...
Showing posts with label shia terrorist. Show all posts
Showing posts with label shia terrorist. Show all posts

Wednesday, 27 December 2017

October 21st, 2017


When I said that now RAW has created its agents within Shia Muslims also, many people asked for proof and were surprised. This website confirms what we told you....


When I said that now RAW has created its agents within Shia Muslims also, many people asked for proof and were surprised.

This website confirms what we told you....

You can read its contents and know that this is totally RAW backed lies, disinformation & propaganda by this so called Shia site. It is spreading such fantastic lies that even an ordinary man can see that it is plated site by enemies.

I talked to Izhar Shigri, the Secretary Information of top Shia org MWM. He said that even MWM do not know who runs this Shiit News site.

http://www.urdu.shiitenews.org/index.php…

Know this well. This is a RAW created, RAW managed site pretending to be Shias and have some shias from Pakistan running it.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1460539714000835




Enemies/agents/Khawarij can run pages and fake campaigns but one day, they will be caught....


Enemies/agents/Khawarij can run pages and fake campaigns but one day, they will be caught....

Maryam's social media team is now being hunted. The FIA waited for a long time till all the details of the rascals was collected.

We warned the enemies long time ago....we will find you, even if you hide behind a fake ID or a ShitNews website.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1460653887322751/?type=3



This website is registered in India...run by RAW and managed by some traitors within Shias in India and in Pakistan...


https://l.facebook.com/l.php?u=http%3A%2F%2Fproxy.com%2F&h=ATN2GmU8fcsmOrPdzqzPBQlQH55tP85zgX-3oxbaCxRMcyi5r-W5YwZGamLN7Z3Esu9TsmtK16H61wgiq4bB--5cNbCb0M_xxJ7zilsN4GbrmUYbvO7qt7cXQwEgV_hmKP-q-sPnMlWTSCvMI-uoo9fNNL-Q8g8cP9umqewTZHn0y1aXDJRjWibvBQrSxx3CG712mcqiu-BLVDlaxuiwtdfWmDzUDX0DkU0Z3iYQ4H5DpY0v_W3tJCronL3KyVzPdFVSmOQ2r95VLZjxr9ejkQJomext2egryUZaMwCzcw

Couple of days back, when we gave you top secret intelligence that India is now working within Shias of Pakistan to create terror groups, many Shia Muslims got very angry and accused me of spreading lies.

This famous Shia website started the most filthy lies and propaganda. Now check this...

This website is registered in India...run by RAW and managed by some traitors within Shias in India and in Pakistan...

Benu Networks Packet Switch Pvt. LTD
Vatika Business Center
Block A Wing, 2nd Floor, Suite 1
11 O’Shaugnessy Road
BANGALORE – 560 025
India
T: +91-80-42911330

Domain Name:SHIITENEWS.ORG
Domain ID: D155945628-LROR
Creation Date: 2009-04-23T21:36:20Z
Updated Date: 2015-04-13T07:44:55Z
Registry Expiry Date: 2016-04-23T21:36:20Z
Sponsoring Registrar:GoDaddy.com, LLC (R91-LROR)
Sponsoring Registrar IANA ID: 146
Registrant ID:CR141092644
Registrant Name:Registration Private
Registrant Organization:Domains By Proxy, LLC
Registrant Street: DomainsByProxy.com
Registrant Street: 14747 N Northsight Blvd Suite 111, PMB 309
India
T: +91-80-42911330

http://proxy.com/

Now all those who attacked me...should apologize and shut up permanently. Alhamdolillah..

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1460721033982703





ہم تو حسینی ہیں،زمانے کی ہر کربلا میں اذان دینگے!



ہم تو حسینی ہیں،زمانے کی ہر کربلا میں اذان دینگے!

