...
Showing posts with label khatam e Nabuwat. Show all posts
Showing posts with label khatam e Nabuwat. Show all posts

Sunday, 31 December 2017

November 26th, 2017


Is this the Islamic way to protest against the Govt? if we are angry against the Govt, then lets protest outside Jati Umra in Raiwind. Lets protest outside the homes of Ministers.


Right now millions of Pakistani Muslims, women, children, old are stuck on roads, motorcars, motorways & trains...many have died, many children are lost....

Just ask yourself: Is Sayyadi Rasul Allah (sm) be happy at this or hurt??

Is this the Islamic way to protest against the Govt? if we are angry against the Govt, then lets protest outside Jati Umra in Raiwind. Lets protest outside the homes of Ministers. But why hurt ordinary Muslims ?? why burn the property and cars of ordinary Muslims ??? Astaghfurullah...

Army is doing things right....dont burn Pakistan and hurt Muslims in your rage.

*آرمی چیف کی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات* آرمی چیف نے فوج تعینات نہ کرنے کی تجویز دے دی۔ اپنے لوگوں کے خلاف فوج استعمال نہیں کر سکتے : آرمی چیف قانون میں ترمیم کے ذمہ داروں کا تعین کر کے ان کو سزا دی جائے : آرمی چیف

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1495847843803355/?type=3&theater




Please be advised... You follow me to know my views not to teach me yours. we dont run a democracy on this page.



Please be advised... You follow me to know my views not to teach me yours. we dont run a democracy on this page.

All sarcastic, silly, ignorant, abusive or hostile posts will be blocked. We dont run a fan club here. This is our battle station. you came here without my invitation. You dont like views, leave please.

None of you is qualified enough to lecture us on our subjects. So behave decently and dont be Gustakh and Beyadabs.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1496134823774657/?type=3&theater

November 25th, 2017

Stay calm. Stay indoors. Social Media may be shut down. TV channels are down already. Follow TV channels on line.



Stay calm. Stay indoors. Social Media may be shut down. TV channels are down already. Follow TV channels on line.

InshAllah Khair....army is here to take care of the country. dont worry.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1494736400581166



Saturday, 30 December 2017

November 16th, 2017

Listen to this leaked audio of Tahir Ashrafi....Here he is talking about the Dharna in Islamabad about Khatm Nubuwwat issue....


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1486254578096015/

Listen to this leaked audio of Tahir Ashrafi....he is talking privately in secret with a friend...

He is a fasadi sharabi jasoos Mullah and a hardcore Deobandi....so when he speaks privately about Deobandis in Pak, this is authentic opinion.

Here he is talking about the Dharna in Islamabad about Khatm Nubuwwat issue....you have to listen to this....the role of Deoband today in Pakistan...they know it very well but only speak about it privately not in public.... :)))

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1486254578096015/



Wednesday, 27 December 2017

October 14th, 2017

قادیانیوں کا شمار غیر مسلموں کے انتہائی خطرناک خانے میں ہوتا ہے۔

کیونکہ یہ خود کو مسلمان ظاہر کرتے ہیں، مسلمانوں کے عقائد کی انتہائی غلط اور گمراہ کن تشریح کرتے ہیں اور باقی مسلمانوں کو کافر سمجھتے ہیں۔



آجکل قادیانیوں کا مسئلہ زور و شور کے ساتھ زیر بحث ہے لہذا یہ مناسب وقت ہے کہ میں اس مسئلے کو اپنی عوام، فوج اور پارلیمنٹ کیلئے واضح کردوں۔

پاکستان کے اسلامی قوانین کے تحت ہندو مذہب، یہودیت، عیسائیت وغیرہ قابل قبول مذاہب ہیں اور انکے ماننے والے خود کو مسلمان نہیں کہتے۔

جیسا کے دوسرے مذاہب کے لوگ خود کو مسلمان نہیں کہتے اور اپنے اپنے مذاہب کے عقائد پر چلتے ہیں تو ہم مسلمانوں کی جانب سے انکو کسی قسم کی مزاحمت کا سامنا نہیں کرنا پرتا مگر قادیانیوں کا شمار غیر مسلموں کے انتہائی خطرناک خانے میں ہوتا ہے۔

