...
Showing posts with label dignity. Show all posts
Showing posts with label dignity. Show all posts

Sunday, 21 February 2021

February 21st, 2021

کلام اقبال کی انقلابی تشریح کا ایک نیا
ویڈیو سلسلہ۔۔ الحمداللہ۔۔
امت کے دفاع کے لیے ہر محاذ پر برسرپیکار ہیں۔۔ الحمدللہ۔

https://www.youtube.com/watch?v=SXD7Awd0NaM&feature=share&fbclid=IwAR2PrwotbgYT3XClcRdGgt7cALCA5tIpeAvnJSRvp2rzfaMkyBGDq0lZIzw

 

کلام اقبال کی انقلابی تشریح کا ایک نیا
ویڈیو سلسلہ۔۔ الحمداللہ۔۔
امت کے دفاع کے لیے ہر محاذ پر برسرپیکار ہیں۔۔ الحمدللہ۔

 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3749633585091425

Wednesday, 16 December 2020

December 14th, 2020

 

آرمی پبلک اسکول پشاور کا انتقام صرف دہلی لے کر ہی لیا جا سکتا ہے۔۔

سقوط ڈھاکہ سے لیکر آرمی پبلک اسکول تک اور کشمیر میں جاری ہر جرم کا حساب دہلی میں ہوگا۔۔۔

ہندوتوا مشرک زنجیروں میں لپیٹ کر لائے جائیں گے اور آرمی پبلک اسکول کے صحن میں ان کو سولی چڑھایا جائے گا۔۔۔

یہ وعدہ ہے!

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3577932498928202 


 

 

آرمی پبلک اسکول پشاور کا انتقام صرف دہلی لے کر ہی لیا جا سکتا ہے۔۔

سقوط ڈھاکہ سے لیکر آرمی پبلک اسکول تک اور کشمیر میں جاری ہر جرم کا حساب دہلی میں ہوگا۔۔۔

ہندوتوا مشرک زنجیروں میں لپیٹ کر لائے جائیں گے اور آرمی پبلک اسکول کے صحن میں ان کو سولی چڑھایا جائے گا۔۔۔

یہ وعدہ ہے!

 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3577932498928202 

 

 

سمیع ابراہیم کے ساتھ ہمارا پورا پروگرام ۔۔

 https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3578440092210776

 


 

 سمیع ابراہیم کے ساتھ ہمارا پورا پروگرام ۔۔

 

 https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3578440092210776

Wednesday, 2 September 2020

September 2nd, 2020

 اللہ کے رازوں کو سمجھیں۔۔۔ جب اللہ فیصلہ کر لیتا ہے کہ اس نے پوری امت کو تبدیل کرنا ہے تو پھر کفر کو اجازت دیتا ہے کہ غافل مسلمانوں کا صفایا کرے

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1301119861641412609?s=19&fbclid=IwAR1rOC52O6ShsLBmaA2LN2xmuPUZkbij6NhHofRRGqph3lqgRS4mSPdPP0k

 


 

 اللہ کے رازوں کو سمجھیں۔۔۔ جب اللہ فیصلہ کر لیتا ہے کہ اس نے پوری امت کو تبدیل کرنا ہے تو پھر کفر کو اجازت دیتا ہے کہ غافل مسلمانوں کا صفایا کرے۔

آج پوری دنیا زمانہ جاہلیت میں واپس لوٹ چکی ہے۔ دنیا میں کوئی ایک جگہ بھی نہیں ہے جہاں اللہ کی حدود و شریعت نافذ ہو۔ مکمل اندھیرا!

‏ہلاکو خان کو اللہ نے نے کسی حکمت سے بھیجا تھا۔۔ اس وقت کی گلی سڑی امت کو جڑ سے اکھاڑنا مقصود تھا۔۔ ایشیا وسطی سے لے کر افریقہ تک سب کچھ صاف کروایا گیا۔۔ خوارزم شاہ، عباسی خلافت، سلجوق حکومت، ایوبی ریاست۔۔۔۔ سب کچھ اس تاتاری سیلاب میں تباہ کروا دیا گیا۔۔

‏جب ایک مرتبہ ہلاکو کی تلوار نے تسلی سے غافل اور ناپاک مسلمانوں کو ختم کر دیا، تو اللہ نے نے مسلمان امت کی قیادت کے لیے دلیر عثمانی ترکوں کو منتخب کیا اور امت کی قیادت ان کے حوالے کردی۔ خود تاتاریوں میں سے بھی بہت سے مسلمان ہو گئے۔۔

