...

Thursday, 27 August 2020

August 27th, 2020

اب ناگزیر ہو چکا ہے کہ پاکستان اور ترکی مشترکہ دفاعی نظام بنایں۔

اسلامی دنیا میں ترکی مغربی سرحدوں کا محافظ ہے اور پاکستان مشرق میں ہندو صہونیوں کے سامنے کھڑا ہے۔

آج دونوں ملکوں کو گھیرا جا رہا ہے۔۔ یا ہم اکٹھے ہو کر جنگ کریں یا تنہا ہو کر مارے جایں۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3249359745118814 

Tuesday, 25 August 2020

August 25th, 2020

 اس پاک سرزمین پر تو سایہ خدائے ذوالجلال ہے۔۔۔ مگر اس میں بسنے والوں نے اپنی جانوں پر بہت ظلم کیا ہے اور اب اس کا کفارہ خون سے ہی ادا ہوگا۔۔۔ بہت ہی ظالم لوگ ہیں اس بستی کے۔۔۔۔ اللہ کی اتنی بڑی نعمت کی قدر نہیں کی۔۔۔۔😭

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3241947795860009

Sunday, 23 August 2020

August 24th, 2020

مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ آج پاکستان کے اندر غداروں کی تعداد اس قدر زیادہ ہے کہ ہم نے نقصان بھی اٹھایا ہے اور آنے والے تصادم میں مزید نقصان اٹھا سکتے ہیں۔۔تمام سیاسی جماعتیں اپنے ساتھ مسلح دہشتگرد گروہ رکھتی ہیں۔۔ پہلے ایک شیخ مجیب تھا، آج ایک درجن ہیں

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1297608808202735616?s=19&fbclid=IwAR29Gv1PSWzMdlTNU9Tjqs__S6QRB3bFimQECnxQqVksjIoUfrpFYUXviXU

مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ آج پاکستان کے اندر غداروں کی تعداد اس قدر زیادہ ہے کہ ہم نے نقصان بھی اٹھایا ہے اور آنے والے تصادم میں مزید نقصان اٹھا سکتے ہیں۔۔تمام سیاسی جماعتیں اپنے ساتھ مسلح دہشتگرد گروہ رکھتی ہیں۔۔ پہلے ایک شیخ مجیب تھا، آج ایک درجن ہیں۔
یہ میڈیا میں رپورٹ نہیں کیا جا رہا۔۔۔ مگر پاکستان کی مسلح افواج کو بہت نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے پاکستان کے دفاع میں۔۔ اس وقت جبکہ باقاعدہ جنگ نہیں شروع ہوئی یہ بہت بھاری نقصان ہے جو ہم اٹھا رہے ہیں۔۔۔
ہمارے بہت قیمتی شہزادے اپنے اندر کی غداریوں کی وجہ سے شہید ہورہے ہیں۔۔
لوگ پاکستانی فوج پر الزام لگاتے ہیں کہ یہ بندے اٹھا لیتی ہے۔۔۔ کاش کے بندے اٹھاتی۔ آج ہمیں اتنا نقصان نہ ہوتا۔۔۔ میری تو شکایت بھی ان سے یہی ہے کہ جب کھلم کھلا غدار سامنے ہے تو اٹھاتے کیوں نہیں، ٹھوکتے کیوں نہیں؟
یہ کسی کو اٹھاتے بھی ہیں تو عدالتوں کے حوالے کر دیتے ہیں۔
‏فوج اگر کسی کو پکڑتی بھی ہے تو عدالت کے حوالے کر دیتی ہے۔۔ اور پھر ماشاء اللہ عدالتیں ان کو بری کر دیتی ہے۔۔ آج جو ٹی ٹی پی کا سربراہ ہے وہ پشاور ہائی کورٹ سے ضمانت پر ہے۔
اب جو پاکستان میں دہشت گردی کی لہر آئے گی اس کا پھر کون ذمہ دار ہوا؟
عدالتوں نے کس دہشتگرد کو پھانسی دی؟
‏میرا کام ہی صفوں کے اندر چھپے ہوئے غداروں اور سانپوں کی نشاندہی کرنا ہے۔۔۔ لہذا یہ امر میرے لیے اور بھی بہت تکلیف دے ہے کہ ہم مسلسل غداروں کے ہاتھوں نقصان اٹھاتے ہیں لیکن ان کا سر نہیں کچلتے..
ہم نے مشرقی پاکستان کی تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا۔۔۔ غداروں کو الیکشن نہیں لڑواے جاتے۔

