...
Showing posts with label propaganda against Pakistan. Show all posts
Showing posts with label propaganda against Pakistan. Show all posts

Tuesday, 20 August 2019

July 7th, 2019

This swine deserves a treason case for this most dangerous subversion of Pakistan, our founding fathers & ideology


https://www.facebook.com/watch/?v=487028112131425

This swine deserves a treason case for this most dangerous subversion of Pakistan, our founding fathers & ideology.
"Pakistan was created by CIA/MI6, religious extremism & hatred for Hindus was injected by QuaideAzam & he was greedy & in a hurry to become Governor General"..

His Pakistani Nationality should be Revoked and he should join Adnan Sami in India to meet his miserable fate.
Such bastards do not deserve to live and die in this sacred land. He must be exiled & passport revoked.

He also says that Migration could have been stopped..what does this mean ? Millions of Muslims who moved to Pakistan should have been stopped in India to continue to live under Hindu rule?
He insults the famous quote of Quaid that Pak was created when first Hindu became Muslim

https://www.facebook.com/watch/?v=487028112131425

Saturday, 7 April 2018

March 27th, 2018

اگر منظور پسکین سچ میں پشتونوں کا ہمدرد ہے اور اسکی تحریک دہشت گردی کے خلاف ہے تو


اگر منظور پسکین سچ میں پشتونوں کا ہمدرد ہے اور اسکی تحریک دہشت گردی کے خلاف ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔

1۔ افغانیوں کی واپسی کا مطالبہ کرے کیونکہ دہشت گردی کی زیادہ تر وارداتوں کے پیچھے افغانی ہیں۔

2۔ پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا مطالبہ کرے تاکہ افغانستان سے پشتون علاقوں میں دہشت گردوں کا داخلہ بند ہوسکے۔

3۔ جن دہشت گردوں کو عدالتوں سے سزائیں ہو چکی ہیں وہ پشتونوں کے ثابت شدہ قاتل ہیں۔ انکی پھانسیوں کا مطالبہ کرے۔

4۔ دہشت گردی کے سب سے بڑے ماسٹر مائنڈ کل بھوشن کی پھانسی کا مطالبہ کر کے دکھا دے۔

5۔ کل بھوشن کے اعترافات کو مد نظر رکھتے ہوئے انڈیا سے پاکستان میں دہشت گردی بند کرنے اور پشتونوں اور بلوچوں کا خون نہ بہانے کا مطالبہ کرے۔

6۔ انڈیا سے سوال کرے کہ اتنے سال تک اس کے درجن بھر کونسل خانے وزیرستان کی سرحد پر کیا کھیل کھیلتے رہے؟ انڈیا سے پشتونوں کے خون کا حساب مانگے۔

7۔ اس بار بی بی سی (برطانیہ ) کو انٹرویو دیتے ہوئے ان سے کراچی میں پشتونوں کے سب سے بڑے قاتل الطاف حسین کی پاکستان حوالگی کا مطالبہ ضرور کرے اور یہ سوال بھی کہ اس کو برطانیہ نے پناہ کیوں دے رکھی ہے؟

8۔ وائس آف امریکہ پر اگلا انٹرویو دیتے ہوئے امریکہ سے یہ سوال ضرور کرے کہ اس کے ہیلی کاپٹرز میں داعش کیسے نقل و حرکت کرتی ہے بقول افغان صدر حامد کرزئی کے۔ اور امریکہ پشتونوں پر ڈرون حملے کیوں کر رہا ہے؟

9۔ احسان اللہ احسان اور لطف اللہ محسود نامی گرفتار طالبان کمانڈرز کے انکشافات کے پیش نظر افغانستان سے سوال کرے کہ افغانستان کی ایجنسی این ڈی ایس کیوں پشتونوں کے قاتلوں کو سپورٹ کررہی ہے اور افغانستان سے پشتونوں کے خون کا حساب مانگے۔

10۔ پاکستان افغانستان کو کنڑ سمیت افغانستان کے کئی علاقوں میں موجود دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کے بارے میں خبردار کر چکا ہے اور دہشت گردوں کی پاکستان حوالگی کا مطالبہ کر چکا ہے۔ منظور بھی افغانستان سے فضل اللہ اور منگل باغ سمیت افغانستان میں موجود پشتونوں کے قاتلوں کی پاکستان حوالگی کا مطالبہ کرے۔

11۔ فضل اللہ، منگل باغ یا ٹی ٹی پی کے خلاف ہی کوئی جلسہ کر کے دکھا دے؟

منظور پسکین نے تو اب تک اس بات کا بھی جواب نہیں دیا کہ اگر اس کی تحریک پشتونوں کا خون بہانے والوں (دہشت گردوں) کے خلاف ہے تو ٹی ٹی پی نے کیوں اس کو سپورٹ کرنے کا اعلان کیا ہے؟؟

اگر وہ یہ مطالبے نہیں کر سکتا تو مان لے کہ اس کی جنگ پشتونوں نہیں بلکہ افغانیوں اور ہندوؤں کے لیے ہے اور انکی دم توڑی ہوئی پراکسی جنگ کو ایک نئے نعرے کے ذریعے دوبارہ زندگی دینے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ پشتون سکون کا سانس نہ لے سکیں۔

" پشتانہ ڑاندہ نہ دی منظورہ " ۔۔۔۔۔۔۔ !

میرے ایک اورگزئی ساتھی کے بقول ۔۔۔ " منظور پسکین ی چی سل کالہ بے مالگے اوخری ھم نو دا مطالبے نہ شی کولے ولی امریکہ، انڈیا اور افغانستان بہ سوک خفہ کوی" ۔۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1615281395193332


 

FIA will now arresting all those people who are supporting this RAW created gang on social media, Facebook and Twitter.



FIA will now arresting all those people who are supporting this RAW created gang on social media, Facebook and Twitter. All those idiots who are supporting the enemies should know that their IDs are being marked, their names noted and raids are being done at their homes to pick them up. So, do not be stupid and dont put your families in trouble by your own stupidity.

Patriots will NOT leave any new fasadi gang in the name of ethnic hatred. Patriots have destroyed MQM, BLA and TTP and will now crush this new fasad as well, InshAllah.

So behave before you are picked up by law enforcement agencies. Dont cry then...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1615307561857382/?type=3&theater


Sunday, 29 May 2016

May 29th, 2016

India is projecting wrong map showing Kashmir as part of India.All Pak patriots MUST project this correct map !!


Dear patriots,

India is making wrong maps and spreading them on the net, even making it a crime to show Kashmir as part of Pakistan. It is important that we project the correct map to the world. Flood the social media and Internet search engines and we all MUST use this Army approved Map of Pakistan.

Do your duty and fight back the Hindu Zionists !

InshAllah, soon, Pak map will also include Delhi :))

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1005300086191469/?type=3&theater