دو روز قبل اپنے تفصیلی مضمون میں ہم نے آپ کو یہ واضح طور پر بتایا تھا کہ کس طرح پاکستان میں مذہبی دہشت گرد سیاسی جماعتوں میں شامل ہو کر غیر ملکی دشمن خفیہ ایجنسیوں کیلئے پاکستان میں کام کرتے ہیں۔ ہم نے آپ کو ایم کیو ایم کی بہت تفصیل سے مثال دی تھی۔

اسی طرح عزیر بلوچ پیپلز پارٹی کا ایک بہت ہی بڑا دہشت گرد کہ جس کے ذریعے زرداری اور فریال تالپور ٹی ٹی پی کے خوارج سے پاکستان میں دہشت گردی کرواتے ہیں، یہاں تک کہ بینظیر کو قتل کروانے کیلئے بھی یہی رابطے استعمال کیے گئے۔

ایک جانب تو عزیر بلوچ کے دیوبندی خوارج سے انتہائی قریبی رابطے ہیں، تو دوسری جانب عزیر بلوچ ایرانی انٹیلی جنس کا ایک بہت بڑا کارندہ ہے۔ اس کے ذریعے ایرانی انٹیلی جنس کراچی میں پاک فوج اور آئی ایس آئی کے تمام افسروں کے بارے میں مخبری کراتی رہی ہے، کراچی میں تمام فوجی تنصیبات، ایمونیشن ڈپو، اور ہوائی اڈوں کے نقشے اس کے ذریعے ایرانی انٹیلی جنس کو دیئے جاتے رہے ہیں، اور کراچی میں ہونیوالی ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی میں یہ مکمل طور پر ایک مہرہ رہا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ عزیر یہ ساری جاسوسی ایرانی انٹیلی جنس کیلئے کیوں کررہا تھا؟ ایرانیوں کو ہماری فوجی تنصیبات اور ایٹمی اثاثوں کے بارے میں عزیر سے جاسوسی کروانے کی کیا ضرورت تھی؟ کیا عزیر یہ جاسوسی ایرانیوں کیلئے کررہا تھا؟ یا ایرانی اس سے یہ معلومات آگے کلبھوشن یادیو کو دینے کیلئے حاصل کررہے تھے؟

یہ بات یاد رکھیے گا کہ کلھبوشن یادیو ایران میں بیٹھ کر پاکستان میں جاسوسی اور دہشت گردی کا نیٹ ورک چلاتا تھا۔ کیا ایرانی انٹیلی جنس اس سے بے خبر تھی؟ اگر بے خبر تھی تو عزیر سے وہ معلومات کیوں حاصل کررہی تھی کہ جو کلھبوشن چاہتا تھا؟

اسی طرح پاکستان میں ایک بہت مشہور شیعہ ویب سائٹ ”شیعت نیوز“www.shiitenews.com کے نام سے ہے۔ پاکستان میں بڑی معتبر سمجھی جاتی ہے اور لاکھوں شیعہ اس کے ممبر ہیں۔ جب ہم نے یہ راز کھولے کہ بھارتی را اب شیعہ مسلمانوں میں غدار تلاش کررہی ہے تو سب سے زیادہ آگ اس ویب سائٹ کو لگی۔تھوڑی سی تحقیق سے ہی یہ معلوم ہوگیا کہ یہ ویب سائٹ نہ صرف یہ کہ بھارت سے چلائی جاتی ہے بلکہ اس کو چلانے والا ایم کیو ایم کا سرگرم شیعہ دہشت گرد سید غلام عباس زیدی ہے کہ جو آج کل لندن میں مفرور ہے اور حسین حقانی اور الطاف حسین کے نیٹ ورک کے ساتھ ملکر پاکستان توڑنے کی سازشوں میں لگا ہوا ہے۔
ہم نے آپ سے یہ بات پہلے کہی تھی کہ خفیہ ایجنسیوں کے یہ ناپاک کھیل، سیاسی جماعتوں کی غداریاں، اور مذہبی اور فرقہ وارانہ دہشت گردوں کے مفادات آپس میں اس طرح وابستہ ہیں کہ ایک عام شخص کیلئے ان کو سمجھنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے۔

