...
Showing posts with label Dirilis Ertugrul. Show all posts
Showing posts with label Dirilis Ertugrul. Show all posts

Sunday, 17 May 2020

May 15th, 2020


ہم آپ کو کیوں کہہ رہے ہیں کہ ارطغرل کو بہت غور سے دیکھیں۔
اس کا جواب علامہ اقبال نے تقریبا سو برس قبل دیا تھا۔۔
عطا مومن کو پھر درگاہ حق سے ہونے والا ہے
شکوہ ترکمانی ذہن ہندی نطق اعرابی



https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1261730263912132610?s=19&fbclid=IwAR1q12DJYga4dY9eT2WcTV8zLLu57iZnJpcMCP9hl3bDYpKuJCc06ulv4RA



ہم آپ کو کیوں کہہ رہے ہیں کہ ارطغرل کو بہت غور سے دیکھیں۔
اس کا جواب علامہ اقبال نے تقریبا سو برس قبل دیا تھا۔۔
عطا مومن کو پھر درگاہ حق سے ہونے والا ہے
شکوہ ترکمانی ذہن ہندی نطق اعرابی۔۔۔ آئیے آپ کو سمجھائیں اس کا کیا مطلب ہے۔۔۔۔
‏اس شعر میں علامہ اقبال نے 3 مسلمان تہذیبوں کا ذکر کیا ہے اور ان کی اعلی ترین خوبیاں بیان کی ہے ہیں۔
فرماتے ہیں کہ اگر آج مسلمانوں کو عروج حاصل کرنا ہے تو ان تینوں تہذیبوں کی خوبصورت ترین خصوصیات کو زندہ و جمع کرنا ہوگا ایک مرکز پر۔
‏بابا اقبال فرماتے ہیں کہ ہمیں عربوں کی زبان یعنی عربی کی ضرورت ہے ۔
ہم کو پاکستان کے مسلمانوں کا ذہن اور ان کی علمی صلاحیتوں کی ضرورت ہے۔
اور ہم کو ترک مسلمانوں کا جلال و جمال اور ان کی مجاہدانہ صلاحیتوں سے سیکھنا ہے۔۔
یہ تین اسلامی تہذیبیں ایک مرکز پر جمع کرنی ہے۔۔
‏اللہ سبحانہ و تعالی نے ترک مسلمانوں کو دو تحفے خاص طور پر عطا کئے ہیں۔
ایک ان کا مجاہدانہ جلال وجمال ہے۔۔
دوسرا ان میں عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ادب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے۔
اقبال اسی خوبصورت امتزاج کو شکوہ ترکمانی کہتے۔۔
‏پاک و ہند کے مسلمانوں کی یہ بدنصیبی ہوئی کہ وہ سوسال تک انگریزوں کے غلام ہوگئے گئے اور اس غلامی میں پیدا ہونے کے سبب ان سے وہ مجاہدانہ جلال چھین لیا گیا۔
اللہ کا کرم اور احسان یہ ہوا کہ ترک مسلمانوں کی تلواریں صدیوں تک اسلام کا دفاع کرتی رہیں اور ترک کبھی غلام نہیں بنے۔
‏آج جب کہ پوری امت مسلمہ زوال اور غلامی کے دور سے گزر رہی ہے، یہ اللہ کا احسان ہے کہ اس میں مسلمان ترک آج بھی مرد آزاد ہیں اور مجاہدانہ جلال رکھتے ہیں۔
پاکستان کے مسلمانوں کی نوجوان نسل کی تربیت کے لئے یے ہمارے ترک بھائی اور ان کی تاریخ ہمارے لئے قیمتی ترین اثاثہ ہیں۔
‏میں پاکستان کے نوجوانوں سے خاص طور پر کہوں گا گا کہ ترکی زبان سیکھیں۔۔
ترک صوفیانہ کلام اور ان کے جنگی ترانے  صدیوں سے پوری امت مسلمہ کا خون گرما رہے ہیں۔۔
ان میں ایک خاص عقابی روح ہے کہ جس سے بدنصیبی سے پاک و ہند کے مسلمان محروم ہیں۔
ترک تاریخ ہماری اپنی اسلامی تاریخ ہے ۔۔
‏دشمن چاہے کتنی بھی سازشیں کرلے، آنے والے وقتوں میں پاکستانی اور ترک مسلمان ہر میدان جنگ میں اکٹھے ہوں گے۔
ہم پاکستانی امت مسلمہ کے مشرقی محاذ کے محافظ ہیں جبکہ ترک مسلمان اسلامی ہلال کی مغربی سرحدیں سنبھالے ہوئے ہیں۔
دین کی اخلاقی روحانی اور مجاہدانہ اقدار  ہی شکوہ ترکمانی ہے۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2949867238401401