 https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3236511173070338

میڈیا میں رپورٹ نہیں کیا جا رہا۔۔۔ مگر پاکستان کی مسلح افواج کو بہت نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے پاکستان کے دفاع میں۔۔ اس وقت جبکہ باقاعدہ جنگ نہیں شروع ہوئی یہ بہت بھاری نقصان ہے جو ہم اٹھا رہے ہیں۔۔۔

ہمارے بہت قیمتی شہزادے اپنے اندر کی غداریوں کی وجہ سے شہید ہورہے ہیں۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3236537639734358 

عالم اسلام کا عظیم ترین سپہ سالار۔۔ امت مسلمہ کا جہاندیدہ قائد۔۔ اس پر اس سے بڑی تہمت اور بہتان اور کیا ہوسکتا ہے کہ یہ الزام لگایا جائے کہ یہ ایک سیکولر شخص تھا۔۔ اور پاکستان کو ایک سیکولر ریاست بنانا چاہتا تھا۔‌

اب وقت آ گیا ہے کہ تہمت لگانے والوں کو سرعام پھانسی کی سزا دی جائے۔۔ نظریاتی تخریب کاری، عسکری دہشت گردی کے برابر ہے۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3239218732799582 

Friday, 21 August 2020

August 21st, 2020

He was the greatest and most just world ruler & Caliph ever born...created the largest welfare state humanity had ever seen after defeating the Persian & Roman empires together..
No one like Omer will be born again!
Second Caliph of Rashidoon caliphate.

https://www.youtube.com/watch?v=s_ehsC79wUg&feature=youtu.be&fbclid=IwAR1CzC3BWwCLpudAIAi3qQ64IOAIDqsXZ_2z9zmKOppAr5kffsklOTskomc 

He was the greatest and most just world ruler & Caliph ever born...created the largest welfare state humanity had ever seen after defeating the Persian & Roman empires together..
No one like Omer will be born again!
Second Caliph of Rashidoon caliphate.

سیدنا عمر فاروق کا یوم شہادت ہے۔۔

ایمان کی وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار کے جس نے صدیوں تک فتنوں کے دروازے بند رکھے۔۔ بیک وقت وقت فارسی اور رومن سلطنتوں کو شکست دے کر انسانیت کی پہلی فلاحی ریاست کی بنیاد رکھی۔۔

انسانیت کی فلاح سیدنا عمر کی اطاعت میں ہے۔۔

Wednesday, 19 August 2020

August 19th, 2020

 “اقوام متحدہ نے اگر فلسطین کی تقسم کو قبول کر بھی لیا تو یہ نا ممکن ہے ہم اسے تسلیم کریں ۔ اگر تمام عرب فلسطین کو تقسیم کرنے اور اسرائیل کو تسلیم کرنے پر اکھٹے ہو گے تو ہم اس فیصلے کو نہیں ماننے گے ۔ لڑنے کی نوبت آئی تو میں اپنی اولاد اور قوم کے ساتھ کھڑا ہو کر لڑوں گا ۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3223601917694597 

ترکی اور اسرائیل کے سفارتی تعلقات کا سراسر نقصان اسرائیل کو ہے۔ اسرائیل اب ترکی کو براہ راست فلسطینیوں سے رابطہ کرنے سے روک بھی نہیں سکتا اور سفارتی تعلقات بھی نہیں توڑ سکتا کہ وہ چاہتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ مسلمان ملکوں سے تعلقات قائم رکھے۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3223690041019118