جب ہم نے ٹی ٹی پی اور دیوبند کے بھارت سے رابطوں کو کھولا تھا تو پاکستان میں موجود دیوبندیوں نے ہمارے خلاف غلاظت کا طوفان اٹھا دیا تھا کہ ہم تمام دیوبند کو را کا ایجنٹ کہہ رہے ہیں۔ ہماری قوم کو وقت لگا لیکن بالآخر اچھی طرح سمجھ میں آگئی کہ واقعی دیوبند کے اندر سے را نے دہشت گرد خوارج کا ایک گروہ تیار کیا ہے۔
اسی طرح آج وہی شدید رد عمل شیعہ پاکستانیوں کی طرف سے پیش آرہا ہے۔ پہلے تو ماننے سے ہی انکار کردیا کہ یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ کوئی شیعہ پاکستان کے خلاف بھارت کیلئے کام کرے۔ اب آہستہ آہستہ جیسے جیسے ہم ثبوت دیتے جائیں گے بہتوں کو یقین آتا جائے گا۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ جب ہم یہ بات کہہ رہے ہیںتو وہ بغیر ثبوت، تصدیق اور دلیل کے نہیں ہوگی۔ سچ کی تعریف ہی یہی ہے کہ ایک سچے فرد کی بات ہوتی ہے۔

یہ بھی ایک ایسی حقیقت ہے کہ جس کو پاکستان میں کوئی بات نہیں کرتا کہ بھارت کی طرح سعودی اور ایرانی انٹیلی جنس بھی پاکستان میں بھرپور طور پر اپنے اپنے اثاثے نہ صرف یہ کہ تیار کرچکی ہیں بلکہ مشرق وسطیٰ میں ہونیوالی جنگوں میں ان کو استعمال بھی کررہی ہیں۔ پارا چنار سے بھاری تعداد میں شیعہ نوجوانوں کی بھرتی شام کیلئے طویل عرصے سے ہورہی ہے۔ اسی طرح سعودی بھی یہاں سے اپنے ہم مسلکوں کو جہاز بھر بھر کر شام لے جارہے ہیں۔ امت کی بدنصیبی کہ پاکستان سے گئے ہوئے قبائلی، شیعہ اور سنی، شام جا کر ایک دوسرے کے خلاف لڑرہے ہیں۔

ایران کے بھارت سے بہت گہرے روابط ہیں۔ ایران پاکستان سے اس بات پر بھی خفا ہے کہ جنرل راحیل کی قیادت میں بننے والے اسلامی اتحاد کی قیادت پاک فوج کے پاس ہے اور ایران یہ سمجھتا ہے کہ یہ فوجی اتحاد اس کے مفادات کے خلاف استعمال ہوگا۔ اسی لیے آنے والے مستقبل میں اپنے مفادات کے تحفظ کیلئے، پاکستان پر دباﺅ رکھنے کیلئے، وہ بھارت کے ساتھ انتہائی قریبی روابط رکھتا ہے۔ یہ ایران کی انشورنس پالیسی ہے۔ گو کہ پاکستان واضح طور پر یہ کہہ چکا ہے کہ وہ کبھی بھی کسی ایسی فوجی کارروائی میں شریک نہیں ہوگا کہ جو ایران یا شیعہ مسلمانوں کے خلاف ہو مگر پھر بھی ایرانی پاکستان کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ حالانکہ یمن کی جنگ میں شامل نہ ہو کر پاکستان نے اپنے اس موقف کو بھرپور انداز میں ثابت بھی کیا ہے۔

پاکستان میں موجود سیاسی انارکی، معاشی تباہی اور معاشرتی عدم استحکام کو بھارت بہت غور سے دیکھ رہا ہے۔ بھارتی وزیر کھلے عام یہ بڑھکیں ماررہے ہیں کہ وہ 2018 ءکے آغاز میں پاکستان کو اس قدر انتشار میں مبتلا کرچکے ہونگے کہ باہر سے باقاعدہ حملہ کرنا ممکن ہوجائے گا۔

