...
Showing posts with label CJ Saqib Nisar. Show all posts
Showing posts with label CJ Saqib Nisar. Show all posts

Saturday, 1 September 2018

August 5th, 2018


Our analysis on Chief justice speech that water crisis is a result of betrayl from within too...also analysis of economic plan of PTI as given by Asad Umer....

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1775369759184494/

Our analysis on Chief justice speech that water crisis is a result of betrayl from within too...also analysis of economic plan of PTI as given by Asad Umer....very bold, blunt truthful hurtful anslysis...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1775369759184494/

Sunday, 21 January 2018

January 17th, 2018

Sayyadi Rasul Allah (sm) has asked us to learn weapon handling seriously....its part of our deen & requirement of our national security. Our duties are not limited to Social Media, TV or writing books....that is another though important axis of our duty....

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1546566088731530/

Sayyadi Rasul Allah (sm) has asked us to learn weapon handling seriously....its part of our deen & requirement of our national security. We share with our nation, the rizq that Allah has given us...we share our knowledge with armed forces, with those who are responsible to defend and protect Pakistan.

Our duties are not limited to Social Media, TV or writing books....that is another though important axis of our duty....

On ground, we share our experience with those who matter...and also motivate the patriots to be ready to defend Pak Sarzameen..

Changing the magazine is an important part of safe gun handing....here we give a demonstration on how to do that with a rifle...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1546566088731530/




 

کیا قیمت وصول کی ہے تم نے پاکستان سے انتقام لینے کی؟


یہ بے غیرت کہتا ہے کہ الیکشن میں چار مہینے رہ گئے ہیں، تو اب کیوں احتجاج ہورہا ہے؟
یہی تو ہم بھی کہتے ہیں کہ جب تم دفع ہونے والے ہو تو جاتے جاتے پی آئی اے کیوں فروخت کررہے ہو، تمام شہریوں کو غیر مسلح کیوں کررہے ہو؟
کیا قیمت وصول کی ہے تم نے پاکستان سے انتقام لینے کی؟

ہم یہ صاف صاف بتارہے ہیں کہ نواز شریف اب کھلم کھلا پاکستان دشمنی پر اترچکا ہے۔ یہ شیخ مجیب کی طرح حکومت نہ ملنے پر پورے پاکستان کو آگ لگانا چاہتا ہے، مشرکوں سے ساز باز کرچکا ہے، اور اگر اسے مزید وقت دیا گیا تو یہ بچے کھچے ملک کو بھی دشمنوں کے ہاتھوں فروخت کرکے جائے گا۔ اس کو ہر حال میں روکنا ہوگا۔

اگرتلہ سازش اور شیخ مجیب کے واقع سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ غداروں کا سر اسی وقت کچلنا چاہیے کہ جب ان کی سازشیں پکڑی جائیں۔ اگر غداروں کو جمہوریت اور الیکشن کا حصہ بنائیں گے تو پھر ہونگے مشرقی پاکستان جیسے سانحے!!!
ابھی بھی وقت ہے ثاقب نثار صاحب، اس غدار حکومت کو فارغ کریں، ورنہ آپ بھی انہی میں سے شمار ہونگے۔

ہماری ذاتی رائے ہے کہ جنرل باجوہ یہاں پر جمہوریت اور عدالتوں کو خود احتسابی کا موقع دے کر شدید غلطی کررہے ہیں۔ پاکستانی عدالتوں کا ریکارڈ شرمناک رہا ہے، اور جمہوریت سے خیر کی توقع کرنا حماقت ہے۔
فوج کا کام ریاست کا دفاع کرنا ہے، چاہے دشمن سرحدوں پر ہو، سڑکوں پر ہو یا سیاسی جماعتوں میں۔

پوری دنیا کو معلوم ہے کہ قصور میں سینکڑوں بچوں کے ساتھ زیادتی میں نواز حکومت اور اسکے اسمبلی ممبران شامل ہیں۔ تو پھر کیوں چیف جسٹس صاحب قوم کے ساتھ مذاق کررہے ہیں؟ کیا صرف قصور کے واقعے پر پنجاب حکومت کی برطرفی بنتی ہے یا نہیں؟
ثاقب نثار صاحب، اور کتنی زینبوں کے جنازے چاہئیں آپ کو....؟