کیونکہ یہ خود کو مسلمان ظاہر کرتے ہیں، مسلمانوں کے عقائد کی انتہائی غلط اور گمراہ کن تشریح کرتے ہیں اور باقی مسلمانوں کو کافر سمجھتے ہیں۔

آپ دنیا کے کسی مذہبی و غیر مذہبی قانون کو اٹھا کر دیکھ لیں، دھوکے اور فراڈ کو سنگین جرم کے طور پر ہی لیا جاتا ہے۔ میں خود کو اگر آرمی آفیسر یا منسٹر کے طور پر پیش کروں گا تو بلاشبہ یہ ایک جرم ہوگا۔

قادیانیوں کا سب سے بڑا جرم یہ ہے کہ یہ حضورﷺ کے گستاخ ہیں، مکر و فریب سے کام لیتے ہیں اور اسلامی عقائد کو توڑ مروڑ کر ان پر قابض ہونا چاہتے ہیں، انھی وجوہات کی بنا پر انکے خلاف شدید ردعمل دیکھنے کو ملتا ہے۔ مسئلہ اس وقت مزید شدت اختیار کرلیتا ہے جب یہ خود کو غیر مسلم ماننے سے انکار کرتے ہیں، ریاست پاکستان کے خلاف اپنے اندر شدید بعض رکھتے ہیں اور ریاست پاکستان سے بھی پہلے اپنے لیڈر کے ساتھ وفاداری رکھتے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ حقیقی مسلمانوں کے درمیان ان قادیانیوں کو پہچاننا بہت مشکل ہوجاتا ہے اور ایسے میں ایمان کے متعلق حلف نامہ ناگزیر ہوجاتا ہے۔تو اگر قادیانیوں کو یہ لگتا ہے انکے ساتھ ناروا سلوک کیا جاتا ہے تو اسکے سب سے بڑے ذمہ دار خود قادیانی ہی ہیں۔ انکو کھل کر تسلیم کرلینا چاہیئے کہ یہ غیر مسلم ہیں۔

پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے اپنے آقاﷺ کی ناموس کا معاملہ انتہائی حساس ہے اور کسی بھی جھوٹے نبی یا مسیحا کو شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اس بات کو اچھی طرح جان لیں کہ ہم مرزا کو نبی نہیں مانیں گے۔

جب نون لیگ والوں نے قادیانیوں کو مسلمان بنا کر پیش کرنے کی کوشش کی تو ایسے میں شدید ردعمل تو ہونا ہی تھا۔

قادیانیوں کو اپنی ہی بھلائی کیلئے اب اسلام کے جھوٹے لبادے سے باہر نکل آنا چاہیئے اور خود کو غیر مسلم تسلیم کرلینا چاہیئے اور مسلمانوں کے عقائد پر قابض ہونے کی کوششوں کو ترک کردینا چاہیئے ورنہ انھیں اسی قسم کے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1453958684658938/?type=3


Tuesday, 26 December 2017

October 6th, 2017


Entire war against Pakistan is now focused on attacking these 4 pillars upon which Pakistan stands....


Entire war against Pakistan is now focused on attacking these 4 pillars upon which Pakistan stands....

Ishq e Rasul (sm).
Two nation ideology.
Pak army/ISI
Our nuclear assets.

If you see anyone attacking any of these 4 pillars, know it well that they are working for Mushriks, Khawarij, Yahood or Enemies.

Know this well.... !! Now you see who in our political parties or Mullahs or media is attacking these pillars.....