Thursday, 14 May 2020

May 14th, 2020

عشق و جنون کی لازوال داستان جب خون جگر سے لکھی جائے تو پھر عثمانی ترکوں کی عظیم رومانوی داستان جنم لیتی ہے


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2943066695748122

 
 
عشق و جنون کی لازوال داستان جب خون جگر سے لکھی جائے تو پھر عثمانی ترکوں کی عظیم رومانوی داستان جنم لیتی ہے‌ ۔۔
یہ شیروں اور دلیروں کے سفر ہیں یہاں بزدلوں اور بے غیرتوں کا کوئی کام نہیں ۔۔ پہلی مرتبہ پاکستانی قوم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے کہ غیرت مند قیادت کہتے کسے ہیں۔
‏غلامی کی ذلت سے مفلوج قوم کے ذہن اس کو ناقابل یقین دیومالائی داستان سمجھ رہے ہیں۔۔
انشاءاللہ اللہ اس میں سے خیر نکالے گا۔
شاید ہماری نوجوان نسل یہ جان سکے کہ فقر غیور کی حامل آزاد قوم کیسی ہوتی ہے۔
 



لوگ تاج محل کو محبت کی علامت قرار دیتے ہیں مگر یقین کریں کہ #عثمانی دور میں مسجد #نبویﷺ کی تعمیر تعمیرات کی دنیا میں محبت اور عقیدت کی معراج ھے
ذرا پڑھیے اور اپنے دلوں کو عشق #نبی_ﷺ سے منور کریں۔


