۔
یہ دعا کا وقت ہے اور دعا کے آداب ہیں۔۔ اللہ آپکے لیے آسانیاں کرے۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2840589162662543

Thursday, 2 April 2020

April 3rd, 2020

ہر انسان کا ظرف، اسکی اصلیت، اسکے اندر کا چھپا ہوا انسان مشکلات و آزمائش کے دور میں ہی سامنے اتاہے۔
کچھ اللہ کے بندے دنیا و آخرت سنوار جاتے ہیں، اکثر تو کمینے ہی رہتے ہیں۔
انسان کے اندر کا ولی یا شیطان دیکھنا ہو تو آج کے دور میں سب ظاہر ہورہے ہیں

ہر انسان کا ظرف، اسکی اصلیت، اسکے اندر کا چھپا ہوا انسان مشکلات و آزمائش کے دور میں ہی سامنے اتاہے۔
کچھ اللہ کے بندے دنیا و آخرت سنوار جاتے ہیں، اکثر تو کمینے ہی رہتے ہیں۔
انسان کے اندر کا ولی یا شیطان دیکھنا ہو تو آج کے دور میں سب ظاہر ہورہے ہیں۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2837200383001421

Sunday, 28 April 2019

April 24th, 2019

اللہ کا فضل اور کرم ھو تو بندہ غریبی میں بھی بادشاہ ھوتا ھے، دینے والا ھوتا ھے، تقسیم کرنے والا ھوتا ھے

‏اللہ کا فضل اور کرم ھو تو بندہ غریبی میں بھی بادشاہ ھوتا ھے، دینے والا ھوتا ھے، تقسیم کرنے والا ھوتا ھے، کفالت کرنے والا ھوتا ھے، سیدی رسول اللہ کے قرب کا حقدار ھو سکتا ھے۔۔۔

اللہ کا فضل نہ ھو ، تو انسان ارب پتی ھو کر بھی صدقے کی توفیق سے محروم ھوتا ھے، جہنمی ھو جاتا ھے۔ ۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.1643903065664498/2134772269910906/?type=3&__xts__%5B0%5D=68.ARBA_wCtPbILVi4LrnUlbbgWcEJAaFc7bLOthjUps50QJ-CK7CgHIVIuXwxwFUxJ7EVNuDyKEKe9rGaaE_vXTqZCOnjOjJNyVTigrb0aPu4rc_zYRwWaZAGBvowcjIbLdIY-i0r09hqgSMq7Z9A83BJjZpsLmLtdS10OaxLjmeUl--1yTsK9nIWmft_Qg8wSIUyIYg2ufmLLcHy9Qa3abfRACLOd-Mokyv3AOl9PcXA1Rg21ahr_rqkr36tbWrIhTpTFE1vBFU__nDMrKJ4ERW0YVAtFtfH2P47cxwjT60U0czyS2sx3ijscyeWBSB1CMEhMRVAnrLq00LnC7iD-RNihSw&__tn__=-R

Friday, 29 June 2018

May 19th, 2018

 ہم آپ سے پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ ہمارے بہت سے ترک بھائی اپنے خاندان سمیت یہاں بستے ہیں۔
اس وقت وہ ایک مشکل دور سے گزررہے ہیں، اور ان کی کفالت اور مدد ہم سب پر فرض ہے۔

 ہم آپ سے پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ ہمارے بہت سے ترک بھائی اپنے خاندان سمیت یہاں بستے ہیں۔
اس وقت وہ ایک مشکل دور سے گزررہے ہیں، اور ان کی کفالت اور مدد ہم سب پر فرض ہے۔
اس رمضان آپ میں سے جو بھی ان کی کفالت کیلئے عطیہ اور امداد دینا چاہتا ہے ۔ وہ میرے اس ای میل پر مجھ سے رابطہ کرے۔
syedzaidzamanhamid@gmail.com

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1670578882996916