...
Showing posts with label Fake Imam Mehdi. Show all posts
Showing posts with label Fake Imam Mehdi. Show all posts

Monday, 8 April 2019

April 5th, 2019

ہم تمام فالورز کو سختی سے تاکید کریں گے کہ اگر کوئی شخص ہمارا نام یا ہمارا کام استعمال کرکے آپ کو گمراہ کرنا چاہیے تو پہلے ہم سے لازماً تصدیق کرلیں

اللہ کے بندے مومن کی فراست رکھتے ہیں، نہ احمق ہوتے ہیں، نہ جاہل۔ نہ دھوکہ دیتے ہیں، نہ دھوکہ کھاتے ہیں۔



آج ایک بہت اہم بات آپ سب سے کرنی ہے۔
غور سے پڑھیں، تفکر کریں اور پھر عمل کریں۔

جب سے ہم نے مشن تکمیل پاکستان کا آغاز کیا ہے، بہت سارے دشمنوں اور نادان دوستوں نے اس مشن کو ہائی جیک کرنے کی کوششیں کی ہیں۔ کئی افراد آئے کہ جنہوں نے ہمارا نام اور ہمارا کام بغیر ہماری اجازت کے استعمال کرکے اپنے ذاتی مقاصد پورے کرنے کی کوشش کی۔ سوشل میڈیا پر ہمارے ہزاروں،لاکھوں فالورز ہیں۔ ان میں سے کئی کو ورغلایا اور بغیر ہماری اجازت کے نت نئے گروپ اور مشن بنا کر لوگوں کو اس میں گمراہ کیا۔
یہ ہم اچھی طرح واضح کردیں براس ٹیکس اور تکمیل پاکستان کا مشن ہم خود چلارہے ہیں۔ نہ تو کوئی اور شخص، نہ کوئی جماعت اور نہ ہی کوئی سوشل میڈیا گروپ ہماری نمائندگی کرتا ہے اور نہ ہی ہماری اجازت کے بغیر ہمارا نام استعمال کرسکتا ہے۔

پچھلے کافی عرصے سے دو افراد کا نام بار بار ہمارے سامنے آرہا تھا کہ جو ہمارے نام اور کام کو ناجائز استعمال کرکے اپنے ذاتی اور ناپاک مقاصد کیلئے ہمارے فالورز میں جھوٹا پراپیگنڈہ پھیلارہے تھے۔

ان میں ایک نام’’ شیخ زاہد بن حسین‘‘ کا ہے کہ جس نے کافی عرصے سے’’ مشن 313 ‘‘کے نام سے ایک ڈرامہ مچایا ہوا ہے۔ خود کو براس ٹیکس کا جنرل منیجر کہتا ہے، زید حامد کا روحانی بیٹا کہتا ہے، یہ دعویٰ کرتا ہے کہ براس ٹیکس اور مشن تکمیل پاکستان اب اس کے حوالے کردیا جائے گا۔ اس کے بارے میں جو رپورٹس ہم تک پہنچی ہیں وہ انتہائی شرمناک بھی ہیں اور خطرناک بھی۔ ہمارے فالورز میں سے جو لوگ اس کے جھوٹ سے متاثر ہوکر اس کے پیچھے لگ گئے ہیں، ان کو فوراً الگ ہوجانا چاہیے یا پھر اپنی ہونیوالی گمراہی کے وہ خود ذمہ دار ہونگے۔

دوسرا شخص جو ہمارا کام اور نام استعمال کرکے اپنے جھوٹ کو پھیلارہا ہے وہ کوئی’’ قاسم‘‘ نامی شخص ہے کہ جو دعویٰ کرتا ہے کہ اسے خواب میں اللہ اور اسکے رسولﷺ نے بشارت دی ہے کہ وہ ’’امام مہدی‘‘ ہے اور غزوہ ہند اسی کی قیادت میں لڑا جائے گا۔