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1446081802113293/?type=3



 

جب ایک مسلمان قوم توہین رسالتﷺ کے مجرموں کو درگزر کرنے لگے، جب اشرافیہ توہین رسالتﷺ کے قوانین بنائے، تو جان لو عذاب الٰہی قریب آپہنچا ہے


جب ایک مسلمان قوم توہین رسالتﷺ کے مجرموں کو درگزر کرنے لگے، جب اشرافیہ توہین رسالتﷺ کے قوانین بنائے، تو جان لو عذاب الٰہی قریب آپہنچا ہے

یہی حکومت تھی، یہی وزارت داخلہ تھی، یہی پارلیمان تھی کہ جس نے گستاخ رسولﷺ بلاگرز کو اپنی نگرانی میں باحفاظت ملک سے باہر فرار کروایا تھا۔

آج یہی حکومت ہے،یہی وزارت قانون،وزارت داخلہ،یہی پارلیمان ہے جس نے جان بوجھ کر ختم نبوت کے قانون پر نقب لگا کر توہین رسالتﷺ کو قانونی شکل دی

بالکل واضح ہے کہ یہ کلرک کی غلطی نہیں تھی۔ وزیر قانون ساری رات اپنی نگرانی میں انتہائی باریک بینی سے حساس نوعیت کی تبدیلیاں کرواتا رہا۔

کئی مرتبہ یہ تحریف شدہ مسودہ پارلیمانی کمیٹی،سینیٹ و پارلیمان کے سامنے سے گزرا۔ صرف یہ دیکھ لیں کہ کس کس حرام خور نے اس پر دستخط کیے تھے

جس آئین میں ڈاکوﺅں کو تحفظ فراہم کیا جائے،گستاخیءرسولﷺ کو قانونی شکل دی جائے وہ آئین نہیں اللہ واسکے رسولﷺ و ملک و قوم کے خلاف بغاوت ہے

طویل ترین کور کمانڈرز کانفرنس کے بعد فوج نے بھی اپنا فیصلہ ”محفوظ“ کرلیا ہے۔ یہ تو کہا ہے کہ توہین رسالتﷺ پر کوئی سودا نہیں ہوگا، اگر ایسا ہی ہے تو اس ترمیم کے مجرموں کو تو گرفتار کیا جائے۔

یہ بات ہم دس برس سے سمجھا رہے تھے کہ سیاسی اور معاشی دہشت گردوں کے سر قلم کیے بغیر صرف عسکری محاذ پر اس جنگ کو نہیں جیتا جاسکتا۔

بھارتی قیادت اپریل 2018 ءتک کی تاریخ بھی دے چکی ہے، جب بقول انکے، پاکستان داخلی طور پرتباہ و برباد ہوچکاہوگا اورمزاحمت کے قابل نہیں ہوگا

جب پاناما کیس میں سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ ”محفوظ“ کیا تو پوری قوم اذیت اور کرب کا شکار تھی۔ اب پاک فوج نے فیصلہ ”محفوظ“ کرلیا ہے۔

جب میدان جنگ میں عمل کا وقت ہو تو ایسے میں ”محفوظ“ فیصلے قوموں کو تباہ کردیتے ہیں، چاہے عدالتوں کے ہوں یا فوجوں کے۔

سپریم کورٹ خطرناک حد تک قوم کو مایوس کررہی ہے۔ اس کی ایک آئینی ذمہ داری ہے کہ آئین اور قانون کا تماشا نہ بننے دے۔ مگر تماشا تو بن رہا ہے

ایسے میں اگر پاک فوج بھی اپنے فیصلے”محفوظ“ کرنے لگےتو پھر قوم کو اجازت دیں کہ ”اخپل بندوبست“ پر اپنے ایمان و ملک و قوم کی حفاظت خود کرلے

تاریخ میں اس سے زیادہ شرمناک و بے غیرت پارلیمان آج تک نہیں آئی ہوگی کہ جو چوروں ڈاکوﺅں کو آئینی تحفظ دے اور توہین رسالتﷺ کو قانونی تحفظ

پاکستان کا تو اللہ حافظ و ناصر و مالک ہے، مگر یہ ناپاک و پلید حرام خور اشرافیہ ان شاءاللہ جلد ہی اسلام آباد کے کھمبوں پر لٹکی ہوئی ہوگی

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1446830455371761

October 5th, 2017

Entire axis of threats Pak face in this 5GW and the mood in the GHQ.