لوگ تاج محل کو محبت کی علامت قرار دیتے ہیں مگر یقین کریں کہ #عثمانی دور میں مسجد #نبویﷺ کی تعمیر تعمیرات کی دنیا میں محبت اور عقیدت کی معراج ھے
ذرا پڑھیے اور اپنے دلوں کو عشق #نبی_ﷺ سے منور کریں۔
ترکوں نے جب مسجد نبوی کی تعمیر کاارادہ کیا تو انہوں نے اپنی وسیع عریض ریاست میں اعلان کیا کہ انھیں عمارت
سازی سے متعلق فنون کے ماہرین درکار ھیں، اعلان کرنے کی دیر تھی کہ ھر علم کے مانے ھوۓ لوگوں نے اپنی خدمات پیش کیں،
سلطان کے حکم سے استنبول کے باہر ایک شہر بسایا گیا جس میں اطراف عالم سے آنے والے ان ماہرین کو الگ الگ محلوں میں بسایا گیا اس کے بعد عقیدت اور حیرت کا ایسا باب شروع ھوا جس کی نظیر مشکل ھے.
خلیفۂ وقت جو دنیا کا سب سے بڑا فرمانروا تھا شہر میں آیا اور ھر شعبے کے ماہر کو تاکید کی کہ اپنے ذھین ترین بچے کو اپنا فن اس طرح سکھاۓ کہ اسے یکتا و بیمثال کر دے اس اثنا میں ترک حکومت اس بچے کو حافظ قرآن اور شہسوار بناۓ گی
دنیا کی تاریخ کا یہ عجیب و غریب منصوبہ کئی سال جاری رھا 25 سال بعد نوجوانوں کی ایسی جماعت تیار ہوئی جو نہ صرف اپنے شعبے میں یکتاۓ روزگار تھے بلکہ ہر شخص حافظ قرآن اور باعمل مسلمان بھی تھا یہ لگ بھگ 500 لوگ تھے اسی دوران ترکوں نے پتھروں کی نئی کانیں دریافت کیں، جنگلوں سے لکڑیاں کٹوایٔیں، تختے حاصل کئے گئے اور شیشے کا سامان بہم پہنچایا گیا،
یہ سارا سامان #نبی_کریمﷺ کے شہر پہنچایا گیا تو ادب کا یہ عالم تھا کہ اسے رکھنے کے لیۓ مدینہ سے دور ایک بستی بسائی گیٔ تا کہ شور سے مدینہ کا ماحول خراب نہ ھو،
#نبیﷺ کے ادب کی وجہ سے اگر کی پتھر میں ترمیم کی ضرورت پڑتی تو اسے واپس اسی بستی بھیجا جاتا ماھرین کو حکم تھا کہ ھر شخص کام کے دوران #باوضو رھے اور درود شریف اور تلاوت قرآن میں مشغول رھے ھجرہ مبارک کی جالیوں کو کپڑے سے لپیٹ دیا گیا کہ گرد غبار اندر روضہ پاک میں نہ جاۓ ستون لگاۓ گئے کہ ریاض الجنت اور روضہ پاک پر مٹی نہ گرے یہ کام #پندرہ سال تک چلتا رھا اور تاریخ عالم گواہ ھے ایسی محبت ایسی عقیدت سے کوئی تعمیر نہ کبھی پہلے ہوئی اور نہ کبھی بعد میں ھو گی.
 

Monday, 11 May 2020

May 11th, 2020


آج غزوہ بدر کا دن ہے۔۔

غزوہ بدر کا پیغام ہمارے لئے غزوہ ہند کا پیغام ہے۔۔

اس کی حقیقت اور حکمت عملی کو اچھی طرح سمجھ لیں۔۔


https://www.youtube.com/watch?v=VSUv58hJvZI&feature=emb_logo


آج غزوہ بدر کا دن ہے۔۔
غزوہ بدر کا پیغام ہمارے لئے غزوہ ہند کا پیغام ہے۔۔
اس کی حقیقت اور حکمت عملی کو اچھی طرح سمجھ لیں۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2933756640012461



آپ نے یہ بات نوٹ کی ہوگی کہ ڈرامہ ارطغرل کی وجہ سے پوری دنیا میں اسلام دشمنوں، لبرل اور سیکولر کمینوں، قومیت پرستوں اور فرقہ پرست ملاؤں کو کتنی آگ لگی ہے۔۔😁

اور ان کو کیوں نہ آگ لگے؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1259878719424024577?s=19&fbclid=IwAR1AhvHGk2_encun49Pd6HihNTc7BH9rhFscMt2lL0TL1dvgU51Fn9cOJD4




