...
Showing posts with label ID2020. Show all posts
Showing posts with label ID2020. Show all posts

Friday, 8 May 2020

May 8th, 2020


سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ جس کا مفہوم ہے کہ ایک وقت آئے گا کہ یہ کفار اگر سانپ کے بل میں بھی گھسیں گے تو مسلمان ان کے پیچھے پیچھے اس بل میں گھس جائیں گے۔۔

کرونا کے معاملے پر پوری مسلمان امت کا یہی حال ہوا



https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2927521547302637




سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ جس کا مفہوم ہے کہ ایک وقت آئے گا کہ یہ کفار اگر سانپ کے بل میں بھی گھسیں گے تو مسلمان ان کے پیچھے پیچھے اس بل میں گھس جائیں گے۔۔
کرونا کے معاملے پر پوری مسلمان امت کا یہی حال ہوا۔
ہمارا تفصیلی تجزیہ۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2927521547302637

Wednesday, 6 May 2020

May 5th, 2020

ایک تو یہ ٹیسٹ بھی بدنیتی اور جھوٹ پر کر رہے ہیں، پھر بیماری ناپنے کا معیار بھی غلط ہے۔

+ آنے کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ شخص بیمار ہے۔ اگر علامات نہیں ہیں تو اس کا یہ بھی مطلب ہے کہ اس شخص نے اپنے اندر مدافعتی نظام پیدا کرکے بیماری کو شکست دے دی ہے اور اب صحت مند ہے


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1257664121631387652?s=19&fbclid=IwAR16YnjvSk6PoSToCpQuaRs6xly-Cq9maRmeT73WJXxjuEwb2mGz_G-m__s


ایک تو یہ ٹیسٹ بھی بدنیتی اور جھوٹ پر کر رہے ہیں، پھر بیماری ناپنے کا معیار بھی غلط ہے۔
+ آنے کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ شخص بیمار ہے۔ اگر علامات نہیں ہیں تو اس کا یہ بھی مطلب ہے کہ اس شخص نے اپنے اندر مدافعتی نظام پیدا کرکے بیماری کو شکست دے دی ہے اور اب صحت مند ہے۔
‏آپ نوٹ کریں گے کہ سارا دن میڈیا پر یہ کہہ کر دہشت پھیلائی جاتی ہے کہ کہ اتنے سو لوگوں کا ٹیسٹ پوزیٹو آگیا۔۔مگر میڈیا کبھی یہ نہیں بتائے گا کہ ان میں سے کتنوں میں بیماری کی علامات بھی ظاہر ہیں اور کتنے بغیر علامات کے ہیں۔۔
بغیر علامات کے ٹیسٹ پوزیٹیو ہونا بیماری کی دلیل نہیں ہے۔
‏آپ اگر مکمل طور پر صحت مند ایک ہزار لوگوں کا بھی ٹیسٹ کریں تو کئی سو لوگوں کا ٹیسٹ پوزیٹو آجائے گا۔۔
اس کا صرف یہ مطلب ہے کہ ان کے جسم میں اس بیماری کے خلاف مدافعتی نظام بن چکا ہے ہے اور اب وہ بیمار نہیں بلکہ بیماری کو شکست دے چکے ہیں اور انہیں بیماری کا پتہ بھی نہیں چلا
‏ان جانوروں نے دماغ خراب کر دیا چیخ چیخ کر کر کے پاکستان میں 20 ہزار لوگوں کا ٹیسٹ پازیٹو آگیا۔۔مگر یہ گھٹیا یہ نہیں بتا رہے کہ 19500 میں بیماری کی کوئی علامات ہی نہیں ہے۔۔صرف تعداد بڑھا چڑھا کر دہشت پھیلا رہے۔ پچھلے تین ماہ میں 500 لوگ بھی جو مرے ہیں وہ دوسری بیماریوں سے مرے ہیں۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2919178054803653

Saturday, 25 April 2020

April 24th, 2020

کرونا‌ کے ڈرامے کے پیچھے کیا مقاصد ہیں؟ کیوں مسلمان حکومتیں ہہودیوں کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہیں؟ نیا عالمی نظام کیا تباہیاں اور غلامی لے کر آ رہا ہے؟ ہم اس جنگ کا جواب کیسے دیں۔۔۔