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1445114442210029/

Gave this beeper today....entire axis of threats Pak face in this 5GW and the mood in the GHQ.


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1445114442210029/

October 4th, 2017


What is important to note is that who were the parties who voted for this change to change the constitution?? Zahid Hamid, the law minister, is he a Qadiani ??? he started all this...



yesterday, when we posted about this, many came to say that we are lying and no changes have been done.

what is important to note is that who were the parties who voted for this change to change the constitution?? JUI voted. did JI voted also ?? Sajid Mir voted for it too ....they are all allies of NS in parliament.

Zahid Hamid, the law minister, is he a Qadiani ??? he started all this... try to find out ore about him. he is a great fitnah.

This CANNOT be forgiven.....

.... نون لیگ نے بیرونی ایماء پر این جی اوز کے کہنے پر قادیانیوں کے لئے بہت بڑی گیم کھیلی ہے۔ عام لوگوں کو یہ گیم بہت آسانی سے سمجھ ہی نہیں آرہی ہے۔
انتخابی حلف نامے میں ختم نبوت کے متعلقہ شق میں ترمیم سمجھنے کے لئے ایک ایڈوکیٹ صاحب سے مشاورت ہوئی انہوں نے سمجھایا
چار پوائنٹ غور سے پڑھیے پھر فیصلہ کیجیے
1۔ نواز شریف کو نااہل قرار دیا گیا ہے جھوٹ بولنے پر۔
2۔ اب آئین میں ترمیم کی گئ ہے کہ آئیندہ جھوٹ بولنے پر نااہل نہیں کیا جائے گا۔
3۔ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم والی شق کی عبارت جوں کی توں ہے
4۔ لیکن اوپر ڈیکلیریشن پلس اوتھ کی جگہ صرف ڈیکلیریشن لکھا گیا ہے اور اوتھ ہٹا دیا گیا ہے یعنی قسم اور حلفا اقرار کے الفاظ حذف کر دیئے گئے ہیں ۔ یعنی اب یہ اقرار نامہ جمع حلف نامہ کی بجائے صرف اقرار نامہ بن کر رہ گیا ہے
اب نتیجہ۔ کیا ہوگا نتیجہ یہ ہوگا کہ
ب ااگر کوئی مرزائ ختم نبوت کا جھوٹا اقرار کر کے اسمبلی میں پہنچ گیا اور بعد میں کھلا کہ؎ یہ تو مرزائ ہے تو
نئی آئینی ترمیم کی وجہ سے صرف جھوٹ بولنے پر وہ نا اہل قرار نہیں پائے گا
جبکہ اس نے حلف بھی نہیں اٹھایا کیونکہ حلف کے الفاظ تو پہلے ہی حذف کردیے گئے ہیں۔
یعنی مذہبی تبدیلی نہیں کی گئ بلکہ قانونی تبدیلی ایسے کی گئ ہے اور ایسے وقت کی گئ ہے کہ تھوڑا جھول رہ جائے اور آئیندہ ان مرزائیوں لعنتیوں کو فائدہ پہنچایا جا سکے ۔
ایڈووکیٹ سعید اشرف فاروقی صاحب سے ڈسکشن کے بعد
محمد سمیع اللہ حامد

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1444645505590256/?type=3&theater

October 3rd, 2017

میں پاکستان کو تباہ کرنا چاہتا ہوں کیا کروں؟


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1443676455687161/3-dots-h

میں پاکستان کو تباہ کرنا چاہتا ہوں کیا کروں؟

"حملہ کردو" ۔۔۔۔۔

پاکستان کے پاس نیوکلئیر ہتھیار اور چھ لاکھ کی فوج ہے؟؟

" حملے سے پہلے انکو غیر موثر کرو" ۔۔۔۔۔۔۔

کیسے؟؟

" معیشت تباہ کرو " ۔۔

اندرونی اور بیرونی قرضے 100 ارب ڈالر، قومی خزانہ خالی، تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر، زرعی پیدوار اور صنعی پیدوار کم ترین سطح پر، روپے کی قدر کم ترین سطح پر، قومی ادارے تباہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید قرضہ نہ ملے تو پاکستان ایک مہینہ نہیں چل سکتا نہ اپنی فوج کی تنخواہیں ہی ادا کرسکے گا۔