آپ نے یہ بات نوٹ کی ہوگی کہ ڈرامہ ارطغرل کی وجہ سے پوری دنیا میں اسلام دشمنوں، لبرل اور سیکولر کمینوں، قومیت پرستوں اور فرقہ پرست ملاؤں کو کتنی آگ لگی ہے۔۔😁
اور ان کو کیوں نہ آگ لگے؟
پہلی مرتبہ مسلمان نسل اپنے غیرت مند اور دلیر آباواجداد سے صحیح معنوں میں واقف ہو رہی ہے۔۔
‏جب کسی تہذیب کو تباہ کرنا ہو اس کا طریقہ ہی یہ ہوتا ہے کہ اس کو اس کے ماضی، اس کی تاریخ اس اور کی اقدار سے کاٹ کر الگ کر دیا جائے۔
اس قوم کی نوجوان نسلوں میں فحاشی پھیلائی جائے اس کے رول ماڈل ایسے لوگوں کو بنا دیا جائے جو زانی و بدکار و بزدل و بے غیرت ہو ں۔
‏آج کل کے دور میں میڈیا کی جنگیں ایٹمی جنگوں سے زیادہ خطرناک ہیں۔ ٹی وی کی سکرین پر ہی قوموں کو تباہ و برباد کر دیا جاتا ہے۔
اللہ ترکوں کو برکت دے کہ ان کے اس ایک ڈرامے نے ہی دشمنوں کی جانب سے کئی دہائیوں کی کوششوں کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔
اسی لئے کفار کی چیخیں نکل رہی ہیں۔
‏یہ حقیقت ہے کہ مسلمانوں کی نوجوان نسل کو معلوم ہی نہیں تھا کہ غیرت مند اور دلیر حکمران کہتے کسے ہیں۔۔
نگاہ بلند سخن دلنواز جاں پرسوز کونسی قیادت ہوتی ہے؟
جس قوم کی نسلوں نے دیکھا ہی زرداری نوازشریف اور الطاف کو ہو، اس کے لیے ارطغرل کا کردار کس قدر ناقابل یقین رومانوی ہوگا۔۔
‏ارطغرل کو صرف ایک ڈرامہ نا سمجھیئے گا۔۔ یہ آج کے دور میں دین اسلام اور اسلامی ریاست کی اذان ہے۔ پوری دنیا میں اسلام کی تبلیغ کے لیے سب سے طاقتور ہتھیار ہے۔ لاکھوں کروڑوں لوگوں کا تصور اسلام کے بارے میں مثبت کردیا اس سیریز نے، بلکہ سینکڑوں ہزاروں مسلمان بھی ہو گئے۔۔
‏پاکستان کے وہ لبرل سیکولر بے غیرت جو چوبیس گھنٹے ہندو بنے بھارتی اداکاروں کی تعریف کرتے رہتے ہیں، ان کو اس بات پر آگ لگ رہی ہے کہ پاکستانی ایک ترک غازی کے کردار سے کیوں عشق کرنے لگے ہیں۔
ارطغرل ترک کردار نہیں اسلامی کردار ہے۔ دنیا کا ہر مسلمان ان سے اپنا قلبی تعلق محسوس کرتا ہے
‏پاکستان کے مسلمان محمد بن قاسم سے پیار کرتے ہیں اور وہ عرب تھے۔
ہم سلطان صلاح الدین ایوبی سے عشق کرتے ہیں اور وہ کرد تھے۔۔
ہمیں عثمانیوں سے پیار ہے اور وہ ترک ہیں۔
دین اسلام کا کمال ہی یہی ہے کہ مسلمان ایک عالمگیر دین رکھتے۔
مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا۔۔
‏میں پاکستان کی نوجوانوں سے بھی کہوں گا کہ اس ڈرامے کے کرداروں پر فحش مذاق نہ بنائیں۔۔
برسوں سے ہمارے ہاں ایک بھانڈ اور ک*** کلچر رواج پا چکا ہے جس میں ہر معزز ہستی کے پگڑی اچھالی جاتی ہے۔۔
ہمارے ترک بھائی بہت غور سے ہمیں دیکھ رہے ہیں ہیں۔۔ اپنی شرم حیا اور غیرت کی حفاظت کریں۔۔
‏ہم پاکستانی تو ایسے تاریخی ڈرامے نہ بنا سکے، اگر ترک مسلمانوں نے یہ خدمت کر ہی دی ہے تو اس سے فیض لیں، اس کا مذاق نہ بنائیں۔۔
ترک مسلمان اپنی قوم کی تعمیر نو کر رہے ہیں۔۔ان کی اس خدمت سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی نسل کی تربیت کریں۔۔
اسلام تو ہمارا ایک ہی ہے۔۔ہم ایک ہیں ملت ہیں۔۔