اللہ کا دین تو قائم ہے اور ہمیشہ قائم رہے گا ۔

‏آج کیء صدیوں کے بعد امت مسلمہ پھر اسی مقام پر آ کھڑی ہے جب ہلاکو خان کے دور میں تھی۔۔

وہی ذلیل قیادتیں، وہی غافل عوام، وہی فرقہ پرست ملا، وہی بےشرم اشرفیہ، وہی موت کا خوف، وہی دنیا کی محبت، وہی کفار کی غلامی، وہی غداروں کی کثرت۔

سزا تو بنتی ہے۔

گندے خون کا صفایا شروع ہو چکا ہے

‏ہلاکو خان کو اللہ نے ہی اجازت دی تھی کہ امت کے گندے خون کا صفایا کردے۔

اور آج بھی اس نے اس دور کے ہلاکو خانوں کو اجازت دی ہے کہ امت سے گندا خون خارج کرے۔

اس امت کو ابھی کچھ عرصہ بہت مار پڑے گی۔۔ بہت صفایا ہوگا۔۔

مگر اسی میں سے وقت کے ارتغرل نکلیں گے۔

اس سرجری سے اب گزرنا ہوگا

‏پاکستان کو سنبھالنا اور امت مسلمہ کی قیادت کرنا اس موجودہ پاکستانی قیادت کے بس کا کھیل ہی نہیں ہے۔۔ بلکہ فطرت انہیں اس لئے لائی ہے کہ ملک میں جو تباہی و بربادی ہو اس کی ذمہ داری بھی انہیں پر آئے۔۔

جن لوگوں نے ملک کی تعمیر کرنی ہے وہ اور لوگ ہونگے، وہ ڈنڈے والی سرکار ہوگی۔۔۔

‏پاکستان کے موجودہ حکمرانوں اور اشرافیہ کو اب نصیحت کرنا بیکار ہے۔

ان پر اللہ کی لعنت پڑ چکی ہے، یہ اندھے گونگے اور بہرے ہیں، ملک میں تباہی اور اس کا صفایا ان کے ہاتھوں ہو گا۔۔۔ ان میں جاہل بھی ہیں اور کھلے غدار بھی۔۔

میں نے ان سے زیادہ ناپاک حکمران پہلے کبھی نہیں دیکھے۔

  ttps://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3268334463221342

 

 

پاکستان کے موجودہ حکمرانوں اور اشرافیہ کو اب نصیحت کرنا بیکار ہے۔

ان پر اللہ کی لعنت پڑ چکی ہے، یہ اندھے گونگے اور بہرے ہیں، ملک میں تباہی اور اس کا صفایا ان کے ہاتھوں ہو گا۔۔۔ ان میں جاہل بھی ہیں اور کھلے غدار بھی۔۔

میں نے ان سے زیادہ ناپاک حکمران پہلے کبھی نہیں دیکھے

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3269184869802968  

 


پاکستان کے موجودہ حکمرانوں اور اشرافیہ کو اب نصیحت کرنا بیکار ہے۔

ان پر اللہ کی لعنت پڑ چکی ہے، یہ اندھے گونگے اور بہرے ہیں، ملک میں تباہی اور اس کا صفایا ان کے ہاتھوں ہو گا۔۔۔ ان میں جاہل بھی ہیں اور کھلے غدار بھی۔۔

میں نے ان سے زیادہ ناپاک حکمران پہلے کبھی نہیں دیکھے۔

  https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3269184869802968


 

Sunday, 26 July 2020

July 26th, 2020

پاکستانی قوم کا المیہ نا تعلیم کی کمی ہے نا پیسے کی۔۔۔

ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم غلام لوگ ہیں۔۔




پاکستانی قوم کا المیہ نا تعلیم کی کمی ہے نا پیسے کی۔۔۔

ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم غلام لوگ ہیں۔۔

ایک احساس کمتری میں مبتلا، خوف زدہ اور غلام ذہن قیادت چاہے کتنی مالدار ہی کیوں نہ ہو جائے، کبھی غیرت و وقار کے فیصلے کر ہی نہیں سکتی ۔۔

مرد آزاد اور فقر غیور کے حامل کہاں سے لائیں؟





"جو دوسروں کی دلالی کیلئے اپنوں سے غداری کرے اس کا یہی انجام ہونا چاہیے"

 پاکستانی غداروں کے لیے پیغام۔۔۔ جلد یا بدیر۔۔۔تمہارے ساتھ بھی یہی ہو گا۔۔ ان شاءاللہ