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2891637370891055



کرونا‌ کے ڈرامے کے پیچھے کیا مقاصد ہیں؟ کیوں مسلمان حکومتیں ہہودیوں کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہیں؟ نیا عالمی نظام کیا تباہیاں اور غلامی لے کر آ رہا ہے؟ ہم اس جنگ کا جواب کیسے دیں۔۔۔
ہمارا تفصیلی تجزیہ۔۔

Thursday, 16 April 2020

April 15th, 2020

لوگ آج پوچھتے ہیں کہ ہم نے کونسا ایسا گناہ کیا تھا کہ ہم پر یہ مصیبت آگئی؟

سوال تو تم کو یہ کرنا چاہیے کہ کونسا ایسا گناہ ہم نے نہیں کیا ؟



لوگ آج پوچھتے ہیں کہ ہم نے کونسا ایسا گناہ کیا تھا کہ ہم پر یہ مصیبت آگئی؟
سوال تو تم کو یہ کرنا چاہیے کہ کونسا ایسا گناہ ہم نے نہیں کیا ؟
جن گناہوں پر اللہ نے پہلی قوموں کو تباہ کیا تھا آج وہ سارے گناہ اس امت میں رائج ہو چکے ہیں۔۔
اب تو کفارہ خون  سے ادا کرنا پڑے گا۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2868435559877903

Monday, 13 April 2020

April 13th, 2020

 کیا ہم یہ سمجھتے ہیں کہ دعا کی قبولیت کے مقامات بند کرکے، اللہ کے فضل کو طلب کیے بغیر، حج و عمرہ بند کرکے، روضہءپاک پر سلام بند کرکے۔۔۔۔ ہم خود اپنی تدبیر سے ہی اس مصیبت سے نکل جائیں گے؟؟؟
موت کا خوف تم پر ایسا غالب ہوا کہ بے غیرتو تم نے اللہ اور اسکے رسولﷺ کو ہی بھلا دیا۔۔۔!!!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1249706533585391617?s=19