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2935177296537062




Monday, 21 January 2019

January 14th, 2019

آپ جو مرضی حکومتی پالیسی بنالیں، جتنی مرضی ’’تبدیلی‘‘ لے آئیں، مارشل لاء لگائیں، جمہوریت لائیں یا صدارتی نظام۔۔۔ اگر غداروں اور خائنوں کو سولی نہ چڑھائی تو جلد یا بدیر، خاکم بدہن، یہ پاک سرزمین بھی شام اور لیبیا بنتی نظر آتی ہے۔


مسلمانوں کی پوری تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی ہمیں دشمنوں نے باہر سے نقصان پہنچایا ہے تو اس کی بنیادی وجہ اندر کے غدار تھے۔
اور اس بات کی بھی تاریخ گواہ ہے کہ یہ غدار اس لیے وار کرنے میں کامیاب ہوئے کہ انہیں وقت پر پکڑ کر سولی نہیں چڑھایا گیا۔

مسلمانوں کی صفوں میں جب بھی غدار پیدا ہوئے ہیں، اللہ نے ہمیشہ ان کی ناپاک حرکتوں کو بہت پہلے ہی کھول کر مسلمان معاشرے کے سامنے رکھ دیا ہوتا ہے۔ چاہے عبداللہ بن ابئی منافق ہو، یا بغداد کا وزیر ابن علقمی، یا بنگال کا میر جعفر، یا دکن کا میر صادق، یا بنگال کا شیخ مجیب یا سندھ کا بھٹو اور الطاف۔

سلطان صلاح الدین ایوبی عالم اسلام کے ایک انتہائی رحمدل، دلیر اور اللہ اور اسکے رسولﷺ سے پیار کرنے والے سپہ سالار تھے۔ فتح بیت المقدس پر آپ نے فتح مکہ کی سنت زندہ کرتے ہوئے تمام کافروں کو معاف کردیا تھا، مگر آپ نے بھی کبھی نہ تو گستاخ رسول کو معاف کیا اور نہ ہی امت کے غداروں کو۔

آج پاکستان میں ہم یہ دیکھتے ہیں کہ دو ایسے بڑے گناہ ہیں کہ جن کی وجہ سے ریاست پاکستان تباہ و برباد ہو کر رہ گئی ہے، مگر ان دو گناہوں کو کرنے والوں کو سزا نہیں دی جاتی، اس بات کے باوجود کہ اس کو کرنے والے کھلم کھلا پورے معاشرے میں دندناتے پھرتے ہیں۔
۱۔ غداری
۲۔ خیانت

پاکستان بننے سے لیکر آج تک کسی ایک غدار کو بھی عدالتی نظام کے ذریعے سزائے موت نہیں دی گئی۔
پاکستان بننے سے لیکر آج کسی ایک خائن حکمران کو عدالتی نظام کے ذریعے سزائے موت تو دور کی بات، عمر قید تو دور کی بات، پانچ سال کی قید بھی نہ ہوئی۔

آپ جو مرضی حکومتی پالیسی بنالیں، جتنی مرضی ’’تبدیلی‘‘ لے آئیں، مارشل لاء لگائیں، جمہوریت لائیں یا صدارتی نظام۔۔۔ اگر غداروں اور خائنوں کو سولی نہ چڑھائی تو جلد یا بدیر، خاکم بدہن، یہ پاک سرزمین بھی شام اور لیبیا بنتی نظر آتی ہے۔

کیا ہمارے حکمرانوں کا دماغ بالکل خراب ہوچکا ہے؟
کیا ہماری عدلیہ بالکل ہی مفلوج ہے؟
کیا ہماری فوج کے نزدیک اللہ اور اسکے رسولﷺ و ملک و قوم سے زیادہ اہم جمہوریت ہے؟
تو پھر کیا وجہ ہے کہ ملک کے غداروں اور معاشی دہشت گردوں کو کھلا چھوڑا ہوا ہے؟؟؟