اگر پاکستان کے باہر ہونیوالی سازشوں کو دیکھیں تو ایک انتہائی خطرناک جال بنا جارہا ہے۔ حسین حقانی پوری دنیا میں دورے کررہا ہے، پاکستان کے بدترین دشمنوں، اسرائیلیوں، بی ایل اے کے دہشت گردوں، ایم کیو ایم کے غداروں اور پاکستان میں موجود سیفما کے میڈیا کے دہشت گردوں سے مسلسل ملاقاتوں اور رابطوں کا ایک سلسلہ ہے کہ جو ختم ہی ہونے میں نہیں آرہا۔ صاف نظر آرہا ہے کہ پاکستان پر حملے کی تیاریوں میں بین الاقوامی طور پر راہ ہموار کی جارہی ہے۔
....................

اگر آپ اپنے کسی بھائی سے کہیں کہ تمہارے گھر میں چور داخل ہوگیا ہے تو اس کا رد عمل کیا ہونا چاہیے....؟ کیا وہ آپ کی بات کو سچ مان کر اپنے گھر کی تلاشی لے گا اور اسکی صفائی کرے گا یا آپ کو دشمن قرار دے کر آپ پر چڑھ دوڑے گا؟

پاکستان کے بہت سارے شیعوں نے اور اس سے پہلے دیوبندیوں نے ہمارے ساتھ یہی کیا ہے۔ ہم نے ان کو آگاہ کیا کہ ان کی صفوں میں چور داخل ہوگئے ہیں۔ ہماری بات کو غور سے سن کر اپنی صفوں کی صفائی کے بجائے یہ نادان لٹھ اٹھا کر ہماری جان کو آگئے۔ اگر مسئلہ صرف ہماری جان تک محدود تو ہم کبھی پرواہ بھی نہ کرتے۔ مگر یہ مسئلہ پاکستان کی سلامتی اور امت رسولﷺ کی عزت و آبرو کا ہے۔ اسی لیے ہم نے بڑی سختی سے پراپیگنڈے کا جواب بھی دیا، اور ابھی بھی یہی کہتے ہیں کہ اپنے گھر کی صفائی کریں۔ غدار اور دشمن آپ کی صفوں میں داخل ہوچکے ہیں۔

پاکستان کے اس سیاسی اور عدالتی نظام کے ہوتے ہوئے ہمیں کسی اور دشمن کی کوئی حاجت نہیں ہے۔ آج ماشاءاللہ، لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے بھی اپنا ”مدبرانہ“ بیان عطا فرمایا کہ عوام کو پورا حق ہے کہ چوروں اور ڈاکوﺅں کو منتخب کرے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔

مگر یہ داخلی فساد ہی کیا کم تھا کہ اب بیرونی خطرات بھی بالکل ہمارے سروں پر آن کھڑے ہوئے ہیں۔ پاک فوج کو اس بات کا بھرپور اندازہ ہے کہ بھارت کسی بھی لمحے ہمارے داخلی انتشار کو استعمال کرکے ہماری سرحدیں پار کرسکتا ہے۔ چند ہی ہفتوں میں پاک فوج بھارتی سرحد کے قریب اپنی بہت بڑی جنگی مشقوں کا آغاز کرنے والی ہے۔ گو کہ یہ جنگی مشقیں ہر سال ہوتی ہیں مگر اس سال صورتحال زیادہ کشیدہ بھی ہے اور نازک بھی۔ سرحد کی دوسری جانب بھارتی فوجیں بھی تیار ہیں۔ زرا سی چنگاری بھی ایک تصادم میں تبدیل ہوسکتی ہے۔