سلطان محمود غزنوی کے پاس ایک شخص ایک چکور لایا جسکا ایک پاوں نہیں تھا۔ جب سلطان نے اس سے چکور کی قیمت پوچھی تو اس شخص نے اس کی قیمت بہت مہنگی بتائی۔ سلطان نے حیران ہو کر اس سے پوچھا کہ اسکا ایک پائوں بھی نہیں ہے پھر بھی اس کی قیمت اتنی زیادہ کیوں بتا رہے ہو؟ تو وہ شخص بولا کہ جب میں چکوروں کا شکار کرنے جاتا ہوں تو یہ چکور بھی شکار پر ساتھ لے جاتا ہوں۔  وہاں جال کے ساتھ اسے باندھ لیتا ہوں تو یہ بھہت عجیب سی آوازیں نکالتا ہے اور دوسری چکوروں کو بلاتا ہے۔  اس کی آوازیں سن کر بہت  سے چکور آ جاتے ہیں اور میں انہیں پکڑ لیتا ہوں۔

سلطان محمود غزنوی نے اس چکور کی قیمت اس شخص کو دے کر چکور کو ذبح کردیا۔ اس شخص نے پوچھا کہ اتنی قیمت دینے کے باوجود اس کو کیوں ذبح کیا؟ سلطان نے اس پر تاریخی الفاظ کہے:

"جو دوسروں کی دلالی کیلئے اپنوں سے غداری کرے اس کا یہی انجام ہونا چاہیے"

 پاکستانی غداروں کے لیے پیغام۔۔۔ جلد یا بدیر۔۔۔تمہارے ساتھ بھی یہی ہو گا۔۔ ان شاءاللہ


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3149837261737730


Sunday, 20 October 2019

September 30th, 2019


‏مومن اسباب کا غلام نہیں، مسبب الاسباب کے حکم کے تابع ھوتا ھے۔

وہ کار آفریں و کار ساز ھوتا ھے، خود خدا اس سے پوچھ کر تقدیر لکھتا ھے، اسکی دعا تقدیر الہٰی ھوتی ھے، وہ زمانے کا تابع نہیں، زمانے کو تابع کرتا ھے۔۔۔ اسکی اذان شبستان وجود کو لرزاتی ھے۔۔


اب رب کے حکم کا انتظار کرو۔۔۔۔





‏زندگی و تاریخ کے کچھ ایسے اسرار و رموز ھوتے ھیں کہ جو پتھر پر لکیر ھوتے ھیں اور جنھیں صرف انبیا، اولیا اور صاحب اسرار وجود ھی بیان کر سکتے ھیں۔

جو قوم تصادم و نقصان سے بچنے کے لیے ظلم و استبداد کے آگے امن‌ کے لیے جھک جاے، صفاییاں دے، دلیلیں دے تو پھر اسکے نصیب میں ذلت ھی آتی ھے https://t.co/lWzXcnGdP1‎

‏قومیں‌اگر زندہ رہتی ھیں تو غیرت و وقار سے۔۔۔۔
جب امن کی خواہش، امت رسول کے لیے باعث رسوای ھو، تو اسے خودی و غیرت کی موت کہتے ھیں۔۔۔ جس قوم کی خودی مر جاے، پھر وہ صرف ذلیل و رسوا کی جاتی ھے، تباہ کی جاتی ھے، مغلوب کی جاتی ھے، محکوم کی جاتی ھے۔۔۔

‏اگر خودی و غیرت زندہ ھو تو پھر یہ جواب نہیں دیے جاتے کہ پہلے اپنی معیشت ٹھیک کر لیں پھر امت رسول کی آبرو بچایں گے۔۔۔ پھر یہ نہیں کہا جاتا کہ کفار ھماری مدد کریں۔۔۔پھر یہ نہیں کہا جاتا کہ ھم مسلمانوں پر ظلم عظیم پر خاموش رھیں گے کیونکہ ظالم کافر ھمیں پیسے دیتے ھیں۔۔۔

‏تاریخ عشق و جنوں سے لکھی جاتی ھے، قومیں شجاعت و دلیری سے عروج پاتی ھیں، جرات رندانہ کے بغیر نہ کشتیاں جلای جا سکتی ھیں نہ بحری جہاز خشکی پر گھسیٹے جا سکتے ھیں، نہ قیصر و کسریٰ کی سلطنتیں فتح ھو سکتی ھیں، نہ پاکستان بنایا جا سکتا تھا اور نہ ھی کشمیر آزاد کرایا جا سکتا ھے۔۔۔

‏مومن اسباب کا غلام نہیں، مسبب الاسباب کے حکم کے تابع ھوتا ھے۔
وہ کار آفریں و کار ساز ھوتا ھے، خود خدا اس سے پوچھ کر تقدیر لکھتا ھے، اسکی دعا تقدیر الہٰی ھوتی ھے، وہ زمانے کا تابع نہیں، زمانے کو تابع کرتا ھے۔۔۔ اسکی اذان شبستان وجود کو لرزاتی ھے۔۔