سال پہلے جب پی ٹی ایم کی بغاوت شروع ہوئی، تو اس فقیر نے سب سے پہلے اس کے خلاف اذان حق دے کر قوم کو بیدار کیا کہ یہ ایک نئی سی آئی اے کی پیدا کردہ لسانی بغاوت ہے۔ اس کے باوجود ان کتوں کو کھلا چھوڑا گیا، الیکشن لڑوا کر اسمبلی میں لایا گیا۔۔۔ اور اب بھی ان کے بارے میں خطرناک غفلت برتی جارہی ہے۔

حامد میر جیسے غدار، ننگ ملت، ننگ دین، ننگ قوم کو کون نہیں جانتا؟
اس کے باوجود اس حرام خور غدار کے بیٹے کی شادی میں پورے پاکستان کی اشرافیہ نے بڑی بے شرمی اور ڈھٹائی سے شرکت کی۔ وہ حامد میر کے بیٹے کی شادی نہیں، پاکستان کی آبرو کا جنازہ تھا۔

گزشتہ 11 برس سے یہ فقیر ایک احسان فراموش اور محسن کش قوم کو بیدار کرنے کیلئے تکبیر مسلسل دے رہا ہے۔ نہ آپ سے کچھ مانگ رہا ہے، سر ہتھیلی پہ رکھے جان و مال وعزت خطرے میں ڈال کر، قید و بند کی سختیاں برداشت کرتے ہوئے، اذان حق صرف اس لیے دے رہا ہے کہ شاید حکمرانوں میں کوئی غیرت مند ہو۔۔۔

کہیں فرقہ بندیاں ہیں، کہیں ذاتیں ہیں
کیا زمانے میں پنپنے کی یہیں باتیں ہیں؟
پاکستان بننے سے پہلے قائد اور اقبال نے نظریہء پاکستان پر ایک قوم تیار کی تھی۔ قومیں معیشت سے نہیں، روحانی اور اخلاقی تعمیر سے عروج حاصل کرتی ہیں۔
آج یہ قوم حقیقتاً یتیم ہے۔۔۔

جب پاکستان بن رہا تھا اور پھر بن چکا تو ہر طرف تباہی پھیلی ہوئی تھی، لاکھوں شہید ہوچکے تھے، لاکھوں مہاجرین لٹے پٹے پاکستان پہنچ رہے تھے، خزانہ خالی تھا، فوج موجود نہ تھی، ببول کے کانٹوں سے سرکاری کاغذ جوڑے جاتے مگر پھر بھی قوم حوصلے میں تھی کہ اس کے سر پہ بابائے قوم کا سایہ تھا۔

آج ہم ایک ایٹمی طاقت ہیں، ہر قسم کے ظاہری وسائل رکھتے ہیں، مال و دولت کی ریل پیل ہے، ملک میں معدنیات کے خزانے ہیں، ہر طرح کی صنعت و حرفت ہے، اس کے باوجود قوم منتشر، خوفزدہ اور بے یقینی کا شکار۔ کیونکہ نہ تو نظریہ سلامت رہا، نہ قوم کے سر پہ باپ!
بے سہارا یتیم بچوں کی طرح خوفزدہ۔۔۔

ترکوں نے ایک ڈرامہ ’’الطغرل‘‘ بنایا۔۔۔
اس ایک ڈرامے نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا کر رکھ دیا ہے۔ پوری ترک قوم کو نہ صرف یہ کہ زندہ کیا بلکہ عالم اسلام کی بھی ایسی شاندار تصویر دنیا کے آگے رکھی کہ مسلمان تو کیا کفار بھی انگشت بدنداں ہیں۔
یہ ہوتا ہے میڈیا کا صحیح استعمال!