ہمیں اس کی گمراہی سے کوئی لینا دینا نہیں، لیکن جب وہ ہمارے کام، تقریروں اور ٹی وی پروگراموں میں دی گئی بشارتوں کو اپنی جانب منسوب کرکے پھیلاتا ہے تو پھر یقیناًوہ قابل گرفت اور جھوٹا ہے۔

ہم تمام فالورز کو سختی سے تاکید کریں گے کہ اگر کوئی شخص ہمارا نام یا ہمارا کام استعمال کرکے آپ کو گمراہ کرنا چاہیے تو پہلے ہم سے لازماً تصدیق کرلیں۔ احمقوں اور جاہلوں کی اس دنیا میں کوئی کمی نہیں ہے کہ جو بہت آسانی سے مکاروں اور فراڈیوں کے قابو میں آجاتے ہیں۔

اللہ کے بندے مومن کی فراست رکھتے ہیں، نہ احمق ہوتے ہیں، نہ جاہل۔ نہ دھوکہ دیتے ہیں، نہ دھوکہ کھاتے ہیں۔ لہذا ایک بار پھر ہم سختی سے تاکید کررہے ہیں کہ ہمارا اوپر بیان کیے گئے دو اشخاص یا اس کے علاوہ کسی ایسے شخص سے کوئی تعلق نہیں ہے کہ جو ہمارا نام یا کام استعمال کرکے لوگوں کو گمراہ کررہا ہو۔

براس ٹیکس کا باقاعدہ صرف ایک آفیشل فیس بک پیج ہے۔
اسی طرح صرف ایک ہی آفیشل ٹویٹر آکاؤنٹ ہے۔
اور ہمارا کوئی وٹس ایپ گروپ نہیں ہے۔

اس کے علاوہ درجنوں فیس بک پیجیز اور ٹوئٹر اکاؤنٹ ہمارے رضاکار چلاتے ہیں۔ اسی طرح درجنوں فیس بک پیج اور ٹوئٹر اکاؤنٹ دشمنوں نے بھی ہمارے نام سے بنائے ہوئے ہیں۔ ہر پیج پر لکھی جانیوالی ہر خرافات پر آنکھ بند کرکے یقین نہ کرلیا کریں۔ اور نہ ہی ہر اس شخص سے دھوکہ کھائیں کہ جو خود کو براس ٹیکس کا منیجر بتاتا ہو۔ ہم سے پہلے تصدیق کرلیں، ورنہ آپ اپنے اعمال کے خود ذمہ دار ہیں۔

اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔
اللہ ہمیں دجال کے فتنوں، کذابوں اور جھوٹے ’’مہدیوں‘‘ سے اپنی پناہ میں رکھے۔ (آمین)

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2107066859348114?__xts__%5B0%5D=68.ARCIWYBYEeodnFpMiJNG7RSsIt9zUngZRxEDilzOLkjWECrwJjXlnhGCqSrMDcpT_0cQkeEHWtQ1aP1NgVcHeXmpv0CZqyKbbRI9j8S8AgpWWKyAwZBXlXH3PZ22btgyotsHj00Z2Iym0WhWRzE24s1v36QYAS07gIPXbDJAnJzDn3d7Xpjzl7FRjQKuZM2s7PN9VTdKIiQnma6K31HCg_L9y93OyiHtQbHt_WQCCUO5_wBS2tzfwJqaX31f9bln9Wk84r8Rwxo62xdYRIRHW5Tx-RmeEEjjchCb90Mvv04L83MUY6URMBHDMyIeNXknHP3LB3uOEJBrnEsQ9PClYA&__tn__=-R

 

Alhamdolillah, we crushed this vegetarian swine for his lies against Pakistan....They are compulsive liars....you cannot negotiate with rabid dogs...


https://www.facebook.com/watch/?v=726760617721547
 
Alhamdolillah, we crushed this vegetarian swine for his lies against Pakistan....
They are compulsive liars....you cannot negotiate with rabid dogs...

https://www.facebook.com/watch/?v=726760617721547

Thursday, 6 April 2017

April 4th, 2017

Dear Children, members, I have to inform you of a new fitnah which has come up...His name is Muhemmed Qasim and he claims to be Imam Mehdi.