" توانائی ختم کردو "

نیلم جہلم اور دیامیر بھاشا پر 9 سال میں زیرو پراگریس، نندی پور قائداعظم سولر پارک اور تھر کول پاور پراجیکٹ سمیت توانائی کے تمام منصوبے ناکام، صرف تیل سے بجلی بنانیوالی غیر ملکی کمپنیوں کا سہارا۔
ان آئی پی پیز ( تیل سے بجلی بنانیوالی کمپنیوں ) کا اتنا قرضہ چڑھ چکا ہے کہ کسی بھی وقت پاکستان کو بجلی کی سپلائی معطل ہوسکتی ہیں۔

" پانی اور خوارک کی قلت پیدا کرو"

پاکستان میں زرعات کے لیے پانی کی شدید قلت، 80 فیصد آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم۔ پاکستان دودھ سمیت تقربیاً تمام اجناس درآمد کرنے پر مجبور، 9 سال میں کوئی ایک ڈیم نہیں بننے دیا گیا اور انڈیا کے پاکستانی دریاوؤں پر ڈیموں پر مکمل خاموشی،
انڈیا جب چاہے پاکستان کا سارا پانی روک سکتا ہے۔

" ذرائع نقل و حمل تباہ کرو"

ریلوے تباہ، موٹر ویز گروی
دوران جنگ ریلوے اس قابل نہیں رہی کہ بڑے پیمانے پر فوجی نقل و حمل کے لیے استعمال ہو سکے جبکہ موٹرویز جن عالمی مالیاتی اداروں کے پاس گروی ہے وہ عدم ادائیگی پر اس کو جنگی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کرنے دینگے۔

" سفارتی محاذ پر تنہا کرو"

افغانستان ایران متحدہ عرب امارات اور امریکہ میں زیرو سفارت کاری، چین تقریباً نظر انداز، اقوام عالم کو یقین دہانی کہ پاکستان میں ہر قسم کے دہشت گرد موجود ہیں۔
جنگ کی صورت میں ایران اور افغانستان حملہ آور کا ساتھ دینگے جبکہ اقوام عالم پاکستان میں دہشت گردی کے مراکز پر حملے کے لیے بے تاب ہیں۔

" نظریہ پاکستان اور مرکزیت کمزور کرو"

نظریہ پاکستان پر اعتراضات، قائداعظم کی ذات پر سوالات، تعلیم تقریباً پرائویٹائز جس کا نصاب مکمل طور پر مغرب زدہ، صوبائی خود مختاری، صوبوں اور وفاق میں اختلافات، حق تلفی کے نعرے، وسائل کی تقسیم پر جھگڑے، فاٹا کو کے پی کے میں شامل ہونے سے روکنا۔
پاکستان میں لبرل دانشوروں اور ملاؤوں پر مشتمل ایک بہت بڑا طبقہ تیار ہو چکا ہے جن کو نہ نظریہ پاکستان پر یقین ہے اور نہ پاکستان کے وجود سے کوئی دلچسپی۔ لبرل پاکستان زندہ باد کا نعرہ حماقت جبکہ ملا وطن پرستی قرار دیتے ہیں۔ صوبوں میں خودمختاری کے بعد اب آزادی کے نعرے بلند ہو رہے ہیں۔

" عوام اور اقوام کو پاک فوج کے خلاف کرو"