آپ ترکوں کے تاریخی ڈرامے دیکھیں۔ ان کی تاریخی صوفیانہ اور عسکری موسیقی سنیں۔ انسان کے قلب و روح کی آخری گہرائیوں تک سرایت کرتی چلی جاتی ہیں۔ ایک آزاد قوم جو ہزار سال کی جلال و جمال کی تاریخ رکھتی ہو، ’’شکوہ ترکمانی‘‘ کی حامل ہو، ایسی شیر دلیر قوم کا مقابلہ ہمارے پاکستان کے غلام ذہن کہاں کرسکتے ہیں۔۔۔؟

پاکستان کا سب سے بڑا المیہ ہی یہی ہے کہ ہم ابھی تک غلام ہیں۔ ہمارے حکمران بھی غلام ہیں، ہمارے علماء بھی غلام ہیں، ہماری اشرافیہ بھی غلام ہے، ہمارا میڈیا بھی غلام ہے، ہمارے اساتذہ بھی غلام ہیں، ہمارے طالبعلم بھی غلام ہیں۔۔۔
غلام ابن غلام ابن غلام ۔۔۔ غدار غلاموں میں ہی پیدا ہوتے ہیں!!!

اسلامی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ جب مسلمانوں نے اپنی حالت بدلنے سے انکار کردیا، غفلت اور غلامی پر راضی ہوگئے، غداروں کو اعلیٰ عہدوں پر فائز کردیا اور مصلحت کو عدل و صداقت پر ترجیح دینے لگے، تو پھر اللہ نے ایسی قوم کو ہمیشہ کفار کے ہاتھوں رسوا کیا ہے، چاہے سقوط بغداد ہو یا سقوط ڈھاکہ!

اس وقت پاکستان پر جو اشرافیہ حکمران ہے، وہ ہماری تاریخ کی غافل ترین اشرافیہ ہے۔۔۔
نہ محبت، نہ معرفت، نہ نگاہ، نہ سخن دلنواز، نہ جاں پرسوز، نہ ہاتھ پاک، نہ دل و نگاہ صاف۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔

جب ملک میں ایسے حالات ہوں کہ جیسے آج ہیں، ایسے حکمران ہوں کہ جیسے آج ہیں، ایسا ظلم ہو کہ جیسا آج ہے، ایسی غداری ہو کہ جیسی آج ہے، ایسی خیانت ہو کہ جیسی آج ہے۔۔۔ تو پھر سمجھ لیں کہ اللہ اس قوم پر ایک بہت بڑی جنگ مسلط کرنے والا ہے۔ ہلاکو خان ایسی ہی قوموں پر آتے ہیں

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1993926300662171?__tn__=K-R




Read carefully, for this has warnings for this millet....


Read carefully, for this has warnings for this millet....

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775/1993941373993997/?type=3&theater

Thursday, 5 May 2016

May 5th, 2016

Humans are not what they appear to be. They are what they appear not... !

 

Last night was the amazing night of Mairaj -- A Sunnah of Rasul Allah (sm) which gives glad tidings to every human being that human excellence lies way beyond this cosmos in the mystical spiritual realm of Haqeeqat e Insania, the true reality of man !!

Humans are not what they appear to be. They are what they appear not... ! The secrets were opened when Allah (swt) took His beloved Abd (sm) to a heavenly journey...

Baba Iqbal has explain this in a fascinating beautiful manner..

Even today, you can follow this journey... as Sayyadi Rasul Allah (sm) has said "Salat is the mairaj of a momin"...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/991350517586426/?type=3


He is a Christian President of a poor country, living like true Muslim leaders... !

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/991366254251519/?video_source=pages_finch_main_video

He is a Christian President of a poor country, living like true Muslim leaders... ! When he can set this example in present times, what is stopping our Muslim rulers from following the Sunnah of Rasul Allah (sm) and Khulfa e Rashideen? . Just look at the lifestyle of our political rascals... live like Firouns, Qaroons and Ceasers... !