اس وقت ملک میں جس قدر دل دہلا دینے والے ظلم ہورہے ہیں، ان کی ساری ذمہ داری چیف جسٹس ثاقب نثار پر ہے۔ ملک میں عدالت کے سپہ سالار وہ ہیں، اور آخرت میں اللہ کو بھی جواب وہی دینگے۔
اگر ملکی دفاع کا معاملہ ہو تو ذمہ دار جنرل باجوہ ہیں۔ یہاں ملک میں عدل کا سوال ہے۔ جو بھی ظلم ہورہا ہے، ثاقب نثار ذمہ دار ہیں۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1546815328706606/?type=3

Thursday, 11 January 2018

January 11th, 2018

انگریزوں کا عدالتی نظام قرآن و سنت سے براہ راست متصادم ہے۔ اگر قرآن و سنت و شریعت نافذ ہوگی تو نہ یہ عدالتیں ہونگی، نہ یہ بھنگی جیسی وگ پہنے جج ہونگے، اور نہ ہی بدکاروں، بدمعاشوں اور ظالموں سے بھاری فیسیں لیکر بری کرانے والے حرام خور وکیل۔
شریعت کے نفاذ کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ یہی عدالتی نظام ہے۔




انگریزوںنے ایک سفاک عدالتی نظام بنایا تھا، کہ جس کا مقصد عدل اور انصاف فراہم کرنا نہیں، ایک غلام قوم کو ذلت اور رسوائی کی پستیوں میں رکھ کر اس کی عزت نفس اور غیرت کو اس طرح مسلنا تھا کہ وہ کبھی اپنے آقاﺅں کے خلاف کھڑے ہونے کا سوچ بھی نہ سکے۔

انگریزوں کے سفاک عدالتی نظام کا مقصد کبھی بھی فوری اور سستا انصاف فراہم کرنا تھا ہی نہیں۔ وکالت کا پیشہ ہی ایسا فحش ہے کہ جس میں ہر طاقتور، ہر ظالم ، ہر قاتل، ہر دہشت گرد اور ہر راہزن دولت کے زور پر ”انصاف“ خریدتا بھی ہے، اس میں تاخیر بھی کرواتا ہے، بری بھی ہوتا ہے۔

قرآن و سنت کے فطری نظام عدل کا تقاضا ہے کہ انصاف شریعت کے مطابق بھی ہو، فوری ہو، مفت ہو، گھر کی دہلیز پر ہو، اور پورا معاشرہ اس انصاف کو ہوتے ہوئے اس طرح دیکھے کہ نفسیاتی طور پر کسی ظالم اور سفاک کو آئندہ ظلم کرنے کی جرا ¿ت نہ ہو۔

انگریزوں کا عدالتی نظام قرآن و سنت سے براہ راست متصادم ہے۔ اگر قرآن و سنت و شریعت نافذ ہوگی تو نہ یہ عدالتیں ہونگی، نہ یہ بھنگی جیسی وگ پہنے جج ہونگے، اور نہ ہی بدکاروں، بدمعاشوں اور ظالموں سے بھاری فیسیں لیکر بری کرانے والے حرام خور وکیل۔
شریعت کے نفاذ کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ یہی عدالتی نظام ہے۔

یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ اس انگریزی عدالتی نظام کے ذریعے معاشرے میں امن قائم کیا جاسکے۔ آج بدترین ظلم خود امریکہ اور انگلستان کے معاشروں میں ہوتے ہیں کہ جہاں یہ نظام پوری طرح مستحکم اور رائج ہے۔ ایک اندھا گونگا اور بہرہ ہی ہوگا کہ جو اس لعنتی نظام کو قائم رکھنے اور اس کے ذریعے امن قائم کرنے کا خواہش مند ہو۔