اب رب کے حکم کا انتظار کرو۔۔۔۔

‏آج کیوں پوری مسلم دنیا رسوا ھو رھی ھے؟
خودی کی موت، قوموں کی موت ھے۔۔۔
کہیں "ھاشمی بیچ رھا ھے آبرو دین مصطفی", کہیں "خاک و خوں میں لٹ رہا ھے ترکمان سخت کوش"...
حکمرانوں کے کردار بے سوز، گفتار واھی۔۔۔
نہ نگاہ بلند ھے، نہ سخن دلنواز، نہ جان پرسوز۔۔۔ خودی کا جلال آے تو کہاں سے؟؟

سر زید حامد

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2413723462015784?__tn__=-R


Saturday, 7 July 2012

July 8, 2012

   

BrassTacks once again destroy the enemy propaganda  

over the issue of Missing persons


The SAFMA snakes and CIA/RAW as well as separatists and insurgents are waging a massive war against Pak Sarzameen, Pak army and the ISI over the issue of Missing persons. Supreme Court is being deceived by the propagandists to pitch the SC against the army, while the terrorists, insurgents and separatists wage an existential war against our beloved Pak Sarzameen.

Media would never tell these facts to the nation. Here, BrassTacks once again destroy the enemy propaganda. Arm yourself with knowledge and defend Pak Sarzameen. Spread the truth and fight back. Khair inshAllah.
http://issuu.com/btghazwa/docs/bt_bluchistan_paper_spreads/1#download



  Our English programs for the larger global audience

 Do not underestimate the power of a sincere azaan!


Dear members, most of our duty was addressed to our own nation, hence was in Urdu. But we have also addressed the international audience over the years - representing our values, ethos, ideology, vision, mission and duty. Here is our website with all our English programs for the larger global audience. Spread this on all your sites, blogs and mailing groups and help us reach out to the free world resisting against the global Zionists. This is your duty and your laptops are your battle stations.

Do not underestimate the power of a sincere azaan! Khair inshAllah!

 

 

 A message of dignity and courage to our millat

 from our beloved Quaid!

 

 

 

 


A message of dignity and courage to our millat from our beloved Quaid! Never ever forget that for a Momin, his honor, dignity, freedom and faith are paramount.

Today, we are humiliated because we love dunya and are shy to die for our values. By Allah, we promise to live with dignity and InshAllah, when the time comes, we will die with honor! We will NOT accept humiliation anymore!!! 



 We are 170 million, nuclear armed !

 

 

 


The democracy has brought us humiliation, shame, war, death and destruction! Indeed it is the best "revenge" of the Capitalist Zionist system. The entire Muslim world is now in turmoil and war and is being turned into "Somalia" or "Iraq" or "Yugoslavia", in the name of this demonic democracy!

Now when the NATO supplies have been opened, these Zionist snakes fighting the Crusades will be entering into our homes, humiliating and raping Muslim women and decimating our faith, honor, lands and nation.

Allah is in Jalal now. In the coming days, you will see a most ruthless accountability of these snakes, InshAllah. We will not give you any details. The time has come to show them that we Muslims of Pakistan will NOT accept humiliation. We are not Iraq, we are NOT Afghanistan. We are 170 million, nuclear armed, we are ruthless and now we are very very angry! Khair inshAllah!

Monday, 21 May 2012

May 21, 2012

May 21, 2012

 Pakistan and Turkey are two nations with one soul, MashAllah !!!


 Our Muslim brothers from Turkey are here. Tayyab Erdogan and our brothers and sisters from Turkey, we love you and respect your dignity, courage, Ishq and love for the Ummat and Pakistan. You have been with us when we needed it most. InshAllah, we will shed our blood when you will need it. You carried the flag and honor of this Ummah for centuries and defended this millat with courage and dignity. Ahlan wa sahlan in Medina e Sani. Stay blessed and love you.

May 21, 2012


                            This is Sada e Khalq which is also Naqqara e Khuda!!!!

The snakes who rule Pakistan today should hear this "Sada e Khalq". Time is too close now for a severe accountability and lynching of this treacherous gang of nauseating slaves of Zionists. They remain in denial but one day, very very soon, the wrath of Allah (swt) would be unleashed upon them and then there would be no escape!!! Now door of tauba are closed on these Zardaris, Gilanis, Shareefs, Altaf Hussians, ANP's, media anarchists and on the rest of the traitors in the government and politics. Just wait a little with dignity.
http://www.youtube.com/watch?v=-JP-u9eDW7Q&feature=share