نریندر مودی کی قیادت میں ہندو صیہونی پاکستان کی داخلی کمزوریوں اور غداروں کی موجودگی کی وجہ سے بہت زیادہ پر اعتماد ہیں۔ اس سال صرف کشمیر کی سرحد پر 700 سے زائد مرتبہ ہمارا اپنے مشرک دشمن کے ساتھ تصادم ہوچکا ہے۔ بالکل واضح اور صاف نظر آرہا ہے کہ ایک بڑا تصادم کسی بھی وقت شروع ہوسکتا ہے۔

ہم ایک دفعہ پھر کہہ رہے ہیں کہ ہماری باتوں کو غور سے سنا کریں۔ اگر سمجھ میں نہ آئیں تو ادب سے سوال کریں۔ ہماری مخالفت یا تو کوئی خاص نسل کا کمینہ کرے گا، یا کھلم کھلا اللہ اور اسکے رسولﷺ اور پاکستان کا دشمن۔

ہماری اذان پاکستان کے دفاع کی سب سے بڑی اذان ہے، جو وقت کے یزیدیوں اور خوارج کے خلاف ہے۔ اگر آپ ہمارے حمایتی نہیں بن سکتے تو غدار کوفی بھی نہ بنیں۔ یہ آپ کے اپنے لیے بہتر ہے۔ ہم تو حسینی ہیں، اہل بیت سے ہیں، اور ناناﷺ کے دین کی حفاظت ہر کربلا میں کریں گے، چاہے کوئی ساتھ دے، یا کوفہ بلا کر ساتھ چھوڑ دے!
٭٭٭٭٭


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1460897487298391/?type=3
 


October 19tth, 2017

گلگت بلتستان میں بھارت کی مدد سے باقاعدہ ایسے دہشت گرد گروہ تیار کیے گئے ہیں کہ جو شیعہ ہیں اور وہ خود شیعوں اور اسماعیلیوں پر بھی حملوں کا ارادہ رکھتے ہیں تاکہ ملک میں فرقہ وارانہ فساد برپا کیا جاسکے۔



ابھی تو اپنی جہالت میں سب بہے جارہےہیں۔۔۔

جب ہم پاکستان میں ہونیوالی دہشت گردی، اس کے سیاسی جماعتوں سے روابط، اس کے مذہبی فرقوں سے تعلق، اور اسکے غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں سے روابط کی بات کرتے ہیں تو یہ اس قدر پیچیدہ میدان ہے کہ عام فرد تو کیا فوج اور آئی ایس آئی کو بھی اس کو سمجھنے اور اس پر ہاتھ ڈالنے میں بے انتہا مشکلات پیش آتی ہیں۔
جہاں پاکستان کے خلاف دشمنی کی بات آئے، تو کئی آپس کے دشمن بھی متحد ہو کر پاکستان کے خلاف جنگ کرنے پر آمادہ ہوجاتے ہیں۔ فرقہ پرست مذہبی دہشت گرد سیاسی جماعتوں کے اندر پناہ لیتے ہیں اور یہ سیاسی جماعتیں غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں کے اشاروں پر ان مذہبی اور سیاسی دہشت گردوں کو ریاست پاکستان کے خلاف استعمال کرتی ہیں۔

جب ہم دشمنوں کی سا زشوں، ان کے پاکستان کے اندر سیاسی اور مذہبی دہشت گردوں سے روابط کھول کر بیان کرتے ہیں تو ہماری اپنی صفوں میں موجود بے غیرت، جاہل اور دشمنوں کے آلہءکار کتوں کی طرح بھونک کر ہمارے تجزیے کی مخالفت شروع کردیتے ہیں۔ کیونکہ ہمارے تجزیے دشمن کے راز کھول دیتے ہیں، دشمن کی چالیں بیان کردیتے ہیں، اور پاکستانی قوم، مسلح افواج، اور آئی ایس آئی کو وہ راز بتا دیتے ہیں کہ جو دشمن ان سے چھپانا چاہتا ہے۔