 میں بار بار حکومت کو سختی سے تنبیہ اور نصیحت کررہا ہوں مگر واضح طور پر یہ نظر آرہا ہے کہ اہل اقتدار میں کوئی ایک بھی سمجھدار وجود نہیں ہے۔
کرونا اتنا خطرناک مرض نہیں ہے کہ جتنا ایک سازش کے تحت اس کو بتایا جارہا ہے۔ کوئی ضرورت نہیں کہ اس کے خوف سے پاکستان اپنی معیشت کو تباہ کرلے۔‏
میری یورپ میں انتہائی قابل ترین ڈاکٹروں سے بات ہوئی ہے۔ سب اس بات کی تصدیق کررہے ہیں کہ کرونا سے ہونیوالی اموات کی تعداد کو جان بوجھ کر بڑھا چڑھا کر صرف دہشت پھیلانے کیلئے بتایا جارہا ہے۔ ہزاروںلوگ جو دوسری بیماریوں سے مررہے ہیں، ان کے مرنے کی وجہ بھی کرونا کو بتایا جارہا ہے۔
‏پاکستان میں دیکھ لیں۔ پچھلے تین ماہ میں دو لاکھ ستر ہزار (270000) افراد مختلف بیماریوں سے ہلاک ہوئے ہیں۔
جب کہ پچھلے تین ماہ میں کرونا سے صرف 80 اموات ہیں، جن میں اکثریت دیگر خطرناک امراض میں مبتلا تھے۔اب بتائیں۔۔۔ کوئی جواز ہے ملک کے کروڑوں لوگوں کو بھوکا مارنے کا۔۔۔؟
‏سویڈن بھی یورپ کا ایک ملک ہے، مگر وہاں کی قیادت سمجھدار ہے۔ پورے ملک میں کوئی لاک ڈاﺅن نہیں کیا، اپنی معیشت کو تباہ نہیں کیا، اپنے افراد کو بھوکا نہیں مارا۔۔۔
صرف قدرتی اور فطری طور پر جسم کے مدافعاتی نظام کو چھوڑ دیا کہ وہ خود اس زکام نمونیا کا علاج کرلے۔
‏ملک میں اس دفعہ گندم کی فصل کو بہت نقصان پہنچا ہے۔ بارشوں سے بھی اور ٹڈی دل کے حملوں سے بھی۔ دنیا کے سائنسدان اب اس بات کو تسلیم کررہے ہیں کہ دنیا میں خوراک کا قحط پڑنے والا ہے۔
ہمیں ہر صورت میں اپنی گندم اور چاول کو ملک کے اندر ہی محفوظ رکھنا ہے۔ کوئی کمینہ اس کو برآمد نہ کردے
‏صاف نظر آرہا ہے کہ حکومت کے اندر ایسے غدار موجود ہیں کہ جو جان بوجھ کر پورے ملک میںافراتفری پھیلانا چاہ رہے ہیں۔ ایسے جاہلانہ احکامات دیے جارہے ہیں کہ جن کی تعمیل کرانے کی صلاحیت ہی نہیں ہے حکومت میں۔
وزیراعظم ہاتھ میں ڈنڈا لے لیں، یا پھر ڈنڈے والی سرکار کیلئے راستہ چھوڑ دیں۔
‏بھارت کی جانب سے انتہائی محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ وہ باﺅلا دشمن پوری طرح جنگی جنون میں مست چڑھا چلا آرہا ہے۔ ہماری بزدلی اور بے غیرتی جو مرضی نام ہم دیں، یہ جنگ تو ہمیں لڑنی پڑے گی۔
 اس کرونا کے فساد نے تو ثابت بھی کردیا ہے کہ قیادت کس قدر بوکھلائی ہوئی اور راہ گم کردہ ہے۔
‏کرونا کے اس فساد میں ہم مسلمانوں کیلئے ایک خیر بھی ہے۔
اللہ نے دکھا دیا ہے کہ بحیثیت ایک قوم ہم کس قدر غیر تربیت یافتہ اور بے خبر تھے کسی بھی ناگہانی مصیبت سے نمٹنے کیلئے۔ کرونا تو کچھ بھی نہیں ہے، جب بھارت سے جنگ ہوئی جو چودہ طبق روشن ہوجائیں گے۔ اس وقت کیا کریں گے؟
‏پوری قوم کو چاہیے کہ اللہ سے سخت توبہ اور استغفار کریں۔ بازاروں میں رش ہے، راشن اور پیسے بٹنے کے مقامات پر رش ہے، مگر ظالموں نے بند کرنا ہے تو صرف مسجدوں کو بند کرنا ہے تاکہ مسلمانوں کی اجتماعیت کو زد لگائی جائے۔
‏کیا ہم یہ سمجھتے ہیں کہ دعا کی قبولیت کے مقامات بند کرکے، اللہ کے فضل کو طلب کیے بغیر، حج و عمرہ بند کرکے، روضہءپاک پر سلام بند کرکے۔۔۔۔ ہم خود اپنی تدبیر سے ہی اس مصیبت سے نکل جائیں گے؟؟؟
موت کا خوف تم پر ایسا غالب ہوا کہ بے غیرتو تم نے اللہ اور اسکے رسولﷺ کو ہی بھلا دیا۔۔۔!!!
 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2863232343731558



تم چاہو یا نہ چاہو۔۔ اب وقت بہت نزدیک ہے۔۔۔
قوم تیار نہیں ہے، حکومت غافل ہے، فوج کو اندر الجھا دیا گیا ہے، دشمن بہت مکار ہے، صفوں میں بہت غدار ہیں۔۔۔
یہی وقت ہے وفا کا۔۔
جاںنثارو، سرفروشو۔۔ یہ وقت ہے وفا کا






تم چاہو یا نہ چاہو۔۔ اب وقت بہت نزدیک ہے۔۔۔
قوم تیار نہیں ہے، حکومت غافل ہے، فوج کو اندر الجھا دیا گیا ہے، دشمن بہت مکار ہے، صفوں میں بہت غدار ہیں۔۔۔
یہی وقت ہے وفا کا۔۔
جاںنثارو، سرفروشو۔۔ یہ وقت ہے وفا کا

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2861458723908920