چیف جسٹس ثاقب نثار نے ابھی کل ہی یہ بیان دیا ہے کہ وہ اس عدالتی نظام میں بہتری لانا چاہتے ہیں۔ اگر وہ واقعی مخلص ہیں تو سب پہلا کام یہ کریں کہ فوجداری مقدمات شریعت کے مطابق، قصاص اور دیت کی حکمت کو سامنے رکھتے ہوئے نافذ کردیں۔فسادیوں کووہ سزا سنائیں کہ جو قرآن میں لکھی گئی ہے۔

گو کہ یہ پورا نظام ہی ناپاک اور غلیظ ہے، لیکن اگر صرف فوجداری مقدمات میں ہی شریعت نافذ کردی جائے، مجرموں کو سرعام لٹکایا جائے، حرام خور وکیلوں کو بیچ میں سے نکال کر براہ راست قصاص اور دیت کو نافذ کیا جائے ،تو ملک سے 90 فیصد فوجداری جرائم فوری ختم ہوسکتے ہیں۔
یہ جانتے ضرور ہیں، مگر کرنا نہیں چاہتے۔

زینب کو کسی فرد نے قتل نہیں کیا ہے۔ یہ معصوم بچی اس ظالم نظام کے ہاتھوں ماری گئی ہے کہ جس میں زرداری اور نواز شریف جیسے زانی بدکار اور حرام خور حکمران پیدا ہوتے ہیں، افتخار چوہدری جیسے چیف جسٹس بنتے ہیں، اور جو اعتزاز احسن جیسے وکیل پیدا کرتے ہیں۔

اس پاکستانی قوم کی بحیثیت مجموعی عقل ماری گئی ہے۔ سیدنا علیؓ فرماتے ہیں کہ جب اللہ کا عذاب آنے والا ہوتا ہے تو سب سے پہلے عقلیں ماری جاتی ہیں۔
اس ملک کے حکمران ہوں یا اشرافیہ، علماءہوں یا عدلیہ، استغفراللہ! سب کی عقلیں ماری گئی ہیں۔
کفر اور ظلم کے نظام میں، انصاف تلاش کررہے ہیں۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1541368392584633


 


Pakistan army is fighting back the US threats and have NO help from govt. Imagine if we had a patriotic government...


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1541770055877800/

Our azaan today....
Pakistan army is fighting back the US threats and have NO help from govt. Imagine if we had a patriotic government...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1541770055877800/

Sunday, 31 December 2017

December 18th, 2017





https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.115682355153251.30867.109463862441767/1518196331568506/?type=3&theater




Brutally harsh analysis of the treason, betrayals & the stupidity within the Govt & organs of the State in dealing with this imposed 5thGenWar.



https://www.youtube.com/watch?v=8LpRIv7GVvY&feature=youtu.be

Our azaan today: Brutally harsh analysis of the treason, betrayals & the stupidity within the Govt & organs of the State in dealing with this imposed 5thGenWar. The treason within is allowing the enemies outside to wage this war of iteration.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1518270791561060





Unless our leaders, SC understand this analysis, we will keep on bleeding daily.....enemy has the advantage because our Govt & rulers are dumb fool idiots or traitors or cowards....


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1518377474883725/

Our azaan today...

unless our leaders, SC understand this analysis, we will keep on bleeding daily.....enemy has the advantage because our Govt & rulers are dumb fool idiots or traitors or cowards....

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1518377474883725/

November 24th, 2017

Everyday we are giving sacrifices due to the corruption and treason of the Politicians and parliament. The traitors sit in the Govt, Cabinet and parliament who facilitate the terrorists on ground.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1493796144008525/

Today we lost another officer of Lt General rank....IG Police in Peshawar. Everyday we are giving sacrifices due to the corruption and treason of the Politicians and parliament. The traitors sit in the Govt, Cabinet and parliament who facilitate the terrorists on ground.