آئیں آپ کو مثالیں دے کر سمجھائیں۔

ایم کیوا یم پاکستان کی ایک سیاسی جماعت ہے، سندھ کی حکومت میں ہے، قومی اسمبلی میں ہے، تقریباً ہر مرکزی حکومت میں رہی ہے، سینیٹ میں موجود ہے، وزارتیں اس کے پاس رہی ہیں۔ دوسری جانب یہی ایم کیو ایم بھارتی خفیہ ایجنسی را کی ایجنٹ بھی ہے، کراچی میں سپاہ صحابہ اور سپاہ محمد کے دہشت گردوں کو پناہ بھی دیتی ہے، کراچی میں فرقہ وارانہ جنگیں بھی کرواتی ہے، بھتہ خور مافیا بھی ہے اور وقت کی مکتی باہنی بھی۔ ایک جانب اس میں حیدر عباس رضوی جیسے ناپاک اور پلید شیعہ دہشت گرد شامل ہیں کہ جو خود شیعوں کے قتل عام میں شامل ہیں، تاکہ ملک میں فرقہ وارانہ فساد کروایا جائے۔ دوسری جانب اسی ایم کیو ایم میں مفتی نعیم جیسے ٹی ٹی پی کے حمایتی اور خوارج بھی شامل ہیں کہ جو ظاہراً شیعوں پر کفر کا فتویٰ لگاتے ہیں، سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کی سرپرستی کرتے ہیں، مگر ایم کیو ایم میں آکر شیعوں کے بھائی بن جاتے ہیں۔

اسی طرح زرداری کا پورا خاندان، بینظیر اور بھٹو خاندان کٹر شیعہ ہے، مگر ان کے دیوبندی خوارج ٹی ٹی پی کے ساتھ انتہائی گہرے مراسم ہیں۔ عزیز بلوچ ایرانی انٹیلی جنس کا ایک انتہائی متحرک کارندہ تھا، کہ جو پیپلز پارٹی کے دہشت گرد گینگ چلانے کے ساتھ ساتھ ٹی ٹی پی کے ساتھ روابط کا بھی ذمہ دار تھا اور اسی کے ذریعے زرداری نے ٹی ٹی پی کو استعمال کرتے ہوئے بینظیر کا قتل کروایا۔ زرداری کی بہن فریال تالپور لال مسجد کے دہشت گردوں کے انتہائی نزدیک ہے۔

کیا ظاہراً یہ سمجھ میں آنے والی بات ہے؟ یہی وہ پیچیدگیاں ہیں کہ جس کا ہم آپ سے ذکر ررہے تھے کہ جب اپنے مفادات کی بات ہوتی ہے، پاکستان مخالفت کی بات ہوتی ہے، تو سارے سیاسی اور مذہبی دہشت گرد چاہے وہ کسی مسلک یا سیاسی جماعت سے تعلق رکھتے ہوں، اکٹھے ہوجاتے ہیں۔

کلبھوشن یادیو کے انکشافات سے یہ بات بہت اچھی طرح واضح ہوجاتی ہے کہ پاکستان کے اندر بھارتی دہشت گردی کی معاونت اور حمایت کرنے میں ایرانی انٹیلی جنس پوری طرح سے شامل ہے۔ عزیر بلوچ کے انکشافات بھی اس کی تصدیق کرتے ہیں۔ ہمیں خود ایرانیوں نے یہ بات بتائی ہے کہ ایرانی انٹیلی جنس میں ایک مکتبہءفکر ہے کہ جو پاکستان کا شدید مخالف اور بھارت کا حمایتی ہے، اور وہ پاکستان میں شیعہ مسلح گروہوں کو تیار کرنے میں بھارت کا مددگار ہے۔