قومی پرستی کے نام پر بی ایل اے اور اسلام کے نام پر ٹی ٹی پی جیسے دہشت گرد گروہ تیار کر کے پاکستان پر حملے،
پاک فوج کی جوابی کاروائی کو فضل الرحمن کا قبائل کے خلاف جنگ، اچکزئی اور اختر مینگل کا بلوچ قوم کے خلاف، پیپلز پارٹی کا سندھیوں کے خلاف اور الطاف حسین کا مہاجروں کے خلاف جنگ قرار دینا،
میڈیا اور سوشل میڈیا پر ملحد اور ملا کی پاک فوج کے خلاف نظریاتی جنگ جاری،
نصاب سے پاک فوج کے شہداء کے مضامین ہٹانا،
پاک فوج کے بجٹ پر اعتراضات،
پاک فوج پر سازشوں کے الزامات،
پاک فوج پر دوسرے ممالک میں دراندازی کے الزامات
ڈان لیکس میں پاک فوج کو دہشت گرد قرار دینا،
اقوام عالم کے سامنے دہشت گردی کے مراکز کا اعتراف،
قبائیلی پٹی سے لے کر کراچی تک کم از کم دولاکھ فوج قومیت اور اسلام کے نام پر تیار کیے گئے دہشت گردوں سے برسرپیکار ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم والے اور لاہور میں مسلم لیگ ن والے پاک فوج مردہ باد کے نعرے لگا رہے ہیں۔ بلوچ، سندھی، پشتون اور مہاجر قوم پرستوں میں پاک فوج کے خلاف شدید نفرت پائی جاتی ہے۔
ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کی سربراہ مریم نواز نظر نہ آنے والوں دشمنوں ( پاک فوج ) کو شکست دینےکا اعلان کر چکی ہے۔
لبرلز کا دعوی ہے کہ پاک فوج جہاد کی پشت پناہی کرتی ہے اس لیے وہ پاک فوج کے خلاف ہیں۔ جبکہ ملا کا دعوی ہے کہ پاک فوج مجاہدین کی دشمن ہے اس لیے وہ بھی پاک فوج سے شدید بغض رکھتا ہے۔

" ویلڈن۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ بس اب مارچ 2018ء تک انتظار کرو جب عالمی مالیاتی ادارے پاکستان سے 11300 ملین ڈالر کا تقاضا کرینگے جبکہ اس وقت پاکستان کو خود اپنےاخراجات کے لیے کم از کم 40،000 ملین ڈالر کی ضرورت ہوگی۔ ملکی بینکوں سے آخری حد تک قرضہ لیا جا چکا ہے اس لیے خزانہ صفر ہوگا۔ اس کے بعد اصل کھیل شروع ہوگا" ۔۔۔۔

تحریر شاہدخان

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1443676455687161/


 

کیا آپ جانتے ہیں آج حکومت نے الیکشن ریفارم بِل میں سے تحفظِ ختم نبوت کا قانون نکال دیا ہے ؟؟



کیا آپ جانتے ہیں آج حکومت نے الیکشن ریفارم بِل میں سے تحفظِ ختم نبوت کا قانون نکال دیا ہے ؟؟
.
کیا کسی مسجد، کسی مدرسے، کسی وظیفہ خور مولوی کی طرف سے آواز آئی ؟

کسی نے اس قانون کے خلاف بیان دیا ؟ کہاں ہیں ختم نبوت کے دعوے دار ؟
کہاں ہے مولانا فضل الرحمان ؟
کہاں ہے علامہ ساجد میر ؟
کہاں ہے ممتاز قادری کے لہو کو بیچنے والا ؟
کہاں جماعتِ اسلامی کا منافق امیر ؟
کہاں ہیں اہل علم ؟ کہاں ہیں اہل دانش ؟
کہاں ہے جو کل تک حسینیت کے علمبردار تھے ؟
کہاں ہیں جو کل تک یزیدیت پر لعنت بھیج رہے تھے ؟
کہاں ہیں اہل علم و اربابِ دانش ؟
کہاں ہیں اسلام کے خود ساختہ ٹھیکیدار ؟
کہاں ہیں جنت و دوزخ کے فیصلے کرنے والے ؟
کہاں ہیں عشقِ رسول کا پرچار کرنے والے ؟

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1443681315686675/?type=3&theater