Quaid e Azam gave away all his wealth to Pakistan and refused R: 3 socks because they were too expensive for a poor country.

It is NOT possible for a leader to live a life of luxury in Palaces and accumulate wealth when the nation lives below poverty line.. !

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/991366254251519/


 

It is your duty to start using these words, spread them and make them mainstream.. :-)



It is extremely painful to see English words for these basic terms being used even in remote villages... ! It is time to reclaim our beloved Urdu... !

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/991516197569858

 

DO NOT be mayoos from the Qudrat of Allah (swt)... ! 

https://vimeo.com/165215294


When Allah wills, He can change the destiny of the greatest of enemies of Islam and Pakistan. When Allah wills, He can raise the greatest of defenders from the worst enemies of Pakistan. When Allah wills, He can give strength to Pak army to bring Khilafat e Rashida nizam in this millat and capture India once again.. ! DO NOT be mayoos from the Qudrat of Allah (swt)... ! This Pakistan may seem weak to you today... this Pakistan is indeed surrounded by enemies from within and from outside but have faith.. Allah has His own plans... ! Great khair is coming.. ! alhamdolillah..


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/991624134225731

 

Friday, 29 April 2016

April 29th, 2016

In the darkest of times,in the greatest of crisis,the noblest of men rise to defend the Ummah!From our history..


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/988265721228239/?video_source=pages_finch_main_video

In the darkest of times, in the greatest of crisis, the noblest of men rise to defend the Ummah !

Sabr.. have faith.. be strong and do your duty... ! Be so honorable that Allah chooses you to be the Salahuddin of the time...Each one of you can turn the tables against the enemies.. Just have faith and dignity to make the impossible happen...

Allah will NOT use Ghatia, Kameena and Haram khor for His duty.. remember this..

This fascinating story from our history will ignite this passion in you inshAllah..

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/988265721228239/

Sunday, 13 March 2016

March 14th, 2016

Should General Raheel lead the Saudi proposed Military alliance of Muslim nation ? Our take on the subject..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid

Should General Raheel lead the Saudi proposed Military alliance of Muslim nation ? Our take on the subject.. check my tweets.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/956683961053082




Have faith and do your duty to defend the Millat now. Allah will soon send us another "Salahuddin" InshAllah !


https://vimeo.com/158816473

Have faith and do your duty to defend the Millat now. Allah will soon send us another "Salahuddin" InshAllah !

Sabr and Tawakkul should be your weapons now. DO NOT be jaldbaaz. Keep your niyat pure and actions sincere. Allah's help is close to the Momineen.

Short clip from the amazing story of Khilafat e Usmania from the Turkish historical drama Dirilis Ertugrul..


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/956966434358168 




 

Hamid Mir beyghairat Ghaddar working in Geo recently visited Bangladesh and told the Haseena Wajid govt to start trial of Pak army officers who were in East Pak in 1971.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/957188697669275/?video_source=pages_finch_main_video

Hamid Mir beyghairat Ghaddar working in Geo recently visited Bangladesh and told the Haseena Wajid govt to start trial of Pak army officers who were in East Pak in 1971. Haseena is a rabid Hindu puppy and has already hanged many pro-Pakistan Bengali Muslims. Now on the advice of Hamid Mir, she is going to start trial in absentia of Pak army blaming them of genocide in East Pakistan.

Within days, a fierce diplomatic and media war is going to erupt between Pakistan and Bangladesh govt. The whole plan is instigated by RAW and their agents like Hamid Mir.

The reality is that East Pakistan genocide was done by RAW and their agents Mukti Bahini with the help of former KGB of Soviets. In the coming days, we will post all such evidence against India, RAW, Mukti and KGB.

The time has come that Geo group and Hamid Mir Ghaddar must be arrested for treason against the State and Muslims. Ghaddar ibn e Ghaddar...


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/vb.109463862441767/957188697669275/?type=2&theater