آج میں میں بہت سارے احمقوں اور ترک دشمنوں کو دیکھتا ہوں یہ اعتراض کرتے ہوئے کہ ترکی نے کیوں اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کئے ہوئے ہیں۔

سفارتی تعلقات اور تجارت تو پاکستان نے بھی بھارت سے قائم کی ہوئ ہے، تو کیا اس کا مطلب ہے کہ ہم دوست ملک ہیں؟

اب ذرا تفصیل سے ہمارا جواب سنیے

‏ترکی کے اسرائیل سے سفارتی تعلقات سیکولر مصطفی کمال اتاترک کے دور میں انیس سو پچاس کے قریب قائم ہوئے تھے۔۔۔

وہ ترکی میں لادین حکومت تھی اور اس نے اسلام کی جڑ اکھاڑنے کی سر توڑ کوشش کی۔۔

ترک مسلمان تین نسلوں سے قربانیاں دے کر بہت مشکل سے آج یہاں تک پہنچے ہیں ۔۔۔

‏آپ صرف مسجد آیا صوفیا کی مثال دیکھ لیں۔۔

اسی سال کے بعد اتنی قربانیاں دینے کے بعد اس کو دوبارہ مسجد بنایا جا سکتا ہے اور اس پر بھی اتنی شدید مخالفت اور عالمی دشمنی کا سامنا کرنا پڑا۔۔ مگر اردگان کر گزرا الحمداللہ۔۔

‏حقیقت یہ ہے کہ مسلم دنیا میں اس وقت اسرائیل کا سب سے بڑا دشمن ترکی ہی ہے۔۔۔ ترکی نے نے سفارتی تعلقات کے پردے میں فلسطینیوں سے براہ راست رابطے قائم کر لئے اور بیت المقدس شریف کے اندر

اور غزہ میں فلسطینیوں کی امداد کے مراکز قائم کیے ہوئے ہیں۔۔

اسرائیل اس پر تلملا رہا ہے۔۔۔

‏آپ کو یاد ہوگا کہ جب ترکی نے ایک بحری جہاز امدادی سامان کا غزہ کی جانب بھیجا تھا۔۔۔ اس کو اسرائیلیوں نے روکا اور کیء ترک شہید کر دیے تھے۔۔

ترکی اور اسرائیل اس وقت حالت جنگ میں چلے گئے تھے اور قریب تھا کہ تصادم ہو جائے۔۔ اس وقت ترکی فضایہ کے ساتھ پاکستانی پائلٹ بھی تھے۔

‏ترکی اور اسرائیل کے سفارتی تعلقات کا سراسر نقصان اسرائیل کو ہے۔ اسرائیل اب ترکی کو براہ راست فلسطینیوں سے رابطہ کرنے سے روک بھی نہیں سکتا اور سفارتی تعلقات بھی نہیں توڑ سکتا کہ وہ چاہتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ مسلمان ملکوں سے تعلقات قائم رکھے۔۔

فلسطینی بھی ترکوں کی بہت عزت کرتے ہیں

‏آج عالم اسلام میں اگر کوئی مسلمان حکمران اسرائیل کے خلاف سخت ترین بیانات دے رہا ہے تو وہ اردگان ہے۔۔ پوری عرب دنیا اور آج عجمی حکمرانوں کی جرات نہیں ہے کہ اسرائیل سے اس طرح بات کریں جس طرح اردگان کر رہا ہے۔۔

اسرائیلی اردگان کو عالم اسلام میں اپنا سب سے بڑا دشمن سمجھتے ہیں۔۔

‏لہذا میں پاکستان کے جاہلوں سے کہوں گا کہ آئندہ کبھی ترکی کے خلاف زبان نہیں کھولیں۔۔ جب نہ تم دین کی حکمت جانتے ہو نہ سفارتکاری کی حقیقت، نہ امت کے مفاد کو جانتے ہو اور نہ ہی اندرون خانہ رازوں سے واقف ہو، تو ترک مسلمانوں پر بھونکنے والے کے دانت توڑ دیں گے ہم۔

سمجھ لو اچھی طرح!