پاکستان کی 7 قبائلی ایجنسیاں ہیں۔ مہمند سے لیکر جنوبی وزیرستان تک تمام ایجنسیوں میں پاک فوج نے ٹی ٹی پی کے خوارج کے خلاف بھرپور کارروائیاں کی ہیں۔ صرف کرم ایجنسی ایسی ہے کہ جہاں پر شیعہ مسلمانوں کی اکثریت ہے۔ پچھلے کئی برس سے ایرانی انٹیلی جنس یہاں سے بھرپور انداز میں شیعہ نوجوانوں کو بھرتی کرکے ایران کے راستے شام لے جارہی ہے۔ تاکہ وہاں ہونیوالی جنگوں میں یہ شریک ہوسکیں۔ ظاہر ہے یہ تربیت یافتہ شیعہ رضاکار حکومت پاکستان اور پاک فوج کی مرضی کے بغیر خفیہ طور پر ایرانی انٹیلی جنس کے ساتھ کام کررہے ہیں۔ تازہ ترین خفیہ اطلاعات کے مطابق اب بھارتی را نے بھی پارا چنار میں شیعہ دہشت گرد گروہ تیار کرنے کا کام پوری شدت سے شروع کردیا ہے۔ جب ہم نے را کا یہ راز فاش کیا تو سب سے زیادہ تکلیف خود را کو ہوئی۔ ظاہر ہے کہ اگر کرم ایجنسی پوری طرح پاک فوج کے کنٹرول میں ہو کہ جس طرح دیگر ایجنسیاں ہیں تو پھر نہ تو وہاں سے ایران بھرتیاں کرسکے گا اور نہ ہی بھارت۔

جیسا کہ ہم آپ کو بتا چکے ہیں کہ سیاست، مذہب اور دہشت گردی کے یہ روابط انتہائی پیچیدہ، خطرناک اور تاریک ہیں۔ عام آدمی کیلئے ان کو سمجھنا ناممکن ہے۔ لہذا جاہل شور تو مچا سکتے ہیں، مگر پاکستان کی کوئی خدمت نہیں کرسکتے۔

اب ذرا مجھے یہ صورتحال سمجھائیں۔

کلھبوشن یادیو ایران کی پوری حمایت سے پاکستان میں داخل ہوتا ہے، ٹی ٹی پی کے خوارج کو تیار کرتا ہے، ان کی مدد سے ہزارہ شیعوں اور دیگر شیعوں کا قتل عام کرواتا ہے، پاکستان میں فرقہ وارانہ جنگ بھڑکاتا ہے، بلوچستان لبریشن آرمی کو تیار کرتا ہے، کراچی میں ایم کیو ایم کو مسلح کرتا ہے، اور پھر جب پاکستان میں فرقہ وارانہ فساد پھیلتا ہے تو شیعوں کو بھڑکایا جاتا ہے کہ پاک فوج اور انٹیلی جنس کے ادارے شیعوں کے قتل عام میں ملوث ہیں۔

اب اس میں آپ کس کو ذمے دار ٹھہرائیں گے؟

ایران کو؟ بھارت کو؟ ایم کیو ایم کو؟ ٹی ٹی پی کو؟ بی ایل اے کو؟ شیعوں کو؟ سنیوں کو؟ پاک فوج کو؟؟؟

ہم سے کہا جاتا ہے کہ پاکستان میں شیعوں کا کوئی دہشت گرد گروہ نہیں ہے اور شیعہ کبھی دہشت گردی میں شریک نہیں رہے۔ اس کا جواب ہم اوپر دے چکے ہیں، کہ پاکستان میں نہ صرف شیعہ دہشت گرد تنظیمیں موجود ہیں بلکہ شیعہ دہشت گرد مختلف سیاسی جماعتوں کی آڑ میں، غیر ملکی ایجنسیوں کے تعاون سے، ملک میں فساد برپا کرتے رہے ہیں۔ سپاہ محمد ایک بہت بڑی دہشت گرد تنظیم تھی کہ جس کو قانونی طور پر کالعدم کیا گیا ہے مگر اب وہ مختلف چھوٹے چھوٹے گروہوں میں کام کررہی ہے۔