Stay strong....sabr....and never give up! There is an incredible destiny approaching us. Be ready for it.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1493796144008525/



 

ثاقب نثار صاحب! اگر چور اور ڈاکو پارلیمان اور حکومت میں بیٹھے ہیں تو آپ ذمہ دار ہیں۔ ملک میں سیاسی انارکی ہے تو آپ ذمہ دار ہیں۔ قاتلوں اور دہشت گردوں کو عدالتوں نے سٹے دیا ہے تو آپ ذمہ دار ہیں۔ یہاں تو آپ بہت اونچی کرسی پر ہیں مگر یاد رکھیں دربار نبوی میں یہ امت رسولﷺ آپ کے خلاف استغاثہ کرے گی۔


آج ایک اور جرنیل کے مقام کا پولیس افسر ایڈیشنل آئی جی پشاور میں شہید ہوگیا۔ اللہ کی قسم ہم اتنے قابل افسر ہر روز اس لیے شہید کروارہے ہیں کہ ان کے قاتل سیاسی جماعتوں اور پارلیمان میں بیٹھے ہیں۔

ثاقب نثار صاحب! کیا آپ نے آج کسی شہید فوجی یا پولیس افسر اور جوان کے جنازے میں شرکت کی ہے؟ ہاں یہ تو ہمیں معلوم ہے کہ آپ کی عدالتوں نے ان کے قاتلوں اور دہشت گردوں کی سزائے موت کو سٹے آرڈر سے ضرورروکا ہوا ہے۔

اللہ سے ڈریں ثاقب نثار صاحب! کل آپ کو بھی اللہ کی عدالت میں پیش ہونا ہے اور دربار نبوی میں سیدی رسول اللہ کو اپنا چہرہ دکھانا ہے۔ کس منہ سے جائیں گے؟ آپ قاضی القضاءہیں! صاحب بصیرت کہتے ہیں کہ جب معاشرے میں ظلم ہو تو سمجھ لو کہ قاضی ظلم کررہے ہیں۔

ثاقب نثار صاحب! اگر چور اور ڈاکو پارلیمان اور حکومت میں بیٹھے ہیں تو آپ ذمہ دار ہیں۔ ملک میں سیاسی انارکی ہے تو آپ ذمہ دار ہیں۔ قاتلوں اور دہشت گردوں کو عدالتوں نے سٹے دیا ہے تو آپ ذمہ دار ہیں۔ یہاں تو آپ بہت اونچی کرسی پر ہیں مگر یاد رکھیں دربار نبوی میں یہ امت رسولﷺ آپ کے خلاف استغاثہ کرے گی۔

ثاقب نثار صاحب! فوج کو اس وقت آنا پڑتا ہے جب عدلیہ بزدل ہوجائے، ملک میں ظلم عام ہوجائے، حکومت سفاک ہو اور عدالتیں خاموش و مصلحت کوش۔ اس قوم کو افتخار چوہدری جیسے چیف جسٹس نے تباہ کیا تھا۔ اب آپ امت رسول ﷺ کی دعا لینا چاہتے ہیں یا بدعا، یہ آپ کا فیصلہ ہے!

آج اس حکومت کے قائم رہنا کا کوئی آئینی، قانونی اور شرعی جواز نہیں ہے۔ اس کے جرائم اور ملک و ملت سے غداری ثابت شدہ ہے۔ آج پوری پاکستانی قوم کہہ رہی ہے کہ سپریم کورٹ ان مجرموں سے نرمی برت رہی ہے۔ آج ہم نے بھی دربار نبویﷺ میں ثاقب نثار صاحب کے خلاف ایک استغاثہ دائر کیا ہے۔


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1493841380670668/?type=3&theater

Saturday, 30 December 2017

November 17th, 2017

If Army Chief and the Chief Justice do not bring a patriotic Govt NOW, then they both will be responsible for all the bloodshed and violence in Pakistan.


If Army Chief and the Chief Justice do not bring a patriotic Govt NOW, then they both will be responsible for all the bloodshed and violence in Pakistan. Enemy is attacking again and we have NO Govt in Islamabad.

Gave this azaan last night..

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1486908211363985/

Thursday, 14 December 2017

August 12th, 2017

CJ Saqib Nisar sb....nation demands that you take notice of the rebellion of a corrupt convict who is now a murderer also & plans a revolt in the country.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1397966856924788

CJ Saqib Nisar sb....nation demands that you take notice of the rebellion of a corrupt convict who is now a murderer also & plans a revolt in the country. He is attacking the SC openly, threatening the judges BUT why is SC silent still ??

This nation has given you respect. Now protect the respect of this nation... It is time for the Court to Rise !!!

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1397966856924788