https://www.youtube.com/watch?v=oPOogCwZOCk

Dear Children, members, I have to inform you of a new fitnah which has come up...His name is Muhemmed Qasim and he claims to be Imam Mehdi.
What is more dangerous is that he is using OUR azaan to give impression that we are with him or behind him....He is an unknown character, either planted by the enemies or delusional to believe that he is Imam mehdi and will lead Pakistan army soon... He has gathered many idiots like him...we dont know who he is or where he is....
we dont mind any idiot spreading his stupid beliefs BUT we do mind when he uses OUR works, our azaan, our voice for his evil games.. I would have ignored him but he is using our voice for his plots so it is our duty to warn you.
Beware of this fitnah. we dont know where he is, else he would be nailed by now for Blasphemy...
May Allah's curse be upon him and his evil handlers...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1271240996264042



Beware of this fitnah called Qasim... help us find him please. 


Beware of this fitnah called Qasim...
help us find him please. he and his followers deserve to be punished under blasphemy laws. report to FIA also.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1271284602926348/?type=3



ہم اس غلاظت کے خلاف اعلان بغاوت کرچکے ہیں۔ ہماری قیادت سیدی رسول اللہﷺ کی ہے، اور نظام خلافت راشدہ کا
اللہ انفرادی غلطیوں و کوتاہیوں کو تو درگزر فرما دیتا ہے، مگر اجتماعی ذلالت کی بڑی عبرتناک سزا دیتا ہے۔ بھٹو اسی ذلالت کی صرف ایک نشانی ہے