گلگت بلتستان میں بھارت کی مدد سے باقاعدہ ایسے دہشت گرد گروہ تیار کیے گئے ہیں کہ جو شیعہ ہیں اور وہ خود شیعوں اور اسماعیلیوں پر بھی حملوں کا ارادہ رکھتے ہیں تاکہ ملک میں فرقہ وارانہ فساد برپا کیا جاسکے۔ ایران کو کلھبوشن کی حمایت اور حیدر عباس رضوی کا خود شیعوں کا قتل عام کرنا اس کی واضح مثال ہے۔

اسی لیے جب ہم کوئی بات آپ کو بتائیں تو چیخنے چلانے اور شور شرابہ کرنے کے بجائے ہوش سے بات کو سنا کریں۔ پچھلے دس برس سے ہم تن تنہا خوارج کے خلاف کھل کر اذان دیتے رہے ہیں۔ اگر ہم اس طرح کھل کر اذان نہ دیتے اور پاک فوج کو ہمت نہ دلاتے تو آج یہ خوارج پاکستان میں شیعوں کو ذبح کرچکے ہوتے۔ امت کے مفاد میں ہم نے پاک فوج کو یمن بھیجنے کی شدید مخالفت کی، اور اسکے نتیجے میں سعودی عرب میں جیل بھی کاٹی۔ اب اگر کوئی ہمیں خارجیوں کا ”حمایتی“ اور سعودیوں کا ”ایجنٹ“ ہونے کا طعنہ دیتا ہے تو اس سے بڑا منافق اورکمینہ اس پاک سرزمین کوئی نہیں ہوگا۔

یہ بات اچھی طرح سمجھ لیں کہ ہماری ڈیوٹی سیدی رسول اللہﷺ کے اس مدینہ ثانی کی حفاظت ہے۔ نہ ہم ایران کے مفادات کا تحفظ کریں گے، نہ سعودی عرب کے، نہ افغانستان کے اور نہ ہی کسی سیاسی و مذہبی جماعت کے۔ ہم صرف اللہ اور اسکے رسولﷺ اور سبز ہلالی پرچم کے مفادات کا تحفظ کریں گے۔ بدنصیبی سے ہماری قوم اس قدر فرقہ واریت، قومیت اور لسانیت میں تقسیم ہوچکی ہے کہ لوگ پہلے دیوبندی ہیں، پہلے شیعہ ہیں، پہلے بریلوی ہیں، پہلے اہل حدیث ہیں اور اسکے پاکستانی، اور مسلمانیت تو کہیں گم ہی ہو کر رہ گئی ہے۔

ہر کوئی اپنے فرقے اور سیاسی جماعت کے تعصب میں اس قدر اندھا گونگا اور بہرا ہوا ہے کہ اب سوائے اللہ کے عذاب کے کوئی چیز ان کو انکی اس موت سے بیدار نہیں کرسکتی۔

ابھی بھی الطاف حسین کو پوجنے والے موجود ہیں، ابھی بھی بھٹو زندہ ہے، ابھی بھی ”اک واری فیئر شیر“ کا نعرہ ہے، ابھی بھی شیعوں کو تکبر ہے کہ انہوں نے ہی پاکستان بنایا تھا اور وہی بچائیں گے، ابھی تک دیوبندیوں کو یہ خناس ہے کہ پاکستان انہوں نے بنایا تھا اور وہی اس کے ٹھیکیدار ہیں۔

یاد رکھیں، اللہ اپنا کام صرف سیدی رسول اللہﷺ کے غلاموں سے لے گا کہ جو پاک سرزمین کی حفاظت کی قسم کھائے بیٹھے ہونگے۔ اللہ نہ کسی سیاسی جماعت کو قبول کرے گا نہ کسی مذہبی فرقے کو۔ ملک کی اکثریت کو جب یہ بات معلوم ہوگی تب نہ توبہ کی کوئی گنجائش ہوگی، نہ لوٹنے پلٹنے کا وقت۔ ابھی تو اپنی جہالت میں سب بہے جارہےہیں۔۔۔
٭٭٭٭٭

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1459025410818932/?type=3