...
Showing posts with label propaaganda against Pakistan army. Show all posts
Showing posts with label propaaganda against Pakistan army. Show all posts

Friday, 26 February 2021

February 26th, 2021

 اپنے آپ سے سوال کرو۔۔۔ کیا کبھی تم اس آزمائش سے گزرے ہو؟ جب اپنے معصوم بچوں، بیوی اور گھر بار کو چھوڑ کر یقینی موت کی جانب اپنی مرضی سے چل کر جاؤ؟

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3765298013524982

اپنے آپ سے سوال کرو۔۔۔ کیا کبھی تم اس آزمائش سے گزرے ہو؟ جب اپنے معصوم بچوں، بیوی اور گھر بار کو چھوڑ کر یقینی موت کی جانب اپنی مرضی سے چل کر جاؤ؟

صرف پاک سرزمین کے لئے؟

ہمارے ہر افسر اور سپاہی کے گھر پے یہی ہوتا ہے۔۔

کوئی خاص بدنصیب ہوگا جو اس پاک فوج پر زبان درازی کرے۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3765298013524982

Saturday, 23 January 2021

January 23rd, 2021

 ایک بات بہت اچھی طرح یاد رکھو۔۔ تمہارے ملک میں ہمیشہ ایک فوج رہے گی۔۔ اگر وہ تمہاری فوج نہ ہوئی تو پھر دشمن کی فوج ہوگی۔۔ اور دشمن کی فوج آ کر تمہاری عورتوں کے ساتھ یہ سلوک کرے گی۔۔ اس وقت نہ توبہ کا موقع باقی رہے گا نہ تم اپنے گناہوں کا کفارہ دے سکو گے۔۔ صرف ذلت و رسوائی ہوگی۔۔

 https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3673334349388016 

‏‏آج جو پاکستان میں غدار کتے پاک فوج پر بھونک رہے ہیں، وہ تمہاری عورتوں کو ہندو مشرکوں کے ہاتھوں اسی طرح ذلیل کروائیں گے جیسے یہ عراقی مسلمان عورتیں رسوا ہو رہی ہیں۔ آج اگر تم نے پاک فوج کو کمزور کردیا، توکل بھارتی مشرک ہندو دروازے توڑ کر تمہاری عورتوں کو سڑکوں پر گھسیٹیں گے۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3673334349388016

Saturday, 7 November 2020

November 7th, 2020

پاک فوج پر تنقید کی حدیں کیا ہیں؟ غدار اور محب وطن کون ہوتا ہے؟ پاک فوج کے سپہ سالار کیا غلطیاں کرتے ہیں؟ اجتہادی غلطی اور نظریاتی غداری میں کیا فرق ہے؟
پاک فوج کی کیا روحانی اہمیت ہے؟

 https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3471927516195368

پاک فوج پر تنقید کی حدیں کیا ہیں؟ غدار اور محب وطن کون ہوتا ہے؟ پاک فوج کے سپہ سالار کیا غلطیاں کرتے ہیں؟ اجتہادی غلطی اور نظریاتی غداری میں کیا فرق ہے؟

پاک فوج کی کیا روحانی اہمیت ہے؟

Sunday, 23 August 2020

August 24th, 2020

مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ آج پاکستان کے اندر غداروں کی تعداد اس قدر زیادہ ہے کہ ہم نے نقصان بھی اٹھایا ہے اور آنے والے تصادم میں مزید نقصان اٹھا سکتے ہیں۔۔تمام سیاسی جماعتیں اپنے ساتھ مسلح دہشتگرد گروہ رکھتی ہیں۔۔ پہلے ایک شیخ مجیب تھا، آج ایک درجن ہیں

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1297608808202735616?s=19&fbclid=IwAR29Gv1PSWzMdlTNU9Tjqs__S6QRB3bFimQECnxQqVksjIoUfrpFYUXviXU

مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ آج پاکستان کے اندر غداروں کی تعداد اس قدر زیادہ ہے کہ ہم نے نقصان بھی اٹھایا ہے اور آنے والے تصادم میں مزید نقصان اٹھا سکتے ہیں۔۔تمام سیاسی جماعتیں اپنے ساتھ مسلح دہشتگرد گروہ رکھتی ہیں۔۔ پہلے ایک شیخ مجیب تھا، آج ایک درجن ہیں۔
یہ میڈیا میں رپورٹ نہیں کیا جا رہا۔۔۔ مگر پاکستان کی مسلح افواج کو بہت نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے پاکستان کے دفاع میں۔۔ اس وقت جبکہ باقاعدہ جنگ نہیں شروع ہوئی یہ بہت بھاری نقصان ہے جو ہم اٹھا رہے ہیں۔۔۔
ہمارے بہت قیمتی شہزادے اپنے اندر کی غداریوں کی وجہ سے شہید ہورہے ہیں۔۔
لوگ پاکستانی فوج پر الزام لگاتے ہیں کہ یہ بندے اٹھا لیتی ہے۔۔۔ کاش کے بندے اٹھاتی۔ آج ہمیں اتنا نقصان نہ ہوتا۔۔۔ میری تو شکایت بھی ان سے یہی ہے کہ جب کھلم کھلا غدار سامنے ہے تو اٹھاتے کیوں نہیں، ٹھوکتے کیوں نہیں؟
یہ کسی کو اٹھاتے بھی ہیں تو عدالتوں کے حوالے کر دیتے ہیں۔
‏فوج اگر کسی کو پکڑتی بھی ہے تو عدالت کے حوالے کر دیتی ہے۔۔ اور پھر ماشاء اللہ عدالتیں ان کو بری کر دیتی ہے۔۔ آج جو ٹی ٹی پی کا سربراہ ہے وہ پشاور ہائی کورٹ سے ضمانت پر ہے۔
اب جو پاکستان میں دہشت گردی کی لہر آئے گی اس کا پھر کون ذمہ دار ہوا؟
عدالتوں نے کس دہشتگرد کو پھانسی دی؟
‏میرا کام ہی صفوں کے اندر چھپے ہوئے غداروں اور سانپوں کی نشاندہی کرنا ہے۔۔۔ لہذا یہ امر میرے لیے اور بھی بہت تکلیف دے ہے کہ ہم مسلسل غداروں کے ہاتھوں نقصان اٹھاتے ہیں لیکن ان کا سر نہیں کچلتے..
ہم نے مشرقی پاکستان کی تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا۔۔۔ غداروں کو الیکشن نہیں لڑواے جاتے۔

 https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3236511173070338

میڈیا میں رپورٹ نہیں کیا جا رہا۔۔۔ مگر پاکستان کی مسلح افواج کو بہت نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے پاکستان کے دفاع میں۔۔ اس وقت جبکہ باقاعدہ جنگ نہیں شروع ہوئی یہ بہت بھاری نقصان ہے جو ہم اٹھا رہے ہیں۔۔۔

ہمارے بہت قیمتی شہزادے اپنے اندر کی غداریوں کی وجہ سے شہید ہورہے ہیں۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3236537639734358 

عالم اسلام کا عظیم ترین سپہ سالار۔۔ امت مسلمہ کا جہاندیدہ قائد۔۔ اس پر اس سے بڑی تہمت اور بہتان اور کیا ہوسکتا ہے کہ یہ الزام لگایا جائے کہ یہ ایک سیکولر شخص تھا۔۔ اور پاکستان کو ایک سیکولر ریاست بنانا چاہتا تھا۔‌

اب وقت آ گیا ہے کہ تہمت لگانے والوں کو سرعام پھانسی کی سزا دی جائے۔۔ نظریاتی تخریب کاری، عسکری دہشت گردی کے برابر ہے۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3239218732799582 