آج سندھ میں عام تعطیل ہے۔ بھٹو مرگیا کیا....؟
اس ملک کے چودہ کروڑ سے زائد افراد نے یا تو بھٹو کا دور دیکھا ہی نہیں، یا پھر وہ اتنے چھوٹے تھے کہ انہیں کچھ یاد نہیں۔
سقوط ڈھاکہ کے بعد، کہ جب پوری قوم خون کے آنسو روتی تھی، بھٹوآیا ، اور پھر بچی کچی انسانیت بھی دریائے سندھ میں غرق ہوگئی۔
یہ سب ہماری آنکھوں کا دیکھا ہے، گلی گلی شراب خانے و طوائف خانے تھے، کلفٹن کے ساحل پر ایشیاءکا سب سے بڑا جوا خانہ تعمیر ہورہا تھا۔
بھٹو کے دور میں ہمارے والدین ہمیں پی ٹی وی نہیں دیکھنے دیتے تھے ،کہ شب ڈھلتے ہی فحش فلموں کا آغاز ہوجاتا تھا۔
ایک صدقہ جاریہ انسان کے مرنے کے بعد بھی اس کے درجات کو بلند کرتا رہتا ہے، اور ایک شخص کا لگایا ہوا شجرخبیثہ دائمی عذاب میں اضافے کے باعث
میں یہ سوچ کر ہی کانپ جاتا ہوں کہ پیپلز پارٹی کی شکل میں جو شجرخبیثہ بھٹو نے لگایا آج وہ کس طرح اس کیلئے درناک عذاب کا باعث بن رہا ہوگا
فیڈرل سیکورٹی فورس کے نام سے ایک دہشت گرد تنظیم اس نے بنائی کہ جس کا مقصد اپنے مخالفین کو قتل، اغوائ، آبروریزی اور دھمکانا تھا۔
اسی ایف ایس ایف کے ذریعے اس نے احمد رضا قصوری کے والد کو بھی قتل کرایا۔ قصوری دلیر آدمی تھا، بھٹو کی جان کو آگیا اور پھانسی لگوا کر چھوڑی
قرآن میں شہداءکا مقام تو انبیاءاور صدیقین کے ساتھ ہے۔ یہ کیسی توہین رسالت ہے کہ ایک قاتل، زانی، شرابی اور غدار کو شہید لکھا جاتا ہے۔
بھٹو کوئی سیاسی شہید نہیں ہے، پاکستان کی اعلیٰ ترین عدلیہ سے سزا یافتہ ایک سفاک قاتل ہے کہ جس نے ملک توڑا، اور پھر اپنے انجام کو پہنچا
بھٹو کے بعد اس کی ناپاک اولاد نے پاکستان کی پہلی دہشت گردی تنظیم ”الذوالفقار“ بنائی۔ اس نے جہاز اغواءکیے، پاکستان پر حملے کیے۔
بھٹو کا داماد ، یہ تو خبث علی خبث ہے۔ فطرتاً ڈکیت، کراچی میں گندگی فلموں کے ٹکٹ بلیک کرنے میں مشہور، مشہور معاشی دہشت گرد اور قاتل۔
جب اللہ چاہے گا بینظیر کے قتل کا راز بھی کھلے گا، تو معلوم ہوگا کہ ٹکٹ بلیک کرنے سے لیکر صدارت تک کا سفر اس دہشت گرد نے کیسے طے کیا۔
اب بھٹو کی تیسری نسل، کوئی ہیجڑہ نما وجود، پاکستان کا وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہا ہے، اور یہی جمہوریت رہی تو وہ بن بھی جائے گا
سندھ میں تو سارا سال ہی بھٹو زندہ رہتا ہے، صرف آج کے دن ہی مرتا ہے کہ جس دن اس کے پجاری گڑھی خدا بخش کے مندر پر پوجا کیلئے آتے ہیں۔
یہ غلاظت و کفر و شرک کے انبار کب تک اس پاک سرزمین پر مسلط رہیں گے، اس کا فیصلہ تو میرا رب ہی کرے گا۔ شاید یہ قوم یہی غلاظت چاہتی ہے۔
میرا وجود ہی یہ سوچ کر کانپ جاتا ہے کہ آخرت میں کیا منظر ہوگا کہ جب یہ جیالے بھٹو و زرداری کی قیادت میں دوزخ کی طرف گھسیٹے جارہے ہونگے۔
روز محشر تو یقیناً بھٹو زندہ ہوگا، اس کا حساب بھی ہوگا، انجام بھی دنیا دیکھے گی، اور پھر واقعی جہنم کے گڑھے میں اس کو موت بھی نہیں آئے گی
جو انجام بھٹو کے جیالوں کا ہوگا، وہی آخرت میں الطاف و نواز کے پجاریوں کا حال بھی ہوگا۔ ہر جماعت اپنے امیر کے ساتھ اٹھائی جائے گی۔
جو اپنے ان جھوٹے خداﺅں کے ساتھ جہنم میں جانا چاہتا ہے، شوق سے جائے۔ ہم سے یہ توقع نہ کریں کہ ہم ان بتوں کی عزت کریں گے یا کوئی لحاظ۔
آج اگر الیکشن ہوئے تو یقیناًً سندھ میں صورتحال اس سے مختلف نہیں ہوگی۔ ایک اندھی، گونگی اور بہری قوم کو چور اور ڈاکو ہی پسند آسکتے ہیں۔
جتنی پلید یہ قیادت ہے، اس سے زیادہ پلید یہ نظام ہے۔ دونوں ہی ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم۔ نظام بدلا تو قیادت بھی جائے گی،
اب اس غلاظت کا خاتمہ اللہ اپنے کسی مرد درویش سے کرواتا ہے، سڑکوں پر خونریزی سے کرواتا ہے، یا نریندر مودی کے ہاتھوں۔ اب ہم دیکھیں گے۔
ہم اس غلاظت کے خلاف اعلان بغاوت کرچکے ہیں۔ ہماری قیادت سیدی رسول اللہﷺ کی ہے، اور نظام خلافت راشدہ کا
اللہ انفرادی غلطیوں و کوتاہیوں کو تو درگزر فرما دیتا ہے، مگر اجتماعی ذلالت کی بڑی عبرتناک سزا دیتا ہے۔ بھٹو اسی ذلالت کی صرف ایک نشانی ہے